جمعہ، 5 نومبر، 2021

نعمان نیاز کی شعیب اختر سے معافی: ’معافی مانگتا ہوں لیکن میری اور میرے والد کی کردار کشی کیوں کی گئی؟‘

0 comments
اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر کے ساتھ آن ایئر پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ہے تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس پورے معاملے میں نہ صرف ان کی کردار کشی کی گئی بلکہ ان کے والد کے بارے میں بھی نامناسب باتیں کہی گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZUcBhr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔