جمعرات، 4 اپریل، 2019

موصل آج بھی ایک کھنڈر دکھائی دیتا ہے

0 comments
عراقی شہر موصل میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کو شکست کھائے دو سال بیت گئے ہیں۔ اس لڑائی میں ہزاروں شہری ہلاک ہوئے تاہم یہ شہر آج بھی ایک کھنڈر دکھائی دیتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OOAr3Z
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔