جمعرات، 11 اپریل، 2019

Trump’s Other Base... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARLES M. BLOW from NYT Opinion https://nyti.ms/2D86GGR

How The Times Thinks About Privacy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By A. G. SULZBERGER from NYT Opinion https://nyti.ms/2P0MhIx

Do You Know What You’ve Given Up?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JAMES BENNET from NYT Opinion https://nyti.ms/2KrDK2C

Ornately Decorated Money... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://nyti.ms/2G93ewj

Brexit, Netanyahu, Trump Taxes: Your Thursday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2D6tS8k

گن نمبر 6: ایک مہلک پستول کی کہانی

0 comments
قاتل، مقتول، سراغ، تفتیش۔۔۔ 15 سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے لیکن آج تک پولیس اس گن کو برامد نہیں کر سکی جس کا مختلف مقامات پر مختلف لوگوں نے استعمال کیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GcltSx
via IFTTT

پاکستان میں ماحول دوست پینگولین کی 70 فیصد سے زائد آبادی معدوم

0 comments
پاکستان میں ماحول دوست پینگولین کی غیر قانونی خرید و فروخت کے باعث اس کی 70 فیصد سے زائد آبادی ختم ہوچکی ہے جبکہ بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کےصورت میں معدومی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IdgFih
via IFTTT

رفال دفاعی سودا: 'مودی معافی مانگیں، وزیر دفاع استعفی دیں'

0 comments
انڈیا کے متنازع دفاعی سودے رفال کے معاملے میں بی جے پی کی مرکزی حکومت کو انڈیا کی عدالت عظمی سے جھٹکا لگا ہے جبکہ ایک اہم رہنما نے وزیر اعظم سے معافی اور وزیر دفاع سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WXlcZe
via IFTTT

فیس بک کا مر جانے والے صارفین کی پروفائل منظم کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

0 comments
کیا آپ کو کبھی کسی مرے ہوئے شخص کو فیس بک پر سالگرہ کی مبارکباد دینے کا پیغام ملا جو یقیناً تکلیف دہ ہے؟ جانیے کہ اب ایسا نہیں ہوگا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IdgpzP
via IFTTT

’بالاکوٹ کا مدرسہ ہمیشہ سے یہاں موجود ہے‘

0 comments
پاکستانی حکام نے بدھ کو پہلی مرتبہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو جابہ کے مقام پر اس مدرسے کا دورہ کروایا جسے 26 فروری کو انڈیا نے جیش محمد کا تربیتی مرکز قرار دے کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ut5JmZ
via IFTTT

برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ کی تاریخ اکتوبر تک موخر کرنے پر متفق

0 comments
یورپین کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین نے 31 اکتوبر تک بریگزٹ کی ’لچکدار توسیع‘ پر اتفاق کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KsDkcd
via IFTTT

بلوچستان: وراثتی جائیداد میں خواتین کے شرعی حصے کی ترمیم منظور

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے وراثتی جائیداد میں خواتین کے شرعی حصے کی 30 دن کے اندر منتقلی کو یقینی بنانے کے لیے لینڈ ریونیو ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Uv0XFu
via IFTTT

ابتدائی میڈیکل رپورٹ: ماڈل اقرا کی ہلاکت نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی

0 comments
کراچی سے تعلق رکھنے والی ماڈل اقرا سعید کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ ان کی موت نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IonKvF
via IFTTT

انڈین کپتان ویراٹ کوہلی تیسری بار ’لیڈنگ کرکٹر آف دی ایئر‘

0 comments
وسڈن کرکٹرز کے حالیہ ایڈیشن 'المانیک' کے مطابق انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی لگا تار تیسری مرتبہ ’لیڈنگ کرکٹر آف دی ایئر‘ کا اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VAf6hr
via IFTTT

بالا کوٹ کے علاقے جابہ کا وہ مدرسہ جسے انڈین ائیر فورس نے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا

0 comments
بالا کوٹ کے علاقے جابہ کا وہ مدرسہ جہاں فروری کی 26 تاریخ کو انڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے کالعدم شدت پسند تنظیم جیشِ محمد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G2PPpt
via IFTTT

#Being17: ایک مصری نوجوان کی زندگی

0 comments
الاقصر سے تعلق رکھنے والے 17 برس کے نوجوان علی الطیب نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے خاندانی پیشے کو اپنایا اور ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنی مصنوعات پوری دنیا میں نمائش اور فروخت کریں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2OY7GlB
via IFTTT

ایمسٹرڈیم کے ریڈ لائٹ زون کے شاید دن گنے جا چکے

0 comments
نیدرلینڈز کی پارلیمان کے سامنے ایک درخواست پیش کی جائے گی جس میں جسم فروشی پر پابندی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ اس پٹیشن پر تقریباً 42،000 لوگوں نے اپنے دستخط کیے ہیں، لیکن جشم فروشوں کا کیا کہنا ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GfK7SB
via IFTTT

’انتخابات کے بہانے کشمیریوں کو اجتماعی سزا‘

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تیس سالہ شورش کے دوران یہ پہلا موقعہ ہے کہ پارلیمانی انتخابات سے قبل حکومت نے ہفتے کے دو دنوں کے لیے بڑی شاہراہوں پر عام ٹریفک کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IbzO3V
via IFTTT

نیسلے کے خلاف ’زہریلا فارمولا‘ بیچنے پر ایف آئی آر

0 comments
لاہور میں ایک بچی کی ہلاکت کے بعد عالمی کمپنی نیسلے کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے جبکہ نیلسے نے تفتیش میں تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ ان کا اس حادثے سے کوئی تعلق نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IqOnjI
via IFTTT

بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری کر دی گئی

0 comments
ماہرینِ فلکیات نے دور دراز کہکشاں میں واقع ایک بلیک ہول کی تصویر لی ہے۔ اس کی لمبائی چار سو ارب کلومیٹر ہے اور یہ حجم میں زمین سے تیس لاکھ گنا بڑا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IaRGfl
via IFTTT

لمز میں احتجاج: ’سزا نہیں اصلاح چاہیے‘

0 comments
لمز یونیورسٹی میں مظاہرے کے منتظمین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیس بُک گروپ ’ڈینک پُنا میمز‘ میں خواتین طلبہ کے خلاف تضحیک آمیز پوسٹس شئیر کی جاتی تھیں، تاہم اب اس پیج کو ہٹا دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Z5bOF9
via IFTTT

حکومت نے ملک میں موجود تاریخی مندروں کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)کومت نے ملک میں موجود تاریخی اہمیت کے حامل 400 مندروں کی بحالی اور انہیں کھولنے کی پالیسی تیار کرلی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق کرتار پور راہداری کے بعد وفاقی حکومت نے پاکستان میں غیر مسلم عبادت گاہوں بالخصوص تاریخی اہمیت کے مندروں کی بحالی اور تزئین و آرائش کی پالیسی تیار کرلی ہے، ملک میں موجود 400 کے قریب موجود غیر فعال مندروں میں سے تاریخی اہمیت کے حامل بعض مندروں کی سالانہ بنیادوں پر مرحلہ وار تزئین و آرائش کی جائے گی۔متروکہ وقف املاک بورڈ کے ذرائع کے مطابق اس وقت ملک بھر میں موجود 400 مندروں میں سے صرف 13 مندر ہیں جہاں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات اداکرتی ہے اور پوجاپاٹ ہوتی ہے، جن میں سے 4 پنجاب، سندھ میں 7 اور 2 مندر خیبر پختونخواہ میں ہیں، تاہم اب حکومت کی جانب سے بنائی گئی پالیسی کے مطابق ایک سال میں کم ازکم 1 سے 2 مندروں کو آرائش ومرمت کے بعد مذہبی رسومات کے لئے کھول دیا جائے گا۔مندروں کی تزئین و آرائش کے بعد بھارت، کینیڈا، برطانیہ، امریکہ سمیت دنیا میں بسنے والے ہندو مذہب کے پیروکار مذہبی ویزہ حاصل کر کے ان تاریخی مندروں کی یاترا کے لئے پاکستان آ سکیں گے، مندروں کی بحالی کے کام کا آغاز پنج تیرتھ مندر چاچا یونس پارک پشاور اور سیالکوٹ کے ایک مندر سے کی جائے گی۔پنجاب کے فعال مندروں میں کرشنا مندر راولپنڈی، کٹاس راج مندر چکوال، کرشنا مندر لاہور، بالمیک مندر نیلا گنبد لاہور شامل ہیں، اسی طرح سندھ میں سادھو بیلا سکھر،گورو گرپت مندر حیدرآباد، سنت بابا بھگت رام دربارمندر دادو، جھولے لال مندر کراچی، بھائی سنت تھاون داس مندر مہر دادو، تحصیل نتھن شاہ مندر رادھن ٹاؤن مہر دادو کے نام شامل بھی شامل ہیں جب کہ خیبر پختونخواہ کے فنکشنل مندروں میں کالی باڑی بازار مندر پشاور اور شیو مندر مانسہرہ کے نام شامل ہیں۔

The post حکومت نے ملک میں موجود تاریخی مندروں کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Z5DtWb
via IFTTT

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کیلئے اچھی خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) برطانوی پاکستانی چیمبرآف کامرس نے قومی اثاثے کو مستحکم کرنے کےلئے پی آئی اے کو طیارہ دینے اور اس میں سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ پاکستان چیمبرز آف کامرس کے وفد نے پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ کیااور سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک سے ملاقات کی۔ اس موقع پر یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس کے 7 رکنی وفد کی قیادت میاں محمد وحید نے کی۔برطانوی وفد کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں موجود پاکستانی سرمایہ کار وزیراعظم عمران خان کے ویژن سے متاثر ہیں، اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، پی آئی اے پاکستان کا قومہ اثاثہ ہے، برطانیہ میں مقیم پاکستانی پی آئی اے کے زریعے ہی اپنے سفر کو ترجیح دیتے ہیں، پاکستانی سرمایہ کار پی آئی اے کے شیئرز بھی خریدنا چاہتے ہیں تاکہ اس کو مزید ترقی دی جاسکے۔برطانوی وفد نے پی آئی اے کے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوکے پاکستان چیمبرآف کامرس کی سرمایہ کاری سے قومی ایئرلائن مزید مستحکم ہوگی۔ وفد نے پہلے مرحلے میں پی آئی اے کو طیارہ دینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے مرحلے میں پی آئی اے کو مزید طیارے بھی دیے جائیں گے۔

The post پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کیلئے اچھی خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2U6ApFP
via IFTTT

بھارتی دعوئوں کا پول کھل گیا ،بین الاقوامی میڈیاکابالاکوٹ کےعلاقےجبہ کادورہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)بین الاقوامی میڈیاکابالاکوٹ کےعلاقےجبہ کادورہ، آئی ایس پی آر کے مطابق میڈیامیں بھارتی صحافیوں سمیت مختلف ممالک کےسفارتکار شامل تھے، وفد میں شامل صحافیوں میں زیادہ ترکا تعلق بھارت سے تھا ،دورہ کرنےوالوں میں کئی ممالک کے دفاعی اتاشی بھی شامل تھے،وفد نے 26 فروری کو بھارتی ایئرفورس کی جانب سے کی گئی خلاف ورزی اور بالاکوٹ کے علاقے جبہ میں مبینہ طور پر دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کرنے کے دعوئوں کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ لی ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے وفد کو 26 فروری کے واقعات اور زمینی حقائق کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بھارت کی جانب سے دہشت گردوں کے کیمپ کو تباہ کرنے کے دعوئوں کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا ، انھوں نے کہا کہ بھارت بار بار جھوٹے دعوے کر رہا ہے ،وفد کو بتایا گیا کہ بھارت کی جانب سے کھلے ایریا میں بم گرائے گئے جس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ، وفد کو قریب میں موجود اس مدرسے کا بھی دورہ کرایا گیا جسے بھارت کی جانب سے اب تک تباہ کرنے اور اس کے نتیجے میں سینکڑوں دہشتگردوں کی ہلاکتوں کے دعوے کئے جاتے رہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کے اراکین نے مدرسے کے طلبہ ، اساتذہ سےآزادانہ طور پر تبادلہ خیال کیا اور اس بات کا مشاہد ہ کیا کہ مدرسہ اپنی جگہ پر موجود ہے جس کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا اور یہاں صرف مقامی بچے ہی زیر تعلیم ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت کو مسلسل جھوٹے دعوئوں کی رٹ لگائے رکھنےکی بجائے حقائق کو تسلیم کرنا اور خطے مین امن کے لئے ایک ذمہ دار ریاست کا کردار ادا کرنا چاہئے ،اسے یہ دیکھنا چاہئے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات کیوں خراب ہو رہے ہیں، بعدازاں گروپ نے اے پی ایس سوات کا دورہ کیا اور یہاں موجود جد ید ترین تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا،وفد کو ادارے میں موجود کمپیوٹر اور سائنس لیب ، آڈیٹوریم اور سپوٹس کمپلیکس کا بھی دورہ کرایا گیا ، یہ تعلیمی ادارہ پاک فوج کی جانب سے سوات کے عوام کو ان کی دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے دی گئی قربانیوں کے اعتراف میں بطور تحفہ عطیہ کیا گیا ہے کیونکہ سوات ہی وہ ایریا ہے جہاں تعلیمی اداروں کو بیحد نقصان پہنچایا گیا ،وفد کو مالاکنڈ میں بحالی سینٹر کا بھی دورہ کرایا گیا جہاں جسمانی طور پرمعذوروں کو مصنوعی اعضا کے ذریعے دوبارہ معاشرے کارآمد شہری بننے میں مدد دی جاتی ہے ۔

The post بھارتی دعوئوں کا پول کھل گیا ،بین الاقوامی میڈیاکابالاکوٹ کےعلاقےجبہ کادورہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Z2ZB3z
via IFTTT

3سال قبل سامنے آنے والا یہ بھاری بھرکم بچہ اب کیسا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

جکارتہ (جی سی این رپورٹ)آج سے لگ بھگ 3 سال قبل انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ آریا پرمانا اس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا جب اسے دنیا کا سب سے موٹا بچہ قرار دیا گیا۔اس وقت بچے کی عمر 10 سال تھی اور اس کا وزن 192 کلوگرام تک ہوچکا تھا مگر اب 3 سال بعد وہ مکمل طور پر بدل چکا ہے۔نوڈلز، میٹھے مشروبات اور تلی ہوئے پکوان کھانے کی عادت کے نتیجے میں اس بچے کا وزن 192 کلوگرام تک پہنچ گیا تھا اور وہ اتنا زیادہ ہوگیا تھا کہ چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا تھا جس کے بعد والدین کو اسکول سے نکال کر گھر میں ہی اسے پڑھانا پڑا۔یہ جسمانی وزن اس کی زندگی کے لیے بھی خطرہ بن گیا تھا جس کے بعد یہ دنیا کا سب سے کم عمر فرد بنا جس نے جسمانی وزن کم کرانے والی سرجری کرائی۔اس سرجری سے کے دوران آریا کی غذا پر سخت پابندی لگائی گئی اور گرل فش اور سبزیوں تک محدود کردیا گیا جس کے نتیجے میں اب اس بچے کا وزن کم ہوکر 106 کلوگرام تک پہنچ چکا ہے یعنی لگ بھگ 50 فیصد وزن کم کرنے میں کامیاب رہا مگر اس کے نتیجے میں اب اسے کھال لٹکنے کے مسئلے کا سامنا ہے۔اسے ایک سرجن نے اس لٹکنے والی کھال امتحانات کے بعد نکالنے کی پیشکش کی ہے۔جب اس کا وزن بڑھ رہا تھا اس کے والدین نے صحت بخش غذا کھلانے کی کوش کی مگر اس کے مطالبات کے سامنے ہار مان لی۔

فوٹو بشکریہ ڈیلی میل

آریا کے والد کے مطابق اس زمانے میں یعنی جب وہ ساڑھے 5 سال کا تھا تو وہ اتنا موٹا ہوچکا تھا کہ مجھے اعتراف کرنا پڑا کہ میں نے اسے خراب کردیا ہے۔ان کے بقول وہ جو کچھ بھی کھانے پینے کو مانگتا، ہم اسے دے دیتے۔یہی وجہ تھی کہ دن میں 5 بار بہت زیادہ خوراک جزو بدن بناتا جس کے نتیجے میں وہ بتدریج اتنا موٹا ہوگیا کہ پانچ میٹر تک چلنے پر بھی سانس پھول جاتی۔مغربی جاوا سے تعلق رکھنے والے اس خاندان نے آغاز میں بچے کی سرجری کرانے سے انکار کیا مگر جب احساس ہوا کہ اس سے زندگی کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے تو پھر تیار ہوگئے۔جکارتہ میں اس کی 5 گھنٹے کی سرجری ہوئی جس کے ایک ماہ بعد اس کا وزن 70 پونڈ کم ہوگیا اور اس میں کمی آتی چلی گئی۔مگر وہ بچہ طرز زندگی میں تبدیلی پر زیادہ خوش نہیں تھا اور شروع میں چڑچڑا رہتا تھا کیونکہ اسے اپنے دل پسند مشغلے کھانے سے دوری اختیار کرنا پڑی تھی، مگر سرجری کے بعد زیادہ کھانے پر اسے الٹی ہوجاتی۔پھر وہ مچھلی، سبزیوں، سوپ اور پھلوں تک ہی محدود ہوگیا جس سے وزن اتنا کم ہوگیا کہ وہ روزانہ اسکول تک ایک میل چلنے کے قابل ہوگیا اور پھر بھی اتنی توانائی باقی ہوتی ہے کہ دوستوں کے ساتھ کھیل پاتا۔اب وہ فٹبالر بننے کا خواب دیکھتا ہے جو اس سے پہلے وہ کھیلنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔جسمانی وزن میں کمی کے بعد وہ خوش مزاج بھی ہوگیا جس کی وجہ دوستوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملنا تھا، جبکہ وہ پہلے سے زیادہ پراعتماد بھی ہوگیا۔مگر جسمانی وزن میں اتنی زیادہ کمی کے نتیجے میں بازؤں اور سینے پر کھال لٹکنا شروع ہوگئی اور بچے کو توقع ہے کہ ایک اور سرجری سے اس مسئلے سے نجات مل جائے گی۔

The post 3سال قبل سامنے آنے والا یہ بھاری بھرکم بچہ اب کیسا ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Ualv11
via IFTTT

نواز شریف کے بعد مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات،بڑے فیصلے سامنے آگئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو چلتا نہیں کیا تو نقصانات کو کور نہیں کر سکیں گے جبکہ کپتان کو گھر جانا ہوگا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ ‘سیاست میں ایک ہی نظریے پر ہیں کہ حکومت کو چلتا نہیں کیا تو نقصانات کو کور نہیں کر سکیں گے، جبکہ حکومت کے خلاف آواز بلند نہیں کی تو آنے والی نسل معاف نہیں کرے گی۔’انہوں نے کہا کہ ‘کپتان کو گھر جانا پڑے گا لیکن اِن ہاؤس تبدیلی ہوگی یا وسط مدتی انتخابات ہوں گے یہ وقت بتائے گا، جبکہ ہم نے قیادت نہیں کی تو کوئی اور طاقت آئے گی۔’سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت سے متعلق سوال کے جواب میں سابق صدر نے کہا کہ ‘بلاول بھٹو، نواز شریف کی عیادت کر چکے ہیں۔’حکومت کے خلاف عملی طور پر تحریک کے آغاز کے وقت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ‘یہ وقت اور موسم پر منحصر ہے۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ‘ملاقاتیں معمول کا حصہ ہیں، آج کی ملاقات بھی کھانے کی دعوت تھی جبکہ نواز شریف سے بھی ملاقات میں تفصیلی باتیں ہوئی تھیں۔’انہوں نے کہا کہ ‘آج عشائیہ میں شرکت کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں تھا۔’ان کا کہنا تھا کہ ‘موجودہ سیاسی صورتحال پر مکمل یکجہتی اور ہم آہنگی ہے جبکہ جعلی حکمرانوں سے قوم کو نجات دلانے کے لیے یکسو ہیں۔’ایک صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان کہتے ہیں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نریندر مودی کا جیتنا ضروری ہے، جس پر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ‘مودی کا جو یار ہے، غدار ہے غدار ہے۔’قبل ازیں زرداری ہاؤس اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔باخبر ذرائع کے مطابق ملاقات میں سربراہ جے یو آئی (ف) نے آصف زرداری کو نواز شریف سے ملاقات سے متعلق آگاہ کیا اور انہیں سابق وزیر اعظم کی عیادت کرنے کی تجویز دی۔مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن کا متحد ہونا وقت کی ضرورت ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا اور حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کی حکمت عملی پر مشاورت کی۔

The post نواز شریف کے بعد مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات،بڑے فیصلے سامنے آگئے appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Z5rrfJ
via IFTTT

را کیلئے کام کرنے والا یہ بھارتی جاسوس جوڑا کہاں سے گرفتار ہوا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

برلن(جی سی این رپورٹ ) جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے لئے جاسوس کرنے والا بھارتی جوڑا گرفتار ہوگیا۔جس کے بعد بھارت کا مقروہ چہرہ بین الاقوامی سطح پر بے نقاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے جاسوسی کرنے والے گرفتار بھارتی مرد عورت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ برلن کی عدالت میں پیش کیے جانے والے بھارتیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی، جبکہ عالمی سطح پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اپنے اعترافی بیان میں بھارتی جوڑے نے عدالت کو بتایا کہ وہ جرمنی میں کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی پر مامور تھے، اور را کو تمام تر تفصیلات فراہم کرتے تھے۔ایک جانب بھارت نے اپنے جاسوس کشمیریوں بالخصوص پاکستان کے خلاف کئی ممالک میں چھوڑ رکھے ہیں دوسری جانب مقبوضہ واد میں بربریت کا بھی بازار گرم کررکھا ہے۔

The post را کیلئے کام کرنے والا یہ بھارتی جاسوس جوڑا کہاں سے گرفتار ہوا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2U6oTdu
via IFTTT

کہکشاں میں موجود بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری،یہ کتنا بڑا اور زمین سے کتنے فاصلے پر واقع ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

بھارتی انتخابات،پہلا مرحلہ کل سے،کتنی نشتوں کیلئے کہاں کہاں ووٹنگ ہوگی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی(جی سی این رپورٹ)بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ کل ہو گی، سات مراحل میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہو گا۔بھارت میں عام انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہو گا جس میں 91 نشستوں کیلئے آندھرا پردیش، آسام، بہار، اڑیسہ اور اترپردیش سمیت بیس ریاستوں میں ووٹنگ ہو گی۔مقبوضہ کشمیر میں لوک سبھا کی چھ نشستوں کیلئے بھی ووٹ ڈالے جائیں گے،پہلے مرحلے میں جموں اور بارہمولہ کی نشستوں کیلئے ووٹنگ ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کی 543 نشستوں کیلئے انتخابات سات مرحلوں میں مکمل ہوں گے،جن میں 90کروڑ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،ان انتخابات پر امریکی انتخابات سے چھ اعشاریہ پانچ ارب ڈالرزیادہ لاگت آئے گی،دس ارب خرچ ہونگے جبکہ چھ ہفتوں تک جاری رہنے والے انتخابات کی ووٹنگ کیلئے ملک بھر میں دس لاکھ پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں،سکیورٹی کیلئے ایک کروڑ اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔دوسرامرحلہ 18 اپریل ،تیسرا 23 اپریل ،چوتھا 29 اپریل ،پانچواں 6 مئی ،چھٹا 12مئی جبکہ ساتواں مرحلہ 19مئی کو ہوگا۔انتخابات میں90 کروڑووٹر میں سے8 کروڑ 40 لاکھ ووٹر پہلی بار ووٹ ڈالیں گے۔انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان بھارتی الیکشن کمیشن کی طرف سے 23 مئی کو سنایا جائے گا۔

The post بھارتی انتخابات،پہلا مرحلہ کل سے،کتنی نشتوں کیلئے کہاں کہاں ووٹنگ ہوگی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UbHjcT
via IFTTT

وزیراعظم عمران 27اپریل کو کس ملک کے دورے پر جائینگے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسد عمر سمیت کابینہ کے دیگر ارکان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان دوسرے ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شرکت کریں گے۔فورم میں دنیا بھر سے سو سے زائد ممالک کے سربرہان اور مندوبین شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم فورم کی سائیڈ لائن پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔عمران خان دورہ چین کے دوران صدر ، وزیر اعظم سمیت اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں پاک چین راہ داری منصوبے پر بات چیت ہوگی۔وزیر اعظم عمران خان کو دورے کی دعوت چینی صدر شی جن پینگ نے دی تھی۔

The post وزیراعظم عمران 27اپریل کو کس ملک کے دورے پر جائینگے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Z2FyCq
via IFTTT

اصل ہیرو کون؟آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بتا دیا۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ امن و استحکام ہمارے افسران اور جوانوں کی بے لوث لگن اور قربانیوں کا ثمر ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ایوارڈز دینے کی تقریب ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی افسران و جوانوں میں ایوارڈز تقسیم کیے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فوجی افسران و جوانوں کو مختلف آپریشنز کے دوران بہادری پر ایوارڈز دیے گئے جب کہ تقریب میں فوج کے شہداء اور غازیوں کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 35 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری)، 36 افسران و جوانوں کو تمغہ بسالت اور 7 جوانوں کو یو این (اقوام متحدہ) میڈل دیے گئے جب کہ شہداء کے میڈلز ان کے اہل خانہ نے وصول کیے۔اس موقع پر تقریب سے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ امن و استحکام ہمارے ان افسران اور جوانوں کی بے لوث لگن اور قربانیوں کا ثمر ہے اور قربانیاں دینے والے افسران و جوان ہمارے اصل ہیروز ہیں۔انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں، ہمارے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔آرمی چیف نے ملک کے لیے قربانی دینے والے شہداء کی فیملیز کو خراج تحسین کیا۔

The post اصل ہیرو کون؟آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بتا دیا۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2U5S3cJ
via IFTTT

بدھ، 10 اپریل، 2019

’بچے کی غیر واضح جنس کا علاج ممکن ہے‘

0 comments
پاکستان میں غیر واضح جنس کے حامل افراد کو اکثر نفرت آمیز رویے کا سامنا رہتا ہے۔ ڈاکٹرز جنس واضح نہ ہونے کو ایک ایسا پیدائشی نقص قرار دے رہے ہیں جو کہ قابلِ علاج ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2InPJLP
via IFTTT

بانی متحدہ لندن کراچی سے فنڈنگ بند ہونے کے بعد اخراجات کیسے پورے کر رہے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور (جی سی این رپورٹ)برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد تاجر سرفراز مرچنٹ نے کہا ہے کہ بانی متحدہ لندن میں 4 جائیدادیں بیچ چکے ہیں۔انہیں ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے80 لاکھ سے ایک کروڑ پائونڈ جرمانہ ہوسکتا ہے۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی نژاد تاجر نے کہا کہ کراچی والوں کی لاتعلقی کے بعد متحدہ بانی پیسے نہ ہونے پر لندن میں 4جائیدادیں بیچ چکے ہیں، ایم کیو ایم کے مالی امور کے انچارج محمد انور تھے لیکن متحدہ بانی اب کسی پربھروسہ نہیں کرتے،وہ ساری چیزوں کوخودکنٹرول کررہے ہیں،انہوں نے اپنی اہلیہ متحدہ بانی نےاپنی بیوی کےحصہ مانگنےپرٹرسٹ قائم کردیاتھا،جس کے بعد ساری جائیدادٹرسٹ کےنام ہوگئی تھی، 4جائیدادوں میں سے2 محمدانور،محمدطارق کےنام پرتھیں،برطانوی حکومت کےپاس محمدانورکااعترافی بیان موجود ہے۔میزبان “دنیا کامران خان کے ساتھ “کے مطابق اپوزیشن اور حکومت کے درمیان آج واقعی برف پگھلی ہے ،شہباز شریف نے وزیر اعظم کو ایک مفاہمتی پیغام دیا ہے جب وہ اپنی اس ضد یا پوزیشن سے پیچھے ہٹ گئے اور وزیر اعظم عمران خان کے خط کا خط کے ذریعے جواب بھیج دیا ہے اور الیکشن کمیشن کے بلوچستان اور سندھ کے ارکان کے نام تجویز کر دئیےہیں، اس طرح آئینی ڈیڈ لاک پیدا ہونے کی صورت حال ختم ہو گئی ہے، موجودہ حالات کے لحاظ سے ؕیہ ایک اہم اور معنی خیز پیش رفت ہے،شہباز شریف نے ایسا کیوں کیا ہے ؟ اس حوالے سے سینئر تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کا یہ اقدام اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ وہ ابھی تک سسٹم سے مایوس نہیں ہوئے ؕ۔شہباز شریف سسٹم کے اندر رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا راستہ نکلے کہ پر امن بقائے باہمی ہوسکے ۔ حمزہ شہباز پر کافی پریشر کے باوجود انہوں نے کہاکہ ہم میثاق معیشت کرنا چاہتے ہیں ۔ابھی بھی ان کا خاندان دبائو میں ہے ۔فضل الرحمان نے اس بات پر بھی احتجاج کیا ہے کہ شہباز شریف نے وزیر اعظم کو یہ خط کیوں لکھا ہے ،وہ سمجھتے ہیں الیکشن کمیشن کو تسلیم ہی نہیں کیا جانا چاہیے ۔یہ ایک کشمکش ہے اگر عمران خان ذرا تدبر سے کام لیں اور اپوزیشن کو تھوڑا سا راستہ دیں ۔خود اپوزیشن بننے کا رویہ ترک کردیں تو معاملات کو بخوبی سنبھالا جاسکتا ہےبنیادی بات یہ ہے کہ ایک ورکنگ ریلیشن شپ ہو جائے ،دوسری طرف وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ نیب قانون میں ترمیم کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ،بہت جلد نیب قانون میں اصلاحات لائی جائیں گی ، نیب کو غیر فعال نہیں بلکہ فعال ادارہ بنائیں گے ۔جہاں تک نیب کے غلط استعمال کی بات ہے اسے دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ میڈیا کو دیکھنا ہوگا کہ قانون سازی کس کی وجہ سے نہیں ہورہی ،کیا حکومت کی غلطی ہے یا اپوزیشن کی ضد کی وجہ سے قانون سازی نہیں ہورہی؟

The post بانی متحدہ لندن کراچی سے فنڈنگ بند ہونے کے بعد اخراجات کیسے پورے کر رہے ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Ik6jMK
via IFTTT

جعلی ڈگری کیس،اہم جماعت کا اہم رکن اسمبلی نااہل (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (جی سی این رپورٹ)الیکشن کمیشن نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی محمد خان طور جعلی ڈگری معاملے پر نااہل قرار دیدیا ۔ بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا۔حمد خان طور بلوچستان عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر پی بی 4 لورالائی سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے

The post جعلی ڈگری کیس،اہم جماعت کا اہم رکن اسمبلی نااہل appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Gdp4A0
via IFTTT

Jimmy Fallon Grapples With the Awkwardness of Joe Biden’s Candidacy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GIOVANNI RUSSONELLO from NYT Arts https://nyti.ms/2VvTans

Living In ... Cold Spring, N.Y.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Real Estate https://nyti.ms/2WZCOUE

Would ‘Medicare for All’ Save Billions or Cost Billions?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOSH KATZ, KEVIN QUEALY and MARGOT SANGER-KATZ from NYT The Upshot https://nyti.ms/2Gd66t7

Sitting for More Than 13 Hours a Day May Sabotage the Benefits of Exercise... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GRETCHEN REYNOLDS from NYT Well https://nyti.ms/2uYbA4G

How to Stop Thinking Your Teen Is ‘Pushing Your Buttons’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHERYL MAGUIRE from NYT Well https://nyti.ms/2KnEi9F

No Longer an Outsider, Sanders Is Using the Senate as His Launching Pad... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHERYL GAY STOLBERG from NYT U.S. https://nyti.ms/2P127Tx

Alaska Relies on Ice. What Happens When It Can’t Be Trusted?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JULIA O’MALLEY and RUTH FREMSON from NYT U.S. https://nyti.ms/2WYrJD2

Cycling Tours, Once for the Hard-Core, Now Offer E-bikes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PATRICK SCOTT from NYT Travel https://nyti.ms/2uVuOYH

Three Courses, 20 Euros: The Affordable Dining Renaissance in Paris... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ALEXANDER LOBRANO from NYT Travel https://nyti.ms/2VB0jmq

Organizing Your Unwieldy Photo Collection Is Easier Than You Think... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By J. D. BIERSDORFER from NYT Technology https://nyti.ms/2GemKZG

Facebook Seeks to Stop Asking Users to Wish Dead Friends Happy Birthday... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIHIR ZAVERI from NYT Technology https://nyti.ms/2Iu5LnH

First Photo of a Black Hole May Be Revealed. Here’s How to Follow the Announcement.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DENNIS OVERBYE from NYT Science https://nyti.ms/2Ub9TLz

Cold Spring, N.Y.: A Sylvan Village That Beckons City Commuters... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JULIE LASKY from NYT Real Estate https://nyti.ms/2UsVuiH

I Thought I Could Serve as an Openly Gay Man in the Army. Then Came the Death Threats.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NECKO L. FANNING from NYT Magazine https://nyti.ms/2P0jQuc

The Secret to Fried Cauliflower That Is Savory Yet Light... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SAMIN NOSRAT from NYT Magazine https://nyti.ms/2Vy5GCU

‘Women Talking,’ by Miriam Toews, Is a Mennonite #MeToo Novel... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JENNIFER REESE from NYT Books https://nyti.ms/2WZoTxz

A Modern Riff on an Old Testament Climate Catastrophe... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOAN SILBER from NYT Books https://nyti.ms/2Igk2oL

At the Friars Club, When the Laughter Stopped... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RACHEL ABRAMS from NYT Arts https://nyti.ms/2uX3bP5

Taiwan doctor finds four sweat bees living inside woman's eye....

0 comments
The small sweat bees flew into her eyes and may have been drinking her tears as a source of food.

from BBC News - World https://bbc.in/2VBgAYv

مولانا فضل الرحمان نواز شریف کو کس بات پر راضی نہ کرسکے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (طارق عزیز) مولانا فضل الرحمن نوازشریف کو حکومت مخالف تحریک کیلئے راضی نہیں کر سکے، قائد (ن) لیگ نے ان پر واضح کیا کہ ان کی ترجیح علاج معالجہ اور نیب مقدمات ہیں، وہ نیب مقدمات سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے تمام ترتوجہ قانونی جنگ پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں،البتہ پارلیمنٹ کے اندر بھرپور اپوزیشن کریں گے حکومت کو قومی اسمبلی میں عوامی ایشوز پر ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن جماعتوں میں رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ،مولانا فضل الرحمن جو بظاہر نوازشریف کی عیادت کیلئے جاتی امرا گئے تھے انہوں نے نوازشریف کی عیادت کیساتھ ساتھ انہیں جارحانہ سیاست کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی، مولانا فضل الرحمن نے انہیں با ور کرایا کہ حکومت خارجہ، معاشی ،سیاسی ہر محاذ پر ناکام ہو گئی ہے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا ماحول پیدا ہو گیا ، مناسب ہو گا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی ہمارے ساتھ مل کر احتجاج کریں ،مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام سڑکوں پر آنے کو تیار ہیں ،نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن کو بتایاکہ ان کی صحت اچھی نہیں ،ان کی تمام ترتوجہ علاج پر مرکوز ہے ،شہبازشریف متحدہ اپوزیشن سے رابطے میں ہیں، الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری ہو یا فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع (ن) لیگ دیگر تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کررہی ہے جس کے نتیجہ میں پارلیمنٹ میں مشترکہ حکمت عملی اختیار کی جائے گی، نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن کو مشورہ دیا کہ وہ آصف زرداری سے ملاقات کریں، اس طرح نوازشریف نے بال پی پی کی کورٹ میں پھینک دی ،نوازشریف نے فضل الرحمن کی رائیونڈ آمد اور عیادت پر ان کا شکریہ ادا کیا، ملاقات ون ٹو ون ہوئی، مریم نواز سمیت خاندان یا پارٹی کا کوئی رہنما ملاقات میں شریک نہیں تھا ۔

The post مولانا فضل الرحمان نواز شریف کو کس بات پر راضی نہ کرسکے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2X31zPN
via IFTTT

مسلم لیگ ن کیلئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) ہائی کورٹ نے رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل کیس میں حمزہ شہباز کی 17 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کرپشن کیس میں عبوری ضمانت کے لیے الگ الگ درخواستیں دائر کیں جس پر ہائی کورٹ کے جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نیب کی طرف سے رمضان شوگر اور صاف پانی کیس میں گرفتاری کا خدشہ ہے، نیب پہلے بهی سیاستدانوں کو کسی اور انکوائری میں بلا کر دوسرے مقدمات میں گرفتار کر چکا ہے، خدشہ ہے کہ نیب مجهے بهی کسی اور انکوائری میں بلا کر رمضان شوگر اور صاف پانی اسکینڈل میں گرفتار کرسکتا ہے۔عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد حمزہ شہباز کی دونوں کیسز میں 17 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت کا دونوں کیسز میں حمزہ شہباز کو ایک ایک ایک کروڑ کے مچلکے بھی داخل کرانے کا حکم۔

The post مسلم لیگ ن کیلئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2I7OnFG
via IFTTT

بھر کول پاور پلانٹس کابلاول بھٹو نے افتتاح کر دیا، نیشنل گرڈ میں کتنی بجلی شامل ہو گی، عوام کیلئے اچھی خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

تھرپارکر(جی سی این رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج تھر میں 330 میگاواٹ کے 2 تھر کول پاور پلانٹس کا افتتاح کردیا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ کابینہ و پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔بجلی منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے۔تھرکول سے بننے والی بجلی کے 660 میگا واٹ بجلی گھروں سے بجلی کی تیاری کا آغاز ہوگا، ابتدائی طور پر دونوں پلانٹ سے 100، 100 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی جب کہ جون تک بتدریج کمرشل بنیادوں پر مکمل بجلی کی ترسیل شروع ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری نے تھرکول پاور پلانٹس کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ قرار دیا اور ہیش ٹیگ میں واضح کیا کہ ’تھر نے بدلا پاکستان‘۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ چیئرمین سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی خورشید جمالی کا کہنا تھا کہ تھر میں 330 میگا واٹ بجلی گھر نے پیداوار شروع کردی اور 330 میگا واٹ کا ایک اور یونٹ چند دن میں پیداوار شروع کرے گا۔خورشید جمالی کے مطابق منصوبے پر کام کا آغاز اپریل 2016 میں ہوا تھا اور 3 جون کو دونوں یونٹس کمرشل پیداوار کا آغاز کریں گے۔یاد رہے کہ تھرکول منصوبے کا آغاز 2011 میں سندھ حکومت اور نجی کمپنیوں کے اشتراک سے ہوا اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ منصوبے کی تکمیل کے بعد 2020 تک دو ہزار میگاواٹ بجلی کی پیدوار شروع ہوجائے گی۔

The post بھر کول پاور پلانٹس کابلاول بھٹو نے افتتاح کر دیا، نیشنل گرڈ میں کتنی بجلی شامل ہو گی، عوام کیلئے اچھی خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2X2kavf
via IFTTT

Israel Elections Live Updates: Netanyahu Poised for Victory... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://nyti.ms/2D4KGN2

New Zealand Passes Law Banning Most Semiautomatic Weapons, Weeks After Massacre... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARLOTTE GRAHAM-McLAY from NYT World https://nyti.ms/2Knx6dF

What Is a Grip? The Few Women Doing the Job in Hollywood Explain... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CARA BUCKLEY from NYT Movies https://nyti.ms/2Uu13NK

How Should Your Senior Year in High School Be Spent?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KATHERINE SCHULTEN from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2I9WfGW

Tasmania makes it optional to list gender on birth certificates....

0 comments
It is the first Australian state to pass such legislation, after a lengthy and divisive debate.

from BBC News - World https://bbc.in/2Z42W2y

Missing for Two Years: Investigators Confirm Pastor Kidnapped by Special Police

0 comments
After a two-year investigation, Malaysia's Human Rights Commission has determined a missing Malaysian pastor was abducted by members of a special police unit for allegedly trying to persuade Muslims to embrace Christianity.

from CBNNews.com http://bit.ly/2Ibo7Kv

Iranian Leaders Chant 'Death to America' as US Slams Iran's 'Terror Campaigns all Around the World'

0 comments
Iran's lawmakers showed up to work today wearing full military uniforms in defiance of the United States after the White House decided to designate the country's elite fighting force as a foreign terrorist organization.

from CBNNews.com http://bit.ly/2P6UeMp

Can You Really Trust the Bible? A Thought-Provoking Response to Atheists

0 comments
Can human beings truly trust the Bible? Is it reliable? One of the most frequent criticisms made by atheists and skeptics against the Old and New Testaments is that the texts are dated, antiquated and contradictory — and that they are a collection of books written by mere men.  

from CBNNews.com http://bit.ly/2I9ojdm

Israel election: Netanyahu set for record fifth term....

0 comments
The incumbent Israeli PM is in a position to form a right-wing coalition, election results suggest.

from BBC News - World https://bbc.in/2GbL3r9

Algeria protests: Police use water cannon to disperse demonstrators....

0 comments
The demonstrators oppose the appointment of Abdelkader Bensalah as interim president.

from BBC News - World https://bbc.in/2VxPGkt

Wreckage of crashed Japanese F-35 fighter jet found....

0 comments
Rescue teams are continuing their search for the pilot of the plane who is still missing.

from BBC News - World https://bbc.in/2ItmuXU

Trump: Court defeat on asylum policy 'unfair to US'....

0 comments
The legal loss comes as a top Republican urges Mr Trump to halt a homeland security leadership purge.

from BBC News - World https://bbc.in/2P1NsqR

Dalai Lama, 83, taken to hospital in India....

0 comments
The Tibetan spiritual leader was diagnosed with a chest infection - but is in a stable condition.

from BBC News - World https://bbc.in/2VBhoNk

New York measles emergency declared in Brooklyn....

0 comments
The order covers parts of Brooklyn, which have seen 285 cases since 30 September.

from BBC News - World https://bbc.in/2D4KuND

Brazil floods: Deadly torrential rains hit Rio de Janeiro....

0 comments
Torrential rains hit the Brazilian city, killing nine people.

from BBC News - World https://bbc.in/2D86NlB

Fulham FC fan in California sues over 'racist' number plate row....

0 comments
A football fan in California was not allowed a car number plate with the "come on you whites" slogan.

from BBC News - World https://bbc.in/2KwXYIq

Dutch prostitution debate in parliament forced by youth petition....

0 comments
More than 40,000 young people call on Dutch MPs to consider making visiting a prostitute illegal.

from BBC News - World https://bbc.in/2G6e7yH

US backtracks on Cuba baseball deal over Venezuela ties....

0 comments
The deal, signed in December, allowed Cuban players sign with US teams without having to defect.

from BBC News - World https://bbc.in/2GbPbHq

Global executions fall to lowest level in a decade, Amnesty says....

0 comments
Recorded deaths, excluding China, drop to 690 in 2018, the lowest in more than a decade, Amnesty says.

from BBC News - World https://bbc.in/2X2eP7h

Last of WW2 'Doolittle Raiders' Dick Cole dies aged 103....

0 comments
The famed raid, also known as the Tokyo raid, was a surprise US attack on Tokyo after Pearl Harbor.

from BBC News - World https://bbc.in/2D0itXF

Kashmir: Pakistan PM Imran Khan on the need for dialogue....

0 comments
The Pakistani prime minister told the BBC's John Simpson he wants a dialogue with India over Kashmir.

from BBC News - World https://bbc.in/2WWpjF9

The fathers of colour who want more diversity in travel marketing....

0 comments
Jonah Batambuze loves travelling with his children, but doesn't feel represented by the travel industry.

from BBC News - World https://bbc.in/2UrhwlS

The US-Taliban peace talks: What you need to know....

0 comments
Is the US finally ready to end its longest war? Talks with the Taliban seem to be a start.

from BBC News - World https://bbc.in/2Kkv6CU

Caputova: Constructive tone more effective than populism....

0 comments
Slovak president-elect Zuzana Caputova tells the BBC not using fear or threats is "far more effective".

from BBC News - World https://bbc.in/2Vyttmb

Why has this woman become symbolic to Sudanese protesters?....

0 comments
Footage of a white-clad woman leading protest chants has been shared hundreds of thousands of times online.

from BBC News - World https://bbc.in/2GdkT7o

How cherry blossom season boosts Japan's economy....

0 comments
Japan's "hanami" or "flower viewing" season boosted the economy by about $2.7bn, recent statistics show.

from BBC News - World https://bbc.in/2U2Bi1X

Bodycam footage shows California police officer saving infant....

0 comments
The baby's older sister led him to the car where her mother struggled to help her sister breathe.

from BBC News - World https://bbc.in/2KoR5Zm

Wolves move into Dutch national park....

0 comments
Male and female wolves have settled in a national park in the Netherlands.

from BBC News - World https://bbc.in/2D6eIQe

Sudan protests in pictures: 'We are here for the night shift'....

0 comments
Capturing the defiant and growing crowds outside the army headquarters in Sudan's capital.

from BBC News - World https://bbc.in/2IoheF4

John Bercow's Brexit stardom....

0 comments
The Speaker has found fame across Europe with his signature cry capturing the public's attention.

from BBC News - World https://bbc.in/2IpoFM7

3D printing: 'You can make any product in any location'....

0 comments
A US tech firm is using 3D printing to mass produce metal parts more quickly than ever before.

from BBC News - World https://bbc.in/2WXeOkL

How to solve the plastic packaging paradox....

0 comments
Good packaging prevents waste, but too often becomes pollution.

from BBC News - World https://bbc.in/2I6BsnH

Japan Finds Wreckage From F-35 Fighter Jet, but Pilot Is Still Missing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HISAKO UENO and AUSTIN RAMZY from NYT World https://nyti.ms/2FZSi40

On Politics: The U.S. Is Not as ‘Full’ as Trump Thinks... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2D7ESlR

Devils Win No. 1 Pick in the N.H.L. Draft; Rangers Get No. 2... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2U2zAh6

Jacob deGrom Gives Up 6 Runs, and a Piece of History, Against the Twins... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KEVIN ARMSTRONG from NYT Sports https://nyti.ms/2VvkK4e

Rory McIlroy Is Poised to Grab a Career Grand Slam... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEFF SHAIN from NYT Sports https://nyti.ms/2UJjwVN

Ed Sneed Looks Back on a Near Miss... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHAEL ARKUSH from NYT Sports https://nyti.ms/2Ge2dV6

What’s for Dinner? The Masters Winner Decides... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOHN CLARKE from NYT Sports https://nyti.ms/2YXugzr

Dwyane Wade and Dirk Nowitzki Each Net 30 in Home Finales... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2G6EhBp

Magic Johnson’s Biggest Moments While Running the Lakers... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DANIEL VICTOR from NYT Sports https://nyti.ms/2Z0bYNU

A Night at the Museum With Beer and Skulls... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By COREY KILGANNON from NYT New York https://nyti.ms/2Ip8caM

Learning With: ‘Lil Nas X Added Billy Ray Cyrus to “Old Town Road.” Is It Country Enough for Billboard Now?’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2Ip9ClC

17-Foot Python... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2IpX5ia

Word + Quiz: verbosity... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2Ib7SNM

Purchase of Condo in Trump Building Linked to Republic of Congo, Report Shows... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JESSE DRUCKER from NYT Business https://nyti.ms/2P1kuY8

Israel, Trump, Pakistan: Your Wednesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2G5bBbY

What’s on TV Wednesday: ‘The Silence’ and ‘The Girl on the Train’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://nyti.ms/2D6cfW1

The Problem With Putting a Price on the End of the World... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID LEONHARDT from NYT Magazine https://nyti.ms/2D7qYQH

Climate Change Could Destroy His Home in Peru. So He Sued an Energy Company in Germany.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BROOKE JARVIS from NYT Magazine https://nyti.ms/2UoPc3D

Airbnb Reverses Policy Banning Listings in Israeli Settlements in West Bank... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JULIA JACOBS from NYT World https://nyti.ms/2UouBwa

Lacma’s $650 Million New Building by Peter Zumthor Gets Approval... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JORI FINKEL from NYT Arts https://nyti.ms/2X4pmyR

عمران خان کا جان سمپسن کے ساتھ انٹرویو: ’آسیہ بی بی ہفتوں میں پاکستان چھوڑ دیں گی‘

0 comments
بی بی سی کے جان سمپسن کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ آسیہ بی بی محفوظ ہیں اور دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت نے پاکستان میں شدت پسند گروہوں کو غیر مسلح کرنے کی پہلی سنجیدہ کوشش کی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VxxcAs
via IFTTT

’آپ کے بچے کی جنس واضح نہیں تو اس کا علاج ممکن ہے‘

0 comments
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہر وہ فرد جس کی جنس واضح نہیں وہ خواجہ سرا نہیں ہے اور ایسے افراد کا علاج ممکن ہے جس کے بعد وہ بطور ایک مرد یا عورت زندگی گزار سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ItT8sN
via IFTTT

اسرائیل کے انتخابات: بنیامین نتن یاہو اور مخالفین میں کانٹے کا مقابلہ، لیکن جیت کس کی ہوئی؟

0 comments
اسرائیل کے انتخابات سے متعلق ایگزٹ پولز کے مطابق کانٹے کے مقابلے کے بعد کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوئی ہے تاہم اگر نتائج بہت ہی ٹکر کے ہوتے ہیں تو اصل سیاست اب شروع ہوگی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Vy61Wd
via IFTTT

محمد حنیف کا کالم: جنازے پر سیاست

0 comments
جوانی میں جنازوں پر جانے سے وحشت ہوتی تھی۔ کبھی غم، کبھی غصہ، اور ہمیشہ زندگی کی بے ثباتی کا احساس لیکن اب تو یہ احساس بھی ہونے لگا ہے کہ ہمارے جنازے بڑے سہل ہیں اور جدید زمانوں کے تقاضوں کے مطابق ہیں: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Iph2pg
via IFTTT

پورن دیکھنے والے صارفین کو بلیک میل کرنے والے نوجوان کو چھ سال قید

0 comments
برطانیہ کے شہر لندن کے 24 سالہ نوجوان زین قیصر کو پورن دیکھنے والے صارفین کو بلیک میل کر کے لاکھوں پاؤنڈ بٹورنے کے الزام میں کم از کم چھ سال جیل قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2D8m6ee
via IFTTT

45 نادر درخت کاٹنے پر یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر کے خلاف مقدمہ درج

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر کے خلاف درختوں کی کٹائی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Z2h5NF
via IFTTT

انگلینڈ: طلاق کے قانون میں اصلاحات، طلاق کے لیے الزام گھڑنے کی ضرورت نہیں ہو گی

0 comments
انگلینڈ اور ویلز میں طلاق کے قوانین میں بنیادی تبدیلیاں متعارف کرائے جانے کے بعد طلاق لینے کا عمل بغیر تلخی کے تیزی سے مکمل ہو سکے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UMmUPR
via IFTTT

لیاری کی 17 سالہ مائیکان کے لیے سب سے زیادہ اہم چیز کیا ہے؟

0 comments
مائیکان اپنے مستقبل میں ایک پیشہ ورانہ کھلاڑی بننا چاہتی ہیں لیکن وہ کہتی ہیں اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ اپنی پڑھائی چھوڑ دیں گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2OYgcB2
via IFTTT

’یورپ پر درآمدی ڈیوٹیاں عائد ہو سکتی ہیں‘

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کو مراعات دینے کا سلسلہ بند نہ کیا تو امریکہ بھی یورپی یونین سے 11 ارب ڈالر کی درآمدات پر درآمدی محصولات عائد کرے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2uXt9Sy
via IFTTT

’افغان حکومت، طالبان مذاکرات دوحہ میں ہوں گے‘

0 comments
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے اعلان کیا ہے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اگلے ہفتے اہم انٹر افغان ڈائیلاگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں افغان حکومت اور افغان طالبان کے نمائندے شرکت کریں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WVe3Zx
via IFTTT

انڈیا میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات

0 comments
انڈیا میں 90 کروڑ افراد لگ بھگ 10 لاکھ پولنگ بوتھس پر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس پر بڑی تعداد میں ذرائع، انتظامی منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ اچھی خاصی لاگت آئے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2P2LHtw
via IFTTT

ریئلٹی چیک: مودی حکومت اپنے وعدوں پر کتنی پوری اتری؟

0 comments
بی بی سی کی ریئلٹی چیک ٹیم نے دستیاب اعدادوشمار کی بنیاد پر یہ بات جاننے کی کوشش کی ہے کہ انڈیا میں مودی حکومت اپنے وعدوں پر کتنی پوری اتری ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2YZKOqd
via IFTTT

مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کیلئے دودھ بھی مہنگا، کتنا اضافہ کیا گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ)ہری انتظامیہ اور سندھ حکومت کی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں یک دم 25 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، عمل درآمد کی صورت میں کراچی میں تازہ دودھ 120 روپے فی لیٹر فروخت ہوگا۔ڈیری فارمرز ایکشن کمیٹی نے دودھ کے نئے ریٹ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق دودھ کا فارم ریٹ 108 روپیہ فی لیٹر مقرر کیا گیا ہے جس پر آج سے عمل درآمد کیا جائے گا اس طرح دودھ کی فی 37.5 لیٹر قیمت 4 ہزار 50 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ڈیری فارمرز نے دکانوں کو سپلائی کا معاہدہ بھی بغیر کسی پیشگی نوٹس ختم کرتے ہوئے آئندہ 15 ماہ کی بنیاد پر سالانہ سپلائی کا معاہدہ (بندھی) کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈیری فارمرز کے مطابق بھینس اور چارے کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے اور عمومی مہنگائی میں اضافہ کی وجہ سے دودھ کی قیمت بڑھانا ناگزیر ہے۔ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت پر نظر ثانی کے لیے تمام قانونی راستے اختیار کیے اور بارہا انتظامیہ کو تحریری درخواستیں دی گئیں لیکن کوئی شنوائی نہ ہوسکی، دودھ کی قیمت نہ بڑھنے سے ڈیری فارمنگ کی پوری صنعت دیوالیہ کے قریب پہنچ چکی تھی اس لیے مجبوراً قیمت میں اضافہ کررہے ہیں۔دوسری جانب دودھ کی خوردو فروشوں (ریٹیلرز) انجمن نے غیر سرکاری طور پر اعلان کردہ اضافہ مسترد کرتے ہوئے دودھ سرکاری ریٹیل نرخ 95 روپے لیٹر پر ہی فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔دکان داروں کے مطابق شہری انتظامیہ اور عوام کے تمام ردعمل کا سامنا دکان داروں کو کرنا پڑتا ہے، رمضان کے بابرکت مہینے میں عوام کو پریشان کرکے بددعائیں نہیں لیں گے اس لیے جب تک سرکاری سطح پر قیمت نہ بڑھائی جائے دودھ کی پرانی قیمت پر فروخت جاری رکھی جائے گی۔

The post مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کیلئے دودھ بھی مہنگا، کتنا اضافہ کیا گیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2G0frmS
via IFTTT

طوفانی بارشوںنے تباہی مچا دی،افسوسناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور(جی سی این رپورٹ ) خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش اور آندھی نے تباہی مچا دی ۔مختلف حادثات میں بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ پچاس زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقے یارحسین میں آندھی کےباعث گھرکی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 2خواتین جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئیں ۔ملاکنڈ،بٹ خیلہ اورگردونواح میں آندھی سے درخت اورسائن بورڈگرگئے۔جمرود میں طوبانی بارش کے باعث دیواریں گرنے سے 2بچے جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔علاقے میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔کوہاٹ ڈویژن میں دیوار گرنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ کئی جانور ہلاک و زخمی ہوگئے۔ متعدد تناور درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور کئی علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 50سے زائد افراد مختلف ہسپتالوں میں لائے گئےجبکہ چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔دوسری جانب کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں 44 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب پشاور اور نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12گھنٹوں سے تجاوز کرگیا،بیشتر علاقوں میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی۔قبائلی اضلاع میں بجلی لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئے ،لوڈشیڈنگ نہ ختم کرنے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دے دی ۔مزید برآں لیسکو ترجمان نے کہا شہرمیں لوڈ شیڈنگ بڑھ جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو) کی حدود میں کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی، لیسکو کی گزشتہ روز ڈیمانڈ 3ہزار 150 میگاواٹ جبکہ کمپنی کی ایلوکیشن بھی 3ہزار 150 رہی۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ، راولپنڈی ڈویژن، کوئٹہ، ژوب، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، ملتان، سرگودھا، سکھر، لاڑکانہ ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرگرد آلودہوائیں/آندھی کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اورسندھ میں شدید گرم رہیگا۔

The post طوفانی بارشوںنے تباہی مچا دی،افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UrUYBu
via IFTTT