پیر، 8 نومبر، 2021

فواد چوہدری: ’حکومت پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان مکمل سیز فائر پر آمادہ ہو چکے ہیں‘

0 comments
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات اور نشریات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مکمل جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے تاہم ٹی ٹی پی کے ترجمان نے ایسے کسی مذاکرات کی تردید کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3obASaC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔