بیجنگ (جی سی این رپورٹ)چین کے شہریان چینگ میں کیمیکل پلانٹ کے دھماکے میں اموات کی تعداد 64 ہوگئی۔ہلاک ہونے والوں میں سے 26 کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ لاپتہ 28 افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں
۔حادثے کے سیکڑوں زخمیوں میں سے 34 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 60 افراد کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔بم دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔چینی اخبار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دھماکے کی وجہ انسانی غفلت ہو سکتی ہے۔
The post چین سے افسوناک خبر،ویڈیو رپورٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2YgweKO
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔