کراچی(جی سی این رپورٹ)مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق محافظ فاروق ڈھائی سال سے مفتی تقی کی سکیورٹی پر مامور تھا ۔جاں بحق پولیس اہلکار سکیورٹی زون ٹو میں تھا ،فاروق لانڈھی کا رہائشی اور سات بچوں کا باپ تھا ،پولیس کے مطابق فاروق کے تین بچے نابینا ہیں ،فاروق بیوہ بہن کے پانچ بچوں کی بھی کفالت کرتا تھا ،12 بارہ بچوں کی کفالت کا اکیلا ذمہ دار تھا،ڈیوٹی کے بعد پنکچر کی دکان پر بیٹھتا تھا۔
The post مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق محافظ کی کہانی آپ کو غمزدہ کردیگی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Tu4yyd
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔