ہفتہ، 13 اپریل، 2019

امریکہ: نومولود بچوں کی اموات کے بعد لاکھوں جھولے مارکیٹ سے ہٹا لیے گئے

0 comments
امریکہ میں بچوں کے کھلونے بنانے والی کمپنی فشر پرائس نے درجنوں بچوں کی ہلاکت کی خبریں آنے کے بعد مارکیٹ سے شیرخوار بچوں کے لیے بنائے گئے اپنے لاکھوں جھولیں ہٹا لیے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IfaRVl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔