ہفتہ، 13 اپریل، 2019

سوڈان: حکومتی تختہ الٹنے والے فوجی سربراہ ایک دن بعد ہی مستعفی

0 comments
سوڈان کی فوجی کونسل کے سربراہ عود ابن عوف نے ایک عرصے سے ملک کی سربراہی کرنے والے عمر البشیر کا تختہ الٹنے کے ایک دن بعد عوامی مظاہروں کے دوران اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2P6ryTu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔