جمعہ، 12 اپریل، 2019

بغاوت کے بعد سوڈان کے صدر عمر البشیر زیر حراست

0 comments
سوڈان میں گزشتہ کئی ماہ سے صدر عمر البشیر کے خلاف جاری احتجاج کے بعد جمعرات کو انھیں صدارت سے ہٹا کر حراست میں لے لیا گیا اور ملک کے آئین کو معطل کر کے اگلے تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KBUS5A
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔