جمعرات، 14 مارچ، 2019

کرتارپور راہداری کی تعمیر ’ایک معجزہ ہے‘

0 comments
گرودوارہ کرتارپور صاحب کے گرنتھی گوبند سنگھ کہتے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا کی حالیہ کشیدگی کے دوران انھیں یہ خیال بھی نہیں آیا کہ راہداری پر کام رک سکتا ہے کیونکہ ’یہ پاکستان کے آرمی چیف کا سکھوں سے وعدہ تھا، جیسے بھی ہو یہ (وعدہ) وفا ہو گا۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UAltRb
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔