ابن صفی نے اپنے سائنس فکشن کے بارے میں لکھا کہ ’سائنس فکشن لکھنا آسان کام نہیں، پھر بھی میں نے کوشش کی کہ اپنے ذہین پڑھنے والوں کو کسی حد تک مطمئن کر سکوں۔ محیر العقول اور بعید ازقیاس واقعات کا یکجا کر کے کہانی کی شکل دے دینا آسان ہے لیکن ان کا جواز پیش کرنا ہی حقیقتاً اس طلسمی ہوشربا کو سائنس فکشن میں تبدیل کرنا کہلاتا ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DWzNut
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DWzNut
via IFTTT