لاہور(جی سی این رپورٹ)والدہ کا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر مریم نواز جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اپنے ایک ٹویٹ میں درد بھرے الفاظ میں والدہ کو مخاطب کرتے ہوئے مریم نے کہا کہ آپکا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا مگر آپکی موت اس محبت کو ختم نہیں کر سکتی جس نے ہمیں جوڑے رکھا ہمارے دل و دماغ میں آپکے ساتھ گزری یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی ۔ ٹویٹ کے ساتھ مریم نواز نے نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی تصویر بھی لگا دی ، نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی اس تصویر میں چودھری شجاعت بھی موجود ہیں۔
Your loss is painful beyond words but your death will not destroy the love that connects us all. The memories we made together will stay alive in our hearts & minds. May your body & soul be in peace. Ameen. Happy 48th wedding anniversary Abu & Ami ❤️ pic.twitter.com/FvBrokunKI
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 2, 2019
The post نواز شریف ،کلثوم نواز کی شادی کی 48ویں سالگرہ،مریم نواز کا جذباتی ٹویٹ آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HSCLGB
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔