جمعرات، 11 اپریل، 2019

ناچ میری بلبل تجھے ۔۔۔بھارتی سیاست دان ووٹ لینے کیلئے ناچنے پر مجبور،ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارتی سیاستدان ووٹ کیلئے رقص کرنے پر مجبور کردیا ہے۔بھارت میں الیکشن کا دنگل سجنے کو ہے اور اس موقع پر امیدوار ووٹر کو اپنے حق میں ووٹ دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور ووٹوں کی اسی جنگ نے بھارتی سیاستدانوں کو رقص کرنے پر مجبور کردیا ہے۔کرناتکا ہاؤسنگ منسٹراور گانریس کے وزیر ایم ٹی بی ناگراج کو ہی دیکھ لیں جو اپنے ووٹرز کو خوش کرنے اور انہیں اپنے حق میں ووٹ دینے پر اُکسانے کیلئے ناگن ڈانس کر رہے ہیں۔بھارتی وزیر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔واضح رہے بھارت میں آج سے الیکشن کا آغاز ہو رہا ہے ۔

The post ناچ میری بلبل تجھے ۔۔۔بھارتی سیاست دان ووٹ لینے کیلئے ناچنے پر مجبور،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Iix459
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔