بدھ، 3 اپریل، 2019

انڈین پریمئیر لیگ کے میچز پاکستان میں نہیں دکھائے جائیں گے، کابینہ کا فیصلہ

0 comments
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی انڈیا کے پاکستانی کھلاڑیوں اور فنکاروں کے ساتھ 'روا رکھے گئے رویے' اور پاکستانی کرکٹ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2I8hLuB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔