پیر، 8 اپریل، 2019

دونوں بھائیوں میں کس بات پراختلاف پیدا ہو گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ممبئی (جی سی این رپورٹ) بالی ووڈ کے کنگ خان ان دنوں اپنی فلم دبنگ تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے ایک گانے کی شوٹنگ کے سلسلے میں سلمان خان اور ارباز خان میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبنگ 3 میں ایک آئٹم سونگ کیلئے فلم کے پروڈیوسر ارباز خان اور ڈائریکٹر پربھو دیوا اداکارہ سنی لیونی کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں تاہم سلمان خاناس کیلئے تیار نہیں ہیں۔ اس گانے میں سلمان خان خود بھی پرفارم کریں گے اس لیے وہ نہیں چاہتے کہ وہ سنی لیونی کے ساتھ گانا کریں۔ سلمان خان چاہتے ہیں کہ گانے کیلئے اداکارہ مونی رائے کو کاسٹ کیا جائے تاہم ارباز خان اور پربھو دیوا سنی لیونی کو نچانے پر بضد ہیں۔ دونوں بھائیوں میں پیدا ہونے والا یہ اختلاف ختم ہوگا تو ہی فلم کی شوٹنگ آگے بڑھ سکے گی۔

The post دونوں بھائیوں میں کس بات پراختلاف پیدا ہو گیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2IbVJs3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔