پشاور کے چڑیا گھر میں موجود جانوروں کو پالنے کے لیے عام لوگوں کو حصہ دار بنایا جا رہا ہے۔ انتظامیہ اس پروگرام کے ذریعے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتی ہے اور کیا لوگ اب ان جانوروں کو گھر بھی لے جا سکیں گے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dqDbmNr
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dqDbmNr
via IFTTT