منگل، 9 اپریل، 2019

چند روز میں نوکریوں کی بارش،فیصل وائوڈا کا بڑا دعویٰ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر فیصل وائوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ صرف ہفتے دس دن میں پاکستان میں نوکریوں کی بارش ہونے والی ہے۔فیصل وائوڈا نے کہا کہ ہفتے دس دن میں ملک میں نوکریاں زیادہ ہو جائیں گی اور نوکریوں کے خواہش مند کم پڑ جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند ہفتوں میں حالات اتنے اچھے ہو جائیں گے کہ پان سگریٹ والے بھی آ کر کہیں گے کہ آئو ہم سے ٹیکس لے لو۔وفاقی وزیر نے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے، وہ غیب کا کچھ نہیں بتا سکتے۔

The post چند روز میں نوکریوں کی بارش،فیصل وائوڈا کا بڑا دعویٰ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2uRS6P7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔