منگل، 9 اپریل، 2019

Bishop in India Charged With Raping Nun Over a 2-Year Period... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SUHASINI RAJ and KAI SCHULTZ from NYT World https://nyti.ms/2YZ1JcM

Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://nyti.ms/2FYve5M

An Indoor-Outdoor House in Prides Crossing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Real Estate https://nyti.ms/2WW1RaR

Life and Death in an Ancient Polish Forest... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARC SANTORA and ANDREA MANTOVANI from NYT World https://nyti.ms/2ImIOCC

Mnuchin Enters Hot Seat as Battle for Trump’s Tax Returns Escalates... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ALAN RAPPEPORT from NYT U.S. https://nyti.ms/2UmRa4x

A Police Officer Shot a Woman in Pajamas. Here’s Why It May Be Hard to Convict Him.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RICHARD A. OPPEL Jr. from NYT U.S. https://nyti.ms/2Kl1Qfu

At Trump’s Florida Resort Empire, a Quiet Effort to Eliminate an Undocumented Work Force... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIRIAM JORDAN, ANNIE CORREAL and PATRICIA MAZZEI from NYT U.S. https://nyti.ms/2I6oFkX

Trump Says the U.S. Is ‘Full.’ Much of the Nation Has the Opposite Problem.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NEIL IRWIN and EMILY BADGER from NYT The Upshot https://nyti.ms/2UpL4QQ

The Key to Cheap Internet Service: A Local SIM Card... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GEOFFREY MORRISON from NYT Travel https://nyti.ms/2ULUXHO

What’s New in Doha? Basically Everything.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEBASTIAN MODAK from NYT Travel https://nyti.ms/2Kl1PrW

How Beetles That Live Underwater Breathe Without a Scuba Tank... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VERONIQUE GREENWOOD from NYT Science https://nyti.ms/2WW22Tz

Reinventing a Life, and a House, in Massachusetts... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://nyti.ms/2OYq7GN

Letter of Recommendation: Spuds MacKenzie... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JAZMINE HUGHES from NYT Magazine https://nyti.ms/2KiKgZf

How to Laugh at Yourself... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MALIA WOLLAN from NYT Magazine https://nyti.ms/2OVXcTy

How Can I Teach My Great-Granddaughter to Be Charitable?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KWAME ANTHONY APPIAH from NYT Magazine https://nyti.ms/2I6oIx9

Animal Videos Are How We Escape the Internet (While on the Internet)... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SAM ANDERSON from NYT Magazine https://nyti.ms/2G6s4Ns

Is Horse Racing Ethical?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2I7iBsn

Drama and Suspense in the Canadian Wilderness... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DENISE MINA from NYT Books https://nyti.ms/2VBJ5Wk

New & Noteworthy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Books https://nyti.ms/2G6o0MS

Late-Night TV Says Good Riddance to Kirstjen Nielsen... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GIOVANNI RUSSONELLO from NYT Arts https://nyti.ms/2I7iEV5

وکلا آواز دھیمی رکھیں، یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں،جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس پر اعتزاز احسن نے کیا کہہ دیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سپریم کورٹ نے سرکاری اراضی کی لیز سے متعلق ایک کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں جہاں شور مچا کر فیصلہ لے لو۔سپریم کورٹ میں سرکاری اراضی لیز پر پٹرول پمپس کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس عظمت سعید نے استفسار کیا کہ پٹرول پمپس کے لیئے لیز پر دی گئی اراضی کس کی ہے؟۔ جس پر انہیں بتایا گیا کہ زیادہ تر سائٹس ایل ڈی اے کی ہیں اور کچھ سائٹس میونسپل کارپوریشن اور کچھ پنجاب حکومت کی ہیں۔وکیل نے بتایا کہ نیلامی کے ذریعے پٹرول پمپس کی سائٹس کو پانچ سال کے لیے لیز پر دے رہے ہیں، لیز پر سائٹس لینے والا کروڑوں روپے زمین پر لگائے گا تاہم پانچ سال لیز کی معیاد کم ہے جسے بڑھایا جائے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ سرکاری اثاثوں کو بے رحم انداز میں بانٹا گیا ہے، گلبرگ لیبارٹری مارکیٹ میں ایک سائٹ پانچ ہزار کرائے پر دی گئی، مصری شاہ میں ایک سائٹ چھ سو روپے کرائے پر تھی۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ کیوں نا یہ معاملہ نیب کو بھجوا دیں جو خود دیکھ لے گا کہ اس میں کیا جرم ہوا ہے۔دوران سماعت جسٹس عظمت سعید نے وکلا کے اونچے بولنے اور کمرہ عدالت میں شور پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں جہاں شور مچا کر فیصلہ لے لو، کمرہ عدالت میں وکلاء اپنی آواز دھیمی رکھا کریں۔ اس پر وکیل اعتزاز احسن نے جسٹس عظمت سعید سے کہا کہ آپ بھی لاہور سے ہی تشریف لائے ہیں۔پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا کہ حکومت نے 2003 میں کمرشل اور صنعتی سائٹس کو فروخت کرنے کی پالیسی بنائی تھی، تاہم اب حکومت نے ان سائٹس کو فروخت کرنے کی پالیسی ختم کر دی ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ نیلامی کے عمل میں حصہ لیئے بغیر سائٹ لیز پر نہیں دی جا سکتی۔

The post وکلا آواز دھیمی رکھیں، یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں،جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس پر اعتزاز احسن نے کیا کہہ دیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WZPFGn
via IFTTT

جعلی بینک اکائونٹس،چوتھا ریفرنس بھی دائر اس میں کتنے افراد کو نامزد کیا گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) جعلی بینک اکاؤنٹس معاملے میں قومی احتساب بیورو نے چوتھا ریفرنس بھی دائرکردیا۔رپورٹ کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس معاملے میں قومی احتساب بیورو(نیب) نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چوتھا ریفرنس دائرکردیا۔ جانچ پڑتال کے بعد ریفرنس احتساب عدالت نمبردوکومنتقل کردیا گیا ہے۔ اس میں مجموعی طورپر13 ملزمان نامزد ہیں، جن پرغیر قانونی طریقے سے سندھ حکومت سے ٹھیکہ لینے کا الزام ہے۔ اومنی گروپ کے سی ای اوعبدالغنی مجید سمیت اہلیہ مناہل مجید بھی ملزمہ نامزد ہیں۔ریفرنس کے مطابق سیکرٹری اعجازاحمد نے حسن علی میمن اورعلی اکبرکے ساتھ مل کرکنٹریکٹر حارش اورعبد الغنی کو فائدہ پہنچایا، عبدالغنی نے بے نامی دارمنہال مجید کے نام پر کرپشن کے پیسوں سے قیمتی پلاٹ بھی لیا۔ نیب نے ڈی ایچ اے کے اس قیمتی پلاٹ کو اب اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی نیب کی جانب سے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں پنک ریزیڈنسی ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائرکیا گیا تھا، جس میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی سیکرٹری لینڈ سندھ آفتاب میمن، اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید سمیت دیگرملزمان بھی نامزد ہیں۔

The post جعلی بینک اکائونٹس،چوتھا ریفرنس بھی دائر اس میں کتنے افراد کو نامزد کیا گیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Ie1LIH
via IFTTT

سندھ میں زرداری کی گرفت کمزور ہونے پر سیاسی میدان میں کسے اتارنے کا فیصلہ کرلیا گیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ)پیپلزپارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کو عملی طور پر سیاسی میدان میں اتارنے کے لیے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ صوبے پر آصف علی زرداری کی گرفت کمزور ہونے اور کرپشن کیسز میں گرفتاری کے منڈلاتے بادل اور بدنامی کے باعث بھٹو خاندان کے سرکردہ افراد نے بھی بھٹو خاندان کی سیاسی وراثت واپس دلانے کے لیے فاطمہ بھٹو کی حمایت کا عندیہ دے دیاہے جبکہ ذوالفقار جونیئر فاطمہ کی معاونت کرنے پر راضی ہوگئے ہیں‘ سندھ کونسل کی منظوری کے بعد پارٹی کی تشکیل نو کے لیے سی ای سی کا اجلاس بلانے پر مشاورت جاری ہے۔

The post سندھ میں زرداری کی گرفت کمزور ہونے پر سیاسی میدان میں کسے اتارنے کا فیصلہ کرلیا گیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WRnyZC
via IFTTT

پنجاب کا سیف سٹی پراجیکٹ: چینی کمپنی ہواوے نے سی سی ٹی وی سسٹم سے وائی فائی ہٹا لیا

0 comments
چین کی معروف کمپنی ہواوے نے پاکستان میں سی سی ٹی وی کے نظام میں وائی فائی مواصلاتی کارڈ لگایا تھا، جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کے ذریعے سیف سٹی پراجیکٹ پر سائبر حملہ کیا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UCrNep
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: کیا صدارتی نظام کے لیے پچ تیار کی جا رہی ہے؟

0 comments
عاصمہ شیرازی کہتی ہیں کہ ملک کو فرد واحد کے اختیار میں دینے کا خواب دیکھنے والوں کو متنبہ ہونا چاہیے کہ پارلیمانی نظام کے علاوہ کوئی بھی نظام پاکستان کی وحدت اور یک جہتی کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2uUQKDp
via IFTTT

آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

0 comments
لاہور کی احتساب عدالت نے میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز پر اختیارات کا ناجائز استعمال اور سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنانے کے مقدمات میں فرد جرم عائد کردی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2U7nvXU
via IFTTT

تیرتے شہر: کیا مثالی معاشرے کا افسانوی خیال حقیقت کا روپ دھارنے والا ہے؟

0 comments
تیرتے ہوئے شہروں کو عرصہ دراز سے حقیقت سے دور ایک افسانوی خیال تصور کیا جاتا رہا ہے، تاہم حال ہی میں ہونے والی ایک پیش رفت سے یہ خیال حقیقت کے قریب ہوتا دیکھائی دے رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ia5JSf
via IFTTT

آئی اے ایف کے دعوے مسترد، میجر جنرل آصف غفور کہتے ہیں ’انڈین طیاروں کا ملبہ زمین پر سب نے دیکھا‘

0 comments
پاکستانی فوج کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا: ’بار بار جھوٹ بولنے سے سچ نہیں بن جاتا۔ پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرانے اور ثبوت کی موجودگی کا دعویٰ کرنے کے باوجود انڈین فضائیہ کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UnL2ZH
via IFTTT

کیا عرب سپرنگ الجزائر کے بعد سوڈان تک پہنچ پائے گا؟

0 comments
خوراک کی قیمتوں میں اضافہ اور کمزور معیشت سوڈان کے صدر عمر البشیر کے 30 سالہ دور اقتدار کے خاتمے کا باعث بن سکتے ہیں۔ صدر عمر البشیر نے 1989 میں فوجی بغاوت کےذریعے ملک کی باگ دوڑ سنبھالی تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I4QQAZ
via IFTTT

تعمیراتی کام سکھا کر یو ٹیوب پر لاکھوں مداح بنانے والی خاتون

0 comments
برازیل کی 25 سالہ خاتون اپنے یو ٹیوب چینل پر چھ لاکھ سے زیادہ مداحوں کو تعمیراتی کام سکھاتی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2OVgAA6
via IFTTT

سابق شوہر کی نئی بیوی کو گھوڑی کہنے پر مقدمہ

0 comments
ایک برطانوی عورت کو اپنے سابق شوہر کی نئی بیوی کو فیس بک پر 'گھوڑی' کہنے کے جرم میں دبئی میں دو سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2uRVl9d
via IFTTT

خوبصورتی اور توقعات کے دباؤ کا شکار بنگلہ دیش کی خواتین

0 comments
فوٹوگرافر حبیبہ نوروز کی منفرد تصویریں بنگلہ دیشی خواتین کے تلخ تجربات کی ترجمانی کرتی ہیں جس کے مطابق خواتین باہر سے خوبصورت نظر آنے کے لیے تو کافی کوششیں کرتی ہیں لیکن اس سب میں وہ اپنی پہچان کھو دیتی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I939fx
via IFTTT

پیمرا: دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹاک شوز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط

0 comments
پیمرا کے جاری کیے گئے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی بار دفاعی تجزیہ کار ٹی وی پروگراموں میں سیاسی بحث میں الجھ جاتے ہیں اور یہ عمل ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم ایک سابق فوجی نے نوٹیفیکیشن میں شرائط کو سنسرشپ کہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I6uaQM
via IFTTT

امریکہ نے ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دے دیا

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خصوصی فوجی دستے پاسداران انقلاب کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2uVDY7E
via IFTTT

انڈیا کے انتخابات میں واٹس ایپ جعلی خبروں کا بلیک ہول

0 comments
واٹس ایپ اور فیس بک کو 'فیک نیوز' یعنی جعلی خبروں کے اثرات کو کم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I8DmUN
via IFTTT

مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات نے فواد چودھری کو پریشان کردیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمان میاں صاحب کو سیاسی آکسیجن دے رہے ہیں، عدالتوں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ نواز شریف تو اتنے بیمار تھے کہ سپریم کورٹ کو بتایا گیا، اگر ضمانت نہ ملی تو جان کو خطرہ ہے لیکن ہمیشہ کی طرح جھوٹ بولا گیا اور اب ایمبولینس کی بجائے مولانا فضل الرحمان وہاں پہنچے ہیں۔یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جاتی امراء جا کر نواز شریف سے ملاقات کی، جس کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

The post مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات نے فواد چودھری کو پریشان کردیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Umythc
via IFTTT

نواز شریف سے ملاقات میں کیا طے پایا،مولانا فضل الرحمان نے سب بتا دیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جاتی امراء جا کر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سنگین صورت اختیار کرچکی ہے، اس حوالے سے میاں صاحب سے بات ہوئی اور آج کی ملاقات اسی ایجنڈے پر محیط رہی۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ معیشت نااہل حکمرانوں کے ہاتھ میں ہو تو اندازہ کیا جا سکتا ہے کیا حال ہوگا، نواز شریف اور میں نے موجودہ ملکی حالات پر تشویش محسوس کی، مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو نجات دلانے کیلئے بات ہوئی۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آئندہ چند دنوں میں آصف علی زرداری صاحب سے بھی ملاقات کروں گا، جمعیت علماء اسلام نے ملین مارچ کی تیاری کر لی ہے۔سربراہ جے یو آئی (ف) نے مزید کہا کہ ایک دو روز میں آصف زرداری سے بھی ملاقات کروں گا، سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ جعلی حکومت ہے، جو وزیراعظم بنا بیٹھا ہے وہ بھی جعلی ہے۔

The post نواز شریف سے ملاقات میں کیا طے پایا،مولانا فضل الرحمان نے سب بتا دیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2FZCwWP
via IFTTT

Despite Prison and Torture, Shahidul Alam Refuses to Stay Quiet... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID GONZALEZ from NYT Lens https://nyti.ms/2FXNcoS

Learning With: ‘A Mysterious Infection, Spanning the Globe in a Climate of Secrecy’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2D3B2dB

Climate change: European team to drill for 'oldest ice' in Antarctica....

0 comments
The near-3km-long Antarctic ice core should reveal the cause of a key shift in Earth's climate past.

from BBC News - World https://bbc.in/2UvRcas

'I Can Clearly Feel that I Am Black': White Couple Identifies as Black, Claims Children Will Be Black Too

0 comments
The escalating global debate over genetic identity has taken on a new twist. In recent years, the DNA debate has centered around sexuality with individuals making headlines claiming to be non-binary and transgender. Now there's a couple who were born white, but they say they're changing to become black.  

from CBNNews.com http://bit.ly/2IlTC3O

Euthanasia Becoming "Default Way to Die" in Belgium

0 comments
Belgium has the most liberal euthanasia laws in the world. You can end your life here by simply telling a doctor that you have unbearable physical or mental suffering. 

from CBNNews.com http://bit.ly/2IljwVF

Hong Kong 'Umbrella' protesters found guilty of public nuisance....

0 comments
Those charged include professors and a Baptist minister at the heart of the pro-democracy movement.

from BBC News - World https://bbc.in/2FXfvUq

Israel election: PM Netanyahu seeks record fifth term....

0 comments
PM Benjamin Netanyahu is seeking a fifth term but faces a strong challenge from a retired general.

from BBC News - World https://bbc.in/2Kh2Sc3

Nxivm: Actress Allison Mack pleads guilty in 'sex cult' case....

0 comments
The actress pleads guilty to recruiting women for a suspected sex cult posing as a mentoring group.

from BBC News - World https://bbc.in/2D1DOjy

Sudan protest: Demonstrators continue sit-in despite crackdown....

0 comments
Heavy gunfire is heard outside army headquarters in Khartoum as thousands protest for a third night.

from BBC News - World https://bbc.in/2UKigBV

Libya crisis: Air strike at Tripoli airport as thousands flee clashes....

0 comments
Flights are halted in Libya's capital as a power struggle for the country's capital drags on.

from BBC News - World https://bbc.in/2UJ9Sm4

Brexit: Theresa May to meet Angela Merkel and Emmanuel Macron....

0 comments
Theresa May seeks support from Berlin and Paris to delay Brexit before an emergency EU summit.

from BBC News - World https://bbc.in/2G8OezR

US proposes tariffs on $11bn of EU products....

0 comments
If the move goes ahead, duties could rise on $11bn worth of EU goods, from aircraft to cheese and wine.

from BBC News - World https://bbc.in/2GaOEFL

Carlos Ghosn says 'backstabbing' behind his arrest....

0 comments
The Nissan ex-boss was arrested for a fourth time last week while on bail and faces several charges.

from BBC News - World https://bbc.in/2Vxgl0N

Australia 'egg boy' clash: Senator cleared as teenager handed caution....

0 comments
In a viral incident, Fraser Anning had retaliated against a boy who smashed an egg on his head.

from BBC News - World https://bbc.in/2UqVYpi

Randolph Alles: US Secret Service director to leave post....

0 comments
Randolph Alles is the latest to go in a leadership shake-up at the Department of Homeland Security.

from BBC News - World https://bbc.in/2KidFTr

Huawei wi-fi modules were pulled from Pakistan CCTV system....

0 comments
BBC Panorama discovered that Huawei was told to remove the kit because of the "potential of misuse".

from BBC News - World https://bbc.in/2G9s544

Felicity Huffman to plead guilty in college admissions scandal....

0 comments
Felicity Huffman is among 14 people pleading guilty in a scheme to buy places at elite universities.

from BBC News - World https://bbc.in/2uRjrkB

Dozens of animal rights protesters arrested in Australia....

0 comments
Dozens of animal rights protesters were arrested after blocking a busy street in Melbourne

from BBC News - World https://bbc.in/2FWZNJ4

India election 2019: Is unemployment rising?....

0 comments
As the election approaches, a controversy rages over unemployment figures in India

from BBC News - World https://bbc.in/2I5oCWB

Sudan protest: Some soldiers protect demonstrators....

0 comments
Thousands of protesters camp outside army headquarters in Khartoum, urging President Bashir to step down.

from BBC News - World https://bbc.in/2Um7Too

Libya conflict: Air strike closes sole working airport in Tripoli....

0 comments
Passengers were evacuated after the air strike on at Mitiga International Airport.

from BBC News - World https://bbc.in/2UMCfjC

Israel election: How far will voters shift to the right?....

0 comments
The BBC's Tom Bateman reports on the role of the far right as Israelis go to the polls on Tuesday.

from BBC News - World https://bbc.in/2Iqr5do

Italy stops UK tourist with Pompeii mosaic tiles....

0 comments
A British woman was spotted removing tiles from a Roman floor mosaic, Italian reports say.

from BBC News - World https://bbc.in/2GbxyI1

Russian jails drop yoga ban....

0 comments
Russian prisons reinstate yoga classes suspended after 'gay' fears.

from BBC News - World https://bbc.in/2IjbUCZ

China city pulls smartwatch snooping....

0 comments
The Chinese city of Nanjing has cancelled its initiative to monitor street sweepers through smartwatches after criticism on social media.

from BBC News - World https://bbc.in/2VwMANs

A really simple guide to India’s general election....

0 comments
The world's largest democracy is holding its general election - find out who's involved and what's at stake.

from BBC News - World https://bbc.in/2Kl5DJG

The city where children are learning to love mosquitoes....

0 comments
Millions of mosquitoes carrying bacteria are being released in Medellin to stop viruses spreading.

from BBC News - World https://bbc.in/2UpOkf5

Queerbaiting - exploitation or a sign of progress?....

0 comments
A new song released this week by Ariana Grande sparked criticism for seeming to exploit gay culture.

from BBC News - World https://bbc.in/2Im5N0Q

Aphantasia: Ex-Pixar chief Ed Catmull says 'my mind's eye is blind'....

0 comments
Ed Catmull has aphantasia, as do some of the world's best animators at Pixar.

from BBC News - World https://bbc.in/2FYYtp6

Should cyber-security be more chameleon, less rhino?....

0 comments
Israeli researchers think it's time we changed our approach to securing our computers from hackers.

from BBC News - World https://bbc.in/2D7DBv3

Indonesia 2019 elections: All you need to know....

0 comments
Some are calling it one of the most complicated single-day elections in history.

from BBC News - World https://bbc.in/2I8yizJ

The Democratic Electorate on Twitter Is Not the Democratic Electorate in Real Life... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATE COHN and KEVIN QUEALY from NYT The Upshot https://nyti.ms/2Unb6nP

Libyan Capital’s Last Civilian Airport Closes After Airstrike... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIKE IVES from NYT World https://nyti.ms/2UNgFeQ

On Politics: Trump’s Purge of Homeland Security... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2IsAWQj

The Comeback of Trumpeter Swans... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KAREN WEINTRAUB from NYT Science https://nyti.ms/2G9NhqO

He Blames the Police for His Sister’s Death. Now He’s Bringing Her Home.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAN BARRY and JEFFREY E. SINGER from NYT New York https://nyti.ms/2D4QBlk

Word + Quiz: exculpate... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2P173HR

You’re Covered in Fungi. How Does That Affect Your Health?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KALEIGH ROGERS from NYT Health https://nyti.ms/2Imq8mu

What’s on TV Tuesday: ‘Fosse/Verdon’ and ‘Destroyer’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://nyti.ms/2UpQKdL

Las principales noticias del martes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://nyti.ms/2D5GYTh

Pompeo Bars 16 Saudis From U.S. in Response to Khashoggi Killing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID E. SANGER from NYT U.S. https://nyti.ms/2G9CgWu

Quotation of the Day: Boeing’s 737 Max: ’60s Design Meets ’90s Computing Power... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://nyti.ms/2IjVWZj

Review: Puppets and Power Make for a Marvelous ‘Menagerie’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JESSE GREEN from NYT Theater https://nyti.ms/2G0tRDD

Virginia Beats Texas Tech in OT to Claim Its First N.C.A.A. Title... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BILLY WITZ from NYT Sports https://nyti.ms/2FYgvrn

Digital Addiction Getting You Down? Try an Analog Cure... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CAL NEWPORT from NYT Smarter Living https://nyti.ms/2OXAOta

Corrections: April 9, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://nyti.ms/2D7qWbE

Besties With Xi Jinping... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PATRICK CHAPPATTE from NYT Opinion https://nyti.ms/2D2FJUU

Culture of Secrecy Shields Hospitals With Outbreaks of Drug-Resistant Infections... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANDREW JACOBS and MATT RICHTEL from NYT Health https://nyti.ms/2D5Kugj

Cutting It... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://nyti.ms/2D6HlNi

Trump, Brexit, Israel: Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2OXUFbC

Teenagers Charged With Setting Fire to Shakespeare Theater in Connecticut... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JULIA JACOBS from NYT Arts https://nyti.ms/2WWFC4Q

چند روز میں نوکریوں کی بارش،فیصل وائوڈا کا بڑا دعویٰ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر فیصل وائوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ صرف ہفتے دس دن میں پاکستان میں نوکریوں کی بارش ہونے والی ہے۔فیصل وائوڈا نے کہا کہ ہفتے دس دن میں ملک میں نوکریاں زیادہ ہو جائیں گی اور نوکریوں کے خواہش مند کم پڑ جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند ہفتوں میں حالات اتنے اچھے ہو جائیں گے کہ پان سگریٹ والے بھی آ کر کہیں گے کہ آئو ہم سے ٹیکس لے لو۔وفاقی وزیر نے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے، وہ غیب کا کچھ نہیں بتا سکتے۔

The post چند روز میں نوکریوں کی بارش،فیصل وائوڈا کا بڑا دعویٰ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2uRS6P7
via IFTTT

(بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارے فیصلوں سے قومی معیشت آئی سی یو سے نکل آئی ، معیشت کا بحرانی مرحلہ ختم ہو گیا ہے، زرمبادلہ جس تیزی سے باہر جا رہا تھا اس پر قابو پا لیا ہے۔نظام حکومت چلانے اور ترقیاتی اخراجات تو دور کی بات ہے اس وقت صرف سود کی ادائیگی کیلئے قرضے لینے پڑ رہے ہیں۔ترقی میں بنگلہ دیش اور افریقی ممالک بھی ہم سے آگے نکل گئے ،ہم صرف یہی پوچھتے رہے کہ کل کیا کرنا ہے ، برادرانہ مشورہ ہے کہ ایمنسٹی سکیم سے فا ئدہ اٹھالیں بعد میں گلہ نہ کر یں ، سود کی ادائیگی کے لیے 800 ارب سے زیادہ قرض لیا گیا، ہم خطرناک حد سے بھی آگے چلے گئے،ٹیکس کا نظام آسان بنائیں گے ، اتنے سوال رشتے کے وقت لڑکی والے نہیں کرتے جتنے ایف بی آر پو چھتا ہے۔پیر کووسط مدتی اقتصادی فریم ورک کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے وزیر خزانہ اسدعمر نے کہا کہ فریم ورک دستاویزمیں اس بات کا احاطہ کیا گیا ہے کہ آئندہ چار، پانچ سالوں میں ہم نے معیشت کو کس طرح آگے لے کر جانا ہے، فی الوقت فریم ورک میں اعداد و شمار نہیں دیئے گئے کیونکہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہماری بات چیت آخری مراحل میں ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ تمام تر تفصیلات طے ہونے کے بعد اعداد و شمار بھی جاری کئے جائیں گے۔اس دستاویز کے اندر آپ کو اعدادو شمار نظر نہیں حکمت عملی دکھائی دے گی۔یہ فریم ورک آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر ہو چکا ہے۔ترجیحات میں ان کا مشورہ بھی شامل ہے۔ ہمارے ہاں جمہوریت کے بڑے لمبے چوڑے درس دیئے جاتے ہیں لیکن مجھے عملی طور پر جمہوریت پر یقین کم نظر آتاہے،ہم یقین رکھتے ہیں کہ ایک حقیقی جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کی اہمیت اور اس کا ایک خصوصی رول ہے ۔قوم کے بڑے فیصلے پارلیمان کے اندر کئے جائیں ، ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمان کوہی اقتصادی اور دیگر فیصلوں کا مرکز ہونا چاہیے، اس مقصد کیلئے اس دستاویز کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کی متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھی ارسال کیا جا رہا ہے تاکہ ان سے بات چیت اور مشاورت ہو اور ان کی ان پٹ کے بعد اس کو حتمی شکل دی جا سکے۔ تحریک انصاف کی حکومت ملکی معیشت کے فیصلے آنے والے انتخابات نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کو دیکھتے ہوئے کر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی معیشت کے 3 بنیادی مسائل ہیں، میڈیا میں یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ اس میں عوام کی دلچسپی کی کیا چیز ہے ؟عوام کی دلچسپی کی چیز ہے روزگار۔عوام کی دلچسپی کی چیز ہے مہنگائی ،عوام کی دلچسپی کی چیز یہ ہے کہ ایک عام آدمی یہ سمجھے کہ اس کے بچوں کی زندگی اس سے بہتر نظر آئے ،دنیا میں سب ایک ایک کر کے ہم سے آگے چلے گئے اور ہم صرف یہی پوچھتے رہ گئے کہ کل کیا کرنا ہے کیونکہ ہم اس کام کو کرنے کو تیار نہیں ہیں جس کا فائدہ آج سے 3 سال یا 5 سال یا 20 یا30 سال بعد نظر آئے، اگر ہم صرف نیوز سائیکل یاصرف الیکشن سائیکل کے لئے معیشت کے فیصلے کریں گےتو پاکستان کا جو پوٹینشل اور پاکستانیوں کا جو حق ہے ہمیں حاصل نہیں ہوگا،حکومت اتنا پیسہ جمع نہیں کرسکتی جو ملک کی ترقی اور حکومت کے کاروبار کیلئے درکار ہے، پاکستان کی برآمدات اتنا زر مبادلہ کمانے کے لئے ناکافی ہیں جس سے ہم درآمدات کے پیسے نہیں دے سکتے۔ہم اتنی بچت نہیں کرسکتے جس سے سرمایہ کاری کی جاسکے اور معیشت کی ترقی کی رفتار تیز کی جاسکے، ہمارا سفر اگست 2018 میں شروع ہوا ، ہمیں جن فوری فیصلوں کی ضرورت تھی وہ یہ نہیں تھے جن سے اس سفر کا آغاز کروں اور طویل اور پائیدار معاشی شرح نمو و ترقی کی طرف جاسکوں ، ہمیں اس وقت آئی سی یو میں جو مریض(قومی معیشت) ملا تھااس کا آپریشن کر کے اس کی جان بچانی تھی اور کم سے کم وقت میں اسے نارمل وارڈ کے اندر لے کر آنا تھا،الحمد للہ وہ فیصلے بھی ہو گئے ۔معیشت کے بڑے بڑے ماہرین نے کچھ نے ڈرانے کے لئے اور کچھ نے نیک نیتی سے کہا کہ فوری طور پر آئی ایم ایف کے پاس نہ گئے تو نہیں بچ سکتے لیکن قوم اور دنیا نے دیکھا ہم نے وہ فیصلے کئے ہیں ۔اس سے بہتری آئی ہے ،آئی سی یو سے مریض (قومی معیشت)نکل آیا ہے اور اب پاکستان کی معیشت کا بحرانی مرحلہ ختم ہو گیا ہے،ابھی استحکام کے مرحلے میں ہیں، آسان الفاظ میں یہ کہوں گا کہ میرے ہاتھ میں جو چیز بچی تھی جو زرمبادلہ بچا تھاوہ اتنی تیزی سے نکل رہا تھا کہ مجھے اس کو روکنے کے لئے اپنی مٹھی بہت سختی سے بند کرنی پڑی، اب بحران کا مرحلہ ختم ہونے کے بعد ہم اس پوزیشن میں ہیں کہ آہستہ آہستہ اس مٹھی کو کھولا جائے لیکن ابھی بھی اگلا ڈیڑھ سال ہم معیشت کے استحکام کے مرحلے سے گزریں گے، اسوقت صورتحال یہ ہے کہ حکومت پاکستان کو کار حکومت چلانے کے لئے جو پیسہ چاہیے وہ تو دور کی بات ،جو ملک کے دفاع کے لئے پیسہ چاہیے وہ دور کی بات ہے جو پیسہ ترقیاتی اخراجات کے لئے چاہئے وہ دور کی بات ہے ہم تو سود ادا کرنے کے لئے قرضے لے رہے ہیں ،معاشی زبان میں اسے ابتدائی خسارہ کہتے ہیں اور پاکستان کا ابتدائی خسارہ منفی ہوچکا ہے۔ پچھلے سال یہ منفی دو اعشاریہ دو تھا،یعنی 800ارب سے زیادہ قرضے صرف سود کی ادائیگی کے لئے لئے گئے ہیں ،یہ خطرناک حد سے بھی آگے چلے گئے ہیں۔ ایف بی آر نے ریونیو پر زیادہ توجہ دی اور معیشت کی ترقی کی رفتار پر کمپرومائز کردیاجبکہ معیشت ترقی کرے گی تو اس سے ریونیو بڑھیں گے۔آپ ڈنڈے مار کر پیسے جمع کرسکتے ہیں لیکن جب تک ہائی گروتھ کا ماحول پیدا نہیں ہوگا معیشت نمو نہیں کرے گی ،ٹیکس اصلاحات میں ایڈمنسٹریشن آف پالیسی کو الگ کرنا بہت ضروری ہے، ٹیکس پالیسی یونٹ الگ بن رہا ہے اس کے اندر ماہرین لائے جا رہے ہیں، اس وقت مصنوعی ذہانت کی دنیا ہے ۔ڈیٹا اور بگ دیٹا کی دنیا ہے ۔ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے ، ایف بی آر میں ٹیکنالوجی بیک گراؤنڈ کے لوگوں کو شامل کیا ہے ،ان کا کنکشن نادرا کے ساتھ کیا ہے قانون میں ترامیم کی ہیں ۔ڈیٹا نادرا اور ورلڈ بینک کے ساتھ شیئر کیا جا چکا ہے ۔انہوں نے کہاکہ معذرت کے ساتھ کہتا ہوں کہ ٹیکس کوئی نہیں دینا چاہتا،میں صرف پاکستان کی بات نہیں کررہا، دنیا کی بات کر رہا ہوں امریکہ میں کہتے ہیں دو چیزوں سے کوئی بھاگ نہیں سکتا ایک موت اور دوسر ان کی ٹیکس ریونیو سروس،ٹیکس نظام میں آسانی پیدا کریں گے، اتنے سوال تو بیٹی کا رشتہ کرتے وقت بھی نہیں پوچھتے جتنے ایف بی آر پوچھتا ہے، مثال کے طور پر یہ بتائیں مئی 2017 میں بجلی کا بل کتنا دیا تھا،کے الیکٹرک سے جا کے پوچھو، لوگوں کی زندگی کیوں مشکل کرتے ہو،اس بجٹ کے اندر سادہ اور آسان ٹیکس سسٹم دیں گے،ٹیکس جمع کرانے کا طریقہ پہلے سے آسان ہوگا۔سرکاری شعبہ میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا عمل جاری رہے گا ۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ایکسچینج ریٹ ملکی ترقی کا پیمانہ نہیں ہے، ایک زمانہ میں پاکستان کی کرنسی کی قدر جاپانی کرنسی سے زیادہ تھی لیکن جاپان کی فی کس آمدنی پاکستان سے کہیں زیادہ تھی، ماضی میں مصنوعی طریقہ سے روپے کی قدر برقرار رکھی گئی جس سے مسائل پیدا ہوتے گئے،وسط مدتی اقتصادی فریم ورک کے اطلاق اور عملدرآمد کے نتیجہ میں روزگار کے زیادہ مواقع پیدا ہوں گے، ہاؤسنگ اور ٹورازم کی صنعت کو فروغ حاصل ہو گا، افراط زر اور غربت میں کمی آ جائے گی جبکہ 40 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف بھی حاصل ہو گا۔ انہوں نے کہاکہ ایمنسٹی سکیم لا رہے ہیں، برادرانہ مشورہ ہے کہ ایمنسٹی سکیم سے فا ئدہ اٹھالیں بعد میں گلہ نہ کر یں، انشاء اﷲ 5سال بعد جب نیا وزیر خزانہ یہاں پر خطاب کرے گا تو اسے یہ نہیں کہنا پڑے گا کہ گزشتہ حکومتوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے اقتصادی فریم ورک دستاویز کی تیاری میں سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا، وزارت خزانہ اور ذیلی و منسلک اداروں کے اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس کی تیاری میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور اقتصادی ماہرین سے بھرپورمشاورت کی گئی ہے اور ان سے فیڈ بیک حاصل کیا گیا ہے۔

The post appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2P6mcI9
via IFTTT

الطاف حسین کو گرفتار کر لیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کے ذیلی دفتر نیب گلگت نے مفرور ملزم الطاف حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم کو سکندر آباد گلگت سے گرفتار کیا گیا، جس کے خلاف 2016ء سے احتساب عدالت میں بدعنوانی کا ریفرنس دائر ہے، ملزم پر نیشنل بینک ملازمین کی معاونت سے کرپشن کرنے کا الزام ہے، ملزم نے قومی خزانے کو 30 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا، ملزم کو احتساب عدالت نے اشتہاری اور مفرور قرار دے رکھا تھا۔

The post الطاف حسین کو گرفتار کر لیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2uRRWY1
via IFTTT

پاک فوج کی اس خاتون میجر نے کیا بڑا اعزاز حاصل کرلیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

 کراچی(جی سی این رپورٹ) پاک فوج کی میجر صاعقہ گلزار نے امریکا میں عالمی تربیتی مقابلے میں دنیا بھر کے 52 فوجیوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔پاکستانی فوج کی خاتون میجر صاعقہ گلزار نے امریکا میں عالمی فوجی تربیت کے دوران دنیا بھر سے حصہ لینے والے 52 فوجی اہلکاروں کی موجودگی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ملک کا نام روشن کردیا۔ انہیں گولڈ میڈل بھی دیا گیا۔مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی میجر صاعقہ گلزار کا تعلق وہاڑی سے ہے اور ان کے والد گلزار مسیح سدھو مقامی ٹیچر ہیں۔ سوشل میڈیا پر خاتون میجر کی کامیابی پر مبارک بادیں دی گئیں اور ان کی عسکری صلاحیتوں کو سہرایا گیا۔میجر صاعقہ گلزار کی عالمی سطح پر حاصل ہونے والی کامیابی کی سب سے پہلے خبر قومی چینل پاکستان ٹیلی وژن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں دی۔ صارفین نے ملک کا نام روشن کرنے پر خاتون میجر کو خراج تحسین پیش کیا۔

The post پاک فوج کی اس خاتون میجر نے کیا بڑا اعزاز حاصل کرلیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2P2JJcU
via IFTTT

مولانا فضل الرحمان کے سیاسی رابطے تیز،آج کس اہم شخصیت سے ملاقات ہو گی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)مولانا فضل الرحمن منگل کے روز نوازشریف سے جاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات کریں گے۔اپوزیشن نے حکومت کے خلاف ممکنہ احتجاج کے حوالے سے سیاسی رابطے تیز کردیے ہیں اور مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اور دونوں رہنماؤں نے کل ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف سے صحت دریافت کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وہ کل نواز شریف کو آصف علی زرداری سے ہونے والی اپنی گزشتہ ملاقات کے بارے بھی بریف کریں گے جبکہ نیب کیسز، اپوزیشن جماعتوں کے خلاف حکومتی رویے پر گفتگو کی جائے گی اور آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

The post مولانا فضل الرحمان کے سیاسی رابطے تیز،آج کس اہم شخصیت سے ملاقات ہو گی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2uRRTeN
via IFTTT

پنجاب یونیورسٹی کی طالبات کی ذاتی معلومات ہیک،کیا کچھ ہیکرز نے فروخت کیلئے پیش کردیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہزاروں طالبات کی ذاتی معلومات یہاں تک کے موبائل نمبربھی لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے طالبات کی تصاویر، نام،فون نمبرز،گھروں کے پتے اور ویڈیوز مختلف ویب سائٹس اور وٹس ایپ کے ذریعے فروخت کرنا شروع کردی ہیں، اس سے قبل 2011میں بھی پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک ہوئی تھی لیکن تب ہیکرز کی جانب سے موقف اپنایا گیا تھا کہ وہ پنجاب یونیورسٹی کا ہائرایجوکیشن سے الحاق ختم کروانا چاہتے ہیں البتہ اس بار ہیکرز نے یونیورسٹی میں پڑھنے والی طالبات کی معلومات کو نشانہ بنایا ہے اور ان معلومات کی فروخت شروع کردی ہے جس پر طالبات کے والدین نے تشویش کا اظہار کیا ہے اس وقت پنجاب یونیورسٹی میں تقریباً 45ہزار طلبا زیر تعلیم ہیں جن میں اکثریت طالبات کی ہے،ادھر سائبر کرائم سیل نے ہیکنگ کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں اور دعویٰ کیا کہ وہ جلد ان ہیکرز تک پہنچ جائینگے۔

The post پنجاب یونیورسٹی کی طالبات کی ذاتی معلومات ہیک،کیا کچھ ہیکرز نے فروخت کیلئے پیش کردیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2P11cm2
via IFTTT

بڑی گرفتاری،شہباز شریف اور حمزہ شہباز مشکل میں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)رمضان شوگر ملز کے مینیجر کو لاہور سے دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رمضان شوگر مل کے مینجر محمد مشتاق کو لاہور سے دبئی فرار ہونے کٕی کوشش میں گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے امیگریشن نے محمد مشتاق کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر آف لوڈ کرکے اسے نیب کے حوالے کر دیا جو پی آئی اے کی پرواز 203 سے لاہور سے دبئی روانہ ہو رہا تھا، محمد مشتاق کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا،ذرائع کے مطابق مشتاق چینی شریف فیملی کا فرنٹ مین ہے جو حمزہ شہباز کی ماڈل ٹاؤن میں گرفتاری کے موقع پر انڈر گراؤنڈ ہوگیا تھا، مشتاق نے سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں 60 لاکھ کی ٹرانزکشن کی تھی۔اس سے قبل قومی احتساب بیورو (نیب) رمضان شوگر ملز کیس میں تحقیقات مکمل کرکے کرپشن ریفرنس میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ملزم نامزد کرتے ہوئے ریفرنس حتمی منظوری کے لیے نیب ہیڈ کوارٹر ارسال کردیے تھے۔نیب لاہور کے مطابق ہیڈ کوارٹر ارسال کیے گئے کرپشن ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ڈائریکٹر رمضان شوگر ملز حمزہ شہباز مرکزی ملزم نامزد کیے گئے ہیں۔دوسری جانب ترجمان شریف خاندان کا کہنا ہے کہ محمد مشتاق چینی شریف خاندان کی کسی شوگر مل کا مینجر نہیں ہے اور نہ کبھی ملازم رہا ہے۔واضح رہے ملزمان پر اختیارات کے ناجائز استعمال سے مبینہ طور پر 21 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں تحقیقات جاری تھیں۔

The post بڑی گرفتاری،شہباز شریف اور حمزہ شہباز مشکل میں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2uRRF7r
via IFTTT

پرویز مشرف کو عدالتوں میں پیش ہونا چاہئے ،صحافی کی بات پر آصف زرداری کا کرارا جواب (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو عدالت میں پیش کرنے کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ سے پوچھنا چاہیے۔احتساب عدالت میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو بھی کی، صحافی کے سوال پر کہ آپ آج اس کرسی پر بیٹھے ہیں جہاں نواز شریف بیٹھتے تھے، آصف زرداری نے کہا کہ میاں صاحب تو بڑے لوگ ہیں، ہم چھوٹے لوگ ہیں، میاں صاحب میاں صاحب ہیں اور میں میں ہوں، میاں صاحب بڑے آدمی ہیں اور میں چھوٹا آدمی ہوں۔صحافی نے سابق صدر سے سوال کیا کہ فریال تالپور جس طرح یہاں بیٹھی ہیں، مریم نواز بھی یہی بیٹھا کرتی تھی جس پر آصف زرداری نے کہا کہ آپ تو خوش ہیں ناں۔ایک اور سوال پر کہ سیاسی لیڈرشپ پیش ہو رہی ہے، آپ نہیں سمجھتے کہ پرویز مشرف کو بھی پیش ہونا چاہیے، آصف زرداری نے کہا کہ پرویز مشرف کو عدالت میں پیش کرنے کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ سے پوچھنا چاہیے۔

The post پرویز مشرف کو عدالتوں میں پیش ہونا چاہئے ،صحافی کی بات پر آصف زرداری کا کرارا جواب appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2P2Ji2g
via IFTTT

سٹاک مارکیٹ سے انتہائی بری خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) سٹاک مارکیٹ میں 599 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 100 انڈیکس 36 ہزار 921 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ 16 اکتوبر 2018ء کو انڈیکس 36 ہزار 663 پوائنٹس کی سطح پر تھا۔معاشی غیر یقینی اور عالمی مالیاتی ادرے ورلڈ بینک کی پاکستان کی معیشت پر رپورٹ کے بعد بیرونی اور مقامی سرمایا کار پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایا لگانے کے بجائے حصص کی فروخت میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔گزشتہ ہفتے 1100 پوائنٹس سے زائد کی مندی کے بعد رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 599 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس 6 ماہ کی کم ترین سطح 36 ہزار 921 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات کے حتمی ہونے کے بعد معیشت درست سمت میں جانا شروع ہو جائے گی جس سے سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری کا امکان ہے۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے اضافے سے 141 روپے 39 پیسے میں بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی کے بعد 142 روپے 80 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

The post سٹاک مارکیٹ سے انتہائی بری خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2uQL8dg
via IFTTT

چلتی بس میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ )لاہور سے اسلام آباد کے درمیان چلنے والی نجی بس سروس میں خاتون کو مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے اور دھمکی دینے والے شخص کو بس سے آف لوڈ کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بس ہوسٹس اور ایک مسافر کے درمیان تلخ کلامی ہورہی ہے اور مسافر کی جانب سے خاتون کے ساتھ دھمکی آمیز رویہ اپنایا جارہا ہے۔ویڈیو میں مسافر کی جانب سے خاتون بس ہوسٹس سے کہا جارہا کہ ’میں تمہیں باہر پھینک دوں گا، جس پر خاتون بھی غصے میں کہہ رہی ہیں کہ ’تمہاری کیا اوقات مجھے باہر پھینکے کی‘۔اس پر مسافر کی جانے سے باہر کی طرف کا اشارہ کرتے ہوئے کہا جارہا کہ ’میں تجھے اوقات بتاؤں اپنی، میں ابھی اتار کر تجھے باہر لے جاؤں گا‘ جبکہ خاتون کی جانب سے کہا جارہا کہ ’کہاں لے جاؤ گے‘۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کے اس تمام صورتحال کے دوران مسافروں کی جانب سے کہا جارہا کہ ’میم آپ چھوڑدیں آپ کیوں جواب دے رہیں جبکہ مرد مسافر کو بھی معاملہ رفع دفعہ کرنے کی درخواست کی جارہی’۔تاہم اس دوران مسافر کی جانب سے ایک مرتبہ پھر خاتون سے بدتمیزی کی جاتی ہے اور انہیں نامناسب الفاظ کہے جاتے ہیں، جس پر خاتون رونے لگتی ہیں لیکن اس سب کے باوجود مسافر کی جانب سے خاتون پر جملے کسنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔بعد ازاں اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹروے پولیس کی جانب سے بس کو روکا گیا ہے جبکہ مسافروں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ جب تک یہ مسافر نہیں اتریں گے ہم گاڑی کو نہیں جانے دیں گے۔اس موقع پر موٹروے پولیس کی خاتون اہلکار کی جانب سے مرد مسافر کو سمجھانے کی کوشش کی جارہی جبکہ مسافر کی طرف سے کہا گیا کہ میں معذرت کرتا ہوں میں نے غصے میں کہہ دیا تھا، یہ ہماری بہنوں کی طرح ہیں۔بس میں ہونے والے اس واقعے کے دوران موٹروے پولیس کی خاتون اہلکار کی جانب سے یہ کہا گیا کہ ہم آپ کو دوسری بس میں بٹھا دیتے ہیں جس پر مرد سافر نے کہا کہ آپ ایف آئی اے دفر آجانا۔ویڈیو کے مطابق تھوڑی دیر بعد ایک شخص مسافر کے پاس آکر انہیں بس سے آف لوڈ ہونے کا کہتا ہےجس پر مسافر کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ میرے ساتھ بدتمیزی ہوئی ہے، میں ابھی منیجر کو بلاتا ہوں اور موٹروے پولیس کو شکایت کرنا چاہتا ہوں۔

دوسری جانب یہ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی اور اس بس میں سوار مسافروں کی جانب سے بھی واقعے کی تفصیلات شیئر کی گئیں۔مبینہ طور پر خود کو مسافر ظاہر کرنے والے شخص نے لکھا کہ یہ واقعے لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے ایم 2 موٹروے پر شام 6 بجر 10 منٹ پر پیش آیا۔مسافر نے لکھا کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ بس میں سفر کررہا تھا کہ بس ہوسٹس اپنی معمول کی ڈیوٹی کرتے ہوئے ٹھنڈے پانی کی بوتلیں فراہم کر رہی تھی کہ جب وہ ہمارے پیچھے بیٹھے سبز شلوار قمیض میں ملبوس شخص کے پاس پہنچی تو ان کی جانب سے بڑے برے انداز میں ایک اور بوتل کا کہا گیا، جس پر خاتون بس ہوسٹس نے کہا کہ وہ مسافر کو ایک سے زائد بوتل نہیں دے سکتی۔واقعے کی مزید تفصیل بتاتے ہوئے لکھا گیا کہ بس ہوسٹس کے جواب پر مسافر نے ٹرے سے 2 بوتلیں چھینی اور نامناسب زبان استعمال کرنا شروع کردی، جس پر خاتون نے جواب دیا کہ وہ کسی مخصوص مسافر کو خصوصی سہولت نہیں دے سکتی۔بس میں موجود مبینہ مسافر نے مزید لکھا کہ خاتون کے جواب پر شخص نے چلانا شروع کردیا اور کہا کہ ’تو کون ہوتی ہے مجھے یہ کہنے والی میں بے شک 5 اٹھاؤں، میں کسٹمر ہوں جو مرضی کروں‘، مرد کے اس رویے نے خاتون کو مشتعل کیا اور ان کی جانب سے بھی یہ کہتے ہوئے دیکھا گیا کہ ’آپ کو میں نے بوتل نہیں دیتی اور تم میرے والد نہیں جو حکم دو’۔واقعے کا احوال بتاتے ہوئے مزید لکھا گیا کہ لڑکی کے جواب پر مرد نے مزید چلانا شروع کیا اور کہا کہ ’تم چپ کرو میں تمہیں اس بس سے باہر پھینک دوں گا اور تمہیں یہاں سے کہیں اور لے جاؤں گا اور تمہارے ساتھ جو کروں گا وہ دیکھنا‘، ساتھ ہی نامناسب الفاظ استعمال کیے گئے۔انہوں نے لکھا کہ مسافر کی بدتمیزی پر خاتون آبدیدہ ہوگئی اور پھر مجھ سمیت دیگر مسافروں نے مرد کو بس سے اتارنے کا مطالبہ کیا، بعد ازاں موٹروے پولیس نے بس کو روکا اور ایک خاتون پولیس اہلکار بس میں آئیں، جس پر مبینہ طور پر ہراساں کرنے والے مسافر کی جانب سے کہا گیا کہ اس کا تعلق ایف آئی اے سے ہے اور وہ ان کے خلاف شکایت کرنے والوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑے گا۔تاہم بعد ازاں مسافر کی جانب سے معذرت کی گئی لیکن اس کے باوجود مسافروں مطالبے پر انہیں بس سے آف لوڈ کردیا گیا۔

The post چلتی بس میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2OWuJxb
via IFTTT

پیر، 8 اپریل، 2019

DealBook Briefing: Could ‘Down Round’ I.P.O.s Hit the Tech Unicorns?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Business https://nyti.ms/2Im9ung

Florida python: Massive pregnant snake caught using new approach....

0 comments
Big Cypress national park catches a 17ft snake weighing 140lb and carrying 73 developing eggs.

from BBC News - World https://bbc.in/2VBeJDn

دونوں بھائیوں میں کس بات پراختلاف پیدا ہو گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ممبئی (جی سی این رپورٹ) بالی ووڈ کے کنگ خان ان دنوں اپنی فلم دبنگ تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے ایک گانے کی شوٹنگ کے سلسلے میں سلمان خان اور ارباز خان میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبنگ 3 میں ایک آئٹم سونگ کیلئے فلم کے پروڈیوسر ارباز خان اور ڈائریکٹر پربھو دیوا اداکارہ سنی لیونی کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں تاہم سلمان خاناس کیلئے تیار نہیں ہیں۔ اس گانے میں سلمان خان خود بھی پرفارم کریں گے اس لیے وہ نہیں چاہتے کہ وہ سنی لیونی کے ساتھ گانا کریں۔ سلمان خان چاہتے ہیں کہ گانے کیلئے اداکارہ مونی رائے کو کاسٹ کیا جائے تاہم ارباز خان اور پربھو دیوا سنی لیونی کو نچانے پر بضد ہیں۔ دونوں بھائیوں میں پیدا ہونے والا یہ اختلاف ختم ہوگا تو ہی فلم کی شوٹنگ آگے بڑھ سکے گی۔

The post دونوں بھائیوں میں کس بات پراختلاف پیدا ہو گیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2IbVJs3
via IFTTT

صبا قمر مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) معروف اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ مجھے لوگوں کی مشکلات دیکھ کر دلی تکلیف ہوتی ہے ، خدا کی ذات نے استطا عت دی تو انکی مدد کیلئے این جی او بناؤں گی ،میں نے بھی سخت مشکلات کا دور دیکھا ہے اور مجھے احساس ہے کہ جب انسان پر مشکلات ہوں تو حالات کس طرح کٹھن گزرتے ہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان ایک اسلامی اور فلاحی ریاست ہے ۔یہاں پر کم آمدنی والے طبقوں کے لئے حکومت کو ایک جامع پروگرام ترتیب دینا چاہیے ۔بے روزگار لوگوں کو جب تک ملازمت نہ ملے ان کے گھر تک وظیفے کا سلسلہ شروع ہونا چاہیے ۔ انہو ں نے کہا کہ غلط کام بھی غربت کی وجہ سے ہوتے ہیں مگر میں اس کی ہرگز حمایت نہیں کرتی کہ کسی کے گھر میں غربت ہے تو وہ چوری شروع کر دے، انسان محنت مزدوری کرے تو خدا کی ذات اس میں برکت ڈالتی ہے ۔ صباء عمر نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں بڑا مشکل دور دیکھا ہے اور مشکلات کا بڑی جرات مندی سے مقابلہ کیا تو خدا کی ذات نے اسکا اجر بھی دیا ،مشکلات کے دور سے گزر کر آج پرسکون زندگی بسر کررہی ہوں اور وہ تمام نعمتیں خدا کی ذات نے عطاء کی ہیں جس کی انسان کو خواہش ہوتی ہے ۔ مگر میرے اندر انسانیت کا درد آج بھی موجود ہے ، میری خواہش ہے کہ اپنے غریب بہن بھائیوں کے لئے کچھ کر وں۔مجھے جب بھی خدا کی ذات نے موقع دیا تو ایک ایسی این جی او بناؤں گی جس میں بے روزگار اور غریبوں کے روزگار کا اہتمام کی جائے اور مالی مدد بھی کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ والدین کا احترام ضروری ہے جس نے والدین کا احترام نہیں کیا وہ زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوا ۔ میں اپنی نوجوان نسل کو یہی پیغام دوں گی کہ وہ اپنے والدین کی عزت و احترام اور قدر کریں یہ خدا کی طرف سے انسان کے لئے سب سے عظیم تحفے ہیں اور انکی حفاظت ضروری ہے ۔

The post صبا قمر مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WX7YMn
via IFTTT

Blackpink: K-pop group's Kill This Love video sets YouTube record....

0 comments
The K-pop group's Kill This Love becomes the fastest music video to rack up 100 million views.

from BBC News - World https://bbc.in/2WQuTZv

Seizure of 14 Tons of Pangolin Scales in Singapore Sets a Dismal Record... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIFFANY MAY from NYT World https://nyti.ms/2UpLLcK

A Russian Assassin Tells His Story... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Podcasts https://nyti.ms/2uOXRNA

The Rise and Rise of the Turkish Right... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HALIL M. KARAVELI from NYT Opinion https://nyti.ms/2Vv7ZXv

Latin America Is Already Trump’s 2020 Presidential Campaign Testing Ground... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHAEL SHIFTER from NYT Opinion https://nyti.ms/2KiIbNa

The End of Satire... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JUSTIN E.H. SMITH from NYT Opinion https://nyti.ms/2UDzjpf