منگل، 5 مارچ، 2019

فیصل واوڈا کا اللہ اور عمران خان کے بارے میں بیان،جے یو آئی کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا (فوکس نیوز )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)جے یو آئی کے مفتی عبدالشکور نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے الفاظ کہ‘‘ اللہ تعالٰی کے بعد اس دنیا میں وزیراعظم عمران خان بڑی شخصیت ہیں، نہ صرف قابل مذمت ہیں بلکہ وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوچکے ہیں اور ان کا نکاح بھی فاسق ہوگیا ہے ۔مسلم لیگ ن کے ملک سجاد اعوان نے کہا کہ فیصل واوڈا کو معاف کرنے کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس نہیں ہے اس لئے قرار داد مذمت کی کوئی حیثیت نہیں ، وفاقی وزیر کیخلاف آئین کے آرٹیکل 295 کے تحت کارروائی کے حق میں ہیں۔’’



from Global Current News https://ift.tt/2VAzO07
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔