اگرچہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا تاہم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا یہ کہہ چکے ہیں کہ ’وادی تیراہ پر ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں۔‘ وفاقی وزرا نے نقل مکانی کی وجہ سرد موسم بتائی ہے مگر مقامی لوگوں نے اس سے اختلاف کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/AvlyRew
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/AvlyRew
via IFTTT




