اتوار، 17 مارچ، 2019

مارٹن کوبلر جرمنی کی سڑکوں پر کیا کرنے والے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر کے ویسپا سکوٹر پر پاکستان کا روایتی ٹرک آرٹ مکمل ہو گیا ، ٹرک آرٹ کیلئے جرمن سفیر نے اپنے ایک مقامی کاریگر دوست سے رابطہ کیا تھا۔جرمن سفیر نے ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں سکوٹراور دونوں پاکستانی کاریگروں کیساتھ تصویریں بھی شیئر کیں۔جرمن سفیر کا کہنا تھا وہ جرمن شہر برلن کی سڑکوں پر اپنی فیملی کے ساتھ رنگین ویسپا چلانے کا مزہ لیں گے۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے حوالے سے جرمن سفیر نے کہا واقعہ کا سن کر دھچکا لگا، اموات پر غم زدہ ہوں، تشدد اور دہشت گردی کہیں بھی قابل قبول نہیں۔

The post مارٹن کوبلر جرمنی کی سڑکوں پر کیا کرنے والے ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2W4n2ak
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔