مبینہ طور پر لوگوں کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دینے والے باپ بیٹے کا تعلق گجرات کے شہر مہسانہ کے اخاج گاؤں سے ہے۔ احمد آباد سے تقریباً 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ گاؤں ’ڈالریہ‘ کے نام سے بھی مشہور ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nTFwkVI
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nTFwkVI
via IFTTT