'دا لیجنڈ آف مولاجٹ' کی بڑی کامیابی یہ ہے کہ تکنیکی اعتبار سے یہ ایک مکمل فلم ہے۔ میں اس بات سے بالکل متفق ہوں کہ یہ واقع ہالی وڈ یا بالی وڈ کی ٹکر کی فلم ہے اور اسی لیے پاکستان میں اب تک بننے والی فلموں میں اس کا بجٹ سب سے زیادہ ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CQbUjhd
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CQbUjhd
via IFTTT