انڈین فلم انڈسٹری کے مرکزی فلمی نقادوں کی جانب سے اس فلم کے متعلق عمومی یا ملے جلے ریویوز سامنے آئے ہیں اور ایک سے زیادہ ناقدین نے اس کو 'جذبات سے کھیلنے کی کوشش' قرار دیا ہے۔ لیکن فلم کے ریلیز ہوتے ہی اس نے سوشل میڈیا پر ایک سخت اور گرما گرم بحث چھیڑ دی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tQrGlkO
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tQrGlkO
via IFTTT