جمعہ، 19 اپریل، 2019

ایک سال میں تین وکٹیں، پرانا عامر کہاں گیا؟

0 comments
عامر کی بولنگ فارم کے مسائل تکینکی ہیں یا دباؤ کا نتیجہ یہ تو معلوم نہیں ہاں اتنا ضرور معلوم ہے کہ پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں وہ بولر نہیں جو وراٹ کوہلی کو دو گیندوں میں دو بار آؤٹ کر سکے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DkWZVn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔