جمعہ، 22 مارچ، 2019

Indonesia’s National Airline Seeks to Cancel Order of Boeing Max 8s... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MUKTITA SUHARTONO from NYT World https://ift.tt/2HIeIJD

From a Swimsuit Model to the Trump Megaphone: The Genesis of ‘Jexodus’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHERYL GAY STOLBERG from NYT U.S. https://ift.tt/2UMFcx6

How Virginia Has Coped With a One-of-a-Kind Loss... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARC TRACY from NYT Sports https://ift.tt/2umCpiI

Amy Schumer, Amy Poehler and Other Stars Stand Up for Waitresses. The Response: No, Thanks.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PATRICK McGEEHAN from NYT New York https://ift.tt/2FlEIaK

Hole in the Ceiling... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2HJcFow

Rajat Gupta Is Unrepentant for His Crimes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANDREW ROSS SORKIN from NYT Business https://ift.tt/2HMqpyX

کرائسٹ چرچ حملے: ہلاک ہونے والوں کی یاد میں نیوزی لینڈ میں پہلی بار سرکاری سطح پر اذان نشر، دو منٹ کی خاموشی

0 comments
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 15 مارچ کو دو مساجد میں حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں نیوزی لینڈ میں پہلی بار سرکاری سطح پر اذان نشر کی گئی اور منعقدہ تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آرڈرن نے اظہار یکجہتی کا پیغام دیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UO1sXr
via IFTTT

خیبر پختونخوا: بی آر ٹی منصوبہ، ’جزوی افتتاح‘ یا ’ ٹیسٹ آزمائشی‘

0 comments
صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے سب سے بڑے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے بس ریپڈ ٹرانزٹ ک ڈیزائن میں مسلسل تبدیلیوں کی وجہ سے اس کے تعمیراتی نقائص سامنے آ رہے ہیں اور یہ واضح نہیں کہ منصوبے کا آغاز کب ہوگا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tpt5EC
via IFTTT

عورت مارچ: ’گالیوں بھرے پیغامات کے ساتھ مجھ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی جارہی ہے‘

0 comments
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں اس ماہ کے آغاز میں منعقد ہونے والے عورت مارچ کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی ہے اور اس کے علاوہ مارچ میں شرکت کرنے والوں اور منتظمین کو مختلف طریقوں سے دھمکایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ydi6SA
via IFTTT

امریکہ گولان پہاڑیوں کو اسرائیلی تسلیم کرتا ہے: ٹرمپ

0 comments
اسرائیل نے 1967 میں اس علاقے پر قبضہ کر کے 1981 میں اسے اپنے ملک کا حصہ قرار دیا تھا تاہم اس اقدام کو عالمی سطح پر تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CyxBLx
via IFTTT

بحریہ ٹاؤن سے ملنے والی رقم کہاں جائے گی؟

0 comments
سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کو پہلے یہ پیشکش کی تھی کہ وہ ایک ہزار ارب روپے دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ کی تعمیر میں جمع کروادیں تو ان کے خلاف تمام مقدمات ختم کر دیے جائیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HxNOos
via IFTTT

سیاسی جماعتوں کے کالعدم تنظیموں سے مبینہ تعلقات: ’اس حمام میں سب ننگے ہیں‘

0 comments
ماضی میں بھی سیاسی جماعتوں کے کالعدم تنظیموں سے تعلقات کے الزامات منظر عام پر آتے رہے ہیں لیکن کیا صرف مخصوص سیاسی جماعتوں کا ہی شدت پسند کالعدم تنظیموں کے ساتھ تعلق رہا ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HKyGDr
via IFTTT

بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول، قومی احتساب بیورو کی کاروائی معاہدے کی خلاف ورزی سے مشروط

0 comments
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے کراچی میں نجی ہاوسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کی طرف سے ان پر مقدمات ختم کرنے کے لیے 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی ہے اور نیب کو ان کے خلاف مقدمات درج کرنے سے روک دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TPbmvn
via IFTTT

ہولی: انڈیا، نیپال اور دیگر ممالک میں ہندوؤں نے رنگوں کا تہوار جوش و خروش سے منایا

0 comments
ہولی میں استعمال ہونے والے مختلف رنگوں کے مختلف معنی ہوتے ہیں۔ لال رنگ عشق و محبت، نیلا رنگ ہندو بھگوان کرشنا اور سبز رنگ ایک ’نئی شروعات‘ کی عکاسی کرتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UMw1N9
via IFTTT

مسلسل عمدہ کارکردگی عابد علی کو پاکستانی ٹیم میں لے آئی

0 comments
پاکستانی کرکٹ ٹیم میں پہلی بار شامل ہونے والے بیٹسمین عابد علی کے لیے یہ سلیکشن پی ایس ایل یا کسی ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا نتیجہ نہیں بلکہ مسلسل کارکردگی کی وجہ سے ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WdqXSo
via IFTTT

عراق: موصل میں کشتی ڈوبنے سے 80 افراد ہلاک

0 comments
موصل کے شعبہِ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ کشتی کے زیادہ تر مسافر تیراکی نہیں جانتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق اس کشتی پر تققریباً 200 افراد سوار تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Fs1rDo
via IFTTT

شادی بیاہ پر دیر کرنے والے یہ خبر پڑھ لیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے شہر بھر میں شادی ہالز رات 11 بجے بند کرنے کی حتمی وارننگ جاری کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت اجلاس میں شادی کی تقریبات کے انعقاد کے لیے زیادہ سے زیادہ گیارہ بجے تک کا وقت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں رات دیر تک شادی کی تقریبات کے انعقاد کی وجہ سے پیدا ہونے مسائل کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ شادی کی تقریبات کے لیے زیادہ سے زیادہ 11 بجے تک اجازت ہوگی، مقررہ وقت کے بعد تقریبات پر پابندی عائد کی جائے گی۔اجلاس میں شادی کی تقریبات کی وجہ سے پیدا ہونے والے ٹریفک کے مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا۔ فیصلہ ہوا کہ جن مقامات پر شادی تقریبات کی وجہ سے ٹریفک دبا میں اضافہ ہوگا اور ٹریفک کی دشواری پیدا ہو گی اس جگہ ٹریفک کی روانی کے لیے خصوصی اقداما ت کیئے جائیں گے۔اجلاس میں کمشنر کراچی نے شادی ہالز مالکان کو شادی کی تقریبا ت 11 بجے شب بہرصورت ختم کرنے ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا حکم دیا، افتخار شلوانی شادی ہالز مالکان کو 2 ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے آخری وارننگ دے دی۔کمشنر کراچی نے کہا کہ دو ہفتے کا وقت دیا جا رہا ہے کہ شادی ہال مالکان وقتِ مقرر کی پابندی کو ہر صورت یقینی بنائیں، رات 11 بجے کے بعد جس شادی ہال میں تقریب ہوگی اسے سیل کردیا جائے گا۔

The post شادی بیاہ پر دیر کرنے والے یہ خبر پڑھ لیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2WiGUqC
via IFTTT

دو بڑوں کی بڑی ملاقات (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے )سابق صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ، گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ نیشنل ایکشن پلان سے متعلق حکومت کی جانب سے بلائے گئے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی ۔اس موقع پر فضل الرحمن کی جانب سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کی گئی ۔انہوں نے کہاحکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں سنجیدہ نہیں،حکمرانوں میں گلی اور محلہ چلانے کی اہلیت نہیں وہ ملک کیسے چلاسکتے ہیں؟۔دونوں رہنماؤں نے حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ۔اس موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ،حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اپوزیشن کیخلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ ملاقات میں مولانا فضل الرحمن نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق حکومتی اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے سے بھی آصف زرداری کو آگاہ کیا۔

The post دو بڑوں کی بڑی ملاقات appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2TVfb2f
via IFTTT

پی آئی اے میں ایم بی اے ڈگری والوں کیلئے بڑی خوشخبری (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ)پاکستانی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ایم بی اے ڈگری رکھنے والے ملازمین کو ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ماسٹر آف بزنس ایڈ منسٹریشن (ایم بی اے) ڈگری رکھنے والے ملازمین کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ انہیں پی آئی اے ایڈمن آرڈر 2009 کے تحت اگلے گروپ میں ترقی دینے کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ ترقی ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرنے سے مشروط کی گئی ہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق ایم بی اے ڈگری ہولڈر ملازمین متعلقہ اسٹیشن مینیجرز اور مینیجرز کو اپنا ڈیٹا فراہم کریں گے جس کے بعد ملازمین کو اگلے گروپ میں ترقیاں دینے کے لیے ٹیسٹ دینا ہوگا جب کہ ایم بی اے ڈگری ہولڈر ملازمین کا ٹیسٹ آئی بی اے سے کرایا جائے گا۔پی آئی اے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹیسٹ پاس کرنے والے ملازمین کا اگلے گروپ میں ترقی کے لیے پی آئی اے بورڈ انٹرویو لے گا، انٹرویو پاس کرنے والے ملازمین کو اگلے گروپ میں ترقی دی جائے گی جب کہ اسٹیشن منیجرز متعلقہ ایچ آر یونٹس کو کل تک ایم بی اے کی ڈگری والے ملازمین کا ڈیٹا فراہم کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔

The post پی آئی اے میں ایم بی اے ڈگری والوں کیلئے بڑی خوشخبری appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2WaaX3s
via IFTTT

اغوا کی انوکھی واردات،ویڈیو رپورٹ دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں شیر خوار بچے کے اغوا کی انوکھی واردات میں موٹر سائیکل سوار ملزمان بھیک مانگنے والی خاتون سے اس کا لخت جگر چھین کر فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعید آباد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن ٹیپو سلطان روڈ حیات بیٹری کی دکان کے قریب کمسن لڑکے کے اغوا کی انوکھی واردات میں موٹر سائیکل سوار ملزمان بھیک مانگنے والی خاتون سے اس کا کمسن بیٹا اغوا کر کے فرار ہوگئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ امبرین زوجہ اویس رضا نے مدینہ کالونی پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ نواب کالونی اتحاد کالونی مکان نمبر 102 میں اپنی والدہ کے ہمراہ کرائے پر رہائش پذیر ہے، میرے شوہر ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کام نہیں کرتا اور میں بھیک مانگ کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتی ہوں۔خاتون نے بتایا کہ 19 مارچ کو وہ رات نو سوا نو بجے کے قریب فٹ پاتھ پر بیٹھ کر بھیک مانگ رہی تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل پر سوار 2 نوجوان جینز کی پینٹ اور ٹی شرٹ پہنے ہوئے تھے اور ایک نے ہیلمٹ بھی لگایا ہوا تھا۔ ایک نوجوان جو کہ سفید رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ہوئے تھا اس نے میرے پاس آکر مجھے سو روپے دیئے اور کہاکہ 20 روپے کاٹ کر بقایا رقم واپس کرو، پھر کہا 50 روپے واپس کرو۔

خاتون کے مطابق نوجوان نے گود میں موجود میرے 9 ماہ کے بیٹے عمر رضا کو پیار کرنے کے بہانے اپنی گود میں لیا اور پیار کرتے ہوئے اچانک موٹر سائیکل کی جانب بھاگا اور اپنی ساتھی کے ہمراہ بیٹھ کر فرار ہوگیا جبکہ میں بھی اس کے پیچھے بھاگی اور اسے پکڑنے کی کوشش میں گرگئی۔بعدازاں مدد گار 15 پولیس کو واقعے سے آگاہ کیا جس کے بعد پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جبکہ بیٹے کو تلاش کیا اور ناکامی پر تھانے میں آئی جس پر مدینہ کالونی پولیس نے امبرین کے بیان پر اس کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 98/19 بجرم دفعہ 363/34 کے تحت 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا۔مدعیہ امبرین کے شوہر اویس رضا نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ وہ 6 بچوں کا باپ ہے جبکہ اغوا کیے جانے والا عمر رضا سب سے چھوٹا تھا اور جس وقت اغوا کی واردات ہوئی ایک اور بیٹا بھی اپنی والدہ کے ہمراہ موجود تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جس مقام پر اغوا کی واردات ہوئی ہے وہاں پر لگے ہوئے کلوز سرکٹ کیمرے کی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی ہے اور اس کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جبکہ پولیس اپنے ذرائع بھی استعمال کرتے ہوئے مغوی بچے کو بازیاب کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

The post اغوا کی انوکھی واردات،ویڈیو رپورٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2TRabMi
via IFTTT

ہیروئن سمگلر گرفتار، جانتے ہیں ان کے قبضے سے کتنی مالیت کی منشیات ملیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے 9 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن قبضے میں لے کر منشیات کے دو اسمگلرز گرفتار کرلیے۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر سپرہائی وے کے قریب بس ٹرمینل پر کارروائی کے دوران پرائیویٹ کار سے 3کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی جوکہ ممکنہ طور پر مسافر بس کے ذریعے اسمگل کی جانی تھی جب کہ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔بعدازاں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر نیپا چورنگی پر واقع ایک فلیٹ میں دوسری کارروائی عمل میں لائی گئی جہاں سے مزید ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق پکڑی گئی منشیات کی مالیت عالمی مارکیٹ میں لگ بھگ 9 کروڑ روپے ہے، اسمگلرز کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید ملزمان کی گرفتاری اور تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

The post ہیروئن سمگلر گرفتار، جانتے ہیں ان کے قبضے سے کتنی مالیت کی منشیات ملیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Wd5Hfu
via IFTTT

نیوزی لینڈ کے بائیکرز گروپ آج جمعہ کو کیا کرنے والے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

EXODUS: Operation Blessing Meeting Needs of Desperate Venezuelan Refugees

0 comments
More than a tenth of all Venezuelans have now fled to other countries. And one border town in the neighboring country of Colombia is struggling to keep up with the flood of desperate people, so Operation Blessing is there to help.

from CBNNews.com https://ift.tt/2FlzL1O

Las principales noticias del viernes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por ELDA CANTÚ from NYT Universal https://ift.tt/2FkqgQn

Mourners From Far and Wide Honor the Dead in Christchurch, New Zealand... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAMIEN CAVE from NYT World https://ift.tt/2TSta8X

On Politics: Trump’s Tweet Reverses Decades of Policy on Israel... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2unmfW9

When Chivalry Is More Control Than Care... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RUTH READER from NYT Style https://ift.tt/2Wdxe0j

After a Dip, Hong Kong Real Estate Again Eyes the Stratosphere... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARY HUI from NYT Real Estate https://ift.tt/2FnTmy9

Word + Quiz: transmogrify... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2ulrLIO

Queen Victoria’s Small Coronet Has a Big Story... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RACHEL GARRAHAN from NYT Fashion https://ift.tt/2FvGGH7

Tiaras, for a Ball or Business Meeting... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KATHLEEN BECKETT from NYT Fashion https://ift.tt/2U6D9qw

From Architecture to Jewelry Design... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VICTORIA GOMELSKY from NYT Fashion https://ift.tt/2ulHWWL

Marijuana Motifs Go From Hippie to High (Jewelry, That Is)... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VICTORIA GOMELSKY from NYT Fashion https://ift.tt/2U9vVSZ

Judith Leiber Adds 700 Pieces of Jewelry to Its Handbag Universe... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RACHEL FELDER from NYT Fashion https://ift.tt/2OkieuX

Hoop Earrings Are Having a Moment... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VICTORIA GOMELSKY from NYT Fashion https://ift.tt/2HT14Ub

China Starts Growing Its Own High Jewelry Designers... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELANIE ABRAMS from NYT Fashion https://ift.tt/2OiNLgJ

Taking Stock at Cartier... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ELIZABETH PATON from NYT Fashion https://ift.tt/2UL3uHH

Butterflies, Long Symbols of Hope, Flutter Jewelry Collections... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELANIE ABRAMS from NYT Fashion https://ift.tt/2FkIAZz

5 New Gems to Read... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELANIE ABRAMS from NYT Fashion https://ift.tt/2TRj2gJ

Imagination and Innovation in High Jewelry... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MILENA LAZAZZERA from NYT Fashion https://ift.tt/2uoGJ10

Brexit, Lion Air, Mozambique: Your Friday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PENN BULLOCK from NYT Briefing https://ift.tt/2U1DiLV

What’s on TV Friday: ‘Cold War’ and ‘The OA’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2TTTYG7

A Brief History of the Golan Heights, Claimed by Israel and Syria... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACEY FORTIN from NYT World https://ift.tt/2WfpvyS

Christchurch shootings: New Zealand falls silent for mosque victims....

0 comments
PM Jacinda Ardern leads a national day of reflection marking a week since the Christchurch attacks.

from BBC News - World https://ift.tt/2TUNqa3

China chemical blast death toll rises to 47....

0 comments
A chemical factory blast in eastern China killed 47 people and badly injured 90, state media says.

from BBC News - World https://ift.tt/2Fkt6op

Trump: Time to recognise Golan Heights as Israeli territory....

0 comments
Israel has occupied the strategic plateau since capturing it from Syria in the 1967 Middle East war.

from BBC News - World https://ift.tt/2W9IQRS

Iraq ferry sinking: 'Nearly 100 dead' in Tigris river....

0 comments
Passengers were on their way to a tourist island in Mosul amid new year celebrations.

from BBC News - World https://ift.tt/2CtqT9G

Garuda looks to scrap Boeing 737 Max 8 order after crashes....

0 comments
The airline has asked to cancel an order for 49 jets after the plane was involved in two fatal crashes.

from BBC News - World https://ift.tt/2WjmAW1

Michel Temer: Brazil ex-president arrested in corruption probe....

0 comments
Michel Temer, who served from 2016 to 2018, denies accusations of corruption.

from BBC News - World https://ift.tt/2Okr4bT

Millions of Facebook passwords exposed internally....

0 comments
Developers working for Facebook logged the passwords in plain text as they wrote code for the site.

from BBC News - World https://ift.tt/2uhMgX4

Game of Thrones: Emilia Clarke's brain surgery ordeal....

0 comments
"Every minute of every day I thought I was going to die," said the actor, who suffered two aneurysms.

from BBC News - World https://ift.tt/2HxeTbj

Uber 'picks New York Stock Exchange' for stock listing....

0 comments
The firm's public stock offering is expected in the coming months and may be one of the biggest in 2019.

from BBC News - World https://ift.tt/2Fnd9Oa

Venezuela crisis: Guaidó condemns ‘vile’ arrest of aide....

0 comments
Intelligence agents raided the house of the opposition leader's chief of staff, legislators say.

from BBC News - World https://ift.tt/2Fm7M1L

Five former Stasi members quizzed over Lockerbie bombing....

0 comments
Individuals who worked for the East German intelligence service have been questioned as part of the ongoing inquiry.

from BBC News - World https://ift.tt/2FrMGAD

Christchurch shootings: 'Thank you for your tears... your love'....

0 comments
Imam Gamal Fouda thanks the people of New Zealand in a ceremony marking one week since the Christchurch attacks.

from BBC News - World https://ift.tt/2CwxbVX

Christchurch shootings: Tributes paid to the victims....

0 comments
The victims of the Christchurch mosque shootings have been remembered at events throughout the week.

from BBC News - World https://ift.tt/2HMk8mK

Yemen's ancient city where people escape civil war....

0 comments
Tens of thousands of Yemenis have died, but in amongst the conflict there is one place that’s prospering – the city of Marib.

from BBC News - World https://ift.tt/2UPywhI

Brexit: Three moments that raised a smile....

0 comments
Donald Tusk and Jean-Claude Juncker updated reporters at a press conference which had some lighter moments.

from BBC News - World https://ift.tt/2U10DNJ

Coming soon... The Mueller Report....

0 comments
As the real-life US political drama nears its finale, here's a reminder of the saga's main characters.

from BBC News - World https://ift.tt/2FuZypH

The engineer who went to the USSR and got stuck for 50 years....

0 comments
In 1929, an African-American Ford engineer, Robert Robinson, was recruited to work in the USSR. He had to stay there, against his will, for nearly 50 years.

from BBC News - World https://ift.tt/2CraO4n

Justin Trudeau apologises for eating chocolate during vote....

0 comments
Canadian Prime Minister Justin Trudeau was caught eating a chocolate bar during a vote in parliament.

from BBC News - World https://ift.tt/2FtpFx2

Excellent! Bill and Ted to go on summer adventure....

0 comments
Dudes, it's been 28 years since we last saw the duo on the big screen but now they're back.

from BBC News - World https://ift.tt/2Oju2xt

Thailand election: Quick guide to the post-coup polls....

0 comments
The country is split between pro-military forces and their opponents in the first vote since a 2014 coup.

from BBC News - World https://ift.tt/2HIOEOo

Should black Americans get slavery reparations?....

0 comments
What's the history behind the controversial policy and what have 2020 presidential contenders said?

from BBC News - World https://ift.tt/2OjaV6K

How a bookshop wolf handles awkward customers....

0 comments
If you've ever worked in customer service, this comic about a wolf might resonate with you.

from BBC News - World https://ift.tt/2URvCZW

Cyclone Idai: What are the immediate dangers?....

0 comments
Aid agencies warn that it is becoming more dangerous, not less, in southern Africa after Cyclone Idai.

from BBC News - World https://ift.tt/2Cy4tnF

جمعرات، 21 مارچ، 2019

Is Trump Causing White Terrorism?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Opinion https://ift.tt/2Cv6aSS

Michael Steinhardt, a Leading Jewish Philanthropist, Is Accused of a Pattern of Sexual Harassment... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHARON OTTERMAN and HANNAH DREYFUS from NYT New York https://ift.tt/2UKZS8I

What Legacy Do You Want to Leave Behind?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2CwDAR1

The Fight to Tame a Swelling River With Dams Outmatched by Climate Change... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TYLER J. KELLEY from NYT Climate https://ift.tt/2FhSI5r

Boeing Will Stop Charging to Install Safety Feature After Deadly Crashes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HIROKO TABUCHI and DAVID GELLES from NYT Business https://ift.tt/2Flwrna

Laila Lalami: By the Book... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Books https://ift.tt/2uki79F

To Nosh or Not to Nosh: An Immigrant’s Dilemma... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MAX WATMAN from NYT Books https://ift.tt/2UKZQ0A

Trevor Noah Pillories Trump for ‘Beefing With a Dead Man’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GIOVANNI RUSSONELLO from NYT Arts https://ift.tt/2ul0BC2

New York Art Galleries: What to See Right Now... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Arts https://ift.tt/2CwDDwb

When Mae West Met Diane Arbus... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LAURA CAPPELLE from NYT Arts https://ift.tt/2FsQOQH

بحریہ ٹائون کو سپریم کورٹ سے اچھی خبر آخرکار مل گئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹان کی جانب سے کراچی کے منصوبے کے لیے 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی۔جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل تین رکنی بینچ نے بحریہ ٹان عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران بحریہ ٹان کراچی کی پیشکش قبول کرلی جس کے تحت بحریہ ٹان انتظامیہ کو 7 سال میں 460 ارب روپے کی ادائیگی کرنا ہوگی۔سپریم کورٹ نے کہا کہ بحریہ ٹان 27 اگست تک 25 ارب کی ڈان پیمنٹ کرے گا اور پہلے چار سال میں ڈھائی ارب روپے ماہانہ اور باقی رقم تین سال میں ادا کی جائے گی۔سپریم کورٹ کے مطابق بحریہ ٹان اقساط کی پہلی ادائیگی یکم ستمبر سے کرے گا اور ڈھائی ارب روپے کی پہلی قسط یکم اگست کو دے گا۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ بحریہ ٹان اگر اقساط کی ادائیگی میں تاخیر کرے گا تو اسے 4 فیصد سود ادا کرنا ہوگا، رقم عدالت میں جمع ہوگی پھر اس کو قانون کے مطابق جس کو دینی ہے دیں گے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ رقم کی ادائیگی سے متعلق بحریہ ٹان کے ڈائریکٹر بیان حلفی عدالت میں جمع کرائیں۔سپریم کورٹ نے کیس کے متعلقہ لوگوں کیخلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کو ریفرنس دائر کرنے سے بھی روک دیا اور کہا کہ اگر بحریہ ٹان والے ڈیفالٹر ہوئے تو ریفرنس دائر کیا جائے گا۔سپریم کورٹ نے پہلے سے تیار ریفرنس کو بھی دائر کرنے سے روک دیا اور کہا کہ کوئی بھی ریفرنس دائر کرنے سے پہلے عدالت کو الگ درخواست دی جائے گی۔

The post بحریہ ٹائون کو سپریم کورٹ سے اچھی خبر آخرکار مل گئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2UMwUFt
via IFTTT

مشال قتل کیس کا فیصلہ آگیا،کس کو کیا سزا ملی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور(جی سی این رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشال خان قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی اور 2 کو بری کردیا۔ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں قتل ہونے والے مشال خان کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 12 مارچ کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا جس میں 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جب کہ 2 ملزمان کو بری کردیا گیا۔عدالت نے پی ٹی آئی کونسلر عارف اور اسد کو عمر قید کی سزا سنائی اور ملزم صابر مایار اور اظہار کو بری کردیا۔ اس سے قبل 4 سال قید کی سزا پانے والے ملزموں کو پشاور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔مشال خان قتل کیس میں مجموعی طور پر 61 ملزموں کو گرفتار کیا گیا تھا جن میں مرکزی ملزم عمران کو 2 بار سزائے موت، 5 ملزمان کو 25 سال قید جب کہ 25 ملزمان کو 4 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی اور کیس میں 26 ملزموں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔واضح رہے 13 اپریل 2017 کو عبد الولی خان یونیورسٹی مردان میں 23 سالہ طالب علم مشال خان کو مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کا الزام لگا کر قتل کر دیا تھا۔ مشال کے والد محمد اقبال کی درخواست پر مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ایبٹ آباد منتقل کیا گیا تھا۔

The post مشال قتل کیس کا فیصلہ آگیا،کس کو کیا سزا ملی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Cud9vt
via IFTTT

R. Kelly asks judge for permission to play Dubai concerts....

0 comments
The embattled singer surrendered his passport last month and faces 10 charges of sexual abuse.

from BBC News - World https://ift.tt/2TOpi93

مشال خان قتل کیس: عدالت نے تحریک انصاف کے کونسلر سمیت دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

0 comments
پشاور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو سال قبل مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں ہلاک کیے گئے طالبعلم مشال خان پر تشدد اور قتل کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جبکہ، دو کو بری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UNZTbY
via IFTTT

ہولی: نو عمر لڑکیوں کے مبینہ اغوا پر ہندو برادری کا دھرنا

0 comments
سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ہندو برداری دو لڑکیوں کی مبینہ اغوا پر احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر دہرنا دیے ہوئے ہیں، جبکہ لڑکیوں نے پولیس سے تحفظ کی درخواست کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HEl9OL
via IFTTT

New Zealand Police Listed Wrong Person as Killed in Mosque Shooting... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAMIEN CAVE from NYT World https://ift.tt/2ujPx88

Chronicling the Reasons Central Americans Migrate to the United States... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By FRED RAMOS and DAVID GONZALEZ from NYT Lens https://ift.tt/2TPlJPZ

Learning With: ‘Flooding in Mozambique From Cyclone Idai Made an “Inland Ocean,” Stalling Rescues’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TQM3cn

Baselworld: A Watch Fair First, and Last... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ROBIN SWITHINBANK from NYT Fashion https://ift.tt/2WdO4vX

‘What We Do in the Shadows’ Revisits a Tale That Refuses to Die... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVE ITZKOFF from NYT Arts https://ift.tt/2Ye0cyP

Kentucky Brings a Different Kind of One-and-Done to the Tournament... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARC TRACY from NYT Sports https://ift.tt/2FgBHIW

No Pipelines, No Service: Con Ed Cuts Off New Gas Hookups... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DEBRA WEST from NYT New York https://ift.tt/2HwMv9d

$430 Million Deal... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2YaxUp8

Italy takes a shine to China's New Silk Road....

0 comments
Italy is ready to let Chinese money build its infrastructure - but its allies remain sceptical.

from BBC News - World https://ift.tt/2TPCsmj

کون سی اہم عالمی شخصیت آج پاکستان کے دورے پر آرہی ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے، وہ 23مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی بھی ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مہاتیر محمد دورے کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق ملائشیا کے وزیراعظم کے ہمراہ تاجروں سمیت اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا، ان کے دورے کے موقع پر تجارت، سرمایہ کاری، معیشت اور دفاعی تعلقات بڑھانے پر فوکس کیا جائے گا۔ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 21 سے23مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر آ رہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ملائشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

The post کون سی اہم عالمی شخصیت آج پاکستان کے دورے پر آرہی ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FqgGg6
via IFTTT

(بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ )سی ٹی ڈی نے بہاولپور کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشتگردکو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر ٹیم نےتھانہ کینٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردکو گرفتار کرلیا۔دہشت گردکی شناخت نیاز میر کے نام سے ہوئی ہے،اسکے قبضہ سے ہینڈ گرنیڈ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ۔دہشت گردبہاولپور میں حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔دہشت گرد نے انکشاف کیا ہے کہ ٹارگٹ کی نشاندہی افغانستان میں موجود کالعدم دہشت گرد تنظیم کے کمانڈر نے کی تھی۔دنیا نیوز کے مطابق ملزم کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ کمانڈر ہے،نیاز میر نے بہاولپور میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا تھا۔ادھر محکمہ انسداد دہشت گردی نے ڈی آئی خان میں کارروائی کے دوران خودکش بمبار اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔چھاپہ نواحی گاؤں جھوک حیات میں ایک مکان پر مارا گیا جہاں سےایک خودکش جیکٹ،دو راکٹ لانچر،12 گولے،4 دستی بم،6 ڈیٹونیٹر،20 گز بارودی تار،12 تیار بم ،4 پولیس کی وردیاں برآمد ہوئیں۔30 کلو سے زائد بارودی مواد ناکارہ بنادیا گیا،گرفتاردہشتگردوں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہے جبکہ خودکش بمبارعماد کا تعلق آزاد کشمیر اور سہولت کار کا تعلق کڑی شموزئی ڈیرہ سے ہے ۔دوسری طرف شکار پور پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا، 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد بر آمد کر لیا۔گرفتار دہشت گرد عبد الحکیم بنگلانی، عبد الشکور، اسحاق جعفری اور فاروق سومرو سندھ، بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث حفیظ بروہی اور عبداللہ بروہی کے قریبی ساتھی بتائے جاتے ہیں۔

The post appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JtPeSR
via IFTTT

سمجھو تہ ایکسپریس کے شعلے بجھے نہیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)میری بچی 16 سال کی تھی میں آپ کو کیا بتاؤں جب میں نے اس کی لاش دیکھی تو وہ کس حال میں تھی؟ اس کے جسم پر کوئی کپڑا نہیں تھا۔شوکت علی دھاڑیں مار کر رونے لگے۔فیصل آباد کے علاقے نیو مراد کالونی کے رہائشی شوکت علی فروری 2007 میں دہلی میں ایک شادی میں شرکت کے بعد اپنی بیوی اور چھ بچوں کے ساتھ سمجھوتہ ایکسپریس پر پاکستان واپس آ رہے تھا کہ پانی پت کے علاقے دیوانہ کے قریب ریل گاڑی میں دھماکے ہوئے۔دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ میں رانا شوکت کے پانچ بچے درجنوں دوسرے افراد کے ساتھ زندہ جل گئے تھے۔شوکت علی کے آنسو تھمے تو انہوں نے بات چیت دوبارہ شروع کی۔اس روز مجھے نہ جانے کیوں خوف محسوس ہو رہا تھا۔ خاص طور پر جب سے گاڑی میں دو ایسے لوگوں کی موجودگی کا پتا چلا تھا جن کے پاس پاسپورٹ نہیں تھے۔شوکت نے خلا میں گھورنا شروع کیا، جیسے وہ واقعات کو یاد کرنے کی کوشش کر رہے ہوں۔بچوں کو لٹانے کے بعد میں بھی ایک برتھ پر آنکھیں موند کر لیٹ گیا۔ سردی سخت تھی۔ سب نے کمبل اور لحاف اوڑھ رکھے تھے۔مجھے نیند نہیں آ رہی تھی۔ پھر ایک دم سے دھماکے کی آواز آئی۔‘میں تھوڑا چوکس ہوا لیکن پھر وہ آواز ٹرین کے شور میں دب گئی۔شوکت آہستہ آہستہ تفصیلات بیان کر رہے تھے۔تھوڑی دیر بعد شوکت کا دم گھٹنے لگا۔ میں نے آواز دینا چاہی تو گلے سے آواز نہ نکل سکی۔ ٹرین کی بتی بھی گل ہوچکی تھی۔شوکت کہتے ہیں کہ انہوں نے اُٹھ کر دروازے تک پہنچنے کی کوشش کی اور دھکا دے کر دروازہ کھول دیا تاکہ وہ سانس لے سکیں لیکن دروازہ کھلتے ہی آکسیجن اندر داخل ہوئی اور آگ نے پورے ڈبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔شوکت اور ان کی بیوی رخسانہ نے اپنی ایک دودھ پیتی بچی اقصیٰ کے ساتھ سمجھوتہ ایکسپریس سے کود کر جان بچائی لیکن ان کی آنکھوں کے سامنے ان کے پانچ بچے جل کر مر گئے۔ہم چلاتے رہے ہمارے بچے بچاؤ، ہمارے بچے بچاؤ’ لیکن جب تک مدد آئی بچے جل کر راکھ ہو چکے تھے۔ شوکت اور رخسانہ کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔شوکت نے بتایا کہ ان کے ہاتھ اور ماتھا جل چکاتھا اور گھٹنوں پر چلتی گاڑی سے چھلانگ لگانے کی وجہ سے شدید چوٹ آئی تھی لیکن انہیں کسی درد کا احساس نہیں تھا۔میری آنکھوں کے سامنے آگ کے شعلوں میں لپٹی ٹرین تھی۔ اس ٹرین میں میرا ہنستا بستا گھر راکھ ہو رہا تھا۔ شوکت اور ان کی بیوی رخسانہ کو تھوڑی دیر بعد دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایک ہفتے کے علاج کے بعد انہیں پاکستان بھیجنے کی تیاری کی جانے لگی۔ لیکن انہوں نے اپنے بچوں کی لاشوں کے بغیر پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔رخسانہ کو اب بھی وہ لمحہ یاد ہے جب وہ اپنے بچوں کی لاشیں دیکھنے مردہ خانے گئی تھی،وہ ایک قیامت کا سماں تھا ،رخسانہ کی آواز بھرا گئی۔ہم نے بہت مشکل سے ساتھ چپکے کپڑوں اور چیزوں سے اپنے تین بیٹوں اور دو بیٹیوں کو شناخت کیا۔سوائے ہڈیوں کے کچھ بھی نہیں بچا تھا۔ میری دنیا برباد ہوگئی تھی۔رخسانہ کی سب سے بڑی بیٹی عائشہ 16 برس کی تھی۔جب ہمیں زبردستی ہسپتال لے جایا جا رہا تھا تو میں نے آگ بجھانے والوں کو تاکید کی تھی کہ عائشہ پرکپڑا ڈال کر نکالیں۔ میری بچی بہت حیادار تھی ، اس نے تو کبھی سر سے دوپٹہ نہیں ہٹایا تھا۔ رخسانہ پھر دھاڑیں مار کر رونے لگی۔رخسانہ اور شوکت علی کچھ روز بعد پانچ تابوتوں کے ساتھ پاکستان واپس آئے لیکن حادثے میں ہلاک ہونے والے 43 پاکستانیوں میں کچھ ایسے بھی تھے جنھیں اپنے ملک آنا نصیب نہ ہو سکا۔شوکت کہتے ہیں کہ انہیں انڈیا اور پاکستان کی حکومتوں کی طرف سے مالی امداد دی گئی لیکن انہیں انڈیا کی کسی عدالت نے چشم دید گواہ کے طور پر گواہی کیلئے نہیں بلایا۔مجھے سب کچھ یاد ہے۔ اور میں چاہتا ہوں کہ مرنے سے پہلے مجھے موقع ملے کہ میں دنیا کو بتا سکوں کہ 18 فروی 2007 کی رات کو سمجھوتہ ایکسپریس میں سفر کرنے والے درجنوں بدقسمت مسافروں کے ساتھ کیا ہوا۔

The post سمجھو تہ ایکسپریس کے شعلے بجھے نہیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FsGS9R
via IFTTT

عدالتوں میں کتنی اسامیاں خالی،کتنے مقدمات زیر التوا؟حیران کن رپورٹ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کو آگاہ کیا گیا کہ 2015 سے فروری 2019 تک عدالتوں میں ایک کروڑ 37 لاکھ 49 ہزار862 مقدمات آئے جبکہ ایک کروڑ 38 لاکھ 49 ہزار592 مقدمات نمٹائے گئے،عدالتوں میں 25 فیصد اسامیاں خالی ہیں، عدالتوں میں 18 لاکھ سے زائد مقدمات زیر التواہیں۔ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے ججز کی تعداد میں اضافہ نہیں کیاگیا جس کی وجہ سے آئے روز رٹ پٹیشن کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور ججز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فیصلے تیزی سے نہیں ہورہے۔ یہ بات سیکرٹری لا اینڈ جسٹس کمیشن ڈاکٹر رحیم اعوان نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتائی ، کمیٹی نے سری لنکن ٹیم حملہ کیس کی کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد ،سیالکوٹ کی جیل میں جوڈیشل افسران کے قتل کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ طلب کر لی ۔ کمیٹی نے چاروں صوبوں کے ہوم سیکرٹری اور آئی جیز کو بھی طلب کرلیا ہے۔کمیٹی ڈسٹرکٹ جیل لاہور سمیت دیگر کا دورہ کرے گی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہاکہ جیلوں میں مجرم کم اور ملزم زیادہ ہوتے ہیں ، جیلوں میں مجرموں کو رکھنا چاہیے۔کمیٹی نے عدالتوں میں 18 لاکھ سے زائد کیسز زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیسز کو جلد نمٹانے کے لیے ججز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ چیئرمین کمیٹی نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب سے کمیٹی کی تشکیل ہوئی ہے متعلقہ وزیر ایک مرتبہ بھی نہیں آئے اور نہ ہی پوچھتے ہیں انہیں میٹنگ میں شرکت یقینی بنانی چاہئے ۔ رکن کمیٹی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس ثاقب نثارمختلف اداروں پرتوچھاپے مارتے رہے اور اپنے ادارے کا حال بدترتھا شاید وہ نہیں چاہتے تھے کہ عدلیہ کی طرف توجہ دیں اور سالہا سال سے پینڈنگ کیے ہوئے کیسز کا فیصلہ کرتے ۔ رکن کمیٹی رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وزارت قانون تیزی سے اس معاملے پر پیش رفت کرے کہ معمولی جرائم میں ملوث لوگوں کو فوری اور سستا انصاف مہیا کرنے کیلئے وکیل کردیا جائے ۔

The post عدالتوں میں کتنی اسامیاں خالی،کتنے مقدمات زیر التوا؟حیران کن رپورٹ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JufqwD
via IFTTT

ترک صدر کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو زبردست خراج تحسین (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

استنبول (جی سی این رپورٹ)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی رہنما نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سےقیادت،بہادری اور خلوص کا سبق سیکھیں۔امریکی اخبار میں لکھے گئے آرٹیکل میں ترک صدر نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردحملے اور دیگر مسائل پر بات کی۔انہوں نے کہا کہ بحیثیت لیڈر میں دہشتگردی کے واقعات پر مسلسل کہتا رہا ہوں کہ دہشتگردی کا کسی بھی مذہب، زبان اور نسل سے کوئی تعلق نہیں۔اردوان کا کہنا تھا کہ کرائسٹ چرچ کے قتل عام کے ذمہ دار نے عالمی تاریخ کو مسخ اور عیسائی عقائد میں تحریف کرنے کی کوشش کی ہے۔ترک صدر نے مغربی دنیا پر زور دیا کہ اسلام فوبیا اور نسل پرستانہ نظریات کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔صدر رجب طیب ایردوان نے لکھا کہ مغربی رہنماؤں کو نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی جسارت، قیادت اور خلوص سے سبق سیکھنے اور اپنے ممالک میں مقیم مسلمانوں سے بغلگیر ہونے کی ضرورت ہے۔جمعے کے روز کرائسٹ چرچ میں مساجد پر آسٹریلوی دہشتگرد کے حملے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونٹی سے سیاہ لباس پہن کر تعزیت کا اظہار کیا تھا۔جیسنڈا آرڈرن نے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسلم کمیونٹی سے ملاقات کی اور مسلم خواتین کو گلے لگا کر تسلی دی تھی۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے طرز عمل کو پوری دنیا نے سراہا تھا۔واضح رہے کہ 15 مارچ کو کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں حملے میں 9 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

The post ترک صدر کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو زبردست خراج تحسین appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FpIhxM
via IFTTT

آصف زرداری،بلاول بھٹو کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیلئے بری خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ شوگر مل کیس میں 26 مارچ کو طلب کر لیا۔قومی احتساب بیوروکےذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے شوگر ملوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو آئندہ ہفتے طلب کرلیاہے، وزیراعلیٰ سندھ کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے اومنی گروپ کی شوگر ملز کو اربوں روپے کی سبسڈی دی تھی، سکرنڈ، کھوسکی ، دادو، ٹھٹھہ، پنگریو شوگر ملز کو سبسڈی دی گئی۔نیب شوگر ملز کو دی گئی سبسڈی کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بھی تحقیقات کے لئے طلب کیا گیا ہے۔

The post آصف زرداری،بلاول بھٹو کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JtFs33
via IFTTT

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو کتنا نقصان ہو رہا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)پاکستان کی فضائی حدوداستعمال نہ کرنے کی وجہ سے بھارت کی سرکاری ایئرلائن ایئر انڈیا کو 60 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایئر انڈیا کی امریکا اور یورپ جانے والی فلائٹس کے پاکستان کے بجائے گجرات کے راستے بحیرہ عرب سے جانے کی وجہ سے سفر کے دورانیے میں اضافہ ہوا ہے۔اس کے علاوہ ایئرلائن کو واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو جانے والی پروازوں کے لیے سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا ہے، ان فلائٹس کو ری فیولنگ کے لیے شارجہ یا ویانا میں لازمی رکنا پڑتا ہے۔بیرون ملک جاتے اور واپس آتے ہوئے ہر ری فیولنگ پر اوسطا 50 لاکھ روپے خرچہ آتا ہے جس کی وجہ سے ایئر انڈیا کو 16 مارچ تک تقریبا 60 کروڑ روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔تاہم دہلی سے بحرالکاہل کے راستے سان فرانسسکو جانے والی پرواز متاثر نہیں ہوئی۔ہر فلائٹ میں بڑھتے ہوئے نقصانات کی وجہ سے ایئرانڈیا نے ویانا میں ری فیولنگ کو صرف دو فلائٹس تک محدود کردیا ہے جبکہ دیگر پروازیں ری فیولنگ کے لیے ممبئی میں رکتی ہیں۔جب سے شمالی امریکا جانے والی فلائٹس ممبئی میں پے لوڈ پینالٹیز کے ساتھ ری فیولنگ کے لیے آرہی ہیں تب سے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ ہر جہاز میں سوار ہونے والے مسافروں کی تعداد سے متعلق کچھ پابندیاں ہیں، اگر ایئرلائن میں کم مسافر ہوتے ہیں تو ایئرلائن سمیت دیگر متاثرہ شعبوں کی آمدن کم ہوتی ہے۔دوسری جانب مسافروں کے لیے سفر کا طویل دورانیہ انتہائی تشویشناک ہے کیونکہ امریکا جانے والی پروازوں کو ری فیولنگ کے وقفے کے علاوہ پہنچنے میں 18 گھنٹے سے زیادہ وقت لگ رہا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ ماہ فروری سے کشیدگی جاری ہے، بھارتی فضائیہ کی جانب سے 26 فروری کو پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تھی، بعد ازاں 27 فروری کو بھارتی طیارے دوبارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوئے تھے، جس پر پاک فضائیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو بھارتی طیارے مار گرائے تھے۔ایک طیارہ مقبوضہ کشمیر جبکہ دوسرا طیارہ آزاد کشمیر کے علاقے میں گرا تھا اور اس کے ساتھ ایک بھارتی پائلٹ بھی پاکستانی حدود میں گرا تھا جسے پاک فوج کے اہلکاروں نے باحفاظت اپنی تحویل میں لے کر طبی امداد کے لیے منتقل کردیا تھا۔بعد ازاں پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو واہگہ بارڈر کے حوالے کردیا تھا۔

The post پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو کتنا نقصان ہو رہا ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Fs6K5W
via IFTTT

چرس سمگلنگ کا نیا طریقہ،حیران تصاویر اور ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

مودی کو گرفتار کرلیا گیا۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لندن(جی سی این رپورٹ)مفرور ارب پتی بھارتی جیولر نیرو مودی کولندن سے گرفتار کر لیاگیا۔ 48 سالہ نیرو مودی کو وسطی لندن کے علاقے ہولبرن سے گرفتار کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے دوست نیرو مودی پر بھارت میں پنجاب نیشنل بینک سے جعلی گارنٹیوں پر 2 ارب ڈالر قرضہ لیکر فراڈ کرنے کاالزام ہے ۔واضح رہے بھارت نے برطانیہ سے گزشتہ سال اگست میں نیرو مودی کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا ۔

The post مودی کو گرفتار کرلیا گیا۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FqlSR3
via IFTTT

چائنہ نے ایسا ٹائر متعارف کرا دیا کہ آپ دنگ رہ جائینگے،ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

2 Islamic Groups Target Nigerian Christians - 300 Killed While 72 Others Supernaturally Saved from Firing Squad

0 comments
The news out of Nigeria is getting progressively worse as it is being reported that more than 300 people were killed in at least seven predominantly Christian villages across Nigeria in February and March this year, according to Barnabas Fund sources.

from CBNNews.com https://ift.tt/2Wb2YmL

Journalist Criminally Investigated for Allegedly Using the Wrong Pronoun in Tweet

0 comments
A British Catholic journalist is being investigated by the police for allegedly “misgendering” someone in a tweet.

from CBNNews.com https://ift.tt/2CvrUOv

کرائسٹ چرچ: وزیرِ اعظم جاسنڈا آرڈرن کا خود کار ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

0 comments
نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کے بعد سے جاری بحث کے نتیجے میں حملے کے محض چھ دن بعد فوجی طرز کے نیم خود کار ہتھیاروں پر پابندی عائد ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Wf1HuO
via IFTTT

کیا نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کے بدلے میں پاکستان گرجا گھر جلایا گیا؟

0 comments
گذشتہ روز سوشل میڈیا پر تیس سیکنڈ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی اور دعویٰ کیا گیا کہ نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان میں ایک چرچ کو نظر آتش کیا گیا ہے۔ کیا ایسا کچھ ہوا تھا؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Js4UG7
via IFTTT

کرائسٹ چرچ حملے میں ہلاک ہونے والے جہانداد علی: ’امی ہم کیوں جارہے ہیں؟ ابو نے کہا تھا اس دفعہ وہ آئیں گے‘

0 comments
نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر ہونے والے حملوں میں ہلاک ہوئے سید جہانداد علی کی اہلیہ آمنہ اپنے تین کم عمر بچوں کے ہمراہ ان کے دیدار کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TQUuog
via IFTTT

خفیہ کیمروں سے ہوٹلوں میں فحش ویڈیوز بنائی گئیں

0 comments
جنوبی کوریا میں ملزمان نے ہوٹلوں کے کمروں کے ٹی وی، ہیئر ڈرائر، اور دیوار پر ساکٹ جیسی جگہوں پر کیمرے نصب کر رکھے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YevZQz
via IFTTT

بہاولپور: الوداعی پارٹی کروانے پر استاد کا قتل

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں ایک طالب علم نے مبینہ طور پر اپنے استاد کو یہ کہہ کر قتل کر دیا کہ وہ 'مذہب مخالف سوچ' رکھتے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OdNeNd
via IFTTT

انڈیا پاکستان کشیدگی کا کشمیر پر اثر: اگر سیاح نہ آئے تو کشمیری اپنے بچوں کو کیسے کھلائیں گے؟

0 comments
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں پلوامہ حملے، انڈیا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور پرتشدد واقعات کے پیش نظر سیاحت کی صنعت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ULlVMt
via IFTTT

شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی میں بہت دیر ہوئی ہے: محسن داوڑ

0 comments
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کے لیے دو جوہری طاقتوں کو جنگ کے دہانے تک نہیں پہنچنا چاہیے تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JpnO05
via IFTTT

اٹک: دو احمدی ڈاکٹروں کی فتح جنگ کے پاس علاقے سے لاشیں برآمد

0 comments
قتل ہونے والے دونوں ڈاکٹر احمدی تھے، عزیز احمد اسلام آباد میں ہومیوپیتھی کے شعبہ سے وابستہ تھے جبکہ ڈاکٹر افتخار احمد کچھ عرصہ قبل ہی امریکہ سے پاکستان لوٹے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TX3SWC
via IFTTT

ایران میں شمسی سال کے آخری دن، تصاویر میں

0 comments
ایران کے مختلف علاقوں سے شمسی سال 1397 کے آخری دنوں کی تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Jt38V5
via IFTTT

زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز فورس کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں لیویز فورس کے 6 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ زیارت کے علاقے سنجاوی میں لال کٹائی کے مقام کے قریب پیش آیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CwEjBE
via IFTTT

’سمجھوتہ ایکسپریس میں میرے پانچ بچے جل گئے تھے‘

0 comments
اٹھارہ فروری 2007 کو رانا شوکت اپنی بیوی اور چھ بچوں کے ساتھ نئی دلی سے سمجھوتہ ایکسپیریس میں سوار ہوئے جس میں دھماکہ سے ان کے پانچ بچے جل کر ہلاک ہوگئے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FoTRJI
via IFTTT

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعے کو ’انتہا پسندی‘ قرار دے دیا

0 comments
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کہتی ہیں کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی حفاظت کا بندوبست کریں اور انھیں تحفظ کا احساس دلائیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Fh9f9R
via IFTTT

آئنہ وسیم اپنے بزرگوں کے فن کو زندہ رکھنے کے لیے کوشاں

0 comments
عام طور پر بیٹے فن کے وراث ہوتے ہیں لیکن ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک بیٹی اپنے بزرگوں کے فن کو زندہ رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ ۔ہمارے ساتھی عزیزاللہ خان نے آئنہ وسیم سے گفتگو کی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JrkVMB
via IFTTT

پرسنالٹی آف دی ویک: عالیہ بھٹ

0 comments
انڈیا کے معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ نے بہت چھوٹی عمر میں اپنے کیریر کا آغاز کیا اور تھوڑے ہی عرصے میں انڈسٹری کا بڑا نام بن گئیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JqigCE
via IFTTT

خوش رہنے کا عالمی دن: خوش رہنے کے پانچ طریقے

0 comments
ماہرین کا کہنا ہے کہ ’سائنس نے یہ ثابت کیا ہے کہ خوش رہنے کے لیے شعوری طور پر کوشش درکار ہے۔ یہ آسان نہیں ہے اور اس میں وقت لگتا ہے پر یہ ممکن ضرور ہے۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2U4Caag
via IFTTT

مغربی افریقہ: گھانا کے گاؤں مافی ڈوو میں توہم پرستی بچوں کی پیدائش کی اجازت نہیں دیتی

0 comments
گھانا کے گاؤں مافی ڈوو میں توہم پرستی بچوں کی پیدائش کی اجازت نہیں دیتی۔ نہ ہی وہاں مردے دفنانے یا مویشی پالنے کی اجازت ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Fq8z38
via IFTTT

Las principales noticias del jueves... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por ELDA CANTÚ from NYT Universal https://ift.tt/2U0O4C6

On Politics: Fed Says No Rate Increases in 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2HPVP7k

N.C.A.A. Men’s Tournament: St. John’s Is Bounced Out by Arizona State... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2TO9inv

Jazz Clobber the Knicks... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2Fq73xY

Word + Quiz: valise... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2OgculS