شہزادی ڈیانا کو دنیا کی مشہور ترین خواتین میں سے ایک سمجھا جاتا تھا اور ان کے فلاحی کام اور ان کی نجی زندگی دونوں ہی سرخیاں بنتی تھیں۔ اب ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے اپنے حالیہ انٹرویو سے پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف مرکوز کر لی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eqGTgf
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eqGTgf
via IFTTT