By PIA PETERSON from NYT Reader Center https://ift.tt/2CA60K5
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
اتوار، 24 مارچ، 2019
The Making of ‘The Daily Miracle’... (BBC NEWS REPORT)
By PIA PETERSON from NYT Reader Center https://ift.tt/2CA60K5
The Week in Books... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Books https://ift.tt/2U4yk17
Huge fossil discovery made in China's Hubei province....
from BBC News - World https://ift.tt/2HDVJQW
چلغوزے 200سے 6000ہزار روپے کلو تک کیسے پہنچ گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
کوئٹہ (جی سی این رپورٹ)ایک وقت تھا جب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چلغوزے اتنی بڑی مقدار میں دستیاب ہوتے تھے کہ عام ریڑھیوں پر اس کے ڈھیر لگے نظر آتے تھے لیکن اب تو یہ دکانوں میں بھی کھلے پڑے نظر نہیں آتے، جبکہ مہنگے اتنے کہ کوئی غریب اس کو خریدنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ہے۔
آخر یہ متوسط اور غریب طبقات سے روٹھ کیوں گیا؟ شاید اس کی بہت ساری وجوہات ہوں گی لیکن اس کی تجارت سے وابستہ افراد دو باتوں پر متفق ہیں۔ ان میں سے ایک یہ کہ چلغوزے زیادہ تر باہر ایکسپورٹ ہو رہے ہیں جبکہ دوسری اس کی پیداوار کا خشک سالی سے متاثر ہونا ہے۔
ایران اور افغانستان سے سرحد لگنے کے باعث کوئٹہ کی خشک فروٹ مارکیٹ کا شمار پاکستان کی سب سے بڑی مارکیٹوں میں ہوتا ہے۔
اس مارکیٹ میں واقع دبئی ڈرائی فروٹ کے مالک اور 20 سال سے خشک فروٹ کے کاروبار سے وابستہ حاجی روزی خان اچکزئی نے اس کی سب سے بڑی وجہ ایکسپورٹ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ زیادہ تر چین جاتے ہیں۔
تاہم ان کا کہنا تھا کہ انھیں یہ نہیں معلوم کہ یہ چین کیوں زیادہ جا رہا ہے آیا وہ اس کو کھاتے ہیں یا کوئی دوائی وغیرہ بناتے ہیں۔
انھوں نے بتایا کہ چلغوزے کے درخت بلوچستان کے ضلع ژوب کے پہاڑوں میں ہوتے ہیں جبکہ ژوب کا یہ پہاڑی سلسلہ آگے افغانستان تک جاتا ہے۔ اس لیے اس پار افغانستان میں بھی اس کے درخت ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ان وجوہات کے باعث گذشتہ چند سالوں کے دوران اس کی قیمت 1،200 روپے سے بڑھ کر 6،000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ تاہم بغیر پالش شدہ یا اس سے کم کوالٹی چلغوزہ فی کلو 3،500 سے 4،000 روپے میں بھی ملتا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ مہنگائی کے باعث اب بہت کم ایسے لوگ رہ گئے ہیں جو ایک کلو چلغوزہ خریدتے ہوں بلکہ اب ان کی دکان میں چلغوزہ خریدنے والوں میں سے زیادہ تر ایک چھٹانک تو کوئی آدھا پاؤ خریدتا ہے۔
خشک فروٹ مارکیٹ میں واقع ایک بڑی دکان النصیب ڈرائی فروٹ میں مردان سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری افسر محمد عامر خان موجود تھے۔
انھوں نے خشک فروٹ کی خریداری کرتے ہوئے ایک کلو چلغوزہ بھی خریدا۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے سارے خشک فروٹس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے لیکن چلغوزے کی خریداری تو اب لوگوں کے بس سے باہر ہو گئی ہے۔
اس دکان کے مالک عبد المجید نے بتایا کہ سنہ 1996 میں ایک کلو چلغوزہ 120 روپے میں دستیاب ہوتا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ سنہ 1998 تک چلغوزے سڑکوں پر ریڑھیوں میں فروخت ہوتے تھے۔
عبد المجید کے مطابق سنہ 2001 کے بعد اس کی قیمت میں اچانک اضافہ ہوا اور اس کے فی کلو قیمت 1،000 روپے سے بھی زیادہ ہو گئی۔
انھوں نے بتایا کہ اس وقت چلغوزے کے جو بڑے تاجر تھے وہ یہ کہا کرتے تھے کہ افغانستان میں تورا بورا کے پہاڑی علاقے میں امریکیوں یا دیگر ممالک نے جو بمباری کی اس کے باعث چلغوزے کے درخت جل گئے۔
عبد المجید کا کہنا تھا کہ جہاں اس کی ایک وجہ یہ بتائی جا رہی ہے وہاں خشک سالی سے بھی اس پر اثر پڑا ہے۔
’سنہ 2001 کی دہائی کے وسط کے بعد بظاہر اس کی پیداوار 30 فیصد رہ گئی۔ اب اس 30 فیصد کا ایک بڑا حصہ چین جا رہا ہے۔ جس طرح پشتون گوشت کو زیادہ پسند کرتے ہیں، اسی طرح چینیوں کے کھانے پینے میں جو سب سے پسندیدہ اور مرغوب اشیا ہوتی ہیں ان میں چلغوزہ شامل ہے۔‘
عبد المجید نے بتایا کہ چین جانے کے ساتھ ساتھ یہ عرب ممالک بھی جا رہا ہے جس سے اس کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عرب ممالک میں چھلکے کے ساتھ نہیں بلکہ صرف اس کا مغز جاتا ہے۔ جب اس کا چھلکا اتار دیا جاتا ہے تو اس کی قیمت اور بڑھ جاتی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ عرب کھڈی کباب کے ساتھ جو چاول پکاتے ہیں وہ اس میں چلغوزہ ملا کر کھاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سنہ 1990 کی دہائی کے وسط تک 200 روپے فی کلو بکنے والے چلغوزے کی قیمت اب 6،000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
The post چلغوزے 200سے 6000ہزار روپے کلو تک کیسے پہنچ گیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2TyF4QE
via IFTTT
فضائی حدود کی بندش،پی آئی اے نے خاموشی سے جانتے ہیں کتنا کرایہ بڑھا دیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ )پی آئی اے نے مشرقی فضائی حدود کی بند ش کے باعث کرایوں میں خاموشی سے اضافہ کردیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق مذکورہ اضافہ پانچ سوروپے سے پندرہ سوروپے کے درمیان کیاگیاہے، جس کی وجہ بعض ایئرپورٹس کی بندش اورروٹس پر اضافی اخراجات ہیں۔ ذرائع کے مطابق اکانومی کلاس میں پانچ سوروپے سے لیکر ہزار روپے اوربزنس کلاس میں پند رہ سور وپےتک اضافی کرایہ وصول کیاجارہا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق سکھر، رحیم یار خان، گلگت ،اسکردوسمیت بعض ایئرپورٹس تاحال بند ہیں ، جس کی وجہ سے پی آئی اے کو اضافی اخراجات کاسامناہے اور ان اخراجات کا بہت معمولی بوجھ مسافروں پر ڈالا گیاہے ۔ ترجمان کے مطابق جن شہروں سے پروازیں بند ہیں، ان سے بکنگ منسوخ کرانے والے مسافروں کو پوری رقم واپس کی گئی ہے۔ تاہم جن شہروں سے پروازوں کا آغاز ہوچکا ہے، ان سے بکنگ منسوخ کرانے والوں کو قبل ازوقت منسوخی پر مکمل رقم ، 24گھنٹے پہلے بکنگ منسوخ کرانے پر 25فیصد اور پرواز کے بعد 50فیصد کٹوتی کے بعد رقم واپس کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات اسٹاف کے رویے سے متعلق شکایت کی جاتی ہے، جس کی مکمل تفتیش کی جاتی ہےاو ر غلطی ثابت ہونے پر اسٹاف کو سزا بھی دی جاتی ہے۔علاوہ ازیں سی اے اے نوٹم کے مطابق گلگت اور اسکردو ایئرپورٹس کمرشل پروازوں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں۔ گلگت اور اسکردو کیلئے پروازیں مخصوص فضائی راستہ استعمال کریں گی۔
The post فضائی حدود کی بندش،پی آئی اے نے خاموشی سے جانتے ہیں کتنا کرایہ بڑھا دیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Yioic4
via IFTTT
جیوے جیوے پاکستان اور سوہنی دھرتی اللہ رکھے گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گئیں،ان کے ان دو معروف نغموں کی ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
The post جیوے جیوے پاکستان اور سوہنی دھرتی اللہ رکھے گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گئیں،ان کے ان دو معروف نغموں کی ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HC2Dqa
via IFTTT
حکومت مخالف تحریک،پیپلزپارٹی اور جے یو آئی تیار،ن لیگ فیصلہ کیوں نہیں کر پا رہی؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (طارق عزیز) حکومت مخالف تحریک کیلئے پیپلزپارٹی اور جے یو آئی متحرک، لیگی قیادت مقدمات میں الجھنے کی وجہ سے فیصلہ کرنے میں تذبذب کا شکار ہے، مولانا فضل الرحمن کی طرف سے ڈی چوک میں احتجاج کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کے چاروں صوبوں میں دوروں پر مشاورت شروع کر دی ہے ،ورکرز کنونشن، وکلاء بار کونسلز سے خطاب کا شیڈول ترتیب دینے کیلئے چاروں صوبائی تنظیموں سے تجاویز مانگ لی ہیں، خارجہ پالیسی، مہنگائی، بے روزگاری اور عوامی مسائل پر پی پی، جے یو آئی حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے متحرک ہو گئی ہیں، مولانا فضل الرحمن پی پی اور (ن) لیگ کے درمیان کوآرڈی نیشن کیلئے کام کر رہے ہیں تاہم ان کی نواز، شہبازشریف سے ملاقات نہیں ہو سکی، نوازشریف بگڑتی ہوئی صحت کی وجہ سے سیاسی لیڈرشپ سے ملاقات سے گریزاں ہیں بلکہ وہ اپنی پارٹی کے رہنمائوں سے بھی جیل میں ملاقات نہیں کر رہے، (ن) لیگ کی اس بارے واضح پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس التواء کا شکار ہے، مولانا فضل الرحمن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر چکے ہیں اب پیپلزپارٹی چاروں صوبوں میں بلاول کے دوروں کو حتمی شکل دے رہی ہے، اس سلسلہ میں صوبائی تنظیموں کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، پی پی رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بگڑتی ہوئی ملکی سیاسی صورتحال پر (ن) لیگ سے جلد رابطہ کیا جائے گا۔
The post حکومت مخالف تحریک،پیپلزپارٹی اور جے یو آئی تیار،ن لیگ فیصلہ کیوں نہیں کر پا رہی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Or2JS4
via IFTTT
سر کی دنیا کا ایک بڑا نام ہم سے جدا ہو گیا (بی بی سی رپورٹ )
ڈھاکہ(جی سی این رپورٹ) مشہورملی نغمے گانے والی نامورگلوکارہ شہنازبیگم 67 سال کی عمرمیں ڈھاکہ میں انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق سوہنی دھرتی اللہ رکھے اور ’’جیوے جیوے پاکستان‘‘ جیسے مقبول گیت گانے والے نامور گلوکارہ شہناز بیگم 67 برس کی عمر میں جل بسیں۔شہنازبیگم کا گزشتہ روزدل کا دورہ پڑنے سے بنگلہ دیش میں انتقال ہوا، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ڈھاکہ میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ نے سوگواران میں شوہر، ایک بیٹا اورایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔معروف گلوکارہ شہنازبیگم 2 جنوری 1952 کو ڈھاکہ میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کچھ عرصہ پہلے عمرہ کی ادائیگی کے بعد گلوکاری کو خیرباد کہہ دیا تھا۔
انہوں نے بچپن سے ہی گلوکاری شروع کردی تھی اور صرف 11 برس کی عمر میں انہوں نے اپنا پہلا گانا پلے بیک سنگر کی حیثیت سے گایا تھا۔شہناز بیگم کے گائے مشہور ملی نغموں میں ’’جیوے جیوے پاکستان‘‘، ’’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘‘ جیسے نغمے شامل ہیں۔
The post سر کی دنیا کا ایک بڑا نام ہم سے جدا ہو گیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2YfM3RU
via IFTTT
An ISIS Couple’s Troubling Path to Terror Recruiting... (BBC NEWS REPORT)
By HANNAH BEECH and JASON GUTIERREZ from NYT World https://ift.tt/2CzOK7u
Duke’s 1-2 Punch, Each Delivered With a Left Hand... (BBC NEWS REPORT)
By DAVID WALDSTEIN from NYT Sports https://ift.tt/2YfAQAZ
How an Owner With Deep Roots Lured Bryce Harper to Lay Down His Own... (BBC NEWS REPORT)
By TYLER KEPNER from NYT Sports https://ift.tt/2UcmeTO
وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن کو نوجوان نے اسلام قبول کرنیکی دعوت دیدی،ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
ولنگٹن(جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن کو نوجوان نے اسلام قبول کرنے کی دعوت دیدی ،سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان نےنیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن سے ملاقات میں کہا ہے میری خواہش کہ دنیا کے سارے حکمران آپ جیسے بن جائیں ،میری ایک اور خواہش ہے کہ آپ اسلام قبول کرکے مسلمان ہوجائیں۔نوجوان کی بات سن کر کیوی وزیر اعظم مسکرا دیں۔
The post وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن کو نوجوان نے اسلام قبول کرنیکی دعوت دیدی،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Foi55B
via IFTTT
172 شخصیات کیلئے اعلیٰ سول اعزازات (بی بی سی رپورٹ )
محبت کی ایسی کہانی آپ حیران رہ جائینگے (بی بی سی رپورٹ )
قاہرہ(جی سی این رپورٹ)مصر کے 85 سالہ حسین اور ان کی 81 سالہ محبت عصمت 65 سال کی محبت کے بعد بالآخر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے بزرگ صحافی 65 سال کی باہمی محبت کے بعد بالآخر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، ان کی شادی و نکاح کی تقریب قاہرہ کے وسط میں پریس کلب کی عمارت میں انجام پائی، جہاں سینئر صحافی 85 سالہ حسین قدری دلہا اور 81 سالہ عصمت صادق دلہن کے روپ میں نظر آئے۔ اور دونوں کے قریبی عزیزوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔حسین قدری اور ان کی نئی نویلی محبوب دلہن عصمت کی ‘داستان محبت’ انتہائی دلچسپ ہے، دونوں ایک دوسرے کے خالہ زاد ہیں، حسین کے مطابق انہیں عصمت سے محبت 4 سال کی عمر میں ہوئی، جب عصمت شیر خوار تھی، اور ان کی خالہ نے عصمت کو ان کی گود میں رکھ کر کہا میں کھانا بنالوں جب تک تم اسے اپنی گود میں رکھو، لیکن اسے کھلونا مت سمجھنا۔حسین کا کہنا ہے کہ اسی وقت سے میں نے تہیہ کرلیا کہ اب آخری دم تک عصمت کو اپنی زندگی کا ساتھی بنانے کی کوشش کروں گا، اور جوان ہونے پر اس سے شادی کی خواہش ظاہر کی، وقت کے ساتھ ہماری محبت پھلتی پھولتی گئی اور 1952 میں دونوں کی منگنی بھی ہوگئی، تاہم تقدیر نے دونوں کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔حسین نے بتایا کہ منگنی کے چند ماہ بعد عصمت کے والد نے اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے اس کی شادی اپنے بھتیجے کے ساتھ کرا دی، اور وہاں سے دونوں کے راستے جدا ہوگئے، لیکن صحافت ، ادب اور عشق کے میدان میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھی رہے۔ اس دوران دونوں کی ایک سے زائد بار شادیاں بھی ہوئیں، تاہم دونوں ایک دوسرے کی محبت میں ہی گرفتار رہے، اور بالآخر 65 سال کے طویل انتظار کے بعد ہم نے اس محبت کو حقیقی زندگی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔
The post محبت کی ایسی کہانی آپ حیران رہ جائینگے appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2FqjPez
via IFTTT
ہندو انتہاپسندوں کا مسلمانوں کے گھر پر حملہ،پورے واقعہ پر مبنی مکمل ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
The post ہندو انتہاپسندوں کا مسلمانوں کے گھر پر حملہ،پورے واقعہ پر مبنی مکمل ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uqkaJ5
via IFTTT
یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈ،تصویری جھلکیاں دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پاک فوج کے دستوں اور پیراملٹری فورس نے پریڈ کا مظاہرہ کیا اور پاک فضائیہ کے طیاروں نے ترکی اور چین جیسے دوست ممالک کے جیٹ طیاروں کے ہمراہ فضا میں رنگ بکھیر دیے۔تحریک پاکستان کے دوران 23 مارچ 1940 وہ دن تھا جب مولوی فضل الحق نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد وطن پاکستان کے لیے قرارداد پیش کی اور اسی مناسبت سے ہم بحیثیت قوم ہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر مناتے ہیں۔قرار داد پاکستان کے 79 سال بعد بھی قوم میں جذبہ پاکستان کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے اور اس کی مسلح افواج اسی مناسبت سے پریڈ اور دفاعی طاقت کی نمائش کرتی ہے جس کو یوم پاکستان پریڈ کہا جاتا ہے۔یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب میں بری، فضائی اور بحری افواج کی جانب سے اپنی مہارت کا شان دار مظاہرہ کیا گیا اور پاکستان کے دفاعی ساز و سامان کی بھی نمائش کی گئی۔یوم پاکستان پریڈ میں پاکستان کے ساتھ ساتھ دوست ممالک چین، سعودی عرب، سری لنکا، بحرین، برونائی اور آذربائیجان کے فوجی دستوں نے شرکت کی جبکہ چین اور ترکی کے فضائی دستے بھی شریک ہوئے۔اس پریڈ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مہمان خصوصی جبکہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے مہمان اعزازی کے طور پر شرکت کی، ساتھ ہی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل مجاہد انور خان، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی و دیگر حکام نے بھی موجود تھے۔
The post یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈ،تصویری جھلکیاں دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2FnSYQp
via IFTTT
نجی سکول کی دیوار مہندم،انتہائی افسوسناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )
گجرانوالہ (جی سی این رپورٹ)گجرانوالہ کے اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران دیوار گرنے سے ایک خاتون اور 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے وقت اسکول میں یوم پاکستان اور اسکول کی تعلیمی تقریب جاری تھی کہ دیوار گر گئی۔واقعہ کشمیر ٹاؤن میں موجود ایک نجی اسکول میں پیش آیا، جہاں پانی کی لیکیج کی وجہ سے خستہ حال ہونے والی دیوار منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں 2 بچوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔اس افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون ایک بچے کی ماں تھی اور وہ اسکول میں اپنے بجے کا ریزلٹ لینے آئی تھی کہ دیوار منہدم ہوگئی اور دونوں ماں بیٹے زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق خاتون کی شناخت کوثر اور ان کے بیٹے کی شاہان کے نام سے ہوئی جبکہ دیگر افراد میں 16 سالہ نور، 14 سالہ فاطمہ، 11 سالہ خدیجہ، 7 سالہ محسن شامل ہیں۔واقعے کے فوری بعد ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر موقع پر پہنچی اور فوری طور پر تحقیقات کے آغاز کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ اسکول پرنسپل دیوار کی خستہ حالی سے باخبر تھے لیکن اس کی مرمت نہیں کروائی اور اسکول انتظامیہ کی غفلت سے یہ حادثہ پیش آیا۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے انتظامیہ کو وہ فوری طور پر اسکول پرنسپل کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرنے کی ہدایت کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ اسکول کے مارک طارق سعید مسلم لیگ (ن) کے یوسی چیئرمین ہیں تاہم ان کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واقعے کا نوٹس لیا اور گجرانوالہ کا دورہ بھی کیا۔
The post نجی سکول کی دیوار مہندم،انتہائی افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uqAJEU
via IFTTT
یوم پاکستان،پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان کا جہاز کے کاپٹ سے دشمن کو دبنگ پیغام (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف) کے سربراہ مجاہد انور خان نے واضح پیغام دیا ہے کہ ہم آپ کی فضاؤں کے رکھوالے ہیں۔یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے آغاز میں چیف آف ایئر اسٹاف مجاہد انور خان نے فلائی پاسٹ کیا۔اس دوران مجاہد انور خان نے طیارے کے کاکپٹ سے دشمن کو پیغام دیا کہ پاکستان کے خلاف جارحیت کی غلطی نہ کی جائے، پاک فضائیہ ہمیشہ پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع کرے گی۔انہوں نے پاکستانی قوم کو پیغام دیا کہ ‘ہم آپ کی فضاؤں کے نگہبان ہیں۔’ایئرچیف مجاہد انور خان نے فلائی پاسٹ کے دوران کاکپٹ سے ‘پاکستان زندہ باد’ کا نعرہ بھی بلند کیا۔ملک بھر میں قرار دادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 79 سال پورے ہونے پر یومِ پاکستان خصوصی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے جہاں اس دن کی مناسبت سے مرکزی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد بھی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سمیت ترکی اور چین کے طیاروں نے بھی فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔اس کے علاوہ پاکستان کی جانب سے جے ایف 17 تھنڈر اور ایف سولہ طیاروں نے کرتب دکھا کر شائقین کے دل جیت لیے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی چیف آف ایئر اسٹاف مجاہد انور خان نے فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا تھا۔
The post یوم پاکستان،پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان کا جہاز کے کاپٹ سے دشمن کو دبنگ پیغام appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2FzPY3F
via IFTTT
Mueller report: US Congress awaits key findings from Attorney General Barr....
from BBC News - World https://ift.tt/2urydy1
Norway cruise ship evacuated after engine problems....
from BBC News - World https://ift.tt/2CBDQOL
Trump hails fall of Islamic State 'caliphate' in Syria....
from BBC News - World https://ift.tt/2Tvb4oN
Cyclone Idai: Scores more deaths reported in Mozambique....
from BBC News - World https://ift.tt/2To4nVm
Thailand votes in first post-coup election....
from BBC News - World https://ift.tt/2JBj33U
Protesters take to streets of Pittsburgh after policeman acquitted of killing black teen....
from BBC News - World https://ift.tt/2HQfqnX
Italy joins China's New Silk Road project....
from BBC News - World https://ift.tt/2CuxiS3
Michael Jackson: Barbra Streisand apologises for abuse remarks....
from BBC News - World https://ift.tt/2CCyjHC
Exoplanet tally set to pass 4,000 mark....
from BBC News - World https://ift.tt/2FrDECn
Rafi Eitan: Mossad spy who captured Adolf Eichmann dies....
from BBC News - World https://ift.tt/2TRUUuu
More than 100 Mali villagers killed by gunmen....
from BBC News - World https://ift.tt/2CCyqmK
Smuggled orangutan seized at Bali airport....
from BBC News - World https://ift.tt/2HE5LBD
Mongolia: A toxic warning to the world....
from BBC News - World https://ift.tt/2WhvuTN
Why this is unlikely to be the end of Islamic State....
from BBC News - World https://ift.tt/2US8Elt
Airlift rescue of cruise ship passengers off Norway coast....
from BBC News - World https://ift.tt/2UWxZuI
ICYMI: Escape from an avalanche and a tidy mouse....
from BBC News - World https://ift.tt/2JyRvMA
Kosovo war: The conflict that won't go away....
from BBC News - World https://ift.tt/2uqKIda
Iceland embraces bleak message for Eurovision....
from BBC News - World https://ift.tt/2FmfvNs
SNC-Lavalin affair: Five quotes that sum up the Trudeau crisis....
from BBC News - World https://ift.tt/2Fug6N0
How Pope Francis could shape the future of robotics....
from BBC News - World https://ift.tt/2uqRcJc
Cyclone Idai: How prepared was southern Africa?....
from BBC News - World https://ift.tt/2uqRdge
Explosion in Syria Kills Driver for NBC News Team... (BBC NEWS REPORT)
By BEN HUBBARD from NYT World https://ift.tt/2Fydn6z
This Week’s Wedding Announcements... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TtoL7B
Ruth Bennett, Anthony Fox... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2FnFq7q
Rebecca Friedman, Zachary Blume... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TWKlqb
Raven Holzer, Max Frankel... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2YfAytI
Nicole Rivera, Sumit Khatod... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2OneWHt
Kiana Scott, Alexander Adams... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2Yjizmf
Juli Weiner, Michael Grynbaum... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2WpXdC1
Judy Chang, Christopher Gayomali... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2HLSUwG
Jessica Nachman, Eric Wasserstrum... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TtVpWy
Jerry Bradshaw, Jerry Golski... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2OoZw5b
Hannah Grossman, Sarah Williams... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2JE7aKq
Danielle Levens, Evan Bergmann... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TYOYA9
Christopher Slye, Jeremy Woolf... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2FmPQ7o
Aniva Hinduja, Tony Joseph... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TsASl9
Abigail Colella, Daniel Davidson... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2HCbxnn
What’s on TV Sunday: ‘Samson et Dalila’ and ‘The Revenant’... (BBC NEWS REPORT)
By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2CwSSVW
Quotation of the Day: Last ISIS Village Falls, and a Caliphate Is Erased... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2HC63sN
Corrections: March 24, 2019... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2uoWGUL
Rafi Eitan, Israeli Spymaster Who Caught Eichmann, Is Dead at 92... (BBC NEWS REPORT)
By JOSEPH BERGER from NYT Obituaries https://ift.tt/2HR8l6z
گروگرام کے واقعے پر سیاست: 'اس ملک میں ہندو غدار اور مسلمان صحیح ہیں'
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UOgPPH
via IFTTT
پروفیسر صاحب، مر جائیے!
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2U7wPiH
via IFTTT
’بائیکاٹ چغتائی لیب‘ اور نواز شریف کی رپورٹس
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TW7f0C
via IFTTT
پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم کا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Wm8bbE
via IFTTT
اٹلی: چین کی نئی شاہراہ ریشم میں شامل پہلا یورپی ملک
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FrQ6ll
via IFTTT
بھگت سنگھ اور ساتھیوں کی 88 ویں برسی، کیا آج بھی ان کے خیالات اتنے ہی اہم ہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ykb6U6
via IFTTT
یوم پاکستان کی پریڈ: چین، سعودی عرب اور آذربائیجان کے فوجی دستے بھی شریک
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HFE7V0
via IFTTT
تھناکا: میانمار میں خوبصورتی کا قدیم راز
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Fo0FWG
via IFTTT
گولان کی پہاڑیاں: صدر ٹرمپ کے بیان سے کیا بدلے گا؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TrzoaP
via IFTTT
ہفتہ، 23 مارچ، 2019
What to Do When You Are a Runner Who Can’t Run on Race Day... (BBC NEWS REPORT)
By JEN A. MILLER from NYT Well https://ift.tt/2Wjakow
China chemical blast: Survivor found but toll rises again....
from BBC News - World https://ift.tt/2HDkhtm
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا فہمیدہ مرزا کو سیف گیمز بارے خط، کس تشویش کا اظہار کیا گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (نواز گوھر) سیف گیمز کی تیاریوں کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرلیفٹیننٹ جنرل(ر)سید عارف حسن نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے نام خط میں سیف گیمز کے تربیتی کیمپس نہ لگانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے خط کے متن میں شامل ہے کہ حکومت سیف گیمز سے متعلق سنجیدگی سے فیصلے کرواے تربیتی کیمپس نہ لگائے گئے تو سیف گیمز میں میڈلز کیسے جیتیں گئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ارسال خط میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ ٹرئینگ کیمپس نہ لگنے کے سبب پاکستانی اتھلیٹس سیف گیمز میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا پائیں گے
سیف گیمز کے حوالے سے ہنگامی اقدامات نہ اٹھائے گئے تو گیمز کے نتائج شرمناک ہو سکتے ہیں،سیف گیمز کیلئے پاکستانی دستے کی شرکت اور فنڈز کی فراہمی پر بھی حکومت کوئی فیصلہ نہیں کر سکی ہے اور اسپورٹس فیڈریشنز بھی حکومتی گرانٹس نہ ملنے کے باعث مایوسی کا شکار ہیں۔
یاد رہے کہ 13 ویں ساؤتھ ایشین گیمز رواں سال دسمبر میں نیپال میں منعقد ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھی سیف گیمز کی تیاریوں کے معاملے پر خاموشی اختیار کرلی ہے
The post پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا فہمیدہ مرزا کو سیف گیمز بارے خط، کس تشویش کا اظہار کیا گیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2ToweVf
via IFTTT
چین سے افسوناک خبر،ویڈیو رپورٹ دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
بیجنگ (جی سی این رپورٹ)چین کے شہریان چینگ میں کیمیکل پلانٹ کے دھماکے میں اموات کی تعداد 64 ہوگئی۔ہلاک ہونے والوں میں سے 26 کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ لاپتہ 28 افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں
۔حادثے کے سیکڑوں زخمیوں میں سے 34 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 60 افراد کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔بم دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔چینی اخبار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دھماکے کی وجہ انسانی غفلت ہو سکتی ہے۔
The post چین سے افسوناک خبر،ویڈیو رپورٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2YgweKO
via IFTTT
مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق محافظ کی کہانی آپ کو غمزدہ کردیگی (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ)مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق محافظ فاروق ڈھائی سال سے مفتی تقی کی سکیورٹی پر مامور تھا ۔جاں بحق پولیس اہلکار سکیورٹی زون ٹو میں تھا ،فاروق لانڈھی کا رہائشی اور سات بچوں کا باپ تھا ،پولیس کے مطابق فاروق کے تین بچے نابینا ہیں ،فاروق بیوہ بہن کے پانچ بچوں کی بھی کفالت کرتا تھا ،12 بارہ بچوں کی کفالت کا اکیلا ذمہ دار تھا،ڈیوٹی کے بعد پنکچر کی دکان پر بیٹھتا تھا۔
The post مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق محافظ کی کہانی آپ کو غمزدہ کردیگی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Tu4yyd
via IFTTT
متحدہ عرب امارات کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو ایسا خراج تحسین،آپ دنگ رہ جائینگے (بی بی سی رپورٹ )
دبی (جی سی این رپورٹ)ہمدرد، باوقار اور رحم دلی کی مثال قائم کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو متحدہ عرب امارات نے منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ہمدرد، باوقار اور مضبوط قیادت کی دنیا بھر میں دھوم ہے، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے رواداری اور رحمدلی کی اعلیٰ مثال قائم کر کے دل جیت لیے۔
متحدہ عرب امارات نے جسینڈا آرڈن کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا اور دبئی کا برج خلیفہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تصویر سے جگمگا اٹھا جب کہ سلام بھی پیش کیا۔برج خلیفہ پر شہدا کے لواحقین کو گلے لگا کر دکھ درد بانٹتے ہوئے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تصویر نے دیکھنے والوں کے دل موم کردیے۔متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے تشکر کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور وزیراعظم جسینڈا آرڈن کے خلوص، ہمدردی اور تعاون نے مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں۔
New Zealand today fell silent in honour of the mosque attacks' martyrs. Thank you PM @jacindaardern and New Zealand for your sincere empathy and support that has won the respect of 1.5 billion Muslims after the terrorist attack that shook the Muslim community around the world. pic.twitter.com/9LDvH0ybhD
— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) March 22, 2019
The post متحدہ عرب امارات کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو ایسا خراج تحسین،آپ دنگ رہ جائینگے appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2YjS6on
via IFTTT
عمران خان اور مہاتیر محمد کی ون آن ون ملاقات،زیادہ بات کس موضوع پر ہوئی (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (طارق عزیز،ظفر ہاشمی)وزیراعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد کے درمیان ون آن ون ملاقات کا زیادہ حصہ پاک بھارت کشیدگی، پاکستان میں کرپشن کا خاتمہ اور سرمایہ کاروں کیلئے فرینڈلی ماحول کی فراہمی کیلئے اقدامات پر مبنی تھا اس سلسلہ میں ڈاکٹرمہاتیر محمد نے اپنے تجربات، اقدامات وزیراعظم عمران خان کیساتھ شیئر کئے اور کرپشن کے خاتمہ کیلئے تحریک انصاف کی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔ دونوں وزرائے اعظم نے نصف گھنٹے تک تنہائی میں ملاقات کی ، اس موقع پر کرائسٹ چرچ کے واقعہ پر بھی گفتگو کی گئی، عمران خان نے ملائشین ہم منصب کو بتایا کہ پاکستان کی سول وعسکری قیادت مکمل طور پر ایک صفحہ پر ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر، خسرو بختیار، ندیم افضل چن اور ڈاکٹر بابر اعوان کا ڈاکٹر مہاتیرمحمد سے تعارف کراتے ہوئے انہیں باصلاحیت، سمجھدار، محنتی اور ایماندار سیاستدان قرار دیا، ڈاکٹر بابر اعوان کا تعارف کراتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ سرکاری عہدہ کے بغیر یہ میری ٹیم کا حصہ ہیں۔ ان کا شمار ملک کے اعلیٰ ترین قانون دانوں میں ہوتا ہے، اپنے معاون خصوصی اور ترجمان ندیم افضل چن کا تعارف کراتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ سمجھدار اور عوامی رائے سے باخبر سیاستدان ہیں جس پر ملائشین وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کو ایسے سیاستدانوں کی ہی ضرورت ہے۔اسد عمر میری ٹیم کے بہترین اور قابل رکن ہیں۔ ملائشیا کے وزیراعظم نے انتہائی مصروف دن گزارا اور اہم سرگرمیوں میں شریک رہے، اسی دوران انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ پی ایم آفس میں جمعہ کی نماز بھی ادا کی، وزیراعظم عمران خان نے ہر موقع پرملائشین وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف کی جس پرمہاتیر کی جانب سے ان کابے حد شکریہ ادا کیا گیا، عمران جب مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران مہاتیر محمد کی تعریف کر رہے تھے تو ا س دوران وہ انھیں مسلسل مسکراتے ہوئے دیکھتے رہے ۔ عمران کی جانب سے معززمہمان اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ نہایت سادہ کھانوں سے مہمان وفد کی تواضع کی گئی ۔ ظہرانے میں وفاقی وزرا ،وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورسروسز چیفس کے علاوہ دیگر اعلیٰ سرکاری حکام بھی مدعو تھے ۔
The post عمران خان اور مہاتیر محمد کی ون آن ون ملاقات،زیادہ بات کس موضوع پر ہوئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Tow8wR
via IFTTT
مہاتیر محمد درہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ،دونوں ملکوں میں کیا معاہدے ہوئے؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اپنا 3 روزہ دورہ پاکستان مکمل کر واپس روانہ ہوگئے۔ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دعوت پر 21 مارچ کو پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے تین روز اسلام آباد میں قیام کیا۔مہاتیر محمد نے اپنے دورے میں پاکستان کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی جب کہ انہیں صدرِ مملکت عارف علوی نے نشانِ پاکستان سے بھی نوازا۔ملائیشین وزیراعظم کے دورے میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں کروڑوں ڈالر کےمعاہدے بھی ہوئے۔ڈاکٹر مہاتیر محمد نے یومِ پاکستان کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور انہیں مسلح افواج کی جانب سے سلامی دی گئی۔معزز مہمان جب دورہ مکمل کرکے واپسی کے لیے نور خان ائیربیس پہنچے تو انہیں پاک فضائیہ کی جانب سے جے ایف تھنڈر 17 طیارے پر بریفنگ دی گئی اور مہاتیر محمد نے طیارے کا معائنہ بھی کیا جب کہ پاک فضائیہ کی جانب سے معزز مہمان کو فضائیہ کی جیکٹ تحفے میں دی گئی۔وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء نے معزز مہمان کو نور خان ائیربیس سے رخصت کیا۔
The post مہاتیر محمد درہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ،دونوں ملکوں میں کیا معاہدے ہوئے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2YgXBo4
via IFTTT
Pope Replaces Santiago Bishop After Abuse Cover-Up Claims
from CBNNews.com https://ift.tt/2TS3Pfr