جمعہ، 5 نومبر، 2021

امریکی نیوی نے جنوبی بحیرہ چین میں تباہ ہونے والی آبدوز کے کمانڈنگ آفیسروں کو نوکری سے نکال دیا

0 comments
نیوی کے آفیسروں کو جنوبی بحیرہ چین میں سمندر کے نیچے ابھری ہوئی چٹان کے ساتھ یو ایس ایس کونیٹیکٹ کے ٹکرانے کی پاداش میں نکالا گیا ہے۔ حادثے سے بیجنگ میں حکام کافی ناراض ہوئے اور انھوں نے سوال کیا کہ آبدوز خطے میں کیا کر رہی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mPK1GB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔