ہفتہ، 13 اپریل، 2019

افغانستان میں ’جنگی جرائم‘ کی تحقیقات کی درخواست مسترد

0 comments
جرائم کی بین الاقوامی عدالت (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ ججوں کے مطابق اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ جرائم کا ارتکاب ہوا ہے لیکن افغانستان کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر کامیاب تحقیقات کا امکان انتہائی محدود ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Dcmvfo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔