جمعہ، 12 اپریل، 2019

سابق پاکستانی کرکٹر مشتاق احمد کو بڑا اعزاز ملے گا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور (جی سی این رپورٹ)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایشین ایوارڈ کے لیے منتخب ہوگئے اس سلسلے میں مشتاق احمد ایوارڈ وصول کرنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔مشتاق احمد نے کہاکہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات ہے، یہ سب پاکستان کی وجہ سے ہی ممکن ہواہے۔انہوں نے کہا کہ 92ورلڈکپ،کاؤنٹی کرکٹ،پھر6 برس انگلینڈ کی ٹیم سے وابستگی پرایوارڈدیاجارہاہے۔ایشین ایوارڈمختلف شعبہ ہائیزندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانیوالوں کودیاجاتاہے۔

The post سابق پاکستانی کرکٹر مشتاق احمد کو بڑا اعزاز ملے گا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2P5054v
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔