ہفتہ، 25 مئی، 2019

قرآن شریف کی تلاوت کا ایسا انداز آپ نے پہلے نہیں دیکھا ہوگا، ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

یہ سوڈان کےایک بہت ہی مشہورومعروف قاری ہیں جن کا نام قاری سعید نور ہے اور یہ 1930 سے 1940 تک مشہور قارئ قرآن تھے اورقرآن پاک کو پڑھنے کے اپنے نرالے انداز سے پہنچانے جاتے تھے اپنی طلسماتی آوازسے قرآن پاک کی تلاوت فرمایا کرتے تھے یہاں تک کہ کار اور ٹرک میں جانےوالے بھی اپنی گاڑیاں روک کر ان کی قرآت سنا کرتے تھے۔ قاری صاحب کو مصر کے ریڈیو اسٹیشن والوں نے بھی دعوت دی تاکہ ریڈیو پران کا پروگرام پیش کیا جاسکے لیکن قاری صاحب نےفتنے کے ڈر سے منع کردیا اور سنہ 1940کے آخرمیں سفر حج کی سعادت حاصل ہوئی اس وقت ان کی آمد پرسعودی عرب کے بادشاہ نےان کا پرتپاک استقبال کیاایسا استقبال اس وقت کے لوگوں نے کبھی نہیں دیکھا تھا’سعودی کے بادشاہ وقت شاہ عبدالعزیز نے ان سے اپنی قرآت ریکارڈ کرنی کی درخواست کی اور بہت اصرار کرنے پر انہوں نےبرکتاریکارڈ کروائی اور بادشاہ وقت نے ان کو مکة المکرمہ میں ایک شاندار گھر دینے کا اعلان کیا لیکن اس اللہ والے نے اس آفر کو ٹھکرادیا اور قاری سعید نور کا انتقال 1960میں کویت میں ہوااوران کی سحر آفریں آواز سے دنیا محروم ہوگئی اللہ تعالی قاری صاحب کی قبر کو نور سے منور فرمائے آمین آپ بھی ان کی قرآت سے محظوظ ہوسکتے ہیں لیجئے آپ کی خدمت میں ایک نرالے انداز کی قرآت حاضر ہے قاری سعیدنور صاحب کی۔۔

The post قرآن شریف کی تلاوت کا ایسا انداز آپ نے پہلے نہیں دیکھا ہوگا، ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2YHiLei
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔