By HENG from NYT Opinion https://ift.tt/2uheCAt
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
پیر، 18 مارچ، 2019
President Trump Takes Aim at Huawei... (BBC NEWS REPORT)
By HENG from NYT Opinion https://ift.tt/2uheCAt
Dick Dale, King of the Surf Guitar, Is Dead at 81... (BBC NEWS REPORT)
By EMILY S. RUEB and JON PARELES from NYT Obituaries https://ift.tt/2UFS1cH
‘Billions’ Season 4 Premiere: American Oligarch... (BBC NEWS REPORT)
By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/2HrX0Lc
عالمی بینک کی رپورٹ: پاکستانی بچوں کو دیمک کی طرح چاٹتی ’سٹنٹنگ‘ ایک اہم مسئلہ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2udQvCM
via IFTTT
کرائسٹ چرچ حملے میں کراچی کے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JjBlWY
via IFTTT
کرائسٹ چرچ: مساجد میں حملوں کے بعد شہر غمگین
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UGuUyD
via IFTTT
’پودوں کی علاقائی زبانیں ہیں، وہ رشتہ داروں کا خیال رکھتے ہیں‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Jl4rFH
via IFTTT
پی ایس ایل پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے اہم قدم: ڈیوڈ رچرڈسن
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UNQ2CU
via IFTTT
عالمی بینک کی رپوٹ: سٹنٹنگ کی شرح پاکستان میں سب سے زیادہ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TLsTF0
via IFTTT
اتوار، 17 مارچ، 2019
سا نحہ نیوزی لینڈ اور پی۔ایس۔ایل فور فائنل کے پس پردہ کچھ تلخ حقائق !!! بی بی سی اردو کا خصوصی اداریہ ضیاء مغل
بی بی سی اردو خصوصی اداریہ بقلم ضیاء مغل
Thousands Protest in Serbia to Demand Free Press and Elections... (BBC NEWS REPORT)
By REUTERS from NYT World https://ift.tt/2TGf6iW
Crashed Ethiopian 737 Jet’s Data Recorders Downloaded, French Investigators Say... (BBC NEWS REPORT)
By AURELIEN BREEDEN from NYT World https://ift.tt/2HDr3i7
Netflix Has Turned Its Back on Latinos... (BBC NEWS REPORT)
By VANESSA ERAZO from NYT Opinion https://ift.tt/2TFWZJX
Trump Renews Attacks on John McCain, Months After Senator’s Death... (BBC NEWS REPORT)
By MICHAEL TACKETT from NYT U.S. https://ift.tt/2F7oFgO
Helen Miller, Home-Care Worker and Union Leader, Dies at 82... (BBC NEWS REPORT)
By RICHARD SANDOMIR from NYT Obituaries https://ift.tt/2TFGbTr
When Extremes Attract: Dance and Horror’s New Pas de Deux... (BBC NEWS REPORT)
By GIA KOURLAS from NYT Arts https://ift.tt/2UFm8kv
‘I Put My Work In’: Honest College Applicants Await Their Fates... (BBC NEWS REPORT)
By CAMPBELL ROBERTSON, ALAN BLINDER, AMY HARMON and JENNIFER MEDINA from NYT U.S. https://ift.tt/2W2mceg
Christchurch shootings: The New Zealanders rallying to help victims....
from BBC News - World https://ift.tt/2FhAF0u
Christchurch shooting survivor say he forgives his wife's killer....
from BBC News - World https://ift.tt/2HrML9B
آخر کتنے مسلمان، ہندو، یہودی، کرسچن حیوان ہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2u9kzzy
via IFTTT
Bangladesh Fifa official held for 'defaming' PM Hasina....
from BBC News - World https://ift.tt/2W4RC3C
In Ethiopia, a Day of Mourning With Empty Coffins for Plane Crash Victims... (BBC NEWS REPORT)
By SELAM GEBREKIDAN from NYT World https://ift.tt/2UFcGh5
What to Cook This Week... (BBC NEWS REPORT)
By SAM SIFTON from NYT Food https://ift.tt/2FgJes9
انڈیا کے چوکیدار کون؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OaLHXW
via IFTTT
Cyclone Idai: Zimbabwe school hit by landslide....
from BBC News - World https://ift.tt/2HqmoAM
کرائسٹ چرچ حملے میں سامنے آنے والی بہادری کی کہانیاں
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2O8ESpW
via IFTTT
Deutsche Bank and Commerzbank in formal merger talks....
from BBC News - World https://ift.tt/2JjJ5IM
Deutsche Bank and Commerzbank, Germany’s Two Largest Lenders, in Merger Talks... (BBC NEWS REPORT)
By MICHAEL J. de la MERCED and JACK EWING from NYT Business https://ift.tt/2TeoiGa
گذشتہ ہفتے کا پاکستان، تصویری جھلکیاں
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ObJOKL
via IFTTT
Nigerian Christians Under Siege: Attacks Claim 120 Lives Since February
from CBNNews.com https://ift.tt/2CpJjYL
Indonesia floods: Dozens dead in Papua province....
from BBC News - World https://ift.tt/2HqNo2W
Taliban Capture About 150 Afghan Soldiers After Chase Into Turkmenistan... (BBC NEWS REPORT)
By NAJIM RAHIM and ROD NORDLAND from NYT World https://ift.tt/2TFpdEJ
Cyclone Idai Kills at Least 150 in Malawi, Mozambique and Zimbabwe... (BBC NEWS REPORT)
By ASSOCIATED PRESS from NYT World https://ift.tt/2CqWZCQ
Kirsten Gillibrand Officially Enters 2020 Democratic Race... (BBC NEWS REPORT)
By SHANE GOLDMACHER from NYT U.S. https://ift.tt/2HEE62D
پاکستان سپر لیگ کا فائنل، تیاریاں عروج پر،کس کس شہر میں بڑی سکرینیں نصب (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل مقابلے کے لیے شائقین کرکٹ پرجوش ہیں اور اس جوش میں مزید اضافے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان پی ایس ایل کا فائنل رات 8 بجے شروع ہوگا اور اس سے قبل ملک کے مختلف شہروں میں میچ دیکھنے کی تیاریاں بھی کی جارہی ہیں۔کراچی، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں میچ دیکھنے کے لیے بڑی اسکرینیں لگائی جارہی ہیں جہاں شائقین آج کھیلے جانے والے میچ سے محظوظ ہوسکیں گے۔کراچی کے بڑے شاپنگ مالز سمیت سوسائیٹیز اور کراچی پریس کلب اور آرٹس کونسل میں بھی بڑی اسکرینوں پر میچ دکھایا جائے گا۔ڈیفنس میں واقع ایس کے بی زیڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی شائقین کو براہ راست میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے اور شائقین کرکٹ کو انتظامیہ کی جانب سے بھی دعوت دی گئی ہے کہ وہ آکر میچ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کے لیے گریٹر اقبال پارک، گلشن اقبال اور جیلانی پارک میں انتظامات کیے گئے ہیں۔یونیورسٹی آف لاہور میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان فائنل مقابلے کو بڑی اسکرین پر دکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سنچورس مال میں بھی پی ایس ایل فائنل میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں بھی بڑی اسکرین پر شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل فائنل دکھایا جائے گا اور اس کے لیے شائقین کا داخلہ مفت ہوگا۔
The post پاکستان سپر لیگ کا فائنل، تیاریاں عروج پر،کس کس شہر میں بڑی سکرینیں نصب appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2TblMQX
via IFTTT
Christchurch shootings: Stories of heroism emerge from attacks....
from BBC News - World https://ift.tt/2FeBcii
پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل پاک فوج کا ایسا پیغام جو آپ کا لہو گرما دیگا (بی بی سی رپورٹ )
راولپنڈی(جی سی این رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے سلسلے میں جاری ہونے والے نغمے کا تیسرا پرومو ٹوئٹر پر جاری کیا اور ساتھ ہی انہوں نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔پاکستان کے تیسرے پرومو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی دکھائی دے رہے ہیں جب کہ کیرون پولارڈ، کرس جورڈن، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑی بھی ویڈیو میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔
Promo#3
Good luck to teams playing PSL Final…..
عروس البلاد۔۔۔۔پاکستان زندہ باد
City of Lights…..Pakistan Zindabad#PSLFinal #PakDayParade2019 #PakistanZindabad pic.twitter.com/Mmuynup9ET— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) March 17, 2019
The post پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل پاک فوج کا ایسا پیغام جو آپ کا لہو گرما دیگا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2CmVJAQ
via IFTTT
پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل، کون کون سی بڑی شخصیت سٹیڈیم آئیگی؟ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے صدر مملکت عارف علوی سمیت سیاسی اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات گراؤنڈ میں موجود ہوں گی۔پی ایس ایل 4 کا فائنل ٹاکرا آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا جس میں صدر مملکت عارف علوی مہمان خصوصی ہوں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی بھی پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے جب کہ سابق کرکٹرز کی بھی آمد متوقع ہے۔سیاسی شخصیات میں چیئرمین پیپلز پاڑٹی بلاول بھٹو زرداری، گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلی سید مراد علی شاہ اور وزیر ریلوے شیخ رشید بھی فائنل مقابلہ گراؤنڈ میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب میں 23 مارچ کا مکمل تھیم سونگ بھی پیش کیا جائے گا جس پر گلوکار ساحر علی بگا پرفارم کریں گے، اداکار فواد خان، آئمہ بیگ، ذوہیب حسن اور دیگر بھی پرفارم کرنے والوں میں شامل ہیں۔پشاور زلمی کی ایمبیسڈر ماہرہ خان، گل پنڑہ، مایا علی، ثناء جاوید، ہمایوں سعید اور دیگر شوبز شخصیات کی شرکت بھی متوقع ہے۔ پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب شام 6 بجے ہوگی جب کہ رات 8 بجے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی پی ایس ایل 4 کے ٹائٹل کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔
The post پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل، کون کون سی بڑی شخصیت سٹیڈیم آئیگی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2TbD6Fq
via IFTTT
Christchurch shootings: Mosque attacks leave city in shock....
from BBC News - World https://ift.tt/2HDMqQg
پی ایس ایل فور فائنل،مراد علی شاہ نے انتظامات کا جائزہ لیا،کس ٹیم کو سپورٹ کرینگے؟ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پہنچ کر پاکستان سپر لیگ کے آج کھیلے جانے والے آخری مقابلے کے انتظامات کا خود جائزہ لیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کے لیے خوشی کی بات ہے کہ وہ 7میچ پہلے دیکھ چکے ہیں اور خوشی ہے کہ آج پی ایس ایل کا دوسرا فائنل کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی فائنل دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آئیں گے جب کہ آئی سی سی کے چیف ایگز ایکٹیو بھی اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ امید ہے جلد بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان آئیں گی اور یقینی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو کو تمام حالات سے آگاہ کرے گا۔ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ دونوں ٹیموں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
The post پی ایس ایل فور فائنل،مراد علی شاہ نے انتظامات کا جائزہ لیا،کس ٹیم کو سپورٹ کرینگے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Y3OMOj
via IFTTT
Philippines Officially Leaves the International Criminal Court... (BBC NEWS REPORT)
By JASON GUTIERREZ from NYT World https://ift.tt/2UBZg57
Legalizing Marijuana, With a Focus on Social Justice, Unites Democrats... (BBC NEWS REPORT)
By TRIP GABRIEL from NYT U.S. https://ift.tt/2FhSYCx
All the Crime, All the Time: How Citizen Works... (BBC NEWS REPORT)
By JOHN HERRMAN from NYT Style https://ift.tt/2ObsR35
Homes That Sold for Around $1,000,000... (BBC NEWS REPORT)
By C. J. HUGHES from NYT Real Estate https://ift.tt/2ClPtcw
New Zealand, Boeing, College Admissions: Your Weekend Briefing... (BBC NEWS REPORT)
By REMY TUMIN, MELINA DELKIC and LANCE BOOTH from NYT Briefing https://ift.tt/2WaVjVL
The Week in Books... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Books https://ift.tt/2Y4dzSc
بلوچستان میں ریلوے لائن پر بم دھماکہ، چار افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TO92VO
via IFTTT
مساجد میں دہشتگردی کرنے والا پاکستان کے بارے میں کیا خیالات رکھتا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں2 مساجد پر حملوں میں ملوث سفید فام نسل پرست حملہ آور نے گزشتہ برس پاکستان سمیت متعدد ممالک کا دورہ کیا۔ایک سینئر ترک آفیشنل نے غیرملکی خبرایجنسی ٹی آر ٹی کو بتایاکہ برنٹن ٹیرنٹ مختلف اوقات میں43 دن ترکی میں ٹھہرا۔ برنٹن ٹیرنٹ ایک دفعہ17 سے 20 مارچ2016 کے درمیان ترکی آیا جبکہ دوسری مرتبہ13ستمبر 2016کو ترکی آیا اور24اکتوبر2016کوواپس گیا۔ترک حکام کے مطابق ٹیرنٹ کے دورے کامقصد ترکی میں دہشت گردی کرنا ہی تھا۔ حکام کا کہنا تھاکہ ہم حملہ آورکی ترکی میں سرگرمیوں اور روابط کے بارے میں مکمل تحقیقات کررہے ہیں۔بلغاریہ کے پراسیکیوٹرکا کہناہے کہ حکام حملہ آورکی ملک میں آمد کے بارے میں تحقیقات کررہے ہیں، برنٹن ٹیرنٹ 9سے 15ستمبر تک بلغاریہ میں موجود رہا جس میں حملہ آور کا کہنا تھا کہ وہ تاریخی مقامات کا دورہ کرنا چاہتا ہے۔حکام اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ کیا وہ واقعی سیر کے لیے آیا تھا یا یہاں آمد کے پیچھے اس کے تخریبی مقاصد تھے جبکہ پاکستان میں گلگت بلتستان کے حکام بھی اس بات کی تحقیق کررہے ہیں کہ گزشتہ برس سیر و تفریح کے لیے آنے ولا برنٹن ٹیرنٹ وہی حملہ آور ہے یا کوئی اور شخص ہے۔ برنٹن ٹیرنٹ نامی مبینہ حملہ آور کی تصاویر ایک پاکستانی شہری اسراراحمد کے فیس بک اکاؤنٹ سے اکتوبر 2018میں شیئر کی گئی ہیں۔اسراراحمد نے غیرملکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہوٹل کے رجسٹر کے مطابق برنٹن ٹیرنٹ اکیلا یہاں آیاتھا اور درج ریکارڈ کے مطابق وہ 22 اکتوبر 2018کو آیا اور 24اکتوبر کو رخصت ہوا۔اسرار احمد کے مطابق برنٹن نے اپنی تصویر کے ساتھ اس پوسٹ پر پاکستان کے شمالی علاقوں کی وادیوں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ بدقسمتی سے پاکستانی ویزا حاصل کرنے کے تکلیف دہ طریقہ کاراور درپیش مشکلات کی وجہ سے بہت سے سیاح دوسرے ملکوں کا انتخاب کرتے ہیں۔
The post مساجد میں دہشتگردی کرنے والا پاکستان کے بارے میں کیا خیالات رکھتا ہے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2ukxmiV
via IFTTT
افغانستان سے دہشتگردوں کی کارروائیاں روکنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹحکومت نے مغربی بارڈر پر موجود خطرات اور افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندزی روکنے کے حوالے سے مسلح افواج اور دیگر سیکیورٹی اداروںکی صلاحیت بڑھانے کے لیے آئندہ مالی سال 2019-2020 کے بجٹ میں43.7 ارب روپے کے فنڈ کی منظوری دے دی۔ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق آئندہ مالی سال کیلیے کل فنڈ میں سے 32.5 ارب روپے غیرترقیاتی اخراجات کیلیے مختص کیے گئے ہیں جبکہ11.24بلین روپے ترقیاتی امور پر خرچ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال2018-2019 کیلیے مختص فنڈ میں2.81 ارب (پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام) پی ایس ڈی پی پر خرچ ہوئے جبکہ8.84بلین روپے غیر ترقیاتی اخراجات کیلیے مختص کیے گئے تھے۔وزارت داخلہ کے مطابق مسلح افواج اور دیگر سول سیکیورٹی ادارے15 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد میںکافی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔حکام کے مطابق حکومت چاہتی ہے کہ افغانستان سے ملحق مغربی بارڈرکو مزید محفوظ بنایا جائے اورافغانستان سے دہشت گردوںکی دراندازی کو روکا جائے۔ حکام کے مطابق اگر حکومت آپریشن ضرب عضب اورآپریشن ردالفساد کے ذریعے ٹھوس اور مستحکم اہداف حاصل کرسکتی ہے تو پاکستان افغانستان سے دہشت گردوںکی دراندازی روکنے کی بھی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ٹارگٹ کو حاصل کر نے کے لیے ن لیگ حکومت نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی تعداد میں اضافے کیلیے نئے ونگز بنانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے لیے55 ارب روپے کا فنڈ درکار ہے۔وزارت داخلہ کے حکام نے بتایاکہ ای سی سی کے حالیہ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے55 ارب روپے کی گرانٹ جاری کرنے کی سمری پر غورکیا اور 2 فروری 2019 کے کابینہ اجلاس میں سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔وفاقی کابینہ رواں مال کے لیے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کی مد میں2.18 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی بھی منظوری دے چکی ہے۔ کابینہ نے یہ یھی فیصلہ کیا تھاکہ رواں مالی سال کے لیے 12.40 ارب روپے کی مزید ضمنی گرانٹ کا فیصلہ اگلی میٹنگ میں کیا جائے گا۔بعد ازاں وزارت داخلہ اور محکمہ خزانہ کے حکام کے درمیان میٹنگ ہوئی جس میں وفاقی وزیرخزانہ نے مطالبات کا جائزہ لینے کے بعد انھیں منظور کرلیا۔ ان تجاویز کے تحت8.84 ارب کے غیرترقیاتی اخراجات رواں مالی سال2018-2019 کیلیے منظور کیے جانے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال 2019-20 کے لیے بقیہ رقم32.514 ارب روپے غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے منظور کیے جاسکتے ہیں۔یہ بھی فیصلہ کیا گیاکہ ترقیاتی اخراجات کی مدمیں2.81 ارب روپے کے فنڈ پہلے ہی منظور کیے جاچکے ہیں لہٰذا آئندہ مالی سال کے لیے بقیہ رقم11.24ارب روپے بھی ترقیاتی فنڈ کی مد میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ نے تفصیلی بریفنگ کے بعد وزرات داخلہ کی طرف سے عسکری اداروں کی صلاحیتوں میں مزید اضافے کے لیے بھجوائی گئی 2 تجاویزکی منظوری دے دی۔
The post افغانستان سے دہشتگردوں کی کارروائیاں روکنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2OdG3og
via IFTTT
مساجد میں دہشتگردی،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا بڑا اعتراف سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )
ولنگٹن(جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے سے کچھ دیرپہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکاتھا۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈراآرڈن نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلم ممالک کی جانب سے اظہار یکجہتی کے پیغامات کو سراہتےہیں، لاپتہ افراد اور زخمیوں کی شناخت کا کام جاری ہے، جب کہ اس معاملے پر آسٹریلیا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نیوزی لینڈ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حملے سے 9 منٹ پہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اطلاع ملی تھی تاہم پولیس کی جانب سے حملہ روکنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکا تھا۔جیسنڈرآرڈن نے کہا مستقبل میں کرائسٹ چرچ جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ملک میں اسلحہ رکھنے کے قوانین میں بھی ترمیم کی جائے گی۔ مسجد پر حملہ کرنے والے کو قانون کے مطابق سزا ملے گی۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے مسجد النور کا دورہ کیا اور مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مسجد میں پھول رکھے اس کے علاوہ انہوں نے متاثرین سے ملاقات بھی کی۔واضح رہے کہ 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں سفید فام عیسائی دہشتگرد نے فائرنگ کرتے ہوئے نماز جمعہ کے دوران 49 معصوم مسلمانوں کو شہید اور 40 سے زائد کو زخمی کردیاتھا۔شہدا میں 9پاکستانی بھی شامل ہیں۔
The post مساجد میں دہشتگردی،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا بڑا اعتراف سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2FhtHsd
via IFTTT
کرائسٹ چرچ حملے: ’یقین ہی نہیں آرہا کہ اریب اس دنیا میں نہیں رہا‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Y1fVkK
via IFTTT
آر ایس ایس کا ایجنڈا: 'پاکستان 2025 تک انڈیا کا حصہ ہوگا'
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2F6FOHm
via IFTTT
پی ایس ایل فور: پشاور زلمی یا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پی ایس ایل کا فاتح کون ہوگا ؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ji2pWM
via IFTTT
Joe Biden says he's running in 2020 - then corrects himself....
from BBC News - World https://ift.tt/2O6zvrg
افسوسناک خبر آگئی۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
کوئٹہ (جی سی این رپورٹ)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پٹڑی پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جعفرآباد ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اترنے سے کم از کم تین و افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں کوئٹہ جانے والی جعفرآباد ایکسپریس کی متعدد بوگیاں الٹ گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ شرپسندوں نے دھماکا خیز مواد کے ذریعے مسافر ٹرین کو نشانہ بنایا اور جیسے ہی مسافر ٹرین ڈیرہ مراد جمالی پہنچی تو دھماکا ہو گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر عرفان بشیر نے کہا کہ دھماکے سے ٹریک کے ایک حصے کو نقصان پہنچا، حملے کا نشانہ بننے والی جعفرآباد ایکسپریس راولپنڈی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔حادثے کے نتیجے میں کم از کم 3مسافر جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثے کے سبب مذکورہ ریلوے ٹریک سے گزرنے والی نواب بگٹی ایکسپریس سمیت دیگر ٹرینوں کی آمد و رفت کو روک دیا گیا ہے۔حادثے کے بعد پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔بلوچستان میں ٹرینوں کو اکثر و بیشتر حادثات پیش آتے رہتے ہیں، جبکہ شدت پسندوں کی جانب سے ریلوے ٹریکس کو بھی نشانہ بنایا جاتا رہتا ہے۔
The post افسوسناک خبر آگئی۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2TKFDvB
via IFTTT
(بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملے کے دوران حملہ آور کو روکنے کی کوشش کے دوران شہید ہونے والے پاکستانی شہری نعیم راشد کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان کو میاں نعیم راشد پر فخر ہے جنہوں نے سفید فام دہشتگرد پر قابو پانے کی کوشش میں جام شہادت نوش کیا۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے پاکستانی متاثرین خاندانوں سے ہر طرح کا تعاون کریں گے۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والے کو پکڑنے کی کوشش کرنے والے پروفیسر نعیم رشید کا تعلق ایبٹ آباد کے علاقے جناح آباد سے تھا۔نعیم رشید نے آرمی برن ہال کالج سے تعلیم حاصل کی اور پھر اعلی تعلیم کے لیے نیوزی لینڈ گئے جہاں تعلیم مکمل کرنے کے بعد کرائسٹ چرچ میں ہی شعبہ تدریس سے وابستہ ہوگئے۔مسجد پر دہشت گرد حملے میں پروفیسر نعیم رشید اور ان کا 22 سالہ بیٹا طلحہ نعیم بھی شہید ہوا۔نعیم رشید کی اہلیہ عنبرین نے خلیج ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر اور بیٹا ہیرو ہیں، وہ ہمیشہ لوگوں کی مدد کرتے تھے اور یہاں تک کہ آخری وقت میں بھی انہوں نے لوگوں کی بچانے کی کوشش کی۔
The post appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Hqt01U
via IFTTT
How climate change is sinking an Indian island....
from BBC News - World https://ift.tt/2UJKvh2
Christchurch shootings: Attacker was 'lone gunman'....
from BBC News - World https://ift.tt/2TgeeN2
Ethiopian Airlines: Boeing 737 Max crash relatives offered earth for ceremony....
from BBC News - World https://ift.tt/2FhL2RO
Big pro-Catalan rally staged in Madrid....
from BBC News - World https://ift.tt/2O6N7mB
Anti-corruption candidate Zuzana Caputova leads Slovak poll....
from BBC News - World https://ift.tt/2F9NE32
Christchurch shootings: Flowers and Haka....
from BBC News - World https://ift.tt/2JsaMim
Christchurch shootings: 'My father took a bullet for me'....
from BBC News - World https://ift.tt/2JjSjEI
The village in Ghana where childbirth is banned....
from BBC News - World https://ift.tt/2UGrls6
ICYMI: A coloured flour fight and lifesaving jeans....
from BBC News - World https://ift.tt/2O9JvAj
'Yellow vests' protests: Violence returns to Paris streets....
from BBC News - World https://ift.tt/2HpZzNJ
Viral cat videos and the man who watches thousands of them....
from BBC News - World https://ift.tt/2HDQgsW
The Gypsy mayor who wants Gypsies to mix with everyone else....
from BBC News - World https://ift.tt/2F8NuZL
Mopping up Dieselgate: The boss transforming Volkswagen....
from BBC News - World https://ift.tt/2CjtOBx
Justice remains elusive for victims of war crimes in Syria....
from BBC News - World https://ift.tt/2UBa6sh
Like a dog with a bone: The Bolivian helping strays....
from BBC News - World https://ift.tt/2HAQhgZ
Can you murder a robot?....
from BBC News - World https://ift.tt/2Cqvn0S
بلاول بارے بیان، سعید غنی کے شیخ رشید پر بھرپورحملے (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو عوام کی دعاؤ ں سےشیخ رشید کےشر اور زبان سےمحفوظ رہیں گے۔ایک بیان میں سعید غنی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانیہ سے انسانی خون پرپلنے والوں کو تکلیف ہوئی۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید بھول جائیں کہ پھر جہاد کی کمائی کھائیں گے۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کراچی میں لوکو شیڈ ریلوے ورکشاپ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ بلاول بچہ بن کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاسی موت مارا جائے گا۔
The post بلاول بارے بیان، سعید غنی کے شیخ رشید پر بھرپورحملے appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2ucZfcu
via IFTTT
نیوزی لینڈ کی مسجد میں جام شہادت نوش کرنے والی اریب کی کہانی آپ کو دکھی کردیگی (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والوں میں کراچی کا رہائشی اپنے والدین کا اکلوتا اریب بھی شامل ہے جو چند سال قبل ہی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننے کے بعد نیوزی لینڈ گیا تھا۔ اریب اپنے والدین کی اکلوتی نرینہ اولاد تھا، جو چند سال قبل چارٹرڈ اکائونٹنٹ بننے کے بعد ترقی کی منازل طے کرتا ہوا نیوزی لینڈ پہنچا اور جنونی قاتل کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔کراچی بلاک 14 دستگیر فیڈرل بی ایریا کے رہائشی محمد ایاز کو اکلوتے بیٹے کے زخمی ہونے کی خبر ملی، پہلے انہیں یہی پتا چلا تھا کہ اریب کے پیروں میں گولی لگی ہے لیکن نیوزی لینڈ میں پاکستانی سفارت خانے اور پاکستانی دفتر خارجہ نے اریب کے انتقال کی تصدیق کی تو اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شہید اریب کے ماموں نے بتایا کہ اریب کو اعلی تعلیم دلانے کے لیے اس کے والدین نے انتہائی مشکل حالات کا سامنا کیا، چند سال قبل چارٹرڈ اکائونٹنٹ بننے کے بعد اریب کو مقامی چارٹرڈ فرم میں ملازمت مل گئی اور اس نے کچھ ہی عرصے میں اپنی قابلیت کا لوہا منوایا اور ڈیڑھ سال قبل نیوزی لینڈ چلا گیا۔اریب کے ماموں کے مطابق دو ماہ قبل اریب پاکستان آیا تو اس سمیت پورے خاندان کی خوشی دیدنی تھی، پورا خاندان محمد ایاز کو مبارک بادیں دے رہا تھا کہ انہیں محنت کا ثمر مل گیا لیکن کسی کے علم میں نہیں تھا کہ اریب پاکستان سے جانے کے بعد زندہ واپس نہیں لوٹے گا، اور والدین کے خوابوں کی تکمیل کا مرحلہ آئے گا تو انتہا پسند جنونی قاتل پل بھر میں ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون چھین کر لے جائے گا۔
The post نیوزی لینڈ کی مسجد میں جام شہادت نوش کرنے والی اریب کی کہانی آپ کو دکھی کردیگی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2W4mXU4
via IFTTT
پاکستان سپر لیگ فور،ٹرافی نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئی،کوئٹہ اور پشاور طوفانی مقابلے کیلئے تیار (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی۔پی ایس ایل 4 فائنل کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان آج ہو گا جس کے لیے شائقین پُرجوش اور کھلاڑی پرامید ہیں۔گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل 4 ٹرافی کی رونمائی کی گئی جس میں کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے فوٹو سیشن بھی ہوا اور دونوں کے درمیان دلچسپ مکالموں کا تبادلہ بھی کیا گیا۔اس دوران ڈیرن سیمی نے سرفراز سے کہا کہ آج ٹرافی تم اٹھاؤ کل ہم اٹھائیں گے، ایسے میں سرفراز احمد نے بھی بھرپور جذبے سے جواب دیا کہ ہم آج بھی اٹھائیں گے اور کل بھی۔یہی نہیں ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل ٹرافی کا جف سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں کل شدت سے اس کو چاہتا ہوں آپ کو کیا لگتا ہے یہ میرے پاس آسکتی ہے؟۔ٹرافی رونمائی کے بعد دونوں کپتانوں نے میڈیا سے گفتگو کی اور پی ایس ایل فائنل کے لیے اظہار خیال کیا۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو یہاں فائدہ ہوگا، کوشش کریں گے کہ پہلے بیٹنگ کریں تو بڑا اسکور بنائیں۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ اچھی ٹیم ہے لیکن ہمارے پاس بھی اچھے کھلاڑی ہیں، شین واٹسن ہمارے لیے پریشانی کا باعث نہیں بن سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ میں بولنگ نہیں کر پا رہا لیکن ہماری ٹیم میں ٹورنامنٹ کی سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا بولر حسن علی موجود ہے اور ان کے ساتھ وہاب ریاض کا ہونا بہترین ہے۔ڈیرن سیمی نے مزید کہا کہ مصباح ہماری ٹیم کی خوبصورتی ہے اور زلمی کسی ایک کھلاڑی پر نہیں ٹیم کی طرح کھیلتی ہے جب کہ میری خود کی پرفارمنس میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے کیونکہ پشاور زلمی کو میری ضرورت ہے۔ان کا پی ایس ایل کے حوالے سے کہنا تھا کہ اس لیگ میں بولنگ کا معیار بہت اعلیٰ ہے لیکن یہ کہنا غلط ہوگا کہ پی ایس ایل سے بیٹسمین نہیں مل رہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پورے ایونٹ میں ہماری ٹیم اچھا کھیلی ہے اب ہم تیسری مرتبہ فائنل کھیلنے جارہے ہیں اور کامیابی کے لیے پرامید ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹاس میچ کے نتیجے پر اثر انداز ہوگا جب کہ 190 رنز اسکور کرنے والی ٹیم کو برتری حاصل ہوسکتی ہے۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کل کے میچ میں شروع کے بیٹسمین اہم کردار ادا کریں گے تاہم شین واٹن اور عمر اکمل ہمارے مرکزی بیٹسمین ہوں گے جب کہ احسان علی اور احمد شہزاد سے بھی امیدیں ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان نے کہا کہ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کی خوبی اور خامی سے واقف ہیں تاہم باؤنڈری میں اضافے کے بعد بولرز اور بیسٹمین خوش ہیں۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آئندہ برس پی ایس ایل 5 پاکستان میں ہی ہونا چاہیے کیونکہ جو کرکٹ کا معیار پاکستان میں دیکھنے کو مل رہا ہے ویسا دبئی اور شارجہ میں بھی نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کراچی میں کرکٹ ہوگی تو ملک میں کرکٹ ہوگی۔
The post پاکستان سپر لیگ فور،ٹرافی نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئی،کوئٹہ اور پشاور طوفانی مقابلے کیلئے تیار appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uc60ex
via IFTTT
مغرب کے حکمرانوں،میڈیا،حقوق انسانی کی تنظیموں کا مشترکہ سلوگن منافقت (بی بی سی رپورٹ )
فرانس میں 17 لوگ مارے گئے تھے،40 ممالک کے سربراہان اور زعماء نے پیرس میں جمع ہو کر جلوس نکالا،احتجاج کیا
مرنے والوں سے اظہار یکجہتی کیا،واقعے کو سنگین دہشت گردی کہا گیا،دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کا عزم ہوا.
نیوزی لینڈ کی دو مسجدوں میں 49 بے گناہ مسلمان دہشت گردی کے شکار ہو کر شہید ہوئے،ان شہداء کیلئے کتنے ممالک
کے حکمران نکلے؟کتنوں نے شہید ہونے والوں کے ورثاء کا دکھ بانٹا،کتنوں نے سفید چمڑی والی دہشت گردی کے خلاف
لب کھولا،کتنوں نے اس دہشت گردی کو ختم کرنے کا عزم کیا جس کا نشانہ مسلمان ہیں؟
سچ تو یہ ہے کہ مغرب کا معیار دھرا ہے،ان کے حکمران ان کے پارلیمان ،ان کا میڈیا،حقوق انسانی کی تنظیمیں سب کا مشترکہ سلوگن منافقت ہے
The post مغرب کے حکمرانوں،میڈیا،حقوق انسانی کی تنظیموں کا مشترکہ سلوگن منافقت appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2W64E0Y
via IFTTT
عافیہ صدیقی واپس آرہی ہیں یا نہیں؟بہن فوزیہ حقیقت سامنے لے آئیں (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لگ رہا تھا کہ عافیہ واپس آرہی ہیں اور قوم جو عافیہ سے محبت کرتی ہے خوش ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور عوام مایوس ہوگئے، عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی؟امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 10 مارچ سے عافیہ کے آنے کی خبریں چل رہی ہیں کہ وہ 16 مارچ کو آرہی ہیں، اگر یہ خبر غلط تھی تو حکومت کیوں خاموش رہی؟ اس ملک میں اگر عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ پورا نہیں ہوتا تو عوام اور کیا امید رکھےڈاکٹر فوزیہ نے کہا کہ آج یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ کیا عافیہ آرہی ہیں؟ سوال اب یہ نہیں کہ کیا آرہی ہیں بلکہ یہ کہ کب آرہی ہیں؟ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے لگ رہا تھا کہ وہ واپس آئیں گی، وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ خاموش رہیے گا اس حوالے سے لیکن اس بیان کو توڑ مروڑ کر سوشل میڈیا پر پھیلا دیا گیا اگر ایسا نہ ہوتا تو شاید آج عافیہ کو ویلکم کر رہے ہوتے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ میں اس مسئلے پر خاموش رہی تو میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنا کر بے تکی خبریں پھیلائی گئیں،ان خبروں نے عوام کو گمراہ کردیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم کوشش کررہے ہیں امریکا سے بات کر رہے ہیں لیکن جب ہم بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ امریکی قوانین آڑے آرہے ہیں، وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر خاموش رہا جائے تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے، میں پوچھتی ہوں ریمنڈ ڈیوس نے کتنے قتل کیے تھے اور عافیہ نے کس کو مارا ہے ؟
The post عافیہ صدیقی واپس آرہی ہیں یا نہیں؟بہن فوزیہ حقیقت سامنے لے آئیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2ucZgNA
via IFTTT
جامعہ حفصہ کی زمین کس کی تھی؟سپریم کورٹ کا حکم نامہ آگیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)عدالت عظمیٰ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جامعہ حفصہ بھی درحقیقت کسی کی نجی ملکیت نہیں تھا اور کمشنر اسلام آباد کے مطابق حکومتی زمین پر قبضہ کر کے تعمیر کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کیس کی 12 مارچ کو سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا، عامر احمد علی بطور چیئرمین سی ڈی اے اسلام آباد عدالت میں پیش ہوئے اور ان کی موجودگی میں عدالت میں 2 اکتوبر2007 کا حکم نامہ پڑھا گیا۔عدالتی حکم کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آباد راولپنڈی کے طالب علموں کے لیے مدرسے کی تعمیر کرنا تھی تاہم حکم میں کہیں نہیں کہا گیا کہ سی ڈی اے مدرسہ کی زمین کسی شخص کو دے گا بلکہ عدالتی حکم کے مطابق زمین سی ڈی اے کی ہی رہے گی۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات عدالتی حکم سے مطابقت نہیں رکھتے، بظاہر ایچ الیون کی 20 کنال زمین میں کچھ نجی مفاد کو پیدا کردیا گیا ہے، چیف کمشنر اسلام آباد عدالتی حکم پر اس کی روح کے مطابق عمل کریں، عدالتی حکم پر عمل درآمد رپورٹ جمع کروائیں اور اس ضمن میں ہونے والے غلط اقدام کی تصیح بھی کریں۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جامع حفصہ بھی درحقیقت کسی کی نجی ملکیت نہیں تھا، بلکہ کمشنر اسلام آباد کے مطابق حکومتی زمین پر قبضہ کر کے تعمیر کیا گیا تھا، لہذٰا حکومتی زمین پر بننے والے ہاسٹل اور مدرسہ کو صرف حکومتی نامزد شخص کو ہی چلانا چاہیے۔عدالت نے حکم دیا کہ چار ہفتوں میں مدرسہ کی تعمیر اور سائٹ پلان پر مشتمل رپورٹ جمع کروائی جائے اور اسلام آباد انتظامیہ لال مسجد آپریشن میں لاپتا ہونے والے محمد علی اور محمد طاہر سے متعلق رپورٹ پیش کرے جب کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد دونوں بچوں کے حوالے تفصیلات عدالت اور والدین کو فراہم کریں۔
The post جامعہ حفصہ کی زمین کس کی تھی؟سپریم کورٹ کا حکم نامہ آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2W4mK3e
via IFTTT
صدر علوی کا فائنلسٹ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی مکمل بحالی چاہتے ہیں۔ پی ایس ایل فور کی فائنلسٹ ٹیموں کے اعزاز میں گورنر ہاوس کراچی میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت نے کھلاڑیوں کو سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پی ایس ایل کے انتظامات پر منتظمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان آمد پر شکر گزار ہوں، پاکستان ایک پرامن ملک ہے یہاں آئندہ بھی کرکٹ میچ ہوں گے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ووین رچرڈسن ہمارے وزیراعظم عمران خان کے مداح ہیں جب کہ احسان مانی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔گورنر سندھ نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ایونٹ میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ایونٹ میں بھی غیر ملکی کھلاڑی پرجوش انداز میں شرکت کریں گے۔
The post صدر علوی کا فائنلسٹ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2ud5HQQ
via IFTTT
مارٹن کوبلر جرمنی کی سڑکوں پر کیا کرنے والے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر کے ویسپا سکوٹر پر پاکستان کا روایتی ٹرک آرٹ مکمل ہو گیا ، ٹرک آرٹ کیلئے جرمن سفیر نے اپنے ایک مقامی کاریگر دوست سے رابطہ کیا تھا۔جرمن سفیر نے ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں سکوٹراور دونوں پاکستانی کاریگروں کیساتھ تصویریں بھی شیئر کیں۔جرمن سفیر کا کہنا تھا وہ جرمن شہر برلن کی سڑکوں پر اپنی فیملی کے ساتھ رنگین ویسپا چلانے کا مزہ لیں گے۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے حوالے سے جرمن سفیر نے کہا واقعہ کا سن کر دھچکا لگا، اموات پر غم زدہ ہوں، تشدد اور دہشت گردی کہیں بھی قابل قبول نہیں۔
آہا! میرا ویسپا آگیا۔ اس ٹرک آرٹ کو دیکھیں.. خوبصورت موسم بہار میں،اس پر اپنے پہلے سفر کیلئے نکلا۔ اپنے خاندان کے ساتھ برلن کی گلیوں میں اسکی سواری کے مزے لوں گا۔ زبردست آرٹ کیلئے رائس صاحب اور حاجی پرویز کا شکریہ! pic.twitter.com/1GLFFMu0DT
— Martin Kobler مارٹن کوبلر (@KoblerinPAK) March 16, 2019
The post مارٹن کوبلر جرمنی کی سڑکوں پر کیا کرنے والے ہیں؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2W4n2ak
via IFTTT
سانحہ نیوزی لینڈ ،آسڑیلوی شہری کا مسلمانوں سے خوبصورت اظہار یکجہتی،ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
سڈنی (جی سی این رپورٹ)ایک آسٹریلوی شہری نے کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا ہے۔گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں سمیت 50 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔حملہ آور کی شناخت 28 سالہ آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرینٹ کے نام سے ہوئی جسے آج نیوزی لینڈ کی عدالت میں پیش کر کے قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔دنیا بھر سے حملے کے حوالے سے مذمتی بیانات اور اظہار یکجہتی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ایسے میں ایک آسٹریلوی شہری نے بھی منفرد انداز میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔آسٹریلوی شہری لیچ ڈرومونڈ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں واضح طور پر آذان کے کلمات سنے جا سکتے ہیں۔لیچ ڈرومونڈ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میں دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ ہوں، اور اپنے گھر میں غروب آفتاب کے وقت آذان کی ریکاڑنگ چلا رہا ہوں۔آسٹریلوی شہری نے مزید کہا کہ میں کوئی مذہبی شخص نہیں ہوں اور امید کرتا ہوں کہ میرے عمل کو برا نہیں جانا جائے گا، یہ میرا اظہار یکجہتی ہے۔
I live in country Australia and stand with #Muslims around the world. As I thought about #ChristchurchAttack I wanted to play the call to prayer at home at sunset. I’m not religious so hope that is not disrespectful. It is my gesture of solidarity. pic.twitter.com/cBmfjWKW0q
— Lach (@lachdrummond) March 15, 2019
The post سانحہ نیوزی لینڈ ،آسڑیلوی شہری کا مسلمانوں سے خوبصورت اظہار یکجہتی،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2ubyaGw
via IFTTT
بلاول بھٹو نے حکومت کو تین بڑے مطالبات پیش کردیئے (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو تین مطالبات پیش کردیئے۔اُن کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے امور کی نگرانی کے لیے پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی بنائی جائے، حکومت قومی ایکشن پلان پرعمل کرے اورکالعدم تنظیموں سے خود کو علی الاعلان الگ کرتے ہوئے وفاقی کابینہ میں شامل کالعدم تنظیموں سے گٹھ جوڑ کے حامل تین وزراء کو فوری ہٹایا جائے۔بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک معاشی طور پر مشکلات اور جمہوریت بحران کا شکار ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے بینکوئٹ ہال میں پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے امور کی نگرانی کے لیے پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی بنائی جائے تاکہ نیشنل سیکورٹی کا جائزہ لیا جاسکے۔انہوں نے وفاقی حکومت پرزور دیا کہ وہ کالعدم تنظیموں سے خود کو الگ کرے اور وفاقی حکومت میں شامل 3 وزراء جن کا کالعدم تنظیموں کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے، اُن کو ہٹایا جائے جب تک ایسے وزیر حکومت میں ہوں گے ہم تسلیم نہیں کرینگے۔بلاول بھٹو نے قومی ایکشن پلان پرعملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ افسوسناک بات ہے ہمارے وزیراعظم کالعدم تنظیموں اور مودی کے خلاف نہ بول سکتے ہیں نہ کچھ کر سکتے ہیں، وزیراعظم صرف اپوزیشن کے خلاف ایکشن لے سکتے ہیں، خان صاحب الیکشن مہم میں عوام کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے، انہوں نے کالعدم تنظیموں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت دہشتگردی کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہے، طالبان کو این آر او مل رہاہے، اس طرح ہم دنیا کو کیا منہ دکھائینگے۔انہوں نے کہاکہ آج ملک میں سلیکٹیڈ حکومت ہے میڈیا پر حملے ہو رہے ہیں، پی پی پی بہادروں کی جماعت ہے جو ہر صورت حال کا مقابلہ کررہی ہے، ہمارے ملک میں انسانی حقوق کا بھی بحران ہے، جن اداروں کو حقوق کا تحفظ کرنا چاہئے وہ ادارے انسانی حقوق کی پامالی میں ملوث ہیں، لاپتہ افراد کا معاملہ بہت بڑا مسئلہ ہے، مائیں اور بچے اپنے پیاروں کے لیے مارے مارے پھررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی بحران بھی ہے، مہنگائی کا سونامی ہے، عوام اس میں ڈوب رہے ہیں، وفاق سندھ کو اپنے مالی شیئر نہیں دے رہا، اگر سندھ کو اپنے فنڈز ملیں تو اسپتال، اسکولز اور دیگر مسائل حل ہوں گے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ پاک فضائیہ نے بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرکے حکومت کے حوالے کیا، حکومت نے بھارتی پائلٹ کےساتھ بھی این آر او کیا، آپ سیاسی میدان میں ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتے، یہ مجھے بھی اسمبلی میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے،جس طرح لیاری اور مالاکنڈ سے مجھے ہروایا ہم خوب جانتے ہیں، مجھے الیکشن میں ہرانے کی منصوبہ بندی کافی وقت سےجاری تھی۔انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں تین مرتبہ منتخب وزیراعظم کو انتخابی مہم کےدوران بیٹی سمیت گرفتارکیاجاتاہے، آصف زرداری کو ایک فون پرسزا دی جاتی ہے، آپ اس طرح الیکشن جیتتے ہیں جس طرح کا ایکشن سیاسی مخالفین کے خلاف لیتے ہیں اس قسم کا ایکشن کالعدم تنظیموں کےخلاف نہیں لیتے، ہم ساری دنیا کو اپنا مؤقف بتائیں گے، آغا سراج درانی اسپیکر ہیں اُن کو آپ گرفتار کرتے ہو، اُن کے گھر میں چادر اور چار دیواری کو پامال کرتے ہو، لیکن آپ اس قسم کے ایکشن کالعدم تنظیموں کے خلاف نہیں لیتے۔بلاول بھٹو نے اس موقع پر کہا کہ میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر شہر شہر عوام سے ملتا ہوا بائی روڈ لاڑکانہ جاؤں گا۔
The post بلاول بھٹو نے حکومت کو تین بڑے مطالبات پیش کردیئے appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2VY8aKK
via IFTTT
New Zealand Shooting Live Updates: ‘There Will Be Changes’ to Gun Laws, Prime Minister Says... (BBC NEWS REPORT)
By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://ift.tt/2HqdNOm
Flash Flooding in Indonesia Kills at Least 50... (BBC NEWS REPORT)
By MUKTITA SUHARTONO and RICHARD C. PADDOCK from NYT World https://ift.tt/2T9FvAE
‘It Is Unspeakable’: How Maduro Used Cuban Doctors to Coerce Venezuela Voters... (BBC NEWS REPORT)
By NICHOLAS CASEY from NYT World https://ift.tt/2TPHIpf
Nathan Chen’s Yale Juggling Act... (BBC NEWS REPORT)
By KAREN CROUSE from NYT Sports https://ift.tt/2JlX94q
Zion Williamson Caps Stunning Return, Leading Duke to A.C.C. Title... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2JwsVMn
How the Los Angeles Lakers Blew It... (BBC NEWS REPORT)
By MARC STEIN from NYT Sports https://ift.tt/2TQMRxf
Johnny Manziel Receives Another Chance in the A.A.F.... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2O8AmaT
This Week’s Wedding Announcements... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TK4OhA
Sara Rhodin, Tyler Lechtenberg... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2UDQrYM
Robyn Finkelstein, Alex Tolston... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TFSWxm
Regina Escano, Mark Zappi... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2F6CFqZ
Kathryn Smith, William Korengold... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TdQokF
Anna Kaschel, Bryan Zanisnik... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2CqF9A6
Allison Leifer, Marc Zivotovsky... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2u8kOuO
At a Rare Book Fair, the Prices Are Steep but the Lore Is Free... (BBC NEWS REPORT)
By JOHN WILLIAMS from NYT Books https://ift.tt/2UBeoQw
What’s on TV Sunday: ‘Billions’ and ‘Shrill’... (BBC NEWS REPORT)
By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2TcTllE
After Mosque Massacre, New Zealand Has Its Gun-Debate Moment... (BBC NEWS REPORT)
By DAMIEN CAVE from NYT World https://ift.tt/2W7Wzc9
Record-High Floods in Nebraska Breach Levees and Isolate Towns... (BBC NEWS REPORT)
By MIHIR ZAVERI from NYT U.S. https://ift.tt/2HyqCFT
Jazz Use Stifling Defense to Deal Nets Their Second Straight Loss... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2F6mt9e
Fox News Bumps Jeanine Pirro’s Show After Anti-Muslim Remarks... (BBC NEWS REPORT)
By MICHAEL M. GRYNBAUM from NYT Business https://ift.tt/2W7ZYHX
Death Toll Rises to 50 in New Zealand Mosque Shootings
from CBNNews.com https://ift.tt/2W1q3YZ
Cyclone Idai Hits Mozambique, Malawi, Zimbabwe, Killing 140
from CBNNews.com https://ift.tt/2Ji7iza
کرائسٹ چرچ حملے کا نشانہ بننے والے کون تھے؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UB2TZm
via IFTTT
آمنہ مفتی کا کالم: اسلامو فوبیا!
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HE8NVF
via IFTTT
’لگتا ہے کہ حملہ آور پاکستان بھی گیا تھا‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Fk4769
via IFTTT
پیرس میں ایک بار پھر پرتشدد احتجاج شروع
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2O7ldXu
via IFTTT
ہفتہ، 16 مارچ، 2019
پاکستان میں صوبائی اسمبلی کے عہدیداران کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UFQ7IS
via IFTTT
Yellow vest protests: Violence returns to streets of Paris....
from BBC News - World https://ift.tt/2TbPBRo
Why China Silenced a Clickbait Queen in Its Battle for Information Control... (BBC NEWS REPORT)
By JAVIER C. HERNÁNDEZ from NYT World https://ift.tt/2UF7rxJ
Two Veterans Groups, Left and Right, Join Forces Against the Forever Wars... (BBC NEWS REPORT)
By JENNIFER STEINHAUER from NYT U.S. https://ift.tt/2F933R1
There Were No Other Fish in Their Sea... (BBC NEWS REPORT)
By VINCENT M. MALLOZZI from NYT Fashion https://ift.tt/2UM6i7q
Cyclone Idai: Many dead in Zimbabwe and Mozambique....
from BBC News - World https://ift.tt/2TI7Ine
No white saviours: Meet the women behind the campaign....
from BBC News - World https://ift.tt/2HHaK3E
Australian Senator Hit With Egg After Blaming Immigration for Mosque Attacks... (BBC NEWS REPORT)
By PALKO KARASZ from NYT World https://ift.tt/2UE8pu5
How to Help the Victims of the Christchurch Shootings... (BBC NEWS REPORT)
By JON HURDLE from NYT World https://ift.tt/2HCeZgV
A Southern Watchdog Under Siege... (BBC NEWS REPORT)
By LAURETTA CHARLTON from NYT U.S. https://ift.tt/2FhHn5x
نیوزی لینڈ پولیس نے ایک دہشتگرد کو کیسے مارا،ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے پیچھے چھپے چند سوالات (بی بی سی رپورٹ )
نیوزی لینڈ میں کلاس اے کا اسلحہ لائسنس اس صورت میں جاری کیا جاتا ہے جب لائسنس ہولڈر ایلیٹ کلاس کی پولیس اسلحہ ٹریننگ سے مکمل طور پر واقف ہو، یہی وجہ ہے کہ اے کلاس لائسنس ہولڈر 2000 کی تعداد تک آتشیں اسلحہ خرید اور رکھ سکتا ہے
کمال ہے ایک جانب اے کلاس کا لائسنس ہولڈر برینٹن ہیریسن ٹیرینٹ کو نفسیاتی “دہشتگرد” بتایا جا رہا ہے اور دوسری جانب اسی نفسیاتی مریض کو 2000 تک کے اے کلاس کے جدید ہتھیار رکھنے کی اجازت دی جاتی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یا تو نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں بیٹھے تمام اراکین جنہوں نے 2015 میں اسلحے کے حوالے سے نیا قانون پاس کیا نفسیاتی ہیں یا موجودہ بیانیہ جس میں قاتل کو نفسیاتی بتایا جا رہا ہے غلط ہے، ظاہر کہ پارلیمنٹ کے تمام اراکین کو نفسیاتی بتانے سے آسان برینٹن کو ہوش مند قرار دینا زیادہ مناسب اور درست بات ہوگی لہذہ یہ بات مان لینی چاہیے کہ
*نیوزی لینڈ میں ہونے والا واقعہ عین دہشت گردی کا واقعہ ہے
*قاتل کسی طور پر بھی نفسیاتی مریض ہرگز نہیں ہے، بلکہ وہ ایک فٹنس ٹرینر ہے جس کی جسمانی و ذہنی صحت عام شخص کی نسبت زیادہ بہتر ہے
*متعلقہ حکام سے دریافت کرنا ہوگا کہ ایک نفسیاتی مریض کو اے کلاس کا لائسنس کس نے اور کن ارادوں سے جاری کیا اور اس کے پیچھے کون لوگ ہیں یا پھر جس شخص نے بھی برینٹن کو نفسیاتی باور کروانے کی کوشش کی اس کا ادراک کر کے تفتیش کو غلط رخ پر موڑنے کی کوشش میں شامل جرم کیا جائے
* ایک مسجد سے دوسری مسجد کے دوران لائیو ویڈیو بننے کے باوجود نیوزی لینڈ کی “امیجیٹ رسپانس فورس” جو ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے، 7 منٹ تک کہاں تھی اور لائیو ویڈیو کے باوجود رسپانس کیونکر نہ دیا
*دوسری مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے 9 منٹ بعد پولیس پہنچی 7 اور 9 مطلب 16 منٹ کی غفلت جب کہ مسجد سے 3 منٹ کی دوری پر اسٹیشن تھا تو اس بات کا تعین بھی کیا جائے کہ 13 منٹ پولیس کیونکر تاخیر سے پہنچی؟؟
*قاتل کو نفسیاتی قرار دیا جا رہا ہے تو اس بات کا پتہ لگایا جائے کہ ایک نفسیاتی اچانک حادثے سے صرف 27 دن قبل اے کلاس کا لائسنس کیسے حاصل کر لیتا ہے اور کس کی مدد سے؟؟
*برینٹن اپنی گن پر تاریخ کہاں سے اندراج کرواتا ہے اور جس نے یہ سب لکھا اس نے برینٹن کے ارادوں سے پولیس کو کیوں آگاہ نہ کیا
*سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ جس وقت برینٹن قتل و غارت گری کی لائیو ویڈیو بنا رہا تھا اس وقت اس ویڈیو پیچھے سے کون شیئر کر رہا تھا جس سے یہ ثابت ہوتا ہے. کہ یہ واقعہ کسی اکیلے شخص کا نہیں بلکہ پورے گروہ کی کارروائی ہے
*جس سینیٹر نے اس واقعے کے فورا بعد مسلمان ایمیگرانٹس کو بے جا داخل ہونے والے افراد کہا اور اسے قتل کی وجہ بتایا اسے بھی شامل تفتیش کیا جانا چاہیے اور اس سینیٹر کا اس قاتل سے تعلق تلاش کرنا چاہیے
یہ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، شنید ہے کہ اس واقعے کے بعد ازخود چرچوں پر حملے کروا کر مسلمانوں پر رد عمل کا الزام لگا کر مغربی ممالک مسلمانوں پر امیگریشن کے قوانین کو سخت سے سخت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
#ملک_القلم
The post نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے پیچھے چھپے چند سوالات appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2F8tQgs
via IFTTT
اسد عمر کا مہنگائی بارے بیان پر یوٹرن (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ انسان غلطی کرتا ہے اور میں بھی غلطی کرتا ہوں، ایک بڑے اخبار نے میرے حوالے سے بیان جاری کیا کہ مہنگائی بڑے گی اور عوام کی چیخیں نکل جائیں گی، میں نے یہ الفاظ نہیں کہے، اگر ایک سال میں بجلی اور گیس میں 600 ارب روپے کا خسارہ کریں تو خسارے کی رقم آصف زرداری یا میاں نواز شریف کے اکاؤنٹس سے آئے گا، مہنگائی ہے اور لوگ مشکل میں ہیں، مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی۔اسد عمر نے کہا کہ آئی ایم ایف نے ہم سے کہا کہ مشکل اقدامات کریں، ہم نے اقدامات کیے ہیں، ہم آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، آئی ایم ایف کے لوگ اس ماہ پاکستان آرہے ہیں، میں بھی آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے جارہا ہوں۔وزیر خزانہ نے کہا کہ بھارت نے بہت کوشش کی تھی کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل جائے لیکن ایسا نہیں ہوسکا، پاک بھارت کشیدگی کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 80 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا، سی پیک پروجیکٹس میں سے ایک روپیہ بھی کم نہیں کیا جارہا ہے۔
The post اسد عمر کا مہنگائی بارے بیان پر یوٹرن appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2JgReh2
via IFTTT
کرائسٹ چرچ: حملہ آور کو روکنے والا پاکستانی کون تھا؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HxrKcR
via IFTTT
کرائسٹ چرچ حملے: مساجد میں ہونے والے حملوں پر بعض انڈین جشن کیوں منا رہے ہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TE9Lsq
via IFTTT
شوبز ڈائری: عورتوں کو پہلے خود سے محبت کرنی چاہیے: ملائکہ اروڑہ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UE2oO1
via IFTTT