ہفتہ، 13 اپریل، 2019

بلوچستان: ہزار گنجی دھماکے کے خلاف دھرنا جاری، مظاہرین کا لانگ مارچ کا اعلان

0 comments
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں پیش آنے والے خود کش حملے کے خلاف ہزارہ قبیلے کے افراد کا دھرنا جاری ہے۔ حقوق انسانی کی کارکن جلیلہ حیدر کا کہنا ہے کہ وہ دہشت گردی کے واقعات کے خلاف کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کریں گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GjSYCx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔