ہفتہ، 6 اپریل، 2019

اس پاکستانی خاتون کی وجہ شہرت جانتے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)مختلف شعبہ جات میں دنیا میں کارنامے انجام دینے والوں میں جہاں بہت سے لوگوں کا نام آتاہے ان میں پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہتے۔پاکستان کی خاتون کھلاڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ۔فٹبال کے میدان میں گراں قدر خدمات کو پر بین الاقوامی جریدے فوربیز نے کرشمہ علی کو پہچان دی ہے۔جس نے ایشیا کی ٹاپ تھرٹی اسپورٹس اور انٹر ٹینمنٹ کی انڈر تھرٹی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں کرشمہ علی بھی شامل ہیں۔انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چترال کی کرشمہ علی کو فوربز ایشیا کی انڈر 30 شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-04-05/625645_2009007_Karishma01_updates.jpg

چترال کی 21سالہ کرشمہ نیشنل سطح کے ایونٹ سے اوپر آئیں اورپھر انہوں نے انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔کرشمہ علی کی فٹ بال میں غیر معمولی خدمات ہیںجبکہ انہوں نے چترال میں ویمن اسپورٹس کلب کی بنیاد بھی رکھی ۔انہیں خدمات کودیکھتے ہوئے فوربز میگزین نے کرشمہ علی کا نام ایشیا کے 30 کامیاب لوگوں کی فہرست میں نام شامل کیا ہے ، جو کہ پاکستانی خواتین کے لیے بڑے اعزاز سے کم نہیں ہے۔واضح رہے کہ معروف امریکی کاروباری جریدے نےکی سالانہ انڈر 30‘ کی ایشیا کی فہرست میں 9پاکستانی بھی شامل ہیں۔ان 9افراد میں سے 5 خواتین ہیں فہرست میں شامل افراد کے نام یہ ہیں، جیا فاروقی، حسن عثمانی،حنا لاکھانی، منیب میاں، کرشمہ علی، احمد رئوف عیسیٰ، لیلیٰ قصوری ، زین اشرف اور زینب بی بی شامل ہیں۔

The post اس پاکستانی خاتون کی وجہ شہرت جانتے ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KbsHu6
via IFTTT

پولن الرجی کے مریضوں کیلئے اچھی خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الرجی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے شہر بھر سے پولن پھیلانے والے درختوں کے مکمل خاتمہ کے لئے ایک جامع پلان تشکیل دیدیا ، اس ضمن میں ایم سی آئی نے ماحولیاتی تحفظ کے ادارہ (ای پی آئی) کو تقریبا 15 ہزار جنگلی شہتوت کے درخت ختم کرنے کی منظوری کے لئے تحریری مراسلہ ارسال کر دیا ، جس کے بعد اس منصوبے پر کام شروع ہوجائے گا ، ایم سی آئی کے شعبہ انوائرمنٹ کے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت کو پولن الرجی سے پاک کرنے کے لئے (سی ڈی اے) اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا ، انہوں نے کہا کہ ایم سی آئی کی ٹیمیں درختوں کی نقصان دہ اقسام کے تخمینہ کے لئے مختلف سیکٹروں بالخصوص ایچ سیکٹر کے دورے کر رہی ہیں ان کی جگہ کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت نئے درخت لگائے جائیں گے۔

The post پولن الرجی کے مریضوں کیلئے اچھی خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Uz6H0m
via IFTTT

ایزی پیسہ سے نیا فراڈ۔۔ہوشیار ہو جائیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ایزی پیسہ اکاؤنٹ ہیکر کانیا فارمولہ اور فراڈ ہے تیار،ایزی پیسہ اکاٶنٹ رکھنے والے محتاط رہیں
آپ کو کال کی جائے گی کہ ہماری ماں یا بہن بہت بیمار ہے اس کے لیے ہم نے پیسے بھیجے تھے غلطی سے آپ کا نمبر درج ہوگیا ہے آپ کو جومیسج
37 37 والوں کی طرف سے آیا ہے وہ ہماری طرف بھیج دیں تاکہ ہم پیسے نکلوا سکیں .
آپ ہرگز وہ میسج واپس کسی بھی نمبر پر نہ بھیجیں یہ میسیج اکاؤنٹ پن کوڈ تبدیل کرنے کے لئے ہوتا ہے تو وہ لوگ آپ کے اکاؤنٹ کا پن کوڈ تبدیل کر کے سارے پیسے نکال لیں گے۔ اور اسی طرح کی کال آتی ہے آپ کے نمبر کی🆔 What Up بھی بنا کر استعمال کی جاتی ہے جس کی آپ کو خبر تک نئی ہوتی برائے مہربانی محتاط رہیں۔

The post ایزی پیسہ سے نیا فراڈ۔۔ہوشیار ہو جائیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KlT6Wu
via IFTTT

گھر پر چھاپے کے بعد بری خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔ نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو 9 اپریل کو طلب کرلیا ہے، نیب نے شہباز شریف کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو بھی طلب کیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حمزہ شہباز کو صبح نیب دفتر طلب کیا گیا تھا تاہم وہ نہیں آئے جس پر نیب کی ٹیم نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق حمزہ شریف سے ان کی وراثت، ان کی بیویوں کے اثاثوں اور بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات سمیت ہری پور میں پائن ریزارٹ کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔

The post گھر پر چھاپے کے بعد بری خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UCLbrv
via IFTTT

UK scientists discover world's tallest tropical tree....

0 comments
Researchers from the University of Nottingham first spotted the tree in a Malaysian rainforest last August.

from BBC News - World https://bbc.in/2IftM1n

Russian council mocked over ice claim....

0 comments
St Petersburg council is criticised over ice clearing claims following the spring thaw.

from BBC News - World https://bbc.in/2OOpqj4

Turkish mayor 'pulls down playground'....

0 comments
The mayor is said to have dismantled the play area after losing in the recent local elections.

from BBC News - World https://bbc.in/2ORhr55

Who are the world's richest women?....

0 comments
As Amazon boss Jeff Bezos' wife MacKenzie enters the rich list after their divorce, who does she join?

from BBC News - World https://bbc.in/2I1G66c

Israel election: Who are the key candidates?....

0 comments
Israeli PM Benjamin Netanyahu may face his toughest election yet, with a series of formidable candidates vying for the top spot.

from BBC News - World https://bbc.in/2uPIT9S

How did the Kardashians make their millions?....

0 comments
America's most infamous reality TV family have mixed the professional and the personal to great effect.

from BBC News - World https://bbc.in/2UtxVpa

How Algeria's army sacrificed a president....

0 comments
Algeria's president and the head of the army were close so why did the army cut the president loose?

from BBC News - World https://bbc.in/2G2xTfY

Rwanda genocide: 100 days of slaughter....

0 comments
In just 100 days in 1994, some 800,000 people were slaughtered in Rwanda by ethnic Hutu extremists - how did the genocide happen?

from BBC News - World https://bbc.in/2IgwqEo

’آج گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے‘: نیب حکام

0 comments
قومی احتساب بیورو کے حکام پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے سینچر کے روز ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2D0tZCu
via IFTTT

سعودی عرب: امریکی شہریوں سمیت سات افراد گرفتار

0 comments
گرفتار کیے گئے افراد کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اگرچہ وہ نمایاں سماجی کارکن نہیں، لیکن وہ ایسے مصنفین اور بلاگرز ہیں جو ملک میں اصلاحات پر بحث و مباحثے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UqjMtO
via IFTTT

نئے شائع ہونے والے برطانوی پاسپورٹ سے ’یورپی یونین` کے الفاظ حذف کر دیے گئے

0 comments
بریگزٹ میں تاخیر کے باوجود برطانیہ کے شہریوں کو نئے ڈیزائن کے پاسپورٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اب برطانوی پاسپورٹ پر ’یورپی یونین` کے الفاظ درج نہیں ہوں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2OPt7oG
via IFTTT

ملائیشیا: ’ٹراپیکل‘ خطے میں طویل القامت درخت دریافت، ’مینارا‘ درخت کی اونچائی 100 میٹر

0 comments
یونیورسٹی آف ناٹنگھم کی ایک ٹیم نے گزشتہ برس بورنیو کے جنگلات میں اس طویل الاقامت درخت کو دریافت کیا جس کی لمبائی 100 میٹر یعنی 328 فیٹ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KdOP7f
via IFTTT

کراچی: برسوں تعیناتی کے بعد رینجرز کی روانگی، عارضی یا مستقل؟

0 comments
صوبائی حکومت نے دعوی کیا کہ مشرقی سرحد پر کشیدگی کے بعد سندھ رینجرز کی جانب سے محکمہ داخلہ کو ایک خط لکھ کر آگاہ کیا گیا ہے کہ رینجرز کے آپریشنل فرائض ختم کیے جارہے ہیں تاہم رینجرز نے فرائض میں تبدیلی کی خبر مسترد کی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UCSIqa
via IFTTT

فٹبال کا جنون: کلیم اللہ کا کرغستان سے عراق تک کا سفر

0 comments
پاکستان کے انٹرنیشنل فٹبالر کلیم اللہ عراقی پریمیئر لیگ میں حصہ لے رہے ہیں تاہم وہ پاکستان میں فٹبال کی ابتر صورتحال کا ذمہ دار فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کو قرار دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WMYzH5
via IFTTT

ہمسائے ماں جائے:’انڈین پاکستانی حکومتوں کی مصلحتیں، لیکن عوام ایک دوسرے سے دور نہیں‘

0 comments
پاکستانی فنکارہ اور گلوکارہ بشری انصاری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل بھی ہوگیا تو پاکستان اور انڈیا کے درمیان کسی نہ کسی وجہ سے سیاست جاری رہے گی لیکن دونوں ممالک کی عوام کے دلوں میں دوریاں نہیں آنی چاہئیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UyPW5r
via IFTTT

’زلمے خلیل زاد کا افغان امن مشن مشکل ہوتا جا رہا ہے‘

0 comments
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان میں امن اور مفاہمتی عمل کا جائزہ لینے کے لیے امریکی وفد کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ’پاکستان اپنے قومی مفاد کا خیال رکھے گا۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UsNaPf
via IFTTT

نیب کا حمزہ شہبازکے گھر چھاپہ: ’نیب نے شرمناک حرکت کی‘

0 comments
قومی احتساب بیورو نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IaxZ6A
via IFTTT

جمعہ، 5 اپریل، 2019

Trump Is Being Vague About What He Wants to Replace Obamacare. But There Are Clues.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARGOT SANGER-KATZ from NYT The Upshot https://nyti.ms/2Vouiy1

Knowing Natchez by Its Dead... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RICHARD RUBIN from NYT Travel https://nyti.ms/2UvOQHt

Hudson Yards: A City Within a City... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By C. J. HUGHES from NYT Real Estate https://nyti.ms/2IellU1

I Wanted to Change the World for Gay Black People. Starting With Myself.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JAMAL JORDAN from NYT Reader Center https://nyti.ms/2UCfb6K

How Sara Haines, Television Host, Spends Her Sundays... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHIVANI VORA from NYT New York https://nyti.ms/2WQ7uaN

Can Technology Stop the Duane Reade-ization of New York?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BRITTA LOKTING from NYT New York https://nyti.ms/2FU8BPG

Is de Blasio Running for President? Sure Looks Like It... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By WILLIAM NEUMAN, J. DAVID GOODMAN and JEFFERY C. MAYS from NYT New York https://nyti.ms/2G4VmgF

‘Fire Your Agents,’ Unions Tell TV Writers in Hollywood Labor Dispute... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOHN KOBLIN from NYT Business https://nyti.ms/2G0hjx2

My Company’s I.T. Director Is Holding My Data Hostage... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KATY LEDERER from NYT Business https://nyti.ms/2K8kG9q

One Trump Victory: Companies Rethink China... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KEITH BRADSHER from NYT Business https://nyti.ms/2VosbKB

Fast Times at Citywide Academy for the Performing Arts... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ELISABETH EGAN from NYT Books https://nyti.ms/2K9k6Z4

Best-Selling Books, Unusual Authors... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TINA JORDAN from NYT Books https://nyti.ms/2G0pitX

Entrancing Poetry Picture Books... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LAUREL SNYDER from NYT Books https://nyti.ms/2U0Dhnj

New in Paperback: ‘Kudos,’ ‘Washington Black’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOUMANA KHATIB from NYT Books https://nyti.ms/2OSzR57

‘Like a JDate for the Dead’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TOVA MIRVIS from NYT Books https://nyti.ms/2VsGPRa

Revisiting the Bonds of Friendship in Lisa See’s “Snow Flower and the Secret Fan”... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Books https://nyti.ms/2D9F6Jp

The Friday Night Gab Sessions That Fueled 18th-Century British Culture... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LYNDALL GORDON from NYT Books https://nyti.ms/2YR6957

A Poet and Essayist Meditates on the Deep Roots Binding Humans and Trees... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CAROL MUSKE-DUKES from NYT Books https://nyti.ms/2Ugnlmc

New Directions for American Foreign Policy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DANIEL KURTZ-PHELAN from NYT Books https://nyti.ms/2TYJY9I

Theresa May Asks E.U. for Brexit Extension Until June 30... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BENJAMIN MUELLER from NYT World https://nyti.ms/2KaWfIz

Brunei hotels withdraw from social media amid anti-LGBT law backlash....

0 comments
The luxury hotels are pulled from online social platforms amid a backlash over anti-LGBT laws.

from BBC News - World https://bbc.in/2K8jKlq

Learning With: ‘Did Dietary Changes Bring Us ‘F’ Words? Study Tackles Complexities of Language’s Origins’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2WHRNCc

‘Game of Thrones’ Is Ending. But You Can Still Visit Westeros.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY EGNER from NYT Arts https://nyti.ms/2IaspB4

News Quiz: Test Your Knowledge of the Week’s Headlines... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD and ANNA SCHAVERIEN from NYT Briefing https://nyti.ms/2CYHzGu

نیب کی ٹیم کا حمزہ شہباز کیخلاف بڑا قدم (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے گھر پر مبینہ چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں نیب کی ٹیم حمزہ شہباز شریف کے گھر پہنچی اور تلاشی لینا شروع کردی۔ادھر اس بارے میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نیب حکام نے حمزہ شہباز کے گھر چھاپہ مارا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کے گھر میں آنے والے نیب حکام کے پاس نہ کوئی وارنٹ تھے اور نہ ہی انہوں نے کوئی اجازت لی تھی۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے کس قانون کے تحت مارے جارہے ہیں، کیا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیا دہشت گرد ہیں، موجودہ حکومت خوفزدہ ہے کہ وہ اس ہتھکنڈے پر اتر آئے۔مسلم لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ نیب کی ٹیم کے چھاپے کے وقت حمزہ شہباز گھر میں موجود تھے اور نیب کی ٹیم نے ان سے سوالات کیے۔

The post نیب کی ٹیم کا حمزہ شہباز کیخلاف بڑا قدم appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2uLHQb9
via IFTTT

South Korea wildfires: Deadly blaze declared a national emergency....

0 comments
At least one person dies and more than 4,000 are evacuated as soldiers help firefighters tackle the blaze.

from BBC News - World https://bbc.in/2FU4tiy

پاکستان کا ایف 16طیارہ مارنے کا دعویٰ،امریکہ نے ایسی بات کہہ دی کہ بھارت کو چپ لگ گئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)بھارت کا پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرانے کا جھوٹ بےنقاب ہوگیا، امریکی اہلکاروں نے تمام ایف سولہ طیارے پاکستان کے پاس موجود ہونے کی تصدیق کر دی۔فارن پالیسی میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے امریکی اہلکاروں کو آکر ایف 16 گننے کی پیشکش کی تھی جس کے بعد امریکی اہلکاروں نے پاکستان کے ایف 16 طیارے گنے ہیں اور تمام کے موجود ہونے کا بتایا ہے۔اس سے قبل 27فروری کو پاکستان نے بھارت کا مگ طیارہ مار گرایا تھا اور ایک بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں لیا تھا، جبکہ بھارت نےدعویٰ کیا تھا کہ ونگ کمانڈر ابھی نندن نےپاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرایا تھا۔دوسری جانب بھارت نے اسی دن ایک پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانےکا دعویٰ کیا تھا جسے اب امریکی رپورٹ نے مسترد اور جھوٹا قرار دیدیا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی انتخابات سے صرف ایک ہفتہ پہلے نریندر مودی حکومت کا یہ ایک اور پول کھلا ہے۔

The post پاکستان کا ایف 16طیارہ مارنے کا دعویٰ،امریکہ نے ایسی بات کہہ دی کہ بھارت کو چپ لگ گئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2uJLHWf
via IFTTT

خون سفید ہو گیا،جائیداد کیلئے بیٹی نے ماں کیساتھ ایسا کام کردیا کہ بس۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)نشتر کالونی کے علاقہ میں بیٹی نے اپنے شوہر اور دیگر ملزموں سے ملکر جائیداد کے حصول کیلئے والدہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بازوتوڑ ڈالا۔تشدد کا نشانہ بنانے والوں میں سابق رکن پنجاب اسمبلی الیاس گجر کا بیٹا عامر گجر بھی شامل ہے۔ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون فوریہ کے مطابق اس کا شوہر وفات پاچکا ہے، اس کی دو بیٹیاں ہیں اور دونوں کی شادی ہوچکی ہے ،ایک بیٹی بیرون ملک جبکہ ایک حنا پاکستان میں ہے ۔ حنا نے قبضہ مافیا کیساتھ ملکر گھر پر قبضہ کرنے اور جان سے مارنے کی کوشش کی ، 5 کنال 12 مرلے کا گھر میرے مرحوم خاوند کا ہے،جس پر میرا داماد قبضہ کرنا چاہتا ہے،وقوعہ کے روز میری بیٹی حنا،داماد سلیمان سیموئیل،عامر گجر،نعیم ،علی اور تین نامعلوم افراد نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا۔لاہور نیوز نے تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی ۔ نشتر کالونی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے۔

The post خون سفید ہو گیا،جائیداد کیلئے بیٹی نے ماں کیساتھ ایسا کام کردیا کہ بس۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2OXcwzD
via IFTTT

انڈیا الیکشن: نریندری مودی پر ایل کے اڈوانی کی ڈھکی چھپی تنقید

0 comments
بھارتیہ جنتا پارٹی کے بانیوں میں شامل بزرگ انڈین رہنما ایل کے ایڈوانی کے بلاگ کو ملک کے وزیراعظم نریندر مودی پر ڈھکی چھپی تنقید کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UjsF84
via IFTTT

On Politics: Trump Goes After Biden... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2YRo6k4

Hart Family Parents Killed 6 Children in Murder-Suicide, Jury Determines... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DANIEL VICTOR from NYT U.S. https://nyti.ms/2I0FQ7k

It Wasn’t My Wedding Ring. It Was My Only Ring.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ROBIN TROY from NYT Style https://nyti.ms/2FOJ6PQ

Jungle Gym... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2TWgOIn

Word + Quiz: redoubtable... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2Kmtgld

What’s on TV Friday: ‘Wyatt Cenac’s Problem Areas’ and ‘Unicorn Store’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://nyti.ms/2UloVmD

From Disco to Techno, He’s Seen It on Sugar Hill’s Dance Floor... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ARIELLE GORDON from NYT Arts https://nyti.ms/2Ux9BCM

‘Hamilton’ Set Designer Goes Whimsical, Using Sotheby’s Galleries as a Stage... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SOPHIE HAIGNEY from NYT Arts https://nyti.ms/2K6JrCK

Las principales noticias del viernes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://nyti.ms/2HYgK9t

The Sultan of Brunei: Lavish Living in the Tabloids, Death by Stoning at Home... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ALAN YUHAS from NYT World https://nyti.ms/2uJufB6

Trump Names Jovita Carranza, U.S. Treasurer, to Lead the Small Business Administration... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JULIA JACOBS from NYT U.S. https://nyti.ms/2TZNErv

House Adds Lawsuit to Challenges Against Trump’s Emergency Declaration... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By EMILY COCHRANE and CHARLIE SAVAGE from NYT U.S. https://nyti.ms/2VmQxV5

Review: Glenda Jackson Rules a Muddled World in ‘King Lear’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN BRANTLEY from NYT Theater https://nyti.ms/2IdHDWf

North Carolina Women’s Basketball Coach Faces Complaints of Racially Insensitive Comments... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ALAN BLINDER and MARC TRACY from NYT Sports https://nyti.ms/2CYP2VE

Ally McDonald Takes First-Round Lead in ANA Inspiration... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2FWREUK

Algeria’s Rush Toward the Future... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PATRICK CHAPPATTE from NYT Opinion https://nyti.ms/2D11nJg

Scott Gottlieb Says He Will Return to Conservative Think Tank After Leaving F.D.A.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHEILA KAPLAN from NYT Health https://nyti.ms/2UrdYPT

First Pass Friday: Bona Fides for Fellow Cool People... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://nyti.ms/2OP5Pzr

China, Boeing, Uber Drivers: Your Friday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2I0X8RQ

‘Star Trek: Discovery’ Season 2, Episode 12: Time Is a Flat Circle on Boreth... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SOPAN DEB from NYT Arts https://nyti.ms/2WPBunb

مہنگائی کی جاری لہر نے تعلیم کو بھی لپیٹ میں لے لیا،درسی کتب کی کتابوں میں کتنا اضافہ،پریشان کن رپورٹ آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)مہنگائی کی جاری لہر نے درسی کتب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ گزشتہ سال کی نسبت ، سال رواں کے دوران پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتب کی قیمتوں میں 6.78فیصد سے 16.67فیصد اضافہ کر دیا گیا ۔والدین کے لیے اب بچوں کی درسی کتب خریدنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے چھاپی جانے والی کتابوں کی قیمتوں میں سب سے زیادہ16.67فیصد اضافہ اسلامیات کی کتاب میں ہوا ہے۔ جبکہ ریاضی، انگلش،زرعی تعلیم، تاریخ سمیت دیگر ننانوے مختلف مضامین کی کتابوں کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئی ہیں۔مبینہ طور پر ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے کتابوں کی چھپائی تاخیر سے شروع کرنے پر مارکیٹ میں اِن کی دستیابی بھی مسئلہ بن گئی ۔کتابوں کے سب سے بڑے مرکز اُردوبازار میں والدین کو حصول کتب کے لیے کافی پریشانی کا سامنا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ نئی کلاسوں کے لیے نہ صرف امتحانات کا عمل مکمل ہوچکا ہے بلکہ اِن کے نتائج آنے کے بعد کلاسز بھی شروع ہوچکی ہیں۔کتابوں کی دستیابی میں مشکلات کے باعث طلبہ کا تعلیمی حرج بھی ہورہا ہے۔دوسری طرف سرکاری سکولوں میں حکومت کی طرف سے مفت کتابوں کی فراہمی بھی سست روی کا شکار ہے۔ اِس حوالے سے ٹیکسٹ بک بورڈ کے حکام نے بتایا ہے کہ کتابوں کی قیمتوں میں اضافہ ضرور ہوا ہے لیکن سرکاری سکولوں میں طلبہ کو کتابوں کی فراہمی کا عمل تسلی بخش طریقے سے جاری ہے۔ حکام کی طرف سے یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ تمام مضامین کی کتب مارکیٹ میں موجود ہیں۔

The post مہنگائی کی جاری لہر نے تعلیم کو بھی لپیٹ میں لے لیا،درسی کتب کی کتابوں میں کتنا اضافہ،پریشان کن رپورٹ آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WPs7Ut
via IFTTT

امریکہ کے یوم آزادی کی تقریب،غیر ملکی سفارتکاروں کی دلچسپی زیادہ کس بات میں رہی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (طارق عزیز) امریکی سفارتخانہ کے زیراہتمام امریکہ کے 243ویں یوم آزادی کی تقریب میں غیرملکی سفارتکاروں اور مہمانوں کیلئے دو موضوع دلچسپی کا باعث رہے، اول پاکستان کی معاشی صورتحال اور دوسرے نمبر پر نوازشریف کی صحت، مسلم لیگ (ن) کا مستقبل زیربحث رہنے والا موضوع تھا، ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی وجہ سے پی پی سے کسی رہنما نے شرکت نہیں کی، مہمان خصوصی عمرایوب سمیت وزرا شیخ رشید، علی زیدی، شوکت یوسفزئی، اے این پی کے افراسیاب خٹک، طارق فضل چوہدری، امور خارجہ کے کوآرڈی نیٹر محمد مہدی، ایم کیوایم کے عامر خان، سلیم سیف اللہ، انور بیگ، پیر نقیب الرحمن، ان کی اہلیہ اور دیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی،تقریب میں ایئرچیف سمیت عسکری حکام کی تعداد خاطرخواہ تھی، امریکہ نے اپنا یوم آزادی اس سال 3ماہ قبل منایا کیونکہ امریکہ کا یوم آزادی 4جولائی ہے۔سفارتخانہ ذرائع کے مطابق 4جولائی کو پاکستان میں شدید گرمی بچنے کیلئے تقریب چوتھے ماہ کی 4تاریخ کو منانے کا فیصلہ کیا گیا، امریکی سفیر پال جونز نے اپنی تقریر کی ابتدا اردو زبان سے کی، انہوں نے پاکستانی مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بڑے فخر سے اعلان کیاکہ آپ اس وقت دنیا کے کسی سفارتخانہ کے سب سے بڑے صحن میں موجود ہیں ۔ امریکی سفیر پال جونز نے اسلام آباد اور واشنگٹن میں مماثلت قرار دیتے ہوئے کہاکہ دونوں شہروں کو وفاقی دارالحکومت کے طور پر آباد کیاگیا اور دوسری مماثلت یہ ہے کہ امریکہ کی طرح پاکستان کی ترقی میں نوجوانوں کا کردارکلیدی ہے ، سفارتکار پاکستان کے معاشی حالات پر پریشان نظر آئےتاہم وزرانے امریکی، یورپی، مغربی اور دیگر سفارتکاروں کو مکمل اطمینان دلایاکہ معاشی خرابی عارضی ہے۔حکومت جلد اس پر قابو پا لے گی۔

The post امریکہ کے یوم آزادی کی تقریب،غیر ملکی سفارتکاروں کی دلچسپی زیادہ کس بات میں رہی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2HZ5Y2v
via IFTTT

عبادت کی حقیقت (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

امیر محمد اکرم اعوان
عبادت کامفہوم کیا ہے؟ چونکہ ہم صرف نماز روزے کو‘ نفلی عبادات کو یا حج و صدقات کو فرض ہوں یا نفل ہوں‘ اُسی کو عبادت سمجھتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ عبادت کا مفہوم بہت وسیع ہے۔ جوبھی کام اللہ کریم کی اطاعت میں کیا جائے‘ اُس کی رضا کیلئے خلوص سے کیا جائے‘ ہر وہ کام عبادت ہے۔ روزی جائز طریقے سے کمانا عبادت ہے‘ بال بچوں کو حلال روزی کھلانا عبادت ہے‘ اپنے رہنے کیلئے جائز وسائل سے گھر بنانا عبادت ہے‘ زندگی کا ہر وہ کام جو حدود شرعی کے اندر کیا جائے اور اس نیت سے کیا جائے کہ اللہ کریم اس پر راضی ہوں‘ وہ عبادت ہے اور عبادات پر جو سب سے بڑی نعمت نصیب ہوتی ہے‘ وہ تقویٰ ہے۔ تقویٰ ایک ایسا رشتہ ہے کہ بندے کا اللہ کریم سے ایسا تعلق پیدا ہو جائے ‘ اُس کے دل میںیہ احساس پیدا ہو جائے کہ میرا پروردگار ہر آن‘ ہر وقت میرے ساتھ ہے‘ میری ہر حرکت کو دیکھتا ہے‘ میری ہر بات کو سنتا ہے اور ہر لمحے میری دستگیری فرماتا ہے‘ ہر دکھ میں میری مدد فرماتا ہے‘ ہر سکھ مجھے وہی عطا فرماتا ہے اور اُس کی نافرمانی سے‘ اُس کی ناراضگی سے ڈر نے لگے۔
جہاں تک عبادات کی اُجرت کا تعلق ہے جس پہ آدمی کو بڑا گھمنڈ ہو جاتا ہے کہ میں نے اتنے نفل پڑھے‘ اتنی نمازیں پڑھیں ‘ اتنے روزے رکھے‘ میں بہت پارسا ہوں! تو فرمایاگیا: عبادات کی مزدوری تم پہلے لے چکے ہو۔ وہ تمہیں اتنا عطا کر چکا ہے کہ اگر تمہیں ہزاروں برس بھی زندگی نصیب ہو اور ہر پل عبادت میں گزار دو تو اس نے جو کچھ عطا کیا ہے تم اُس کا شکر تک ادا نہیں کر سکتے عبادت کی توفیق بھی تو اُس کی عطا ہے، اُس کا احسان ہے کہ اُس نے تمہیں یہ توفیق بخشی کہ تم اُس کی عبادت کرتے ہو۔ بخشش عبادات پہ نہیں کہ ہم نے نمازیں بہت پڑھیں تو ہماری بخشش یقینی ہو گئی‘ بخشش اُس کے کرم پر ہے اور اُس نے اعلان فرما دیا کہ اگر کسی کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا تو اُس کی بخشش قطعی نہیں ہوگی ۔ ایمان پر بھی جو مرتا ہے‘ وہ قادر ہے کہ اُس کی سزائیں معاف کر دے اور بخش دے۔ اُس کی اپنی مرضی کہ کس کو کتنا دیتا ہے۔سارے گناہ معاف کر دے تو کوئی اُس کی رحمت کو روک نہیں سکتا۔ انسان کسی بھی حال میں اس بات پہ فخر نہیں کر سکتا کہ میں نے بہت عبادتیں کیں‘ میں نے بہت محنتیں کیں لہٰذا میرا بہت کچھ اللہ کی طرف نکلتا ہے بلکہ پہلے سے اُس پر اللہ کے اتنے احسانات ہیں کہ شمار نہیں۔
اﷲ تو وہ ہے جس نے پیدا کیا‘ عقل دی‘ شعور دیا‘ احساس دیا‘ دست و بازو دئیے‘ غذا کا اہتمام فرمایا‘ زندگی جیسی نعمت دی اور توفیقِ عبادت دی۔ یہ سب کچھ تو اللہ سے ہم سب پہلے لے چکے ۔ انسان کو جو نعمتیں عطا کی گئی ہیں‘ ایک ایک نعمت کا بدل نہیں ہو سکتا۔ اگر انسان کو ہزاروں برس بھی عمر ملے اور ہر پل عبادت میں گزار دے تو کسی ایک نعمت کا بھی شکر ادا کرنے سے قاصر رہ جاتا ہے ۔ نظر کی نعمت عطا فرمائی ‘ سننے کی قوت عطا فرمائی ، فضائیں ہم سب کیلئے مسخر کر دیں‘ کائنات کو ہماری خدمت پہ مامور کر دیا۔
روئے زمین پر بے شمار نعمتیں انسانوں کیلئے بکھیر دیں۔ ہم جو کھاتے ہیں ‘ جو پیتے ہیں‘ جو استعمال کرتے ہیں‘ جس پہ سواری کرتے ہیں‘ جوسانس لیتے ہیں‘ جو روشنی ہم تک پہنچتی ہے‘ کس کس نعمت کو گنیں گے۔ انسانی وجود ایسی عجیب مشینری ہے کہ یہ ساری چیزیں اسے بیک وقت چاہئیں اور جب تک زندہ ہے تب تک چاہئیں‘ کسی ایک دن کیلئے نہیں اور وہ ایسا کریم ہے کہ ہر ایک کو اُس کا حصہ ہر جگہ پہنچارہا ہے ۔
اُس کے تو پہلے ہی سے انسان پر اتنے احسانات ہیں کہ جتنی بھی عبادتیں کرتا چلا جائے وہ اُس کا شکر ادا کرنے سے قاصر ہے۔ اُس کی عطا بے حساب ہے اور عبادت کرنے کی توفیق بھی تو اُسی کی عطا ہے۔ حاصل عبادت کا یہ ہوتا ہے کہ اللہ کریم کی پہچان اور معرفت نصیب ہو جاتی ہے ‘ اُس کے احسانات کا احساس پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور اُس کے ساتھ محبت اور قرب کا ایک تعلق بننے لگتا ہے کہ میرا رب کتنا کریم ہے اور اُس نے میرے لئے کتنا اہتمام فرمایا ۔ ایک ایک فرد کیلئے سورج کی روشنی بکھیرتا ہے‘ ایک ایک فرد کیلئے چاند کی چاندنی نچھاور کرتا ہے‘ ایک ایک فرد کیلئے بارشیں برساتا ہے اور بے حساب وبے پناہ رزق عطا فرماتا ہے۔ ہم اگر ایک دن کا بھی اندازہ کریں کہ صرف نوعِ انسانی کتنا رزق کھاتی ہے ‘ کتنا پانی پیتی ہے ‘ کتنی ہوا استعمال کرتی ہے ‘ کتنی روشنی استعمال کرتی ہے تو ہم اندازہ نہیں کر سکتے! یہ بے پناہ مخلوق‘ جانور‘ چرند‘ پرند سارے انسان کی خدمت کیلئے پیدا فرما دیئے ۔ کسی پر سواری کرتے ہیں‘ کسی کا گوشت کھاتے ہیں‘ کسی کی کھال استعمال کرتے ہیں۔ یہ اللہ کی مخلوق کتنا رزق روزانہ کھاتی ہے اور خدمت انسان کی کرتی ہے! ان سب کو ہماری خاطر پال رہا ہے۔ کون ہے جس نے آسمان جیسی چھت ہمیں مہیافرما دی جس کے نیچے نہ کوئی دیوار ہے‘ نہ کوئی ستون ہے ‘ نہ کبھی اس کے گرنے کا اندیشہ ہے‘ نہ اُس کے پھٹنے کا کوئی ڈر ہے! پھروہ ایسا قادر ہے کہ آسمان کی بلندیوں سے بارش برساتا ہے اور ہر طرف ہریالی پھیلا دیتا ہے۔ ہر طرف پھلوں اور پھولوں کے گلشن سجا دیتا ہے اور اُس سے کون فائدہ اٹھاتا ہے! کس کی خاطریہ سارا اہتمام ہے ! اگر جانور کھاتے ہیں ‘ پرندے کھاتے ہیں‘ سمندر کے جانور کھاتے ہیں تو ان سب کو کس کی خاطر پیدا فرما دیا! یہ سارے انسان کے کام آتے ہیں اور انسان کیلئے سب کو پالا جا رہا ہے ‘ سب اس پر نچھاور ہوتے ہیں‘ اسی کی خدمت کیلئے ہیں۔
ہم سب اپنے پروردگارکی عبادت کریں‘ وہ ہمارا رب ہے ہماری تخلیق سے لے کر ابدلآباد تک ہماری ہر ضرورت ہر ہر لمحہ پوری فرما رہا ہے۔ اُس نے ہمیںپیدا فرمایا‘ہم سے پہلے جتنے ہمارے آبائو اجداد گزرے ہیں اُن کا خالق وہی ہے۔ اُسی کا قرب تلاش کیا جائے کہ زندگی کی معراج یہی ہے۔
٭…٭…٭

The post عبادت کی حقیقت appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WSYmCn
via IFTTT

دریائے سندھ سے کے پانی میں کیا چیز شامل ہو رہی ہے،کیا انتباہ جاری کردیا گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)سپریم کورٹ کی جانب سے پانی کے معیار اور اس کی جانچ پڑتال کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر احسن صدیقی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں مضر صحت پانی آرہا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مضر صحت پانی کا سبب صرف منچھر جھیل کا پانی نہیں ہے بلکہ اس میں شامل ہونے والا فیکٹریوں کا فضلہ بھی ہے۔انہوں نے بتایا کہ منچھر جھیل سے پانی دریائے سندھ میں اڑل نہر کے ذریعے چھوڑا جاتا ہے اور اس کے 5 کلو میٹر کے بعد جب پانی دریا کے پانی میں شامل ہوجاتا ہے تو اس کا معیار چیک کیا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز اس پانی کو چیک کیا گیا تو اس کا ٹوٹل ڈیزولوڈ سولڈ (ٹی ڈی ایس) صرف 385 تھا یہ عالمی اداروں کے معیار کے مطابق کوئی تشویش ناک نہیں ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مٹیاری سے ایک شوگر ملز کا بدبو دار اور گندا کیمیکل ملا پانی چندن نہر کے زریعے دریا میں چھوڑا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’جام شورو میں قائم فارماسیوٹیکل فیکٹری کا فضلہ بھی اس میں شامل ہورہا ہے جس کی وجہ سے دریا کے پانی کی صورتحال خراب ہوئی ہے اور اس حوالے سے حیدرآباد کے کمشنر کو آگاہ کردیا گیا ہے۔دوسری جانب واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی حیدر آباد نے پانی کی آلودگی اور مضر صحت ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ پانی کو لازمی ابال کر استعمال کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ بیماری سے بچا جاسکے۔ارسا کے ترجمان کے مطابق دریائے سندھ سے لیا گیا پانی فلٹر پلانٹس کے ذریعے ہر قسم کی مضر صھت جراثیم اور آلودگی سے پاک کر کے صارفین کو فراہم کیا جارہا ہے تاہم بعض وجوہات کی بنا پر پانی میں مضر صحت اجزاء شامل ہوجاتے ہیں۔دریائے سندھ سے حیدرآباد، جام شورو کے شہریوں سمیت ضلع ٹنڈو محمد خان، بدین، سجاول اور ٹھٹھہ کے علاوہ کراچی کو بھی انتہائی مضر پانی فراہم کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ ماضی قریب میں حیدرآباد دریائے سندھ کے ٹیل کے علاقوں میں اس طرح کا پانی استعمال کرنے سے سینکڑوں اموات ہوچکی ہیں۔اس حوالہ سے حکومتِ سندھ نے کوئی الرٹ جاری نہیں کیا ہے ۔

The post دریائے سندھ سے کے پانی میں کیا چیز شامل ہو رہی ہے،کیا انتباہ جاری کردیا گیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2HZlRpU
via IFTTT

بھارتی جیل سے ایک اور پاکستانی کی لاش ،،نور الامین کس جرم میں قید تھا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)بھارتی قید میں قتل ہونے والے پاکستانی ماہی گیر کی میت کراچی پہنچا دی گئی۔ ماہی گیر نورالامین کی میت گزشتہ روز واہگہ بارڈر پر حکام کے حوالے کی گئی۔ماہی گیر نورالامین کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ کچھ روز قبل نورالامین کو بھارتی جیل میں تشدد کا نشانہ بناکر قتل کیا گیا تھا۔پاکستانی ماہی گیر نورالامین کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارت نے گرفتار کیا تھا لیکن2017ء میں سزا پوری ہونے کے باوجود پاکستانی ماہی گیر کو رہا نہیں کیا گیا، نورالامین 4 بچوں کے والد اور گھر کے واحد سربرارہ تھے۔پاکستان فشر فورک فورم کے مطابق بھارتی جیلوں میں 150 پاکستانی ماہی گیر قید ہیں، تین ماہی گیر 20 سال سے قید ہیں جبکہ ایک ماہی گیر امیر حمزہ کینسر کا مریض ہے۔دوسری جانب ماہی گیر تنظیمیں کہتی ہیں کہ نورالامین کو ممکنہ طور پر بھارتی جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔نورالامین اس سے قبل بھی 2010ء میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہو چکے ہیں، اس وقت 6 ماہ کی قید کے بعد انہیں جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت میں قید ایک پاکستانی شاکر اللہ کو جیل میں پتھر مار کر قتل کیا گیا تھا۔

The post بھارتی جیل سے ایک اور پاکستانی کی لاش ،،نور الامین کس جرم میں قید تھا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WOCGXP
via IFTTT

خوفناک دھماکہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

حیدر آباد(جی سی این رپورٹ)حیدرآباد میں واقع کوٹری ریلوے پھاٹک کے قبرستان میں کریکر دھماکا ہوا، دھماکے میں کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ کا کہنا ہے کہ دو بم ناکارہ بنا دیے گئے جبکہ مزید دیسی ساختہ بموں کی موجودگی پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ڈی آئی جی نعیم شیخ کا مزید کہنا تھا کہ کریکر دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

The post خوفناک دھماکہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2I1lk6A
via IFTTT

بھارت میں علیحدگی پسند مائو باغی متحرک،بھارتی فوج کو بڑا زخم دیدیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسند ماؤ باغیوں اور بھارتی پیراملٹری فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں 4 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسر ڈی ایم آوستھی نے کہا کہ باغیوں نے سپاہیوں پر فائرنگ کی تھی جو چھتیس گڑھ کے ضلع کنکر میں معمول کے گشت پر تھے۔وہ چھتیس گڑھ میں 18 اپریل کو طے شدہ عام انتخابات کی ووٹنگ سے قبل جنگل کے علاقے میں جمع ہوئے تھے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق بارڈر سیکیورٹی فورس نے سپاہیوں کی لاشیں لانے کے لیے مزید نفری بھیجی تھی۔سپاہیوں اور باغیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا لیکن باغی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔خیال رہےکہ گزشتہ برس نومبر میں چھتیس گڑھ میں مسلح مقابلے کے دوران 8 نکسل باغی اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ابھیشک مینا نے بتایا تھا کہ ضلع سوکما میں تیلانگا کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی اہلکار ماؤ باغیوں کے خلاف آپریشن کے لیے موجود تھے۔30 اکتوبر 2018 کو چھتیس گڑھ کے ضلع دانتیوڑا کے قریب آرن پورہ کے علاقے میں ماؤ باغیوں کے حملے میں بھارتی چینل دور درشن کے کیمرا مین اور 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔اس سے 2 روز قبل ماؤ باغیوں کی جانب سے بیجاپور کے علاقے میں ایک بلٹ پروف گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے تھے۔بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ باغی ملک کی سیکیورٹی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔یاد رہے کہ ماؤ باغی ہندوستان کی کم از کم 20 ریاستوں میں موجود ہیں تاہم گھنے جنگلات والی ریاستوں چھتیس گڑھ، اڑیسہ، بہار، جھارکھنڈ اور مہاراشٹرا میں ان کا زیادہ اثر و رسوخ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ مزید ملازمتوں، زمین اور غریبوں کے لیے قدرتی ذرائع سے پیسہ حاصل کرنے کے لیے لڑرہے ہیں۔ماؤ یا نکسل باغی گزشتہ 4 دہائیوں سے پولیس سے جھڑپوں، سرکاری دفاتر پر حملوں اور حکومتی عہدیداران کے اغوا میں ملوث رہے ہیں۔یہ بھی یاد رہے کہ ہندوستان کی متعدد ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکیں چل رہی ہیں، جن میں ماؤ یا نکسل، یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام، بھارتی پنجاب میں سکھ علیحدگی پسند شامل ہیں۔

The post بھارت میں علیحدگی پسند مائو باغی متحرک،بھارتی فوج کو بڑا زخم دیدیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WKyoAP
via IFTTT

ویڈیو لیک ہونے کا معاملہ،پی ٹی آئی کے اعجاز خان جازی پھنس گئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان جازی کی جانب سے ایک عوامی وفد سے گفتگو کے دوران لیک ہو نے والے و یڈیو میں سی پی او عباس احسن پر رشوت لیکر ایس ایچ او لگانے اور ایس ایچ اوز پر رشوت لینے کے الزامات پر راولپنڈی پولیس نے شدید رد عمل ظاہر کر تے ہو ئے تیس ایس ایچ اوز اور سی پی او نے الگ الگ10 دس ملین روپے کے ہتک عزت ہر جانے کے قانونی نوٹس بھجوا دیئے ہیں۔سی پی او راولپنڈی عباس احسن نے اپنے وکیل ملک غلام مصطفی کندوال کے ذریعے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا.نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ میرے موکل 1999 سے پولیس میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ان پر جھوٹے الزامات لگائے،ان الزامات کی بنا پر میرے موکل کی عزت کو ٹھیس پہنچی ہے. نوٹس میں حکومتی ایم پی اے سے معافی کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔

The post ویڈیو لیک ہونے کا معاملہ،پی ٹی آئی کے اعجاز خان جازی پھنس گئے appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2I0VWhz
via IFTTT

وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کیلئے کیا سوچتے ہیں،زرتاج گل نے بتا دیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تغیرات زرتاج گل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نوجوانوں کو بہترین روزگاری مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایئریونیورسٹی کے زیراہتمام سالانہ کیئریئر فیئر کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ایئریونیورسٹی کے وائس چانسلر ایئر وائس مارشل (ر) فائز امیر اور مختلف اداروں کے نمائندگان بھی موجودتھے ،رواں برس ایئر یونیورسٹی کیریئر فیئر میں سترسے زائد ملکی اورعالمی اداروں نے شرکت کی۔ مہمان خصوصی زرتاج گل نے تقریب کے شرکاء سے اظہار ِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کے مسائل سے بخوبی آگا ہ ہیں اور انہیں حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ آج شہریار آفریدی، عثمان ڈار ، مراد سعید اور مجھ سمیت کئی دیگر نوجوان وزراموجودہ پارلیمنٹ کا حصہ ہیں ۔انہوں نے ایئریونیورسٹی کی کاوش کو زبردست الفاظ میں سراہتے ہوئے کہا کہ ایئر یونیورسٹی کا شمارملک کے نمایاں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے جہاں طلباء و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے ساتھ روشن مستقبل یقینی بنانے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جاتے ہیں۔

وزیر مملکت زرتاج گل نے کیریئر فیئر میں شریک اداروں کے ریکروٹمنٹ اسٹالز کا دورہ کرتے ہوئے بھرتی کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر الیکٹریکل انجینئرنگ، میکینکل انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس، میکاٹرونکس ،بزنس ایڈمنسٹریشن اور سوشل سائنسزکے شعبوں میں زیرتعلیم طلباء و طالبات کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔علاوہ ازیں ، مختلف اداروں کے نمائندوں نے ملازمت کے خواہاں اسٹوڈنٹس کو موجودہ جاب مارکیٹ کے جدید رحجانات سے بھی روشناس کرایا،۔وزیر مملکت زرتاج گل کو اپنے درمیان پاکر شرکاء کا جوش و خروش دیدنی تھا،اس موقع پر مختلف طلباء و طالبات نے وزیر مملکت کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں

The post وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کیلئے کیا سوچتے ہیں،زرتاج گل نے بتا دیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WLPPRm
via IFTTT

مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فضائیہ کیلئے بری خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

سرینگر (جی سی این رپورٹ ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے چھاپے ،10نوجوان گرفتار ،ٹریفک حادثے میں بھارتی فضائیہ کے 2افسر ہلاک،انسانی حقو ق کمیشن نے کالے قانون کے تحت نظربند کشمیریوں کی تفصیلات طلب کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز نے شوپیاں کے علاقوں ویہل، نوگام ، ترنز اور چودھری گنڈ میں گھروں پر چھاپوں کے دوران عمر شفیع راتھر ، آصف ملک ، فہیم شاہ ، عاقب شاہ ، عادل نذیر ، عنایت اللہ ملک، تنویر احمد وگے ، سجاد احمد خان،مظفر احمد میر جبکہ سرینگر کے علاقے راجباغ میں ایک ہسپتال سے دانش حنیف وانی کو گرفتار کر لیا۔ بڈگام میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف پر امن مظاہر ہ کیا گیا ۔ دوسری جانب ضلع پلوامہ میں ٹریفک حادثے میں سکوارڈن لیڈر سمیت بھارتی فضائیہ کے دو افسر ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ۔بھارتی فضائیہ کے اہلکار ضلع میں اونتی پورہ کے علاقے ملنگ پورہ میں ائیر فورس سٹیشن کے باہر ہلاک ہو ئے ۔ مزیدبرآں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کمیشن نے قابض انتظامیہ کو مقبوضہ علاقے میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند کشمیریوں کی تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کمیشن کے جج ریٹائرڈ جسٹس بلال نازکی نے یہ ہدایت انسانی حقوق کے علمبردار اور انصاف و انسانی حقوق کے بین الاقوامی فورم کے چیئرمین محمد احسن اونتو کی طرف سے دائر عرضداشت کی سماعت کے دوران جاری کی جس میں کالے قانون کے تحت نظربندکشمیریوں کو انکے گھروں کے قریب جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔

The post مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فضائیہ کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2HZCstw
via IFTTT

Christchurch attacks: NZ suspect ordered to undergo mental health tests....

0 comments
Members of Christchurch's Muslim community were at the hearing of the man accused of murdering 50 people.

from BBC News - World https://ift.tt/2HZgfvG

US revokes visa of International Criminal Court prosecutor....

0 comments
This is thought be a response to an ICC probe into possible war crimes by US troops in Afghanistan.

from BBC News - World https://bbc.in/2VlZJZG

Jeff Bezos: World's richest man agrees $35bn divorce....

0 comments
The deal between Jeff and MacKenzie Bezos leaves her with a 4% stake in the tech titan he founded.

from BBC News - World https://ift.tt/2YP9BNP

US and China edge closer to 'epic' trade deal, says Trump....

0 comments
The two countries have been in talks to try to end a trade war since striking a truce in December.

from BBC News - World https://bbc.in/2IcSzTW

Hayabusa-2: Japanese probe likely to have 'bombed' an asteroid....

0 comments
The Hayabusa-2 is thought to have detonated an explosive charge on the asteroid it is exploring.

from BBC News - World https://ift.tt/2TXnAxt

Texas bans chaplains from execution chambers....

0 comments
The decision comes after the Supreme Court said Texas cannot ban a Buddhist monk from an execution.

from BBC News - World https://ift.tt/2TV2G22

Dan Robbins: Paint-by-numbers inventor dies at 93....

0 comments
Dan Robbins' idea for DIY pictures inspired a generation of American hobbyists.

from BBC News - World https://ift.tt/2ONI1Mc

Jussie Smollett: City of Chicago to sue actor over alleged attack....

0 comments
It's after the actor was given seven days to pay the cost of investigating an alleged assault on him.

from BBC News - World https://bbc.in/2uMPXUM

Libya crisis: General Haftar tells forces to take capital....

0 comments
UN Secretary General Antonio Guterres, who is in Tripoli, urges an end to the escalation.

from BBC News - World https://ift.tt/2CXqAUZ

Australia to hold national inquiry into disability abuse....

0 comments
The three-year national inquiry follows harrowing cases of abuse in homes and care settings.

from BBC News - World https://bbc.in/2CTgxQr

5G: World's first commercial services promise 'great leap'....

0 comments
South Korea and the US turned on 5G networks that promise ultra-fast speeds and new applications.

from BBC News - World https://bbc.in/2HXVY9P

German far-right MP 'could be absolutely controlled by Russia'....

0 comments
AfD party member Markus Frohnmaier says documents suggesting this and seen by the BBC are fake.

from BBC News - World https://bbc.in/2CXIDKp

San Francisco: The city battling over a homeless shelter....

0 comments
A new homeless shelter has been proposed in San Francisco, and some local residents are not happy.

from BBC News - World https://bbc.in/2TYQn4y

Thousands of homes destroyed as Iran braces for more floods....

0 comments
Deadly flash floods in Iran kill dozens, and cause destruction across the country.

from BBC News - World https://bbc.in/2UvlsB9

Rwanda genocide 25 years on: Why I forgave my children's killer....

0 comments
Anne-Marie watched as her neighbour killed two of her children in the Rwandan genocide 25 years ago.

from BBC News - World https://ift.tt/2ONXADC

Boeing to be sued by consumer champion Ralph Nader....

0 comments
Ex-US presidential hopeful Ralph Nader is taking Boeing to court over the Ethiopia Airlines crash, which killed his great-niece.

from BBC News - World https://ift.tt/2IdikDr

Will George Clooney's Brunei boycott really work?....

0 comments
Celebrities are boycotting Brunei's businesses over new anti-LGBT laws - but will it really pay off?

from BBC News - World https://ift.tt/2K6FQEL

Ukraine elections: Comedian v president in rare stadium event....

0 comments
Ukrainian President Petro Poroshenko has agreed to debate rival candidate Volodymyr Zelensky in the country's top sports venue.

from BBC News - World https://ift.tt/2HZzUvk

Why the Moon makes us all romantics....

0 comments
For centuries, our lunar neighbour has been a source of fascination and inspiration for poets and artists.

from BBC News - World https://ift.tt/2Uekdam

Fossil of ancient four-legged whale found in Peru....

0 comments
Researchers believe the four-metre-long mammal, found in Peru, was able to swim and walk on land.

from BBC News - World https://ift.tt/2G1EC9V

Couple find C$1m winning lotto ticket in book a year later....

0 comments
The Canadian couple were able to claim the prize from the forgotten ticket days before the deadline.

from BBC News - World https://ift.tt/2UgUUnX

The nations of the Amazon want the name back....

0 comments
Rainforest nations have opposed the creation of a new .amazon internet domain name. Why?

from BBC News - World https://ift.tt/2Uis32M

Benny Gantz: The Israeli ex-military chief challenging Netanyahu....

0 comments
Former chief of the Israeli military Benny Gantz believes he can unseat PM Benjamin Netanyahu.

from BBC News - World https://ift.tt/2VpIEOK

کوئی پاکستانی ایف 16 طیارہ تباہ نہیں ہوا: امریکی حکام

0 comments
امریکی جریدے فارن پالیسی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے محکمۂ دفاع کے اہلکاروں نے حال ہی میں پاکستان کی دعوت پر اس کے ایف 16 طیاروں کی گنتی کی ہے اور وہ تعداد میں پورے نکلے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ij4QWK
via IFTTT

بیزوس کی طلاق کی قیمت 35 ارب ڈالر

0 comments
آن لائن خریداری کی کمپنی ایمیزون کے مالک جیف بیزوس اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس نے دنیا کی سب سے مہنگی طلاق ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Uus7f3
via IFTTT

کرن جیت اہلووالیا: گھریلو تشدد سے تنگ آ کر شوہر کو جلا دینے والی خاتون

0 comments
شوہر کے تشدد کے ہاتھوں تنگ آ کر اسے جلا دینے والی خاتون کی کہانی جنھوں نے برطانیہ میں ماہرین قانون کو ایسی خواتین کی مشکلات سے آگاہ کر کے گھریلو تشدد کے بارے میں قوانین کو تبدیل کروایا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TXh5uv
via IFTTT

پاکپتن کے محمد فیاض کو اپنا طیارہ واپس مل گیا

0 comments
صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر پاک پتن کے رہائشی محمد فیاض کی جانب سے پاکستانی فوج کے سربراہ سے اپیل کیے جانے کے بعد سول ایوی ایشن حکام نے انھیں ان کا چھوٹا طیارہ واپس کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G0Qk4r
via IFTTT

شوبز ڈائری: شاہ رخ خان کے بیٹے آرین کرن جوہر کے اسسٹنٹ ہدایتکار بنیں گے

0 comments
شوبز ڈائری میں پڑھیے کہ کرن جوہر اب اپنے کس دوست کے بچے کو لانچ کرنے جا رہے ہیں اور کینسر کو شکست دینے والے عرفان خان اور سونالی بیندرے کے آئندہ کیا ارادے ہیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G27uP6
via IFTTT

’بیل گاڑی کی رفتار سے چلنے والی ریل گاڑی‘

0 comments
پاکستان میں ایک مال گاڑی ایسی بھی ہے جس کی رفتار بیل گاڑی سے بھی کم ہے اور جو 732 کلومیٹر کا فاصلہ کئی روز میں طے کرتی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2OOPTNp
via IFTTT

بریگزٹ: برطانیہ کو ایک سال کی مہلت دینے کی تجویز

0 comments
یورپی یونین کے ایک سینیئر اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک برطانیہ کو یونین سے اخراج کے لیے ایک برس کی مہلت دینے کی تجویز دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2uNvfnG
via IFTTT

آپ کی ناک کٹنے سے بچ سکتی ہے

0 comments
امریکی محققین کا دعوی ہے کہ چھوٹی چھوٹی سوئیوں اور بجلی کے کرنٹ سے صرف چند منٹ میں ناک کا آپریشن کیا جا سکتا ہے اور اس کی ہیئیت میں تبدیلی بھی ممکن ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G35eHy
via IFTTT

سمرسیٹ: وہ علاقہ جہاں سیبوں کی بارش ہوتی ہے

0 comments
فوٹو گرافر مٹیلڈا ٹیمپرلی نے ایک سال سمرسیٹ میں بسنے والے افراد اور کھیتی باڑی سے منسلک لوگوں کی زندگی کی معلومات اپنی دلکش اور جاذب نظر بلیک اور وائٹ تصویروں کے ذریعے جمع کرنے میں صرف کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G1tVEe
via IFTTT

مردان میں خواتین کےلیے مخصوص بس سروس

0 comments
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دوسرے بڑے شہر مردان میں پہلی مرتبہ خواتین کےلیے مخصوص بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Iaj6Be
via IFTTT

مزار کے باہر رقص کی پاداش میں خواتین پولیس اہلکار برطرف

0 comments
صوبہ پنجاب کے شہر پاک پتن میں صوفی بزرگ کے مزار کے باہر باوردی رقص کرنے اور ویڈیو بنانے والی دو خواتین پولیس کانسٹیلز کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2I9NJqA
via IFTTT

ریما جوفالی: سعودی خاتون فارمولہ کار ریسنگ میں حصہ لیں گی

0 comments
سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی کے خاتمے کے بعد پہلی سعودی خاتون برطانوی فارمولا فور کار ریس میں حصہ لیں گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2FOhtGE
via IFTTT

ایتھوپین ایئرلائنز حادثہ: ’طیارے نے گرنے سے پہلے ’لگاتار غوطے کھائے‘

0 comments
ایتھوپین ایئرلائنز کے طیارے کی تباہی کی پہلی سرکاری تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق طیارے کے دونوں پائلٹ بوئنگ کی دی گئی ہدایات پر عمل کرنے کے باوجود جہاز کو قابو میں نہ لا سکے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G35aHO
via IFTTT

محبوبہ مفتی: ’اسرائیل کی طرح انڈیا کشمیر میں قابض طاقت بن جائے گا‘

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشیمر کی رہنما محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ دفعہ 370 ختم ہونے کی صورت میں انڈیا کشمیر سے اپنا رشتہ کھو دے گا اور اس کی حیثیت اسرائیل کی طرح ایک قابض ملک کی ہوگی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ie0ksA
via IFTTT

الیکٹرانک موسیقی سے مچھروں سے بچاؤ ممکن

0 comments
سائنسدانوں کی عالمی ٹیم کی نئی تحقیق کے مطابق الیکٹرانک میوزک سن کر مچھروں میں خون چوسنے اور سیکس کرنے کی صلاحیت میں کمی واقع ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G1qFsA
via IFTTT

غذائیں جو وقت سے پہلے موت کا باعث بن رہی ہیں

0 comments
روزمرہ غذا میں نمک کا بڑھتا استعمال اور پھلوں، سبزیوں، سالم اناج، اور خشک میوہ جات کی کمی آپ کی زندگی کو مختصر کر رہی ہے۔ یہ تحقیق اس خوراک کے بارے میں بھی ہے جو دل کو متاثر کر رہی ہے اور کینسر کا باعث بن رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IdZUT2
via IFTTT

آئیے کھانا پرنٹ کریں۔۔۔

0 comments
کیا آپ نے ڈیجیٹل فوڈ کے بارے میں سنا ہے۔ یہ تھری ڈی کھانے ٹیکنالوجی اور کھانے پینے کی دنیا میں مقبول ہونے والی نئی چیز ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G2W6mq
via IFTTT

جمعرات، 4 اپریل، 2019

Tennis Season Transitions to Clay, With Plenty of Unanswered Questions... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRISTOPHER CLAREY from NYT Sports https://ift.tt/2K5XicG

New Insights Into the Mueller Report... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Podcasts https://ift.tt/2UoBo8s

Landlords Get a $173 Million Deal From City as Their Lawyer Raises Funds for de Blasio... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By WILLIAM NEUMAN from NYT New York https://ift.tt/2UmT8Bd

Poem: Sometimes There Is a Day... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NAOMI SHIHAB NYE from NYT Magazine https://ift.tt/2uKiRF1

I Followed My Father Into the Marines. But It Was Different for a Woman.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CRISTINE PEDERSEN from NYT Magazine https://ift.tt/2UeBss1