جمعرات، 4 اپریل، 2019

بی آر ٹی: ’جلد بازی، ناقص منصوبہ بندی اور سنگین کوتاہی‘ برتی گئی

0 comments
خیبر پختونخوا کی سرکاری معائنہ ٹیم کے مطابق بس رپیڈ ٹرانزٹ کے نام سے جانا جانے والا پبلک ٹرانسپورٹ کا منصوبہ جلدبازی میں شروع کیا گیا اور اس کی منصوبہ بندی ناقص تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IfRpXZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔