منگل، 9 اپریل، 2019

الطاف حسین کو گرفتار کر لیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کے ذیلی دفتر نیب گلگت نے مفرور ملزم الطاف حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم کو سکندر آباد گلگت سے گرفتار کیا گیا، جس کے خلاف 2016ء سے احتساب عدالت میں بدعنوانی کا ریفرنس دائر ہے، ملزم پر نیشنل بینک ملازمین کی معاونت سے کرپشن کرنے کا الزام ہے، ملزم نے قومی خزانے کو 30 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا، ملزم کو احتساب عدالت نے اشتہاری اور مفرور قرار دے رکھا تھا۔

The post الطاف حسین کو گرفتار کر لیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2uRRWY1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔