چین نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے متنازع علاقے میں آئندہ ہفتے منعقد ہونے والے جی 20 ٹوراِزم اجلاس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ اجلاس سرینگر کی ڈل جھیل کے کنارے 22 سے 24 مئی کے درمیان منعقدہ ہونا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xr4hA7G
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xr4hA7G
via IFTTT