ہفتہ، 13 اپریل، 2019

ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی لندن میں گرفتار، 18 اپریل کو عدالت میں بذریعہ ویڈیو لنک پیشی

0 comments
برطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس نے ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کو سرمایہ کاروں سے دھوکہ دہی کے الزام میں لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے اور اب 18 اپریل کو ان کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ہوگی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ga7CLy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔