انڈین ریاست گجرات میں سیاسی جماعت بی جے پی کے سربراہ سی آر پاٹل نے اعلان کیا ہے کہ چند روز میں ہونے والے مقامی انتخابات میں 60 برس سے زیادہ عمر والے افراد، سیاسی رہنماؤں کے رشتہ دار اور جو لوگ ماضی میں کارپوریشن میں تین مرتبہ عہدوں پر رہ چکے ہیں، انھیں اس بار ٹکٹ نہیں دیا جائے گا اور وزیرا عظم نریندر مودی کے بھائی اس بات سے سخت ناراض ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tn0bIy
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tn0bIy
via IFTTT