جمعرات، 14 مارچ، 2019

کرتارپور راہداری منصوبے پر انڈیا اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا آغاز

0 comments
کرتارپور راہداری کے مجوزہ معاہدے پر بات چیت کے لیے پاکستان اور انڈیا کے وفود آج اٹاری کے مقام پر ملاقات کر رہے ہیں۔ مذاکرات میں یہ بھی طے ہوگا کہ ویزا فری سفر کے لیے کون کون سے دستاویزات درکار ہوں گیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VXSQxG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔