پیر، 8 نومبر، 2021

پاکستان: متحدہ عرب امارات، بحرین اور قطر کے حکمران، فوجی سربراہان اور شاہی خاندان کے اراکین کو تلور کے شکار کی اجازت

0 comments
پاکستان میں رواں مہینے متحدہ عرب امارات، بحرین اور قطر کے حکمران اور ان کے وزرا، فوجی سربراہان اور شاہی خاندان کے ارکان تلور کا شکار کر رہے ہیں جس کے لیے پاکستان کی وزرات خارجہ نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے اضلاع میں ان مہمانوں کے شکار کے خصوصی اجازت نامے جاری کیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/307y4U1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔