ہفتہ، 13 اپریل، 2019

کیٹی بومن: وہ خاتون جو بلیک ہول کی پہلی تصویر یکجا کرنے میں کامیاب رہیں

0 comments
امریکہ کی نوجوان سائنسدان کیٹی بومن نے وہ الگورتھم بنایا جس کے ذریعے بلیک ہول کی تصویر لینا ممکن ہوسکا، دنیا بھر میں ان کے کام کی تعریف ہورہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Uzvnqd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔