By PATRICIA KIME from NYT Magazine https://ift.tt/2I5mf5c
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
بدھ، 3 اپریل، 2019
The Army Thought He Was Faking His Health Issues. Turns Out He Had Chronic Lead Poisoning.... (BBC NEWS REPORT)
By PATRICIA KIME from NYT Magazine https://ift.tt/2I5mf5c
These Date-and-Walnut Bars Are Food for the Gods... (BBC NEWS REPORT)
By TEJAL RAO from NYT Magazine https://ift.tt/2YItV3i
What Is Hard About Being a Boy?... (BBC NEWS REPORT)
By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TS7zIX
Short of Workers, U.S. Builders and Farmers Crave More Immigrants... (BBC NEWS REPORT)
By EDUARDO PORTER from NYT Business https://ift.tt/2IeTjrR
Looking Again at the Chernobyl Disaster... (BBC NEWS REPORT)
By ROBERT P. CREASE from NYT Books https://ift.tt/2HWycuX
Christo’s Next Project: Wrapping the Arc de Triomphe... (BBC NEWS REPORT)
By JOSHUA BARONE from NYT Arts https://ift.tt/2OH7J4T
Stephen Colbert Gloats as Trump Retreats on Health Care... (BBC NEWS REPORT)
By GIOVANNI RUSSONELLO from NYT Arts https://ift.tt/2UrvZxb
بھارتی فوج کس کی ہے؟ایک نئی بحث کا آغاز (بی بی سی رپورٹ )
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)یہ سوال اس لیے پیدا ہوگیا ہے کہ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے دعویٰ کر دیا ہے کہ بھارتی فوج ’’مودی جی کی سینا (فوج) ہے‘‘۔شدت پسند تنظیم ہندو یووا واہنی کے بانی اور ماضی میں اشتعال انگیز تقریروں کے باعث تنقید کی زد میں رہنے والے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ اپنے مذکورہ دعوے کے بعد الیکشن کمیشن کی پکڑ میں آگئے ہیں۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ موجودہ اور سابق فوجی افسران نے یوگی کے بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ایل رام داس نے الیکشن کمیشن سے باضابطہ طور پر شکایت کی ہے۔یوگی نے سابق آرمی چیف اور امور خارجہ کے نائب وزیر جنرل(ریٹائرڈ) وی کے سنگھ کی حمایت میں قومی دارالحکومت دہلی سے ملحق غازی آباد میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’مودی کی فوج‘ دہشت گردوں کو گولی مارتی ہے بریانی نہیں کھلاتی۔ یوگی کے الفاظ تھے،’’کانگریس کے لوگ دہشت گردوں کو بریانی کھلاتے تھے اور مودی جی کی سینا دہشت گردوں کو گولی اور گولا(بم) دیتی ہے، یہی فرق ہے۔کانگریس کے لوگ مسعود اظہر کے لیے’جی‘ کا استعمال کرتے ہیں لیکن وزیراعظم مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت دہشت گردوں کے کیمپ پر حملے کر کے ان کی کمر توڑتی ہے۔‘‘یوگی کے اس بیان پر اپوزیشن جماعتوں نے سخت اعتراض کیا ہے۔ کانگریس نے کہا کہ یوگی ادتیہ ناتھ کا بھارتی فوج کو ’مودی کی فوج‘ قرار دینا ہمارے ان کے ’بہادر جوانوں کی شجاعت اور قربانی‘ کی توہین ہے۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے یوگی کے بیان پر ’حیرت‘ کا اظہار کیا۔ بائیں بازو کی جماعت کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے کہا کہ یوگی کا بیان رائے دہندگان کو ڈرانے دھمکانے اور ان کے دل میں خوف پیدا کرنے کی ایک چال ہے، ‘‘فوج کسی مخصوص پارٹی کی کیسے ہو سکتی ہے؟ یہ بھارت کی فوج ہے، مودی کی فوج نہیں ہے۔’’ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے بھی اسے فوج کی توہین قرار دیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ یوگی کے بیان کو انتخابات کے دوران نافذ مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا اور اس پر فوراً کارروائی کا مطالبہ کیا۔فوج بھی وزیر اعلیٰ یوگی کے بیان سے ’ناخوش‘ ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بیانات کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ اس نے وزارت دفاع سے کہا ہے کہ بھارتی فوج کو انتخابات میں سیاسی فائدہ کے لیے استعمال کرنے سے گریز کیا جانا چاہئے۔ بری، بحری اور فضائیہ کے متعدد افسران کا کہنا ہے کہ فوج کے کچھ جوانوں کا کسی مخصوص سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ تو ہو سکتا ہے لیکن بھارتی مسلح افواج اس بات پر فخر کرتی ہیں کہ آزادی کے بعد سے اب تک اس کا ریکارڈ ’غیر سیاسی اور سیکولر‘ رہا ہے۔ فوجی افسران کا کہنا ہے کہ سیاسی اکھاڑے میں اپنی کامیابی کے لیے بھارتی مسلح افواج کا استعمال کرنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ بھارتی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت کی فوج کوئی پرائیویٹ ملیشیا یا سینا نہیں ہے۔ یہ اقتدار میں رہنے والی کسی سیاسی جماعت کی نہیں بلکہ ملک کی خدمت کرتی ہے۔پاکستان کے ساتھ کارگل تصادم کے دوران آرمی چیف کے عہدے پر فائز رہنے والے جنرل (ریٹائرڈ) وی پی ملک کا کہنا تھا، ’’مسلح افواج کو سیاست میں گھسیٹنے سے ہر قیمت پر بچنے کی ضرورت ہے۔ میں کارگل تصادم کے بعد ہوئے عام انتخابات کے دوران بھی اس طرح کی کوشش دیکھ چکا ہوں اور آرمی چیف کے طور پر میں نے اس پر اعتراض کیا تھا۔ میں نے یہ معاملہ اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے سامنے رکھا تھا جنہوں نے اس بات سے اتفاق کیا تھا کہ ایسا نہیں ہونا چاہئے۔‘‘بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ارون پرکاش کا خیال ہے، ’’بھارتی مسلح افواج کسی سیاسی پارٹی کی جاگیر نہیں ہیں۔ یہ بھارتی آئین کو سربلند رکھنے کا حلف لیتی ہیں۔ اگر (وزیر اعلیٰ) یوگی کا بیان درست ہے تو یہ انتہائی افسوس ناک اور نامناسب ہے۔ ہمیں امید ہے کہ وزیر اعظم (مودی) اس پر اپنی ناراضی کا اظہار کریں گے۔‘‘بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل رام داس نے وزیر اعلیٰ یوگی کے بیان کے خلاف آج چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ کو ایک احتجاجی خط دیاہے۔ ایڈمرل رام داس نے بعد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ حرکتوں پر روک لگانے کے لئے الیکشن کمیشن سے مناسب اقدامات کے لیے کہا ہے۔ ان کا کہنا تھا، ’’مسلح افواج کوئی ذاتی فورس نہیں ہے، یہ کسی فرد یا سیاسی جماعت کی فوج نہیں ہے۔ اس لیے اس طرح کا بیان یکسر ناقابل قبول ہے۔‘‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی سابق اور موجودہ فوجی افسران بھی یوگی کے بیان سے ناراض ہیں۔قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن نے19مارچ کو تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ایڈوائزری جاری کر کے انتخابی مہم کے دوران سیاسی فائدے کے لیے فوج اور فوجی آپریشنز کا ذکر کرنے سے گریز کرنے کے لیے کہا تھا۔ کمیشن نے ایسا نہ کرنے کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پچھلے5برسوں کے دوران بی جے پی کے کئی لیڈروں نے اس طرح کے بیانات دے کر سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔گزشتہ فروری میں پلوامہ واقعے کے بعد پاکستان میں بھارتی فضائیہ کی کارروائی نیز ونگ کمانڈر ابھی نندن کی رہائی کے واقعے سے بھی سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی گئی تھی، جس پر الیکشن کمیشن نے ناراضی ظاہر کی تھی۔ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں فوج کو اس کے بنیادی کردار کے بجائے سویلین مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا رجحان بھی بڑھا ہے۔
The post بھارتی فوج کس کی ہے؟ایک نئی بحث کا آغاز appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2WJcVIA
via IFTTT
جہاز بنا کر اڑانے والا شخص اب کہاں ہے،اس نے آرمی چیف سے کیا اپیل کر ڈالی؟ (بی بی سی رپورٹ )
پاک پتن (جی سی این رپورٹ)صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر پاک پتن کے علاقے عارف والا کے رہائشی محمد فیاض نے آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ اُنھوں نے مقامی طور پر جو جہاز تیار کیا ہے وہ پولیس کی تحویل سے لے کر اسے واپس کیا جائے۔ فیاض نے کہا کہ اس ملک میں لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ان کے خلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ مقامی پولیس نے جہاز تیار کرنے اور اڑانے پر محمد فیاض کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کا جہاز قبضے میں لے لیا ہے اور مقامی عدالت نے ملزم کو 3 ہزار روپے کا جرمانہ کرکے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔نامعلوم مقام سے بی بی سی کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے محمد فیاض نے کہا اس نے جہاز کی تیاری کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے علاوہ انٹیلی جنس بیورو اور پولیس حکام کے دفاتر کے چکر بھی لگائے لیکن اُنھوں نے اس کا مذاق اڑایا۔ جب میں نے جہاز تیار کرلیا اور اس کی آزمائشی پرواز کی اجازت لینے کے لیے بھی متعلقہ حکام سے رابطہ کیا تھا تاہم اسے اس ضمن میں کوئی کامیابی نہیں ملی۔فیاض نے کہا کہ اپنے شوق کی تکمیل کے لیے اس نے نہ صرف اپنی زمین بیچی بلکہ بینک سے 50 ہزار روپے قرضہ بھی لیا ہے جس کا ریکارڈ ان کے پاس موجود ہے۔محمد فیاض ایک ریڑھی بان ہے صبح کے وقت وہ ریڑھی چلاتا ہے جبکہ گھر کے اخراجات چلانے کے لیے وہ رات کو ایک کمپنی میں سکیورٹی گارڈ کے فرائض سرانجام دیتا ہے ۔ محمد فیاض کے بقول وہ اپنے والد کی وفات کے بعد اپنی تعلیم جاری نہ رکھ سکا اور گھر کو چلانے کے لیے اسے ریڑھی چلانا پڑی۔محمد فیاض انڈر میٹرک ہے اور اس کا کہنا ہے کہ جہاز بنانے کا شوق اسے بچپن سے تھا اور اس نے اس ضمن میں کسی سے کوئی تربیت حاصل نہیں کی۔محمد فیاض کا کہنا ہے کہ اسے اس جہاز کو بنانے میں5ماہ کا عرصہ لگا اور اس پر مجموعی طور پر اخراجات 90ہزار کے قریب آئے ہیں۔ اس نے کہا کہ یہ جہاز اب مقامی تھانے میں رکھا ہوا ہے اور جس انداز میں اس جہاز کو رکھا گیا ہے اور پولیس اہلکار مبینہ طور پر جس انداز میں اس کی حفاظت کر رہے ہیں اس سے ایسا محسوس ہوتا ہےکہ اس کی محنت رائیگاں چلی جائے گی۔مقامی علاقے کے سب ڈویژنل پولیس افسر نصر اللہ نیازی نے بی بی سی کو بتایا مقامی عدالت محمد فیاض کو مجرم قرار دے چکی ہے اس لیے یہ جہاز مال مقدمہ کا حصہ ہے اس لیے اب اس جہاز کو واپس نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ملزم فیاض نے جہاز اڑا کر نہ صرف اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالا بلکہ دیگر افراد کی زندگیوں کو بھی خطرے سے دوچار کیا۔ایس ڈی پی او کے مطابق فیاض اس سے قبل اسلام آباد میں جہاز اڑانے کا مظاہرہ کرچکا ہے جبکہ فیاض پولیس افسر کے اس دعوے کی تردید کرتے ہیں۔دوسری طرف ڈسٹرکٹ پولیس افسر ماریہ محمود کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ملزم فیاض نے جہاز کی تیاری اور پھر اس کو اڑانے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے این او سی حاصل نہیں کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ چونکہ ٹیکنالوجی کا دور ہے اس جہاز کو اڑانے سے یہ تاثر بھی مل سکتا ہے کہ ایسے جہازوں کو جاسوسی اور دہشت گردی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
The post جہاز بنا کر اڑانے والا شخص اب کہاں ہے،اس نے آرمی چیف سے کیا اپیل کر ڈالی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uGQ04n
via IFTTT
انیتا کریم: صنفی تفریق کے بت کو پاش پاش کرنے والی ہنزہ کی بیٹی
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FTXEih
via IFTTT
The Night Fox News and Trump Became One... (BBC NEWS REPORT)
By JIM RUTENBERG, ROBIN STEIN, MARGARET CHEATHAM WILLIAMS, WHITNEY HURST and JONAH M. KESSEL from NYT Magazine https://ift.tt/2UszB28
سر تا پا زرد رنگ میں ڈوبا ’پیلا خان‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Uw3cYk
via IFTTT
What if Mexico Still Included California, Nevada and Texas?... (BBC NEWS REPORT)
By TOMAS VAN HOUTRYVE and SIMON ROMERO from NYT Lens https://ift.tt/2Ie5qVI
Learning With: ‘“In Afghanistan, We Laugh Differently”’... (BBC NEWS REPORT)
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2FFGdk8
‘Game of Thrones’ Studio Tour to Debut in 2020... (BBC NEWS REPORT)
By JEREMY EGNER from NYT Arts https://ift.tt/2I82HNK
تحریک انصاف حکومت کی کفایت شعاری مہم ڈرامہ،اصل حقیقت سامنے آگئی (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)پنجاب حکومت نے4صوبائی وزرا ، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹیوں اور پارلیمانی سیکرٹریزکے لئے 77نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔جس کے لئے سرکاری خزانے سے 17کروڑ 47لاکھ 90ہزار روپے خرچ ہو ں گے ، ایس اینڈ جی اے ڈی ٹرانسپورٹ پول نے گاڑیاں خریدنے کی سمری تیارکرلی گئی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی ابتدائی منظوری کے بعد پنجاب آسٹریٹی کمیٹی میں فنڈزکی منظوری کے لئے سمری بھجوادی گئی ۔ دوسری جانب حکومت پنجاب ستمبر میں نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا اعلان کر چکی ہے ، لیکن اس کے باوجود پہلے بھی کچھ محکموں میں گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی جاچکی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اب مزید چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی اور پارلیمانی سیکرٹریز کے لئے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جبکہ 4 صوبائی وزیر ایسے بھی ہیں جن کو نئی گاڑیاں دینے کے حوالے سے بھی معاملات زیر غور ہیں اور 7گاڑیاں ایسے عہدیداروں کو دی جائیں گی جو کہ سیاسی عہدوں پر تعینات ہیں، ان کے زیر استعمال بھی نئی گاڑیاں آئیں گی جس کو دیکھتے ہوئے نئی گاڑیاں خریدی جارہی ہیں، اور بعض سیاسی عہدوں پر تعینات بھی نئی ماڈل کی گاڑی کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہبازگل نے کہا ہے کہ انہیں اس بارے علم نہیں کہ گاڑیاں خریدی جارہی ہیں، البتہ حکومت کو نئی گاڑیوں کی ضرورت ہے۔اس حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ ایس اینڈ جی اے ڈی رانا طارق نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ 77نئی گاڑیوں کی خریداری کے لئے کیس کفایت شعاری کمیٹی محکمہ خزانہ پنجاب کو بھجوادیاہے، کیونکہ نئی گاڑیوں کی ضرورت ہے، جبکہ صوبائی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ نے روزنامہ دنیاسے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ بات درست ہے کہ گاڑیاں خریدنے کی سمری موصول ہوئی ہے، ہم نے کہا ہے کہ پیسے جاری کرنے سےقبل ضروری ہے کہ پہلے آسٹریٹی کمیٹی سے منظوری لے لی جائے اور اس کے بعد وزیراعلیٰ سے منظوری لی جائیگی ۔
The post تحریک انصاف حکومت کی کفایت شعاری مہم ڈرامہ،اصل حقیقت سامنے آگئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2TS9Io0
via IFTTT
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی لڑائی کی اصل وجہ کیا؟کیا اب سیز فائر ہو گیا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (طارق عزیز) وزیراعظم عمران خان کی مداخلت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان وقتی طور پر سیز فائر ضرور ہوا ہے تاہم یہ صورتحال مستقبل میں برقرار رہے گی، یقینی طور پر کہا جاسکتا کہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں لڑائی کی بنیاد نمبرٹوکی پوزیشن ہے دونوں وزیراعظم کے بعد خود کو نمبر ٹو سمجھتے ہیں اور ایک دوسرے کی حیثیت تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں ،غالب امکان ہے کہ وقتی طور پر سیزفائر کے بعد کسی وقت حکومتی، پارٹی معاملات میں دونوں ایک دوسرے کیخلاف صف آرا نظر آئیں گے تنظیمی معاملات ہوں، پارٹی عہدے یا انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے پہلے دن سے ایک دوسرے کی مخالفت کی ہے، حالیہ بیان بازی کے نتیجہ میں جہانگیر ترین کا پلڑا بھاری رہا ہے لیکن شاہ محمود قریشی کو پارٹی اور کابینہ میں ایک موثر گروپ دھڑے کی بھرپور حمایت حاصل ہے جنہیں وزیرخارجہ نے جہانگیر ترین کیخلاف بیان دینے سے منع کر رکھا ہے کیونکہ حالیہ معاملہ پر شاہ محمود دفاعی پوزیشن پر ہیں تاہم وہ مناسب موقع پر سکور برابر کرنے کی کوشش کریں گے، دونوں رہنمائوں میں لڑائی کا آغاز چودھری سرور کو پنجاب کا صدر نامزد کرنے پر ہوا تھا، رپورٹ کے مطابق حالیہ لڑائی میں پرویز خٹک، سرور خان، محبوب سلطان، مراد سعید، عون چوہدری، فیصل واوڈا، فواد چو دھری سمیت 14رہنمائوں نے بیانات، ٹویٹ کے ذریعے حصہ لیا،ایک موقع پر تمام 14رہنمائوں کو شوکاز نوٹس دینے کا تقریباً فیصلہ ہو گیا تھا تاہم وزیراعظم نے فیصلہ واپس لیتے ہوئے پالیسی بیان جاری کر دیا جس سے معاملہ رک گیا، دبائو کے باوجود وزیراعظم نے شاہ محمود قریشی کو نہ نوٹس جاری کیا اور نہ ہی ان کے بیان کی مذمت کی،کابینہ اجلاس میں صرف ناپسندیدگی کا اظہار کیا،کابینہ میں ایک گروپ وزیر خارجہ سے بازپرس کا مطالبہ کر رہا تھا ، اجلاس میں بیوروکریسی کے جانے کے بعد یہ معاملہ زیربحث لایا گیا، پارٹی کے اندر ہارڈلائنرز شاہ محمود قریشی کے مخالف ہیں،اپوزیشن کیساتھ مفاہمانہ طرزعمل اور اچھے ورکنگ تعلقات کے موقف پر شاہ محمود قریشی کی مخالفت کی جاتی ہے،شاہ محمود قریشی، شہبازشریف کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے حق میں تھے ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیلی کی مخالفت پر بعض وزراء نے شاہ محمود قریشی پر اعتراض کیا،رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ خیبرپختونخوا حکومت ماڈل کو دیگر صوبوں، مرکز میں لیکر چلیں گے کے پی کے حکومت کی کارکردگی اور وہاں پر اداروں میں تبدیلی بارے آگاہ کرنے کیلئے اسلام آباد کے صحافیوں کو دورے پر لے جا یا جائے گا،وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کچھ بھی کہے ہمیں کے پی کے حکومت کی کارکردگی پر فخر ہے کسی کے دبائو میں نہیں آئیں گے، کابینہ اجلاس کے دوران چودھری پرویز الٰہی وزیراعظم آفس میں موجود تھے، وزیراعظم سے ان کی ملاقات نہیں ہوئی تاہم چودھری مونس دیگر کئی اہم وزراء، وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں سے گپ شپ کرتے رہے۔
The post شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی لڑائی کی اصل وجہ کیا؟کیا اب سیز فائر ہو گیا ہے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2YKW0qN
via IFTTT
Carlos Ghosn, Embattled Former Nissan Chief, Is on Twitter... (BBC NEWS REPORT)
By BEN DOOLEY from NYT Business https://ift.tt/2HXgvv3
‘Game of Thrones’: 9 Questions for the Final Season... (BBC NEWS REPORT)
By JEREMY EGNER from NYT Arts https://ift.tt/2uHIINR
The Wild Inspirations for ‘Killing Eve’... (BBC NEWS REPORT)
By AMANDA HESS from NYT Arts https://ift.tt/2WJpbse
امریکہ بھارت کو کونسا خطرناک ہتھیار فروخت کرنے پر رضامند؟ (بی بی سی رپورٹ )
واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکا نے بھارت کو 24 آبدوز شکن ہیلی کاپٹروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔بھارت نے گزشتہ سال ان ہیلی کاپٹروں کی خریدنے کی درخواست کی تھی جس کو امریکا نے منظورکرلیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ایم ایچ 60 آر ہیلی کاپٹروں کی مالیت تین کھرب 65 کروڑ روپے ہے۔
امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا تیارکردہ یہ ہیلی کاپٹر آبدوزوں کو نشانہ بنانے کے علاوہ بحری جہازوں کو ناک آؤٹ کرنے، سرچ اور ریسکیو آپریشنز میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ بھارت انھیں برطانوی ساختہ سی کنگ ہیلی کاپٹروں کی جگہ استعمال کرے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مجوزہ فروخت امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی میں مدد دے گی، اس سے امریکا بھارت اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہیلی کاپٹروں کی فروخت سے دفاعی شراکت دار کی سیکورٹی میں بہتری آئے گی اور بھارت ہمارا اہم دفاعی شراکت دار ہے۔
The post امریکہ بھارت کو کونسا خطرناک ہتھیار فروخت کرنے پر رضامند؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2CR5ur3
via IFTTT
Brunei implements stoning to death under new anti-LGBT laws....
from BBC News - World https://ift.tt/2UdoIlx
SNC-Lavalin affair: Trudeau expels 'whistleblower' MPs....
from BBC News - World https://ift.tt/2HS1evH
Nipsey Hussle death: Girlfriend Lauren London 'completely lost'....
from BBC News - World https://ift.tt/2K1gwjF
Chicago elects Lori Lightfoot as first female black mayor....
from BBC News - World https://ift.tt/2I7r1zb
1MDB: Superyacht linked to financial scandal sold for $126m....
from BBC News - World https://ift.tt/2Ue9z3d
Abdelaziz Bouteflika: Algeria's president resigns amid mass protests....
from BBC News - World https://ift.tt/2I74SkH
British environmental activist found dead in Peru....
from BBC News - World https://ift.tt/2I8cNxZ
'Asian female' with malware arrested at Trump's Mar-a-Lago....
from BBC News - World https://ift.tt/2K2S2q4
Moise Kean: Juventus teenage striker suffers racist abuse at Cagliari....
from BBC News - World https://ift.tt/2I7qLQH
Animal testing: US closes 'kitten slaughterhouse' after outcry....
from BBC News - World https://ift.tt/2K1yPFo
Australian politician censured for NZ remarks....
from BBC News - World https://ift.tt/2UluYXG
India election 2019: Can Modi clean up the Ganges?....
from BBC News - World https://ift.tt/2VcTzeh
Algerians celebrate after president Bouteflika resigned....
from BBC News - World https://ift.tt/2UaKE0B
Is peace with the Taliban possible?....
from BBC News - World https://ift.tt/2VcAaKv
'Living fossil' given new home at ZSL London Zoo....
from BBC News - World https://ift.tt/2FJsPvw
Kottu roti: The street food that makes you feel like dancing....
from BBC News - World https://ift.tt/2UhCCmR
Mars methane surge spotted from space....
from BBC News - World https://ift.tt/2OJJJhS
Hundreds take part in Budapest ‘silly walk’ parade....
from BBC News - World https://ift.tt/2UcAhJM
Mosul: A city still in ruins, two years after defeat of IS....
from BBC News - World https://ift.tt/2FSzfK6
The mystery Samoan in my family tree....
from BBC News - World https://ift.tt/2WIvT20
Will talks with the Taliban bring peace or chaos?....
from BBC News - World https://ift.tt/2uHvhxr
Thalidomide scandal: How Australia's response has 'lagged behind'....
from BBC News - World https://ift.tt/2Vdy4tZ
What can bees teach economists about how markets work?....
from BBC News - World https://ift.tt/2WFn1dp
افراط زر کیا ہے اور اس میں تیزی سے اضافہ کیسے ہوا؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CQ6HyM
via IFTTT
برونائی:سنگساری،ہاتھ کاٹنے کی سزا والے شرعی قوانین نافذ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UfFRuX
via IFTTT
انڈیا: معلومات کی تصدیق کے لیے واٹس ایپ کی نئی سروس
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CLR6jZ
via IFTTT
ڈائنوسار کے خاتمے کا باعث بننے والے شہابِ ثاقب کے زمین سے ٹکرانے کے بعد کیا ہوا تھا؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Vb8RjW
via IFTTT
انڈین سیاست میں بالی وڈ کا بڑھتا ہوا کردار
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CLRbnN
via IFTTT
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں پولیس کی مخالفت کیوں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OGPegX
via IFTTT
کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان کی ٹیم میں کون ہو گا کون نہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UeoeeY
via IFTTT
ارمان لونی کی ہلاکت: ’اے ایس پی نے کہا اسے جان سے مار ڈالو‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VeNWfN
via IFTTT
’پہلے چرس پی اور پھر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگا دی‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V8E6fk
via IFTTT
انڈین پریمئیر لیگ کے میچز پاکستان میں نہیں دکھائے جائیں گے، کابینہ کا فیصلہ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2I8hLuB
via IFTTT
جان پرمل: ’افسوس ہوتا ہے کہ ہم نے کیسے کیسے ہیرو نظر انداز کردیے ہیں‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uIxqsA
via IFTTT
انڈیا کے امیر لوگ خیرات کم کیوں دیتے ہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CLQvPh
via IFTTT
پاک پتن: ’آرمی چیف میرا جہاز واپس دلوائیں‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TMktIA
via IFTTT
Najib Razak, Former Malaysian Leader, Faces First Graft Trial... (BBC NEWS REPORT)
By AUSTIN RAMZY and SHARON TAN from NYT World https://ift.tt/2Uqx34t
On Politics: Trump Backs Off Health Care Fight... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2K1Wc1D
A Gleaming Stadium Opens With a Question: Is There Room for Everyone?... (BBC NEWS REPORT)
By RORY SMITH from NYT Sports https://ift.tt/2I4Rb5G
Mets Go Up Big, Then Sweat a Little in Win Over Marlins... (BBC NEWS REPORT)
By KEVIN ARMSTRONG from NYT Sports https://ift.tt/2K1g44U
Batman on a Couch... (BBC NEWS REPORT)
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2OHCerA
Word + Quiz: salient... (BBC NEWS REPORT)
By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2HUDuXH
Japan Stumbles as China’s Growth Engine Slows... (BBC NEWS REPORT)
By BEN DOOLEY from NYT Business https://ift.tt/2VgZVcH
What’s on TV Wednesday: ‘You’re the Worst’ and ‘Brockmire’... (BBC NEWS REPORT)
By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2TSVwv8
Meet Lori Lightfoot, Chicago’s New Mayor... (BBC NEWS REPORT)
By DAVID BOTTI, NILO TABRIZY and SAMEEN AMIN from NYT U.S. https://ift.tt/2UsAnMD
Las principales noticias del miércoles... (BBC NEWS REPORT)
By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://ift.tt/2UdifqB
Venezuela Strips Opposition Leader of Immunity... (BBC NEWS REPORT)
By ANATOLY KURMANAEV from NYT World https://ift.tt/2OFZpTa
House Panel Subpoenas Former White House Security Official After Whistle-Blower Speaks Out... (BBC NEWS REPORT)
By JULIA JACOBS from NYT U.S. https://ift.tt/2K1FdMZ
Quotation of the Day: Sauna Arrest Finds Fugitive in the Flesh... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2WHRUh8
Review: A Devil’s Bargain, Live and on Video, in ‘Faust 2.0’... (BBC NEWS REPORT)
By LAURA COLLINS-HUGHES from NYT Theater https://ift.tt/2IegZwv
Russell Westbrook Dedicates His ‘20-20-20’ Triple-Double to Nipsey Hussle... (BBC NEWS REPORT)
By BENJAMIN HOFFMAN from NYT Sports https://ift.tt/2I4SKjY
Corrections: April 3, 2019... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2UbGCFb
A Wake-Up Call for President Erdogan... (BBC NEWS REPORT)
By THE EDITORIAL BOARD from NYT Opinion https://ift.tt/2I7LLHd
Google Returns... (BBC NEWS REPORT)
By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2CS6FGH
Trump’s Embattled Fed Pick Has No Plans to Step Aside... (BBC NEWS REPORT)
By ALAN RAPPEPORT and JIM TANKERSLEY from NYT Business https://ift.tt/2OHrERa
Brexit, Algeria, Venezuela: Your Wednesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)
By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2YLdVO4
کرینہ کپور نے صبا قمر کے ساتھ کیا کیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
ممبئی (جی سی این رپورٹ)بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم کے سیکوئل میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بجائے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کو سائین کرلیا گیا ہے۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے بھارتی اداکار عرفان خان کے ساتھ بالی ووڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، ان کی یہ فلم بہترین فلم کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکی ہےجبکہ ہندی میڈیم کےسیکوئل ہندی میڈیم 2 میں صبا قمر کی جگہ کرینہ کپور کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ہندی میڈیم 2 میں بھی کرینہ کپور کے ساتھ عرفان خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینسر میں مبتلا اداکار عرفان خان کی علاج کے بعدیہ پہلی فلم ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس عرفان خان پر یہ انکشاف ہوا تھا کہ وہ کو اینڈوکرائن نامی کینسرکا شکار ہیں، بعدازاں انہیںعلاج کے لیے بیرونِ ملک جانا پڑا تھا۔دوسری جانب اداکارہ کرینہ کپورواں سال دو فلموں ’تخت اور گڈنیوز‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔
The post کرینہ کپور نے صبا قمر کے ساتھ کیا کیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2I8KBuW
via IFTTT
صرف ایک حادثے نے وزارت ریلوے اور شیخ رشید کی نالائقی عیاں کردی (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) رحیم یارخان کے قریب مال گاڑی کے حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد رفت کا نظام درہم برہم ہوگیا اور ٹرینیں 20 گھنٹے سے زیادہ تاخیر کا شکار ہیں۔ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ مال گاڑی کے ایک حادثے نے ریلوے کی تمام کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیے، ٹرینوں کے اوقات کار بہتر بنانے کے لیے بعض مسافر ٹرینیں منسوخ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ریلوے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نئی ٹرینیں چلانے سے ریلوے کے پاس ریزرو میں انجن اور بوگیاں موجود نہیں، اگر نئی ٹرینیں نہ چلتیں تو ریزرو انجن اور بوگیوں سے ٹرینیں چلائی جاسکتیں تھیں۔علامہ اقبال ایکسپریس 22 گھنٹے اور پاکستان ایکسپریس 19 گھنٹے تاخیر سے کراچی پہنچ گئی، سفر کے دوران مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔علامہ اقبال ایکسپریس کو گزشتہ صبح 8 بجے کراچی کے کینٹ اسٹیشن پہنچنا تھا جس کے بعد کل دوپہر 12 بجے ہی کراچی سے روانہ ہونا تھا تاہم وہ 22 گھنٹے کی تاخیر کے بعد کراچی پہنچی۔اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے، پاکستان ایکسپریس کینٹ اسٹیشن سے راولپنڈی کے لئے 17 گھنٹے کی تاخیر کے بعد روانہ ہوگئی۔راولپنڈی، لاہور، اور ملتان سے کراچی پہنچنے والی ملت ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، عوام ایکسپریس، زکریا ایکسپریس اور فرید ایکسپریس کی آمد میں بھی تاخیر ہورہی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق راولپنڈی اور لاہور سے ٹرینوں کی کوئٹہ پہنچنے میں 24 گھنٹے تک تاخیر ہورہی ہے جب کہ کوئٹہ سے آج اندرون ملک ٹرینیں اپنے وقت پر روانہ ہوں گی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اکبر ایکسپریس اور جعفر ایکسپریس کے مسافر ایک ٹرین میں سبّی روانہ ہوں گے جس کے بعد سبی سے مسافر علیحدہ علیحدہ ٹرین میں اپنی اپنی منزل کی جانب روانہ ہوں گے۔
The post صرف ایک حادثے نے وزارت ریلوے اور شیخ رشید کی نالائقی عیاں کردی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HUEJpW
via IFTTT
وفاقی دارالحکومت میں ڈکیتی کی خوفناک واردات (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ )وفاقی دارالحکومت میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 3 افراد قتل ہوگئے،پولیس ذرائع کے مطابق راول روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دو ڈاکو مارے گئے جبکہ مزاحمت پر اسلحہ ڈیلر بھی قتل ہوگیا ،پولیس نے ڈاکوئوں کے سا تھی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا،لاشوں اور زخمی کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،پولیس کے مطابق منگل کی شام تھانہ کھنہ کی حدود لہتراڑ روڈ پر واقع علائوالدین اسلحہ ڈیلر شاپ میں تین نامعلوم ڈاکو گھس گئے جنہوں نے گن پوائنٹ پر پیسے اور بڑے پیمانے پر اسلحہ لوٹ کر اپنی مہران کار نمبر1212 سے منتقل کرنے کی کوشش کی،اس دوران اسلحہ شاپ کے مالک پرویز خان نے مزاحمت کرکے ایک ڈاکو کو پکڑا جس پر باقی دو ڈاکوئوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے اسلحہ ڈیلر پرویز خان اور اپنے ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
اور دونوں ڈاکو اسلحہ سے لدی اپنی مہران کار لیکر کھنہ پل سے غوری ٹائون کی جانب سروس روڈ کی جانب بھاگ نکلے لیکن جب وہ غوری ٹائون فیز پانچ میں پہنچے تو ایک نجی بینک کے قریب جاکر انکی سوزوکی مہران کار رک گئی تو ڈاکووں نے سامنے والی سڑک پر جانیوالی ایک کرولا ایکس ایل آئی کار جس میں ایاز حیات نامی شخص اپنی فیملی کے ساتھ جارہا تھا پر اسلحہ تان کر اس سے کار چھین لی جس کے بعد دونوں ڈاکوئوں نے اپنی خراب مہران کار سے اسلحہ چھینی گئی کرولا کار میں منتقل کرنا شروع کردیا اور ساتھ ہی ہوائی فائرنگ کر ڈالی، عینی شاہدین کے مطابق ایک گھنٹہ تک ڈاکوئوں اور نجی بینک کے سکیورٹی گارڈز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا جس میں ایک ڈاکو موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ،ہومی سائڈ یونٹ کے تفتیشی آفیسر انسپکٹر احمد کمال کا کہنا ہے کہ زخمی ڈاکو کی شناخت حماد ستی سکنہ کو ٹلی ستیاں ، گاڑی میں مارے جانے والے ڈاکو کی شنا خت بلال سکنہ مردان کے نام سے ہوئی ہے۔
The post وفاقی دارالحکومت میں ڈکیتی کی خوفناک واردات appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HWkt7w
via IFTTT
جہانگیر ترین نے شاہ محمود کے بعد نیا محاذ کھول لیا، اب کس پر تیر برسا دیئے؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے شاہ محمود قریشی کے ساتھی سمجھے جانے والے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو نام لیے بغیر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ موجودہ معاشی مسائل کو حل کرنے کے لیے فیصلے کرنے میں تاخیر کی گئی اور ابھی تک کوئی فیصلے نہیں کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ عملی آدمی ہوں اور ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ ہمیں فیصلے جلدی اور بروقت کرنے چاہئیں فیصلوں میں تاخیر سے کئی مسائل ہوجاتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ غلط فیصلہ کرنا کم از کم فیصلہ نہ کرنے سے بہتر ہوتا ہے، ہمیں فیصلے کرکے آگے بڑھنا چاہیے تھا لیکن ہم نے معاملات کو لمبا کھینچ لیا ہے۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ عمران خان دور اندیش اور وژنری انسان ہیں جنہیں ایک ٹیم کی ضرورت ہے جو ان کے وژن کے لیے معاون ثابت ہوسکے۔یاد رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ جہانگیر ترین سرکاری اجلاسوں میں شریک ہوکر مخالفین کو بیان بازی کا موقع دے رہے ہیں اور کارکن ذہنی طور پر اسے قبول نہیں کر پا رہے جب کہ (ن) لیگ سوال اٹھاتی ہے کہ یہ توہین عدالت نہیں تو اور کیا ہے۔اس پر جہانگیر ترین نے ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ جہاں بھی جاتا ہوں عمران خان کی مرضی اور خواہش سے جاتا ہوں، مجھے پاکستان کی خدمت سے کوئی نہیں روک سکتا۔وزیراعظم عمران خان نے بھی کابینہ ارکان کو اس معاملے پر بیان بازی سے روک دیا ہے اور پارٹی کے اندرونی اختلافات میڈیا پر آنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
The post جہانگیر ترین نے شاہ محمود کے بعد نیا محاذ کھول لیا، اب کس پر تیر برسا دیئے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2I9QXKr
via IFTTT
نواز شریف ،کلثوم نواز کی شادی کی 48ویں سالگرہ،مریم نواز کا جذباتی ٹویٹ آگیا (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)والدہ کا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر مریم نواز جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اپنے ایک ٹویٹ میں درد بھرے الفاظ میں والدہ کو مخاطب کرتے ہوئے مریم نے کہا کہ آپکا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا مگر آپکی موت اس محبت کو ختم نہیں کر سکتی جس نے ہمیں جوڑے رکھا ہمارے دل و دماغ میں آپکے ساتھ گزری یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی ۔ ٹویٹ کے ساتھ مریم نواز نے نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی تصویر بھی لگا دی ، نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی اس تصویر میں چودھری شجاعت بھی موجود ہیں۔
Your loss is painful beyond words but your death will not destroy the love that connects us all. The memories we made together will stay alive in our hearts & minds. May your body & soul be in peace. Ameen. Happy 48th wedding anniversary Abu & Ami ❤️ pic.twitter.com/FvBrokunKI
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 2, 2019
The post نواز شریف ،کلثوم نواز کی شادی کی 48ویں سالگرہ،مریم نواز کا جذباتی ٹویٹ آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HSCLGB
via IFTTT
انتخابات کے بعد چودھری نثار کو کیا پیشکش کی گئی،بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا (بی بی سی رپورٹ )
راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ وقت اور حا لات دیکھ کر مستقبل کا فیصلہ کروں گا ، عام انتخابات کے بعد میرے دوستوں کے ذریعے مجھے مختلف اوقات میں وزارتِ اعلیٰ کی پیش کش ہوئی مگر میں نہیں چاہتا تھا کہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے کے بعد کسی کی تنقید کا نشانہ بنوں ، موجودہ حکومت نے آٹھ ماہ میں عوام کو مایوس کیا، اپوزیشن جماعتوں کے پاس حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا سنہری موقع ہے، ہر نئی حکومت سے عوام کو بہت زیادہ توقعات ہوتی ہیں مگر عمران خان نے جتنے سہانے خواب عوام کو دکھائے تھے اتنا ہی عوام کو مایوس کیا ، اب ہر پارٹی میں اختلاف رائے کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ، نواز شریف کے پہلے دور میں میرے علاوہ تین چار ممبران اسمبلی موجود تھے جو ان کے سامنے بات کر لیتے جبکہ 1990 کے بعد صرف میں کبھی کبھی اختلاف کرتا مگر اب تو نواز شریف کسی کی بات سننا پسند ہی نہیں کرتے ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف کاروباری شخصیت چوہدری خالد سلیم کے بھائی چوہدری طارق جمیل کی وفات پر ان کے گھر بحریہ ٹائون میں فاتحہ خوانی کے بعد گفتگو میں کیا، اس موقع پر شفقت منیر ملک، خرم منیر ملک ایڈووکیٹ، چوہدری انجم شکیل، چوہدری مبشر، چیئرمین بیت المال راولپنڈی سہیل ملک بھی موجود تھے ۔
The post انتخابات کے بعد چودھری نثار کو کیا پیشکش کی گئی،بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2I9pAAn
via IFTTT
نو مسلم لڑکیوں کی میڈیکل رپورٹ آگئی (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی 2 نومسلم لڑکیوں کی شادی کے وقت عمر اور جبری مذہب تبدیلی کے معاملے کی جانچ کے لیے 5رکنی کمیشن تشکیل دے دیا جب کہ پمز اسپتال کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں بہنیں بالغ ہیں۔اسلام قبول کر کے شادی کرنے والی لڑکیوں کے مقدمے کی سماعت منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی جس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی جانب سے لڑکیوں کی عمر کے حوالے سے رپورٹ جمع کرائی گئی۔آسیہ عرف روینا اور نادیہ عرف رینہ کی ہڈیوں کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ دونوں لڑکیوں کی عمریں بالترتیب 19 سال 6 ماہ اور 18سال 6 ماہ ہیں اور یہ نابالغ نہیں ہیں۔تاہم اس رپورٹ کو رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر درشن کمار اور لڑکیوں کے اہلخانہ نے مسترد کر دیا۔دونوں لڑکیوں کے والد ہری لال نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست بھی دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ لڑکیوں کی اصل عمر جانچ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔اس کے ساتھ ساتھ عدالت سے یہ درخواست بھی کی گئی کہ حکومت ان لڑکیوں کا ایک نفسیاتی ٹیسٹ بھی کرے تاکہ لڑکیوں کی ذہنی حالت اور اسٹاک ہوم سنڈروم کی تشخیص کی جا سکے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے استدعا منظور کرتے ہوئے لڑکیوں کی اصل عمر کی تشخیص کے لیے 5رکنی کمیشن تشکیل دے دیا کمیشن میں پانچویں رکن کے طور پر مفتی تقی عثمانی کو شامل کر دیا۔کمیشن کے دیگر 4 اراکین وہی ہوں گے جنہیں عدالت نے اس سے قبل اپنی معاونت کے لیے شامل تفتیش کیا تھا۔مذکورہ 4اراکین میں وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری، ڈاکٹر مہدی حسن، خاور ممتاز اور آئی اے رحمان شامل ہیں۔عدالت کی جانب سے بنایا گیا کمیشن اس بات کا تعین کرے گا کہ مسلمان لڑکوں سے شادی کے وقت وہ کم عمر تو نہیں تھیں اور کہیں ان پر مذہب کی تبدیلی کے لیے دباؤ تو نہیں ڈالا گیا۔عدالت نے پیشگی نوٹس کے باوجود سیکریٹری داخلہ یا حکومت سندھ کے چیف سیکریٹری کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر وفاق اور سندھ حکومت کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت اپنے ریمارکس میں کہا کہ عدالت یہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ آیا ان لڑکیوں کی زبردستی شادی کی گئی یا نہیں اور کہیں لڑکیاں کم عمر تو نہیں۔اس موقع پر انہوں نے دہشت گردی کی حالیہ واردات کے بعد نیوزی لینڈ کی حکومت کی مثال پیش کی جس نے اس تاثر کو زائل کرنے کی کوشش کی کہ معاشرہ مسلمانوں کے خلاف ہے۔
The post نو مسلم لڑکیوں کی میڈیکل رپورٹ آگئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HWjFiS
via IFTTT
کور کمانڈرز کانفرنس،پاک فوج کے سپہ سالار کا بڑا پیغام سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )
راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد پاکستان استحکام کی طرف گامزن ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 220 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی جس میں جیو اسٹریٹیجک ماحول اور مشرقی سرحد کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کور کمانڈرز کانفرنس نے کسی بھی جارحیت پر مادر وطن کے دفاع اور کسی بھی مس ایڈونچر کے خلاف بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے بیان میں کہنا ہے کہ کور کمانڈرز نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی حمایت کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں ملک میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے اور علاقائی امن و سلامتی کیلئے تمام اقدامات کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیاگیا۔کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد پاکستان استحکام کی طرف گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جس مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے، اس میں سماجی و اقتصادی ترقی ہی سب سے اہم ہے اور ہتھیاروں کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے۔
CCC at GHQ. Geo-strat envmt & ongoing situation along Eastern Border reviewed. Forum expressed strong will, resolve and determination to defend the motherland against any misadventure or aggression. (1 of 2). pic.twitter.com/zkJxhzL8uc
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) April 2, 2019
The post کور کمانڈرز کانفرنس،پاک فوج کے سپہ سالار کا بڑا پیغام سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2I44VxE
via IFTTT
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ آگیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 19 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جب کہ کئی فیصلوں کی منظوری دی گئی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے بتایا کہ کابینہ نے 57.3 بلین کابجٹ فاٹا کو ٹرانسفر کرنےکی منظوری دی ہے، ائیر مارشل ارشد ملک کو پی آئی اےکا سی ای او تعینات کیا گیا ہے، حسن عرفان کو آئی پی او بورڈ سے ہٹا دیا گیا ان کا اپنا کاروبار ہے اس لیے مفادات کا ٹکراؤ تھا۔فواد چوہدری نے کہا کہ شمس الدین شیخ پی ایم ڈی سی کے نئے چیئرمین ہوں گے جب کہ او جی ڈی سی ایل اور سوئی نادرن کا نیا بورڈ قائم کیا گیا ہے، سوئی سدرن بورڈ کی چیئرپرسن شمشاد اختر ہوں گی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہیں کررہی، احساس کے تحت بہت سے نئے پروگرام شروع کیے جارہے ہیں، غریبوں کے لیےکفالت کا پروگرام شروع کیا جارہا ہے، سستا گھر اسکیم کا بھی جلد افتتاح ہورہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی غربت کے خاتمے کے لیے پورا ڈویژن بنایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان میں کرکٹ کو نقصان پہنچانے کے لیے منظم سازش کی، بھارتی کرکٹ ٹیم نے فوجی کیپ پہن کر میچ کھیلا اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا۔
The post بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HTJBeT
via IFTTT
New Zealand Lawmakers Pass Initial Vote for New Gun Controls
from CBNNews.com https://ift.tt/2UcNp1u
منگل، 2 اپریل، 2019
مودی کو آئینہ کیوں بھیجا گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
نئی دہلی(جی سی این رپورٹ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے وزیراعظم نریندر مودی کو تحفے میں آئینہ دیتے ہوئے انہیں تجویز کیا ہے کہ اسے بغور دیکھیں تاکہ آپ اپنا اصل چہرہ شناخت کر سکیں۔بھارتی اخبار کے مطابق آئینے کا پارسل بھیجنے کے بعد وزیر اعلیٰ بھوپیش نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ‘‘لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتی عوام نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیں گے۔ وہ یہ آئینہ بطور تحفے بھیج رہے ہیں۔ آپ اس آئینے کو اپنی رہائشگاہ میں ایسی جگہ آویزاں کریں جہاں سے آپ کا زیادہ گزرنا ہوتا ہے تاکہ اس آئینے میں بار بار دیکھنے کے بعد آپ اپنے اصل چہرے کو پہچاننے کی کوشش کر سکیں’’۔بعدازاں دوسرے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ‘‘آپ یہ آئینہ شاید استعمال نہ کریں بلکہ اسے وزیراعظم ہاؤس کے کوڑے دان میں پھینک دیں، مگر آپ آئینہ دیکھنے سے بچ نہیں سکتے، 125 کروڑ عوام آپ کو انتخابات میں آئینہ دکھا دیں گے۔ مودی جی، آپ اس کیلئے تیار ہیں؟’’۔
The post مودی کو آئینہ کیوں بھیجا گیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HQZx1v
via IFTTT
Ryanair one of Europe's top polluters, EU data suggests....
from BBC News - World https://ift.tt/2V7xcqJ
Chinese teacher suspected of poisoning children's porridge....
from BBC News - World https://ift.tt/2uGLqTX
Daphne Dunne: Australian Prince Harry superfan dies at 99....
from BBC News - World https://ift.tt/2uFxNnS
NASA Says Debris From India’s Antisatellite Test Puts Space Station at Risk... (BBC NEWS REPORT)
By KAI SCHULTZ from NYT World https://ift.tt/2FIgA2q
بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ کے مقاصد کیا تھے؟ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) بلاول بھٹو زرداری کا ٹرین مارچ آخر کس مقصد کیلئے تھا ؟ کرپٹ لوگوں کو بچانے کی مہم یا وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کا نیا انداز۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ٹرین مارچ کر کے صوبے کے عوام اور خاص طور پر اپنے کارکنوں کو وفاقی حکومت کی سندھ مخالف پالیسیوں سے آگاہ کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ انہوں نے ٹرین مارچ کے دوران متعدد بار دھمکی دی کہ اگر پیپلز پارٹی کی قیادت کیخلاف کوئی کارروائی کی گئی تو اس سے وفاق کو نقصان پہنچے گا جسکی ذمہ دار موجودہ وفاقی حکومت ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری اپنی ہر تقریر میں وفاقی حکومت پر مخالفین کیخلاف انتقامی کارروائیاں کرنے کا الزام لگاتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری سے نجات دلانے میں ناکام ہوچکی ہے جبکہ صحت سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم نہیں کر سکی۔ صرف مخالفین کو نیب کی کارروائیوں سے ڈرا رہے ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری نے ٹرین مارچ کے دوران سندھ حکومت کی کارکردگی کا کوئی ذکر نہیں کیا نہ انہوں نے سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن اور منی لانڈرنگ پر کوئی بات کی جس پر آج ہر فرد سوال اٹھارہا ہے۔ سندھ کے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور ہزاروں بند سکولوں کو کھولنے کی بات کیوں نہیں کی ؟ بلاول بھٹو زرداری نے صوبے میں غربت کے خاتمے کی بات کیوں نہیں کی ؟ بلاول نے صوبے میں صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی بات کیوں نہیں کی ؟ بلاول نے صوبے میں کرپشن کے خاتمے کیلئے مہم چلانے کی بات کیوں نہیں کی ؟ عوام کے ذہنوں میں سوالات اٹھ رہے ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری کا ٹرین مارچ آخر کس مقصد کیلئے تھا ؟ کیا یہ کرپٹ لوگوں کو بچانے کی مہم تھی یا وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کیلئے تھا؟۔بلاول بھٹو زرداری کے ٹرین مارچ سے پیپلزپارٹی کو وہ فائدہ نہیں پہنچا جو ہونا چاہیے تھا۔ اگر بلاول بھٹو زرداری سندھ کے عوام کی حالت بدلنے کیلئے کوئی پیکیج فراہم کرتے، کرپٹ لوگوں کو پارٹی سے فارغ کرنے کا اعلان کرتے، سندھ کے تعلیمی نظام کو بہتر کرنے کا اعلان کرتے تو اس سے سندھ کے لوگ سمجھتے کہ انہوں نے عوام کی حالت سدھارنے کیلئے ٹرین مارچ کیا ہے۔ بلاول کے ٹرین مارچ سے سندھ کے عوام کو کوئی فائدہ پہنچا ہے نہ کارکنوں میں بیداری پیدا ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر ان کے مزار پر بڑا جلسہ کرنے کی تیاری کر رہی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا کی نقل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں لیکن سندھ کے عوام سوچتے ہیں کہ وہ جتنی بھی بھٹو کی نقل کرلے ہے تو زرداری۔
The post بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ کے مقاصد کیا تھے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2UkxtcR
via IFTTT
شاہ محمود قریشی نے توپوں کا رخ جہانگیر ترین کی جانب کیوں کیا؟وجہ سامنے آگئی (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ) سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹ میں موجود ارکان دو دھڑوں میں بٹے ہوئے ہیں، ایک دھڑا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ہے جبکہ دوسرے دھڑے کو جہانگیر ترین کی حمایت حاصل ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت کے دونوں بڑے رہنماؤں کے درمیان اختلافات سے پارٹی کو نقصان پہنچے گا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کا معاملہ صرف ایک بہانہ ہے، دراصل شاہ محمود قریشی کو شبہ ہے کہ جہانگیر ترین نے ملتان کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار کے مخالف امیدوار کی حمایت کی ہے۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کو باقاعدہ رپورٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد وزیراعظم اس تمام معاملے سے متعلق کوئی فیصلہ کریں گے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا ہے پی ٹی آئی کوئی فوجی بٹالین نہیں سیاسی جماعت ہے، یہاں ہر بندے کی اپنی رائے ہے، قانون کے لحاظ سے سمندر پار پاکستانی الیکشن نہیں لڑ سکتے لیکن ان سے بھی رائے لی جاتی ہے، ترین صاحب سینئر رہنما ہیں وہ وزیر اعظم کی درخواست پر کابینہ اجلاس میں آئے تھے، وزیر اعظم جو فیصلہ کرتے ہیں کابینہ اور پی ٹی آئی کے رہنمائوں کو اس کا احترام کرنا چاہیے، زراعت پر تمام پالیسی جہانگیر ترین نے بنائی ہے، وہ صرف الیکشن نہیں لڑسکتے جو عدالت نے فیصلہ دیا ہے، ترین اور شاہ صاحب کا پرانا معاملہ ہے یہ چلتا رہتا ہے، دونوں میں ان بن ہے، شاہ محمود کی گفتگو سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جہانگیر ترین کا پارٹی میں اثر و رسوخ اسی طرح جاری رہے گا۔
The post شاہ محمود قریشی نے توپوں کا رخ جہانگیر ترین کی جانب کیوں کیا؟وجہ سامنے آگئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2JZ86cF
via IFTTT
نیب نے دونوں کیخلاف نیا کیس کھول دیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) نیب نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیا کیس کھول دیا۔ شاہد خاقان عباسی کو بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس میں نیا سمن جاری کر دیا گیا۔نیب نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سارک کانفرنس کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں منگوا کر ذاتی استعمال کیوں کیں ؟۔ نیب ذرائع کے مطابق بلٹ پروف گاڑیاں نواز شریف اور مریم نواز نے بھی استعمال کیں، جرمنی سے 34 بلٹ پروف گاڑیاں ڈیوٹی ادائیگی کے بغیر خریدی گئیں، بلٹ پروف گاڑیاں سارک کانفرنس 2016ء کے مہمانوں کے لیے منگوائی گئیں، نواز شریف نے 34 میں سے 20 بلٹ پروف گاڑیاں اپنے قافلے میں شامل کرلیں۔نیب ذرائع کے مطابق فواد حسن فواد اور سابق سیکرٹری خارجہ سے بھی پوچھ گچھ کی گئی، وزارت خارجہ کے افسران نے بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے اختیارات سے تجاوز کیا، سرکاری بلٹ پروف گاڑیاں نواز شریف کے اہلخانہ نے استعمال کیں۔
The post نیب نے دونوں کیخلاف نیا کیس کھول دیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Uo6gWB
via IFTTT
میگا منی لانڈرنگ کیس،دبئی سے بڑی گرفتاری، یہ شخص کون ہے اور اس کے پاس کیا معلومات ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) انٹرپول نے میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں اومنی گروپ آف کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر عارف خان کو گرفتار کرلیا جب کہ ایف آئی اے ذرائع نے آصف زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اومنی گروپ آف کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر عارف خان کو گزشتہ شب دبئی میں انٹرپول نے گرفتار کیا اور انہوں نے رضا کارانہ طور پر گرفتار دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ عارف خان میگا منی لانڈرنگ و جعلی اکاؤنٹس کیس کے انتہائی اہم کردار ہیں اور وہ اومنی کے چیف فناشنل آفیسر اسلم مسعود کے ساتھ کام کرچکے ہیں، عارف خان دبئی میں اومنی گروپ آف کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر ہیں، انہیں اسلم مسعود سے تفتیش کی روشنی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ عارف خان دبئی میں اومنی گروپ کی 5 سے 6 کمپنیوں کو دیکھتے ہیں، ان کمپنیوں کے ذریعے 8 سے 9 ممالک میں 400 سے زائد لوگوں کو پیسہ بھیجا گیا اور 25 ارب روپے کی ٹرانزکشن کی گئیں جب کہ وہ ٹھٹھہ شوگر مل سمیت 12 کمپنیوں کے جعلی اکاؤنٹس کا علم رکھتے ہیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں اسلم مسعود کی ٹپ پر مزید گرفتاریوں کا امکان ہے، کیس میں محمد عمیر اور یونس قدوائی نامی شخص بھی مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاریوں کے لیے بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ عارف خان کی پاکستان منتقلی کے انتظامات کیے جارہے ہیں اور انہیں آئندہ تین روز میں پاکستان منتقل کردیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف آئی اے کی حراست میں اسلم مسعود 15 صفحات کا بیان ریکارڈ کراچکے ہیں جب کہ عارف خان کی پاکستان منتقلی کے بعد ان کا بھی بیان لیا جائے گا۔دوسری جانب ایف آئی اے ذرائع نے سابق صدر آصف زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کی دبئی میں گرفتاری کی تردید کردی ہے۔
The post میگا منی لانڈرنگ کیس،دبئی سے بڑی گرفتاری، یہ شخص کون ہے اور اس کے پاس کیا معلومات ہیں؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2JYe65i
via IFTTT
In Israel Campaign, All Sides Claim Fabled Voice From the Grave: Menachem Begin... (BBC NEWS REPORT)
By ISABEL KERSHNER from NYT World https://ift.tt/2FQHo1x
Rituals of Honor in Hospital Hallways... (BBC NEWS REPORT)
By TIM LAHEY, M.D. from NYT Well https://ift.tt/2I1NpKt
‘It Just Went Poof’: The Strange Aftermath of Virginia’s Cascade of Political Scandals... (BBC NEWS REPORT)
By CAMPBELL ROBERTSON from NYT U.S. https://ift.tt/2FSvHYq
A California Hospital Filmed Women Without Their Knowledge, Lawsuit Says... (BBC NEWS REPORT)
By JACEY FORTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2CRFdsS
A Key to the Arctic’s Oil Riches Lies Hidden in Ohio... (BBC NEWS REPORT)
By STEVE EDER and HENRY FOUNTAIN from NYT U.S. https://ift.tt/2OCixBk
In New York City: the New, the Strange and the Familiar... (BBC NEWS REPORT)
By SEBASTIAN MODAK from NYT Travel https://ift.tt/2I6MXKM
Was Your European Flight Delayed or Canceled? You May Be Entitled To Cash.... (BBC NEWS REPORT)
By VICTORIA M. WALKER from NYT Travel https://ift.tt/2WGPkYG
With Bitcoin’s Stumble, ‘the Smart Money Knows That Crypto Is Not Ready’... (BBC NEWS REPORT)
By NATHANIEL POPPER from NYT Technology https://ift.tt/2uC4Qt8
How to Be Famous Online, According to Rickey Thompson... (BBC NEWS REPORT)
By TARIRO MZEZEWA from NYT Style https://ift.tt/2OMFrGx
Spring Gets Glossy... (BBC NEWS REPORT)
By BEE SHAPIRO from NYT Style https://ift.tt/2OHA5fE
The Easy Way to Create a Smart Home... (BBC NEWS REPORT)
By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://ift.tt/2FQOT8U
How Theater’s Freakiest Outsider Made It to Broadway... (BBC NEWS REPORT)
By SASHA WEISS from NYT Magazine https://ift.tt/2FRh5IL