ماضی میں بھی کچّے کے علاقوں میں متحرک ڈاکوؤں کے خلاف نہ صرف آپریشن کیے گئے ہیں بلکہ متعدد ملزمان سرینڈر بھی کرتے رہے ہیں، لیکن ڈاکو ایک بار پھر منظرِ عام پر آ جاتے تھے۔ ڈی پی او راجن پور کہتے ہیں اس مرتبہ پولیس نے حکومت پنجاب کو باقاعدہ ’پوسٹ آپریشن پالیسی‘ بنا کر دی ہے، جس کے مطابق مقامی مسائل کے حل کے لیے کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/NFOoSHy
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/NFOoSHy
via IFTTT




