By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2xyFosG
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
اتوار، 3 جون، 2018
Ariya Jutanugarn Sweeps Into the Lead at the U.S. Women’s Open... (ZIA MUGHAL)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2xyFosG
Capitals Gain Stanley Cup Momentum With a Win Over the Golden Knights... (ZIA MUGHAL)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2xzoOJj
DeGrom Ties Career High With 13 Strikeouts as Mets Fall Apart... (ZIA MUGHAL)
By WALLACE MATTHEWS from NYT Sports https://ift.tt/2JcclMV
Talia Bailey, Jonathan Plax... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2HePUVL
Philip Chan, Kevin Call... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2LVf27s
Lily Hall, David Sarver... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sCP6o8
Katelyn Scharf, Joseph Lichterman... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2LUnLGN
Jessica Remstein, Evan Wolff... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sCPlzy
Geada Ford, Bryan O’Connell... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sAUpEF
Erin Carr, Suzanne Shrekgast... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2LTD9Dt
Elena Pravettoni, Roy Martin... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sz62Mo
Coral Dabarera, Eli Edelson... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2kHTe2A
Chelsea Matiash, Jeffrey Furticella... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2HfSXg7
Anna Jones, Adom Crew... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sqWZOg
Anisa Heravian, Bernard Chang... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2J5r3t7
Angela Macropoulos, Nicholas Tucci... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2kIXE9u
Alison Holliday, Gregory Stepina... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2ss9pFP
Alexis Cronin, Alexander Butler... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2kJKOaX
What’s on TV Sunday: ‘Pose’ and ‘Succession’... (ZIA MUGHAL)
By ANDREW R. CHOW from NYT Arts https://ift.tt/2LhnSvf
جی سیون وزرا کی امریکی محصولات پر تنقید، تجارتی جنگ کی تنبیہ.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LSWMve
via IFTTT
نگران وزیر اعظم کا کاغذاتِ نامزدگی کالعدم دینے کے فیصلے پر اپیل دائر کرنے کا حکم.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LgQrJc
via IFTTT
روس 2018: شائقین فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے بغیر ویزے کے روس جا سکیں گے.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xFjsw0
via IFTTT
ایک تاریخی سلطنت میں نسوانی انقلاب: یوجیاکارتا کا اگلا سلطان کون؟.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LOjepz
via IFTTT
لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی برتری 128 رنز.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JnHWP2
via IFTTT
مودی، راہل کے علاوہ وہ تیسرا شخص جو اگلا وزیر اعظم بن سکتا ہے.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kLVQMR
via IFTTT
لیڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز تصاویر میں.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2swHcMY
via IFTTT
معمولی جھگڑے پر لڑکی کو سرِ بازار برہنہ کر دیا.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LTMT0D
via IFTTT
شبنم کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ: کیا ایسے اکاؤنٹس کے سیاسی مقاصد ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kIvpaT
via IFTTT
جلد کے لیے دھوپ ضروری بھی، خطرناک بھی.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kIyUOL
via IFTTT
فلم 'ویرے دی ویڈنگ' کی زبان متنازع کیوں؟.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2srOane
via IFTTT
G7 ministers criticise US tariffs and warn of trade war.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2sCo6oP
Nicaragua police end church siege after day of terror in Masaya.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J9iQA9
Australia alert after ship loses 83 containers.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J9H650
Jordanians in third night of tax rise protests.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LVTHL1
US teacher 'who fed sick puppy to snapping turtle' charged.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2xARKka
Yosemite El Capitan: Two climbers fall to death.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J5zHI5
Whale that died off Thailand had eaten 80 plastic bags.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J7zEHI
Pedro Sánchez is sworn in as Spain's new prime minister.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2xAIdcD
Venezuela frees 40 jailed activists and politicians.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J9BcAX
South China Sea dispute: Beijing attacks 'irresponsible' US comments.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2spaZs0
Gaza violence: Thousands attend funeral for Palestinian medic.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kGuQP4
Cuba to begin constitutional reforms to formalise ''opening-up'.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2xBz7MR
How I found my biological mother.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2HewSPd
Thousands attend funeral for Palestinian nurse killed in Gaza.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LgAUc7
Buffalo Wild Wings apologises over 'awful' tweets in targeted hacking.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2JdooJN
North Korea’s human rights: What Trump and Kim won't talk about.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2Hevc8h
Letter from Africa: Mali 'Spiderman' is the superhero of our modern age.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J5PfM0
PC Sorcar: India's 'maharajah of magic' who terrified the UK.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kID2OE
The online war between Qatar and Saudi Arabia.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kKBdB2
The secrets of a diary written on castle floorboards.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2stlL09
Tomorrow's Cities: How Barcelona shushed noise-makers with sensors.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LjafLT
ہفتہ، 2 جون، 2018
Senate Republicans Are Newly Hopeful About the Midterms. For Good Reason.... (ZIA MUGHAL)
By JONATHAN MARTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2LPLdoG
Ambitious and Blissful Vietnamese Cuisine Arrives in Prague... (ZIA MUGHAL)
By EVAN RAIL from NYT Travel https://ift.tt/2Jb1nr5
An Ottawa Hotel Is an Ode to Canada... (ZIA MUGHAL)
By LYNN FREEHILL-MAYE from NYT Travel https://ift.tt/2Lfvr5D
Can a Co-op Take Photos of Your Visitors?... (ZIA MUGHAL)
By RONDA KAYSEN from NYT Real Estate https://ift.tt/2LgeTue
How Marc Jacobs Fell Out of Fashion... (ZIA MUGHAL)
By STEVEN KURUTZ from NYT Business Day https://ift.tt/2Haymdj
11 of Our Best Weekend Reads... (ZIA MUGHAL)
By REMY TUMIN from NYT Arts https://ift.tt/2xxCogh
کیا ہم نے رمضان کے مقاصد کوسمجھا بھی؟ (ضیاء مغل)
رمضان کا با برکت مہینہ اپنے ساتھ بہت سی نعمتیں لے کرآتا ہے، مسلمانوں کے لیے جس میں خزانے ہی خزانے ہوتے ہیں؛ پر کیا ہم رمضان کے مقاصد کو سمجھ بھی پائے ہیں؟ یا ہم نے نیکیوں کے اس موسمِ بہار کو محض اچھے سے اچھا کھانے پینے کے لیے مختص کرلیا ہے!
رمضان المبارک میں کیا ہم نے تقویٰ کے بارے میں سوچا ہے، کیا ہم رضائے الہی کے لیے نیک کاموں کی طرف بڑھتے ہیں، کیا ہم اللہ کے بندوں کے کام آتے ہیں، ان کی پریشانیوں وتکالیف کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں، کیا ہم خاص طور پر بے کسوں کا خیال رکھتے ہیں؟
ہم کتنی بار قرب الہی کے بارے میں سوچتے ہیں، ہم کتنی بار جان کے اور انجانے میں کیے ہوئے گناہوں کی مغفرت کےلیے خدا کے آگے سجدہ ریز ہوتے ہیں؟ ہمیں ان سارے معاملات کے بارے میں علم ہے، اور بہت اچھے سے ہے؛ پر سوال یہ ہے کہ اس بابرکت مہینے کو ہم صرف کیسے کرتے ہیں؟
اللہ پاک نے قران پاک میں بھی ارشاد فرمادیا کہ:
ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ! ﺗﻢ ﭘﺮﺭﻭﺯﮮ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﻓﺮﺽ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ تم سے پہلی امتوں پر ﻓﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﺎﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺘﻘﯽ اورﭘﺮﮨﯿﺰﮔﺎﺭﺑﻦ ﺟﺎﺅ! (سورہ بقرہ)
اس ماہ مبارک میں ہم اپنے آس پاس بے کسوں، لاوارثوں، یتیموں، ضرورت مندوں، غریبوں کے حال احوال کے بارے میں جان کر کیا کچھ کرتے ہیں؟ بعض اوقات تو جانتے بوجھتے بھی ہم آگے نہیں بڑھ پاتے۔ ایسا نہیں کہ ہم کسی کی داد رسی کرنا نہیں چاہتے، پر شاید ہم پر سُستی طاری ہوجاتی ہے یا کوئی نا کوئی کام ہمیں ان نیکیوں کی جانب بڑھنے سے روک ہی دیتا ہے۔
رمضان کا پہلاعشرہ تو ہم سے دور چلا گیا جو رحمتوں سے بھرپور تھا۔ لیکن ابھی بھی ہمارے پاس کچھ وقت ہے جس میں ہم نیکیاں اور خیرو برکتیں سمیٹ سکیں۔ یہ پُرنور مہینہ ابھی ہم پر نیکیوں کی برسات برسانے کےلیے موجود ہے، ابھی کچھ مہلت ہے کہ ہم رمضان کے اصل مقاصد کے بارے میں جان کر ان پر عمل کر سکیں، زیادہ نہیں پر تھوڑا تو کرہی سکتے ہیں۔
دوسرا عشرہ ماہ رمضان اپنے گناہوں کی مغفرت کروانے کا دروازہ دکھلاتا ہے کہ ہم خدا کے حضور سجدہ ریز ہوجائیں… گڑگڑا کر مغفرت کی دعائیں مانگیں۔ یہ عشرہ بھی بس جانے کو ہے، لیکن ہم چاہیں تو اب بھی بہت کچھ پا سکتے ہیں۔
رمضان کا تیسرا عشرہ نارِ جہنم سے آزادی کا، جو الواداعی عشرہ بھی ہوتا ہے۔ اس کے آتے ہی مسلمان غمگین ہو جاتے ہیں، کیونکہ نیکیوں کی بوچھاڑ کرنے والا یہ ماہ مبارک ہم سے رخصت ہو رہا ہوتا ہے۔ پر ہمارے پاس اب بھی وقت ہے کہ ہم جائزہ لیں جتنے روزے ہم رکھ چکے، اس میں ہم نے کیا کیا ترک کیا؟ ہم کیا کرسکتے تھے، ہم سے کیا کیا ہوسکتا تھا جوہم نہیں کرپائے؟
ماہِ صیام کے آنے والا کچھ وقت ابھی ہمارے پاس باقی ہے، ان ایام میں اس بات کو یقینی بنائیں کہ اب تک ہم جو کچھ نہیں کرپائے، وہ ہم اب ضرور کریں گے، ورنہ یہ وقت بھی گزر جائے گا اور خالی ہاتھ رہ جائیں گے۔
بے شک، اعمال کا دارومدار نیت پرہے۔
بہترین عمل وہی ہے جس کے بارے میں محض سوچا نہ جائے بلکہ عمل پیرا بھی ہوا جائے۔ بے کسوں کا ساتھ دیجیے، غریبوں کے کام آئیے، دوستوں اور خاندانوں کے درمیان اگر لڑائی ہو تو صلح کرائیے، بچوں کواچھی ترغیب دیجیے، جس کے ساتھ برا کیا اس سے معافی مانگیے، زکوٰة اورصدقات نکالیے۔ بے شک یہ وہ کام ہیں جو صرف ماہ رمضان میں ہی نہیں بلکہ ہر دن کیے جاسکتے ہیں، پر اس ماہ مبارک میں ان اچھے اعمال کا اجر ہماری سوچ سے کہیں زیادہ ہے۔
رمضان میں افطار کے لیے کھانے پینے، بلکہ اچھا کھانے پینے پر توجہ دیں اوربالکل دیں، لیکن رمضان کا مہینہ ہم سے اور بھی بہت سے تقاضے کرتا ہے جو بحیثیت مسلمان ہم بھولے ہوئے ہیں۔ انہیں ہمیں اپنے ذہنوں میں فوراً تازہ کرنا ہوگا، کیونکہ ابھی ہمارے پاس اس ماہ مبارک کے کچھ ایام باقی ہیں۔
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کردیجیے۔
The post کیا ہم نے رمضان کے مقاصد کوسمجھا بھی؟ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HdFVzQ
via IFTTT
'سیز فائر میں گن نہیں تو جیپ کو استعمال کرو'.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J3aePr
via IFTTT
چین اپنے پڑوسی ملکوں کو ڈرا دھمکا رہا ہے: امریکہ.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J6K1vo
via IFTTT
بھارتی فورس کی گاڑی نے کشمیری نوجوان کو کچل کر شہید کردیا (ضیاء مغل)
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے جامع مسجد کے باہر مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید جب کہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فورس نے نہتے عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے کشمیری نوجوان قیصر بٹ کو گاڑی تلے کچل دیا جب کہ ایک اور کشمیری نوجوان یونس احمد شدید زخمی ہے جسے سورا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں طبی امداد دی جاری ہے۔ دونوں نوجوان گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد کے باہر مظاہرے میں شامل شامل تھے کہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے مظاہرین پر گاڑی چڑھادی۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سری نگر کے علاقے نوہٹہ میں سیکڑوں کشمیری بھارتی پولیس کی جانب سے ایک مسجد کی بےحرمتی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے آنسو گیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی لیکن مظاہرین کے پایہ استقلال میں کمی نہ آنے پر مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی۔
کشمیری نوجوان کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور وادی سوگ میں ڈوب گئی۔ بھارتی جارحیت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میںحریت کانفرنس کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے جس کے باعث تمام تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند ہیں جب کے ذارئع آمدورفت معطل ہیں جب کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ مئی 2018 میں بھی قابض بھارتی فورسز نے نہتے اور معصوم عوام پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ دیئے جس کے نتیجے میں 31 کشمیریوں نے جام شہادت نوش کی جب کے 314 کشمیری زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والوں میں ایک خاتون اور 6 کم سن بچے بھی شامل ہیں۔
The post بھارتی فورس کی گاڑی نے کشمیری نوجوان کو کچل کر شہید کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JrZWbj
via IFTTT
مسلم لیگ (ن) نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے 4 نام تجویز کرلئے (ضیاء مغل)
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان، سابق نیول چیف ذکااللہ، جسٹس (ر) سائر علی، اور سابق ڈی آئی جی طارق سلیم ڈوگر کے نام دے دیئے ہیں۔
ایکسپریس نیوزکےمطابق پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے مسلم لیگ (ن) نے 4 نام تجویزکرلئے ہیں۔ (ن) لیگ کی جانب سے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان، سابق نیول چیف ذکا اللہ، جسٹس (ر) سائر علی اور سابق ڈی آئی جی طارق سلیم ڈوگر کے نام دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے ماڈل ٹاؤن کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید سے مشاورت کے بعد کسی ایک نام پر اتفاق کرلیا جائے گا۔
اس سے قبل نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور اسپیکر صوبائی اسمبلی رانا محمد اقبال سے سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی ملاقاتیں نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکیں اور تحریک انصاف کی جانب سے اپنے ہی دیئے گئے ناموں پر یوٹرن نے معاملہ گھمبیر بنا دیا تھا تاہم گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے میاں محمود الرشید کو ہدایات جاری کی گئی تھیں جس میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے مجموعی طور پر جو چار نام دے رہے ہیں، اس میں حسن عسکری، اوریا مقبول جان، ایاز امیر اور یعقوب طاہر اظہار کے نام حتمی ہیں۔
The post مسلم لیگ (ن) نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے 4 نام تجویز کرلئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Lgdrbg
via IFTTT
روزانہ مسکارا لگانے سے خاتون اندھی ہوگئی (ضیاء مغل)
سڈنی: آسٹریلیا میں ایک خاتون 25 سال تک روزانہ آنکھوں میں مسکارا لگانے سے بصارت کھو بیٹھی۔
سڈنی کی رہائشی 50 سالہ ایک خاتون نے اپنے ساتھ پیش آنے والے عجیب و غریب طبی مسئلے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ وہ مسلسل 25 سال سے مسکارا لگا رہی تھیں اور ان کا یہ طرز عمل انہیں تقریباً نابینا پن کے قریب لے گیا۔
خاتون نے بتایا کہ وہ جب بھی صبح اٹھتی تو پہلے سے لگے مسکارا کو ٹھیک سے صاف کیے بغیر دوبارہ مسکارا لگانے کا شوق پورا کرتیں، ایسا کرنے سے انہیں آنکھوں میں آہستہ آہستہ جلن اور خارش ہونے لگی جس سے چھٹکارا پانے کے لیے ڈاکٹرز نے انہیں آئی ڈراپ اور دیگر دوائیاں استعمال کے لیے دیں جس سے افاقہ نہ ہوا۔
جب تکلیف بڑھی تو ماہرِ چشم نے مختلف ٹیسٹ کرائے میں جس میں انکشاف ہوا کہ مسکارے کی وجہ سے پپوٹوں کے اندرونی حصے میں سیاہ رنگ کے سخت پتھریلے دانے نما نمودار ہوچکے ہیں جس سے خاتون کی بینائی بری طرح متاثر ہوئی اور وہ تقریباً بصارت کی صلاحیت کھوبیٹھی۔
واقعہ سامنے آنے پر ڈاکٹرز نے خواتین کو میک اپ کی صفائی خصوصاً آئی لائنر صاف کرنے کی تلقین کرتے ہوئے احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آنکھوں کے اندرونی لیش لائن پر آئی لائنر لگانے سے پرہیز کیا جائے۔
The post روزانہ مسکارا لگانے سے خاتون اندھی ہوگئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JjTnaD
via IFTTT
لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کا مزاج ٹھنڈا رکھنے کے لئے برف کا استعمال (ضیاء مغل)
لاہور: گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے لاہور چڑیا گھر اور سفاری زو میں جانوروں کے مزاج کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے برف کے استعمال میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
لاہور کے چڑیا گھرمیں شیر اور چیتوں کے پنجروں میں روزانہ 2 ہزار کلوگرام برف استعمال کی جارہی ہے، افریقن نسل کے شیروں کی نسبت سائبیرین ٹائیگرز کو برف کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔
لاہور چڑیا گھرکے ڈائریکٹر حسن علی سکھیرا کے مطابق انہوں نے گرمی کا سیزن شروع ہوتے ہی بیگ کیٹس کے پنجروں میں برف کے بلاکس رکھنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا تاہم اب گرمی بڑھنے کی وجہ سے برف کی مقدار بڑھا دی گئی ہے، اس وقت 16 سے 20 بلاک برف استعمال کی جارہی ہے جس کا وزن تقریبا 2 ہزار کلو گرام بنتا ہے، انہوں نے بتایا کہ شیر، ٹائیگر، لیپرڈ، لاما اور پوما کے پنجروں میں برف کے ساتھ ساتھ ائیر کولربھی لگائے گئے ہیں اسی طرح دن میں تین سے چارمرتبہ ان جانوروں کو پانی سے نہلایابھی جاتا ہے تاکہ ان کے پنجروں کا درجہ حرارت معمول پررکھنے کے ساتھ ساتھ ان جانوروں کا مزاج بھی ٹھنڈا رکھا جاسکے۔
دوسری جانب رائیونڈ روڈ پر واقع لاہورسفاری زو میں بھی برف کا استعمال شروع کردیا گیا ہے، سفاری زو میں روزانہ پانچ سو کلو گرام برف استعمال کی جارہی ہے ، سفاری پارک میں برف کا استعمال لاہورچڑیا گھرکی نسبت کم کیا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ سفاری زومیں لائن اورٹائیگرز کے پنجروں کے سامنے سایہ دار درخت لگائے گئے ہیں جن کا سایہ ان جانوروں کودھوپ سے بچائے رکھتا ہے ، اسی طرح زیادہ تر شیر اور چیتے سفاری کے اندر درختوں کے جھنڈ کے نیچے بیٹھ کر گرمی سے بچتے ہیں جب کہ پنجروں میں مقیم شیروں کو پانی سے نہلایا جاتا ہے۔
The post لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کا مزاج ٹھنڈا رکھنے کے لئے برف کا استعمال appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HdzJYC
via IFTTT
Seminude School Performance Sparks Debate About Tradition in South Africa... (ZIA MUGHAL)
By ALAN COWELL from NYT World https://ift.tt/2LbVyu7
عیدالفطر پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان (ضیاء مغل)
لاہور: پاکستان ریلویز نے عیدالفطر پر مسافروں کے لئے کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ریلویز نے عیدالفطر پر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے سی ای او آفتاب اکبر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اے جی ایم ٹریفک عبدالحمید رازی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس نے عید پیکج کی منظوری دے دی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: مسافروں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان
ترجمان ریلوے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان ریلوے اس وقت رمضان پیکج کے تحت ایڈوانس بکنگ پر تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 20 فیصد رعایت دے رہا ہے، تاہم عید کے دونوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 30 فیصد رعایت دی جائے گی ۔ ترجمان نے مزید کہا کہ عیدالفطر پر پاکستان ریلویز مسافروں کی سہولت اور ہم وطنوں کو ان کے پیاروں سے ملانے کے لئے اضافی ٹرینیں بھی چلائے گا۔
The post عیدالفطر پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2slTg4D
via IFTTT
ملک میں حاکمیت صرف اللہ اور قانون کی ہوگی، چیف جسٹس (ضیاء مغل)
لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک میں حاکمیت صرف اللہ اور قانون کی ہوگی جب کہ قوم کا پیسہ سیاست دانوں کی سیکورٹی پر لٹانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سیاستدانوں، وزرا و دیگر شخصیات کو غیر ضروری سکیورٹی دینے کے کیس کی سماعت کی۔ پنجاب پولیس نے سیاست دانوں کو دی گئی سکیورٹی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جو چیف جسٹس نے مسترد کر دی۔
ڈی آئی جی عبدالرب نے بتایا کہ31 سیاست دانوں کو سکیورٹی فراہم کی گئی ہے. درخواست گزار اظہر صدیق نے کہا کہ پنجاب پولیس نے ساری سکیورٹی مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور ان کے اہل و عیال کو دی ہے.
چیف جسٹس نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف، احسن اقبال، ایاز صادق، زاہد حامد اور احسن اقبال کی سکیورٹی تو سمجھ میں آتی ہے، لیکن رانا ثنااللہ، مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان،عابد شیر علی، احسن اقبال کے بیٹے کو سکیورٹی کس لیے دی جارہی ہے، یہ لوگ ایک طرف تو عدلیہ کو گالیاں دیتے ہیں اور دوسری طرف سکیورٹی مانگتے ہیں، آئی جی صاحب آپ نے عدلیہ مخالف بیانات دینے والوں کو سکیورٹی فراہم کر رکھی ہے.
چیف جسٹس نے کہا کہ ایک سکیورٹی اہلکار 25 ہزار میں پڑتا ہے اور ایک سیاست دان کی صرف سیکورٹی پر کم از کم 60 ہزار روپے اخراجات ہوتے ہیں، یہ قوم کا پیسہ ہے، اس طرح لٹانے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ لوگ خود، سکیورٹی کا بندوبست نہیں کرسکتے تو بیت المال سے 60 ہزار روپے دے دیں۔
چیف جسٹس نے پنجاب پولیس کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے کہا کہ اس ملک میں حاکمیت صرف اللہ کی اور قانون کی ہوگی، آپ نے مجھے حمزہ شہباز کے برابر کی سکیورٹی دی ہے، آپ نے تو ججز اور سپریم کورٹ کے ججز کی سکیورٹی سے انکار کردیا تھا۔
عدالت نے سیاست دانوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کی سفارشات دینے والی کمیٹی کو ذاتی حثیت میں رات 8 بجے طلب کرلیا۔
The post ملک میں حاکمیت صرف اللہ اور قانون کی ہوگی، چیف جسٹس appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2spJfDA
via IFTTT
نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام (ضیاء مغل)
اسلام آباد: اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی.
ایکسپریس نیوزکے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پرتعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے سعودی دارالحکومت کے سامان میں چھپائی 342 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔
اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ مسافرنے سگریٹ کے پیکٹس میں آئس ہیروئن چھپا رکھی تھی۔ مسافرکومزید تحقیقات کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔
The post نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sqMbQ6
via IFTTT
’ووگ‘ نے سعودی شہزادی کی تصویر چھاپنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Hdv2hs
via IFTTT
رنبیر نے مان لیا کہ وہ عالیہ کے بوائے فرینڈ ہیں.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sqLWES
via IFTTT
پنجاب میں نومولود بچوں کے اغوا کی روک تھام کیلئے ریڈیو فریکوئنسی ٹیگننگ کا فیصلہ (ضیاء مغل)
لاہور: پنجاب کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں نومولود بچوں کے اغواکے واقعات کی روک تھام کے لیے ریڈیوفریکونسی ٹیگ سسٹم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ابتدائی طورپرلاہورکے سروسز اسپتال میں نومولودبچے اوراس کی والدہ کوجدیدٹیگ لگائے جائیں گے۔
اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے تحت سرکاری اسپتالوں میں نومولود بچوں کے اغوا کے بڑھنے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے ، نومولود بچے اوراس کی والدہ کی کلائی پر ریڈیو فریکونسی پر مبنی ٹیک لگائے جائیں گے ، دونوں ٹیگ ایک ہی فریکونسی پر ہوں گے جسے اسپتال کے مرکزی مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک کیاجائے گا، صوبائی محکمہ صحت پنجاب کے حکام کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور کے سروسز اسپتال میں یہ سسٹم نصب کیا جارہا ہے۔
سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(سمز) کے پرنسپل محمود ایاز نے اس منصوبے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سمز کے گائنی اور پیڈیاٹرک وارڈز میں ریڈیوفریکونسی ٹیگ سسٹم لگایا جارہا ہے، اس سے قبل نومولود بچے اوراس کی والدہ کی کلائی پرایک نمبرکا پلاسٹک سے بناہوا ٹیک لگایا جاتا ہے تاہم اب جدید ریڈیوفریکونسی ٹیگ لگایا جائے گا، اس ٹیگ کی وجہ سے بچے کوجیسے ہی مخصوص ایریا سے باہرلے جانے کی کوشش کی جائے گی خودکار سسٹم کے تحت الرٹ جاری ہوگا اورسارن بجنے لگے گا، انہوں نے امید ظاہرکی ہے کہ اس سسٹم سے نومولودبچوں کے اغواکے واقعا ت میں کمی آئیگی، ماضی میں نومولودبچوں کے اغواکی روک تھام کے لیے سی سی کیمروں کی مددلی جاتی رہی ہے تاہم اس سے کوئی خاطرخواہ نتائج حاصل نہیں ہوپارہے تھے، بھارت سمیت کئی ممالک میں بچوں کی حفاظت کے لئے جدیدسسٹم استعمال کیاجارہا ہے جبکہ پاکستان کے کئی نجی اسپتالوں میں بھی الیکٹرانک ٹیگ استعمال کئے جارہے ہیں۔
The post پنجاب میں نومولود بچوں کے اغوا کی روک تھام کیلئے ریڈیو فریکوئنسی ٹیگننگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sr2213
via IFTTT
Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)
Trump says summit with North Korea is back on for June 12
06/01/18 2:48 PM
Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)
North Korean official arrives at White House to deliver letter from Kim Jong Un
06/01/18 1:17 PM
Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)
Man accused of killing Tennessee sheriff’s deputy captured, authorities say
06/01/18 9:09 AM
Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)
Dinesh D’Souza to speak on ‘Fox & Friends’ in first TV interview since learning President Trump will pardon him
06/01/18 6:23 AM
عائشہ احد کو مبینہ دھمکیاں دینے پر حمزہ شہباز سپریم کورٹ طلب (ضیاء مغل)
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں اور ان کی بیٹی کو حمزہ شہباز سے خطرہ ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں حمزہ شہباز کے خلاف قتل کی دھمکیوں کی درخواست پر کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کی۔ درخواست گزار حمزہ شہباز کی مبینہ بیوی عائشہ احد نے الزام عائد کیا کہ انہیں اور ان کی بیٹی کی جان کو حمزہ شہباز سے خطرہ ہے اور انہیں مسلسل دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ خواجہ سلمان بتائیں حمزہ شہباز کدھر ہے؟ خواجہ سلمان نے جواب دیا کہ میرے علم میں نہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سارا دن حمزہ کے ساتھ گھومتے ہیں اور کہتے ہیں مجھے پتہ نہیں۔ کسی کی جان خطرہ میں نہیں دیکھ سکتے، حمزہ شہباز جہاں کہیں ہیں عدالت میں پیش ہوں اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہباز شریف کو فون کرکے حمزہ شہباز کی پیشی کو یقینی بنائیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت ایک بجے تک ملتوی کردی۔
The post عائشہ احد کو مبینہ دھمکیاں دینے پر حمزہ شہباز سپریم کورٹ طلب appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xDL1Gc
via IFTTT
'God Has to Do It’: South Koreans Dream of Reunification with the North Ahead of Summit... (ZIA MUGHAL)
from CBNNews.com https://ift.tt/2soBY6U
Anglican Diocese Invites LGBT People to Become Priests... (ZIA MUGHAL)
from CBNNews.com https://ift.tt/2xxB795
An Unlikely Partnership Delivers Clean Water to Puerto Rico... (ZIA MUGHAL)
from CBNNews.com https://ift.tt/2J2LneS
It's the Law: Crosses Required In All Bavarian Government Buildings... (ZIA MUGHAL)
from CBNNews.com https://ift.tt/2Hc6LZh
نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا (ضیاء مغل)
کراچی: سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہماری اولین کوشش پرامن ماحول میں الیکشن کا انعقاد ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ تقریب میں سبکدوش وزیراعلی مرادعلی شاہ، ناصر حسین شاہ، آغا سراج درانی، ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید، آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ، بیورو کریٹس، دیگر وزرا اور بزنس کمیونٹی کےافراد بھی شریک تھے۔
گورنر سندھ محمد زبیر نے نگراں وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔ اس موقع پر گورنر ہاؤس کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔
حلف برداری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ الیکشن مقررہ تاریخ پرہوں گے،ہماری اولین ترجیح میں شفاف الیکشن کرانا ہے، کوشش کریں گے پرامن ماحول میں الیکشن ہوں۔
The post نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LQ9hIc
via IFTTT
اصغرخان عملدرآمد کیس میں نواز شریف کو نوٹس جاری (ضیاء مغل)
لاہور: سپریم کورٹ نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں نواز شریف اورجاوید ہاشمی سمیت پیسے وصول کرنے والے 21 سیاستدانوں کو نوٹس جاری دیئے۔
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اصغر خان کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کابینہ کے فیصلے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔
اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیارکیا کہ کابینہ نے عدالتی فیصلے پرعملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے اورایف آئی اے کو تفتیش جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ پیسے وصول کرنے والوں سے رقم کی واپسی کا کیا طریقہ کاربنایا گیا ہے۔
اٹارنی جنرل کی درخواست پرکابینہ کے اجلاس کی رپورٹ عدالتی عملے کو دوبارہ سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ چیف جسٹس نے پیسے وصول کرنے والے نوازشریف اورجاوید ہاشمی سمیت 21 سویلین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 جون تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے کیس سے متعلقہ آرمی افسران سمیت ڈی جی نیب اورایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کئے ہیں۔
The post اصغرخان عملدرآمد کیس میں نواز شریف کو نوٹس جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LfnYU1
via IFTTT
شاہ رخ کی سلمان خان اورمداحوں کوعید کا تحفہ دینے کی تیاریاں (ضیاء مغل)
ممبئی: شاہ رخ خان اپنے قریبی دوست سلمان خان اورمداحوں کو ’’زیرو‘‘ کے دوسرے ٹیزرکی صورت میں عید الفطر کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان عید کے موقع پرسلمان خان اور اپنے مداحوں کو تحفہ دینا چاہتے ہیں اور یہ تحفہ ہوگا ان کی نئی فلم ’زیرو‘ کا دوسرا ٹیزر۔ اس ٹیزرکی خاص بات یہ ہوگی کہ اس میں سلمان خان کی جھلک بھی دکھائی جائے گی حالانکہ یہ فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا کہ زیرو کا دوسرا ٹیزر بھی ایک منٹ کا ہی ہوگا یا پھر فلم کا کوئی گیت ہوگا۔
واضح رہے کہ زیرو کو رواں برس دسمبر میں ریلیز کیا جائے گا اور فلم کی شوٹنگ ابھی جاری ہے۔
The post شاہ رخ کی سلمان خان اورمداحوں کوعید کا تحفہ دینے کی تیاریاں appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2szZdtP
via IFTTT
خالد مقبول جھوٹ بولیں لیکن اس کی کوئی حد رکھیں، فاروق ستار (ضیاء مغل)
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی جھوٹ بولیں لیکن اس کی کوئی حد رکھیں بہادرآباد والوں کی جانب سے مجھے افطار ڈنرمیں نہیں بلایا گیا۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستارنے کہا کہ میری طرف سے متحد ہوجانے میں کوئی کسرنہیں ہے، 5 مئی کے جلسے کے بعد سے بہادرآباد کی طرف سے کچھ اور آفرز کی جارہی ہیں، خالد مقبول صدیقی اپنی پہلے کی آفر سے ہٹ گئے ہیں، 5 فروری کی جو شرائط تھیں اس پرمیں جانے کو تیار ہوں۔
فاروق ستار نے کہا کہ بہادرآباد والوں کی جانب سے مجھے افطار ڈنر میں نہیں بلایا گیا، خالد مقبول صدیقی جھوٹ بولیں لیکن اس کی کوئی حد رکھیں۔ 26 مئی کو جنوبی سندھ صوبے کے مطالبے کے لئے جلسہ کرنے پر بہادر آباد والے نہیں مانے، ساتھی کارکن کاغذات نامزدگی جمع کرائیں پھردیکھ لیں گے میں اور بہادرآباد کے ساتھی مل کرٹکٹ دیتے ہیں یا نہیں۔
The post خالد مقبول جھوٹ بولیں لیکن اس کی کوئی حد رکھیں، فاروق ستار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2J60Vyr
via IFTTT
الیکشن 2018: چیف کا مقابلہ چیف سے تو نہیں؟ (ضیاء مغل)
پاکستان میں الیکشن 2018 سے پہلے نگران حکومت کےلیے حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے متفقہ طور پر نگراں وزیراعظم کےلیے سابقہ چیف جسٹس ریٹائر ناصر الملک کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والے جسٹس ناصر الملک کی اس وقت عمر 68 سال ہے۔ پاکستان کے چاروں صوبوں کے وزارائے اعلی کا انتخاب بھی اسی طرح 65 سال سے زائد عمر کے افراد سے ہی کیا جائے گا۔ خیبر پختونخوا سے ہی تعلق رکھنے والے، ایبٹ آباد سے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ریٹائر) سردار رضا خان ہیں۔ ان کی عمر بھی 73 سال ہے۔
یہ سب لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ الیکشن کی انتہائی اہم ذمہ داری پاکستان کے ان عمر رسیدہ افراد کے کندھوں پر ڈالی جا رہی ہے۔ کیا پاکستان کے آئندہ 5 سال کی حکومت منتخب کرنے کےلیے شفاف الیکشن ان ریٹائر بزرگوں سے ممکن ہوسکے گا؟
جسٹس ناصر الملک کا بطور چیف جسٹس نعرہ تھا کہ انصاف ہونا چاہیے، چاہے آسمان ہی کیوں نہ گرپڑے۔ جبکہ ان کے فیصلے ان کے نعرے سے یکسر مختلف نظر آتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان ہوتے ہوئے الیکشن 2013 میں دھاندلی کے کیس میں سپریم کورٹ کے بنچ کے سربراہ کے طور جسٹس ناصر الملک نے کئی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی اور اس بات کا اعتراف کیا کہ الیکشن 2013 میں الیکشن کمیشن ناکام رہا، الیکشن شفاف نہیں ہوئے لیکن کیوں کہ ’’منظم دھاندلی‘‘ نہیں ہوئی اس لیے الیکشن 2013 کے کیس کو خارج کردیا۔ ان کی منظم دھاندلی والی اصطلاح کو سوشل میڈیا پر بہت تنقید کا بھی نشانہ بنایا گیا۔ اسی طرح جسٹس ناصر الملک نے نواز شریف کو نااہل قرار دینے کےلیے دائر کی گئی درخواستوں کو بھی ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردیا۔ لاپتا افراد کیس کو بھی عدالتی تاریخوں اور فائلوں کی نذر کردیا گیا۔
26 اپریل 2012 کو یوسف رضا گیلانی کو سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کی وجہ سے وزیراعظم کے عہدے سے فارغ کیا گیا۔ وہ اصول ان کے بعد آنے والے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کےلیے نرم کردیا گیا۔ انصاف کا نعرہ لگانے والے جسٹس ناصر الملک نے بطور چیف جسٹس کوئی سوموٹو ایکشن نہیں لیا حالانکہ ان کے دور میں سانحہ ماڈل جیسا حکومتی دہشت گردی کا واقعہ بھی پیش آیا۔ اگر ناصر الملک اپنی ذمہ داری ادا کرتے تو 2014 میں ڈاکٹر طاہرالقادری کو طویل دھرنا نہ دینا پڑتا۔
موجودہ چیف جسٹس ثاقب نثار جن سے اس وقت پاکستانی عوام بہت سی امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں، عوام کے بنیادی حقوق پر کئی ایکشن لے چکے ہیں۔ نواز شریف کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ بھی ان کے دور میں کیا گیا۔ کسی بھی طرح کے مارشل لاء کا انکار کرتے ہوئے شفاف الیکشن کا وعدہ بھی عوام سے چیف جسٹس ثاقب نثار کرچکے ہیں۔ سابق اور موجودہ چیف جسٹس کے فیصلے میں بہت واضح فرق نظر آتا ہے۔ ایک طرف ثاقب نثار بطور چیف جسٹس اور جسٹس جاوید اقبال بطور چیئرمین نیب (NAB) کرپشن کے خلاف متحرک ہیں تو دوسری طرف جسٹس (ریٹائر) ناصر الملک جن کے نزدیک دھاندلی صرف منظم ہو تو اس کو دھاندلی کہیں گے، جنہوں نے نواز شریف کے خلاف درخواست سننے سے ہی انکار کیا اور ان کو ناقابل سماعت کہہ کر مسترد کرتے رہے۔
ایسی صورت حال میں نگران وزیراعظم کے طور پر ناصر الملک اور ثاقب نثار کے درمیان ٹکراؤ کے بغیر الیکشن ممکن ہوں گے؟ کیا ثاقب نثار کا شفاف الیکشن کا وعدہ ناصر الملک پورا کرنے میں معاون ثابت ہوں گے؟ پاکستان اس وقت عالمی سطح پر جن مشکلات کا شکار ہے ایسے میں شفاف الیکشن پاکستان کےلیے بہت ضروری ہیں۔ آزاد، منصفانہ الیکشن 2018 سے ہی مستحکم پاکستان کی بنیاد رکھی جائے گی۔
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کردیجیے۔
The post الیکشن 2018: چیف کا مقابلہ چیف سے تو نہیں؟ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2J73tIw
via IFTTT
لاہور میں ذہنی امراض کے اسپتال میں فنڈز کے غلط استعمال کا انکشاف (ضیاء مغل)
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ہدایت پر قائم کمیشن نے ذہنی امراض کے اسپتال سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں ذہنی امراض کے واحد سرکاری اسپتال سے متعلق بنائے گئے کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے اسپتال کی اراضی سروسزاسپتال کے ڈاکٹرزکے لئے مخصوص کرنے پرتحفظات کا اظہار کیا، کمیشن نے اسپتال کی عمارت کی تزئین وآرائش کے نام پرفنڈز کے غلط استعمال کی نشاندہی کی ہے۔
کمیشن نے پرانے انسداد منشیات وارڈ کومزید بہتربننے اور نئے انسداد منشیات وارڈ کو فعال بنانے کی سفارش کی ہے، کمیشن نے اسپتال میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اورعملے کی کمی دورکرنے، کنٹریکٹ عملے کو مستقل کرنے جبکہ اسپتال کو ٹیچنگ اسپتال کا درجہ دینے کی سفارش کی ہے، کمیشن نے داخل مریضوں کوطبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اسٹیٹ آف دی آرٹ میڈیکل وارڈبنانے اور اسپتال کو مزید توسیع دینے کی سفارش کی۔
کمیشن نے ان ڈور اور آوٹ ڈور مریضوں کو ادویات اور ٹیسٹوں کی مفت سہولت کو یقینی بنانے اور دی جانے والی خوراک میں بہتری پیدا کرنے کی بھی سفارش کردی۔ کمیشن کی جانب سے ذہنی امراض کے مریضوں کو گھروں سے لانے اور ان کی نگہداشت کے لئے اسپیشل فورس، ایمبولینسیوں ، مخصوص گاڑیوں کی خریداری کی سفارش کی ہے جب کہ ہسپتال کے فرسودہ ائیرکنڈیشنز اورجنریٹرزکو تبدیل کرنے کی سفارش کردی۔
The post لاہور میں ذہنی امراض کے اسپتال میں فنڈز کے غلط استعمال کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xxiK41
via IFTTT
سانحہ 12 مئی کی ازسر نو تحقیقات شروع، مقدمات کی تفصیل طلب (ضیاء مغل)
کراچی: ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ 12مئی کی از سر نو تحقیقات شروع کر دی۔
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ 12 مئی کے مقدمات کی تمام تر تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے سانحہ 12 مئی کے کتنے مقدمات درج ہوئے،عدالت نے ڈپٹی پراسیکوٹر جنرل سے کہا تھا کہ بتایا جائے مقدمے میں کتنے ملزمان گرفتار ہیں،سانحہ 12 مئی کے مقدمات کی موجودہ پوزیشن بھی بتائی جائے۔
دوران سماعت عدالتی معاون فیصل صدیقی عدالت کے روبرو پیش ہوئے،عدالت نے شہاب سرکی ایڈووکیٹ کو بھی عدالتی معاون مقرر کردیا،عدالت کا کہنا تھا کہ مفاد عامہ کا کیس ہے ،عدالتی معاونین پوری تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کریں،سندھ ہائی کورٹ کا 7 رکنی بینچ حکم دے چکا، دوبارہ کیسے سماعت کریں، جسٹس کے کے آغا کا کہنا تھا کہ سانحہ 12 مئی کو عدالتی نظام مفلوج ہوا، اس پر کیا کارروائی ہوئی۔ کرمنل مقدمات اپنی جگہ مگر عدالتی نظام مفلوج کرنے کے ذمے داران کا تعین بھی ضروری ہے۔
عدالت نے کہا کہ قانون کی بالادستی کے لیے ضروری ہے کہ ذمے داران کا تعین کریں،عدالت نے سماعت 6 جون تک ملتوی کرتے ہوئے عدالتی معاونین سے دلائل طلب کر لیے۔
درخواست میں سابق صدر پرویز مشرف ، بانی ایم کیو ایم، سابق مشیر داخلہ اور میئر کراچی وسیم اختر کو بھی فریق بنایا گیا ہے،سابق صدر پرویز مشرف کے حکم پر ایم کیو ایم نے کراچی میں قتل عام کیا ،12مئی 2007کو سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا راستہ روکنے کیلیے دہشت گردی کی گئی، دہشت گردی کے واقعات میں 50 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے،سانحہ کی از سر نو تحقیقات کرائی جائے۔
The post سانحہ 12 مئی کی ازسر نو تحقیقات شروع، مقدمات کی تفصیل طلب appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LQ2372
via IFTTT
اورنگی ٹاؤن میں پانی کے ستائے مشتعل مکین سڑک پر نکل آئے (ضیاء مغل)
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پانی کے ستائے ہوئے علاقہ مکین سراپا احتجاج بن گئے، کئی ہفتوں سے پانی کی عدم فراہمی نے علاقہ مکینوں کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا۔
پاکستان بازار اورنگی ٹاؤن قذافی چوک ، ضیا کالونی ، اورنگی ٹاؤن 13 نمبر اور 15 نمبر سمیت ملحقہ علاقوں میں پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور انھوں نے نہ تو آگ برساتی ہوئی گرمی دیکھی اور نہ ہی روزے کی حالت دیکھی بس ان کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ ہمارے علاقوں میں فوری طور پر پانی فراہم کیا جائے ، ہمارے حصے کا پانی ہائیڈرنٹس کو فراہم کیا جا رہا ہے جہاں سے بھرے جانے والے واٹر ٹینکر مہنگے داموں فروخت کیے جاتے ہیں۔
پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں کی جانب سے دوپہر 2 بجے کے قریب شروع ہونے والا احتجاج جس میں بڑی تعداد میں خواتین ، بچے ، نوجوان اور بزرگ شامل تھے پانی کی عدم فراہمی پر سراپا احتجاج بن گئے اور ٹائر نذر آتش کر کے شدید نعرے بازی کی۔
احتجاج کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور مظاہرین کو بات چیت کے ذریعے منتشر کرنے کی کوششیں شروع کر دیں تاہم مظاہرین اس قدر مشتعل تھے کہ انھوں نے پولیس کی بھی کوئی بات نہیں سنی اور بات چیت کیلیے آنے والے پاک سر زمین پارٹی کے رہنما سیف الدین خان کو بھی نہ بخشا اور انھیں بھی اپنے گھیرے میں لے لیا اور سے تلخ کلامی بھی کی اس موقع پر مظاہرین نے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ ہماری لائن کا پانی اپنے علاقے میں فراہم کر رہے ہیں جو سراسر ناانصافی ہے۔
پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا گیا جس کے باعث مظاہرین میں شدید اشتعال پھیل گیا اور کچھ ہی دیر میں پورا علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے پولیس اور دیگر گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا گیا۔
مشتعل افراد نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے بے رحمانہ لاٹھی چارج میں کئی افراد کو ڈنڈے مار کر زخمی کیا انھیں ذرا بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ پانی کے ستائے ہوئے اور روزے کی حالت میں گھروں سے نکلنے والی خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے سے گریز کیا جائے تاہم پولیس نے ایسا نہیں کیا بلکہ مظاہرین کو دھمکیاں دی گئیں کہ انھیں ہنگامہ آرائی کے الزام میں گھروں سے اٹھا لیں گے اور خواتین کو لیڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرنے کی بھی دھمکیاں دی گئیں۔
علاقہ مکینوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 3 ماہ سے وہ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں ہر سطح پر جا کر مسئلے کو حل کرنے کی فریاد کی لیکن سب بے نتیجہ ثابت ہوئیں۔سب ووٹ مانگنے آتے ہیں لیکن ہمارے مسائل حل کرنے کے لیے کوئی آگے نہیں آتا۔
مشتعل افراد کا کہنا تھا کہ پانی کا ٹینکر خریدنا ان کے بس کی بات نہیں چار ہزار روپے میں وہ کس طرح سے پانی کا ٹینکر خریدیں جبکہ یہ وہ ہی پانی ہے جو ہمارے حصے کا ہوتا ہے لیکن ہمیں فراہم نہیں کیا جاتا اور واٹر ہائیڈرینٹس پر بلا تعطل پانی فراہم کیا جا رہا ہے یہ پانی کہاں سے آرہا ہے اگر پانی کی قلت ہے تو وہاں پر بھی پانی نہیں آنا چاہیے اس بات کا کوئی جواب نہیں دیتا۔
مشتعل علاقہ مکینوں کی جانب سے شروع ہونے والا احتجاج 5 گھنٹے تک جاری رہنے کے بعد افطاری سے کچھ دیر قبل ختم کر دیا گیا تاہم افطاری کے بعد نوجوانوں کی ٹولیاں اپنے اپنے علاقوں میں پانی کی فراہمی کے لیے نعرے لگاتے رہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر کے گشت میں اضافہ کر دیا گیا دریں اثنا نیشنل ہائی وے منزل پمپ کے قریب بھی پانی کی عدم فراہمی پر ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے کر ٹریفک معطل کر دیا ۔
اس موقع پر مشتعل افراد نے الزام عائد کیا کہ لانڈھی کے 8 سے زائد آبادیوں کا پانی علاقے میں قائم ہائیڈرنٹ سے ٹینکروں کے ذریعے ساؤتھ کے علاقے میں فروخت کیا جا رہا ہے جس میں مبینہ طور پر واٹر بورڈ کے نااہل افسران شامل ہیں جبکہ انھیں سیاسی سرپرستی بھی حاصل ہے اور اس ملی بھگت کے ذریعے مسلم آباد کالونی،مظفرآباد ،شیر پاؤکالونی ، مجید کالونی اور سواتی محلہ سمیت لانڈھی کے دیگر آبادیوں کا پانی چوری کر کے مہنگے داموں واٹر ٹینکروں کے ذریعے فروخت کیا جا رہا ہے۔
مظاہرین نے ایم ڈی واٹر بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ ہائیڈرنٹ کو فوری طور پر بند کیا جائے اور ہمارے علاقوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے،احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی میں شدید خلل واقعے ہوا اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو بات چیت کے بعد پرامن طور پر منتشر کر دیا۔
The post اورنگی ٹاؤن میں پانی کے ستائے مشتعل مکین سڑک پر نکل آئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2kFYhk7
via IFTTT
فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے تنقید نہیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، نمرین بٹ (ضیاء مغل)
لاہور: اداکارہ وماڈل نمرین بٹ نے کہا ہے کہ پہلے وسائل کی کمی تھی جبکہ اب جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ شائقین کارجحان سینما کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم ایسے میں تنقید نہیں بلکہ مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔
’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے نمرین بٹ نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے شاندارماضی کی مثال کچھ اس طرح سے دے سکتے ہیں کہ اس دورمیں بننے والی فلموں کا بزنس کبھی سلورتوکبھی گولڈن جوبلی ہوتا تھا۔ فنکاروں اور تکنیکاروں کے چاہنے والے اتنی بڑی تعداد میں موجود تھے کہ سینماگھروں میں رش کم نہیں ہوتا تھا بلکہ اکثر ’ہاؤس فل‘ کے بورڈ آویزاں دکھائی دیتے تھے۔ پھر فلم انڈسٹری میں ایک نیا رجحان سامنے آیا اور فلمسازی کا انداز ایک ایسے راستے پر چل پڑا، جس سے بحران کے سائے منڈلانے لگے۔ نگارخانوں اورسینما گھروں کی ویرانیاں بڑھنے لگیں۔
اداکارہ نے کہا کہ بہت سے لوگ بے روزگارہونے کی وجہ سے مالی مشکلات اورموذی مرض میں مبتلا ہوگئے۔ بہت سے لوگوں نے فلم انڈسٹری کوتنہا چھوڑا اوردوسرے شعبوں سے وابستہ ہونے لگے مگریہ سب تووہ اچھے اور تلخ حقائق ہیں، جن کوماننے سے کوئی انکارنہیں کرسکتا۔ بات تو موجودہ دورمیں فلمسازی کی ہے۔
نمرین بٹ نے کہا کہ اس وقت نوجوان فلم میکرز نے بڑی زہانت کے ساتھ فلم انڈسٹری کی کمانڈسنبھال لی ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ رائٹر،ڈائریکٹر اور فنکاروں کا کام کرنے کا انداز ہی الگ ہے۔ ان کی سوچ اورگفتگو سن کر ایک بات واضح ہوجاتی ہے کہ وہ اس شعبے کی ترقی چاہتے ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں بہترین فلمسازی کا عمل جاری ہے۔ بہت سے نوجوان اچھی اور معیاری فلمیں پروڈیوس کر رہے ہیں ، جوکہ بہت خوش آئند بات ہے ، لیکن میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں صرف فلمیں بنانے پرہی توجہ مرکوز نہیں رکھنی چاہئے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے شعبے ہیں جن پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر ان کوبھی درست کرلیا جائے تویقینا فائدہ ہوگا اورپاکستان فلم انڈسٹری ترقی کرے گی۔
The post فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے تنقید نہیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، نمرین بٹ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Hcp40u
via IFTTT
بغیر اجازت والد کے گیت گانے والوں کیخلاف کارروائی کروں گی، ندا نصرت (ضیاء مغل)
لاہور: پاکستان کے عظیم قوال استاد نصرت فتح علی خاں مرحوم کی اکلوتی بیٹی ندا نصرت نے بناء اجازت ان کے والد کے گائے گیت ، غزلیں ، ملی نغمے اور قوالیاں گانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
گزشتہ روزلاہورپریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ندا نصرت نے کہا کہ میرے والد کے گیتوں کے رائٹس میرے پاس ہیں۔ میرے علاوہ یہ حقوق کسی اورکے نہیں ہیں، میں ان کی اکلوتی وارث ہوں۔ بغیرمیری اجازت کے لوگوں نے میرے والد کے گیت گائے اورمالی فائدہ اٹھایا۔ اب میں سب کے خلاف قانونی کارروائی کروں گی۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر’’ ندا خان ‘‘ کے نام سے خود کواستاد نصرت فتح علی خاں کی بیٹی ظاہرکرنے والی میرے والد کے چاہنے والوں کودھوکہ دے رہی ہیں۔ وہ ’’کھوکھرپروڈکشنز‘‘ کے نام سے کام کررہی ہیں ، جوکہ میرے نزدیک دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں ہے۔
ندا نصرت نے بتایاکہ پاکستان کے ساتھ ساتھ پڑوسی ملک بھارت میں بھی میرے والد کے گائے گیت، غزلیں اورقوالیاں گا کرمالی فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف بھی قانونی کارروائی کرونگی۔ یہ میری پہلی پریس کانفرنس ہے اوراس کے ذریعے میں جعلسازی کرنے والوںکو وارننگ دینا چاہتی ہوں۔
انھوں نے کہا کہ میرے والد عوام کے ہردلعزیز فنکارتھے۔ ان کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں۔ جہاں تک بات ان کے گائے گیتوں اورقوالیوںکوپرفارم کرنے کی ہے تواس کے لیے انہیں مجھ سے باقاعدہ اجازت لینا ہوگی۔ جوبھی ایسانہیں کرے گا، اس کیخلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتی ہوں۔
ایک سوال کے جواب میں ندا نے کہا کہ استاد راحت فتح علیخاں میرے بھائی ہیں، ان کی اہلیہ کا نام بھی ندا ہے، لیکن ’وکی پیڈیا‘ پرغلط معلومات فراہم کی گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ میں نے اپنے والد کے نام سے ’دی رئیل این ایف اے کے‘ ایک ادارہ قائم کیا ہے، جس کے پلیٹ فارم سے ہم نوجوانوںکوگانے کا موقع فراہم کریں گے۔
The post بغیر اجازت والد کے گیت گانے والوں کیخلاف کارروائی کروں گی، ندا نصرت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2J39WIq
via IFTTT
Stay or Go? Two Puerto Ricans on the Choices They Made... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2J5PDu3
Brittany Lincicome Says She Will Play in a PGA Event Next Month... (ZIA MUGHAL)
By AGENCE FRANCE-PRESSE from NYT Sports https://ift.tt/2LS4dTK
After Messy Loss to Cubs, Mets’ Mickey Callaway Takes His Team to Task... (ZIA MUGHAL)
By WALLACE MATTHEWS from NYT Sports https://ift.tt/2J2ZlNH
What’s on TV Saturday: ‘Blade Runner 2049’ and ‘The Disaster Artist’... (ZIA MUGHAL)
By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2JcZDxl
Andrea Constand Says She Forgives Bill Cosby but Is Proud of #MeToo Movement... (ZIA MUGHAL)
By JON HURDLE from NYT Arts https://ift.tt/2xz1KdI
Mattis Accuses Beijing of ‘Intimidation and Coercion’ in South China Sea... (ZIA MUGHAL)
By THOMAS GIBBONS-NEFF from NYT World https://ift.tt/2J2MlHL
Venezuela Releases Dozens of Political Activists... (ZIA MUGHAL)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT World https://ift.tt/2LSFoHc
Pardon System Needs Fixing, Advocates Say, but They Cringe at Trump’s Approach... (ZIA MUGHAL)
By KATIE BENNER from NYT U.S. https://ift.tt/2LNSPIh
Here’s What You Missed in American Politics... (ZIA MUGHAL)
By EMILY COCHRANE from NYT U.S. https://ift.tt/2kInafh
Florida Judge Rules Officer Who Used ‘Stand Your Ground’ Defense Must Go to Trial... (ZIA MUGHAL)
By LOUIS LUCERO II from NYT U.S. https://ift.tt/2kFEAch
Quotation of the Day: Tie Game. Did He Know That?... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2swRrB6
Sarah Jane Smith Stays Ahead of the Weather and the Field at the U.S. Open... (ZIA MUGHAL)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2J683qw
Tiger Woods Commands the Crowd, and Almost the Course, at the Memorial... (ZIA MUGHAL)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2LLBcZP
After Rocky Start, Sonny Gray Settles Down to Top Slumping Orioles... (ZIA MUGHAL)
By JEFF SEIDEL from NYT Sports https://ift.tt/2J50Ef8
Danny Farquhar Visits White Sox Teammates After April Brain Injury... (ZIA MUGHAL)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2svhcS8
Corrections: June 2, 2018... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2sq2A7H
Herbert Hoover’s Ghost... (ZIA MUGHAL)
By BRET STEPHENS from NYT Opinion https://ift.tt/2J4k2sL
A Cheer for Italy’s Awful New Government... (ZIA MUGHAL)
By ROGER COHEN from NYT Opinion https://ift.tt/2LedWlT
Ella Brennan, Grande Dame Restaurateur of New Orleans, Dies at 92... (ZIA MUGHAL)
By RICHARD SANDOMIR from NYT Obituaries https://ift.tt/2Hd81Ly