ہفتہ، 13 اپریل، 2019

سانحہ جلیانوالہ باغ کی 100 ویں برسی: برطانیہ سے معافی کا مطالبہ

0 comments
آج سانحہ جلیانوالہ باغ کے 100 سال مکمل ہونے کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد ایک بار پھر برطانوی حکومت سے اس افسوس ناک واقعہ پر باضابطہ معافی کا مطالبہ کررہی ہے جس میں برطانوی ذرائع کے مطابق 379 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Gekgcx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔