ہرارے (جی سی این رپورٹ)سمندری طوفان ایدائی سے زمبابوے اور موزمبیق میں ہلاکتوں کی تعداد 215ہو گئیں ۔افریقی ممالک زمبابوے اور موزمبیق میں سمندری طوفان ایدائی کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، طوفان اور سیلاب سیہلاکتوں کی تعداد 215ہوگئی جبکہ ہلاکتوں میں اضافیکاخدشہ ہے۔متاثرہ علاقوں میں سیلابی ریلوں سے کئی مکانات اور پل بہہ گئے۔دوسری جانب مانچسٹر سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی طوفانی بارش سینظام زندگی درہم برہم ہوکررہ گیا ہے ، مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ شارجہ،ابوظبی،دبئی میں بھی بادل برسیاورکئی علاقوں میں اولے بھی پڑے۔
The post سمندری طوفان نے تباہی کی نئی داستان لکھ ڈالی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2UKI65I
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔