جمعرات، 11 اپریل، 2019

وزیراعظم عمران 27اپریل کو کس ملک کے دورے پر جائینگے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسد عمر سمیت کابینہ کے دیگر ارکان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان دوسرے ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شرکت کریں گے۔فورم میں دنیا بھر سے سو سے زائد ممالک کے سربرہان اور مندوبین شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم فورم کی سائیڈ لائن پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔عمران خان دورہ چین کے دوران صدر ، وزیر اعظم سمیت اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں پاک چین راہ داری منصوبے پر بات چیت ہوگی۔وزیر اعظم عمران خان کو دورے کی دعوت چینی صدر شی جن پینگ نے دی تھی۔

The post وزیراعظم عمران 27اپریل کو کس ملک کے دورے پر جائینگے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Z2FyCq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔