برطانیہ میں ایک اندازے کے مطابق ہر 100 میں سے ایک عورت نوجوانی میں پینو پاز کا شکار ہے، مگر یہ تعداد اس سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔ اس کی علامات میں تھکاوٹ اور جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش میں کمی شامل ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zMgKpwh
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zMgKpwh
via IFTTT